چوہدری نثار نے جس طرح وزیراعظم کی پیٹھ پر چھرا گھونپا اس کی مثال نہیں ملتی، خورشید شاہ

چوہدری نثار نے جس طرح وزیراعظم کی پیٹھ پر چھرا گھونپا اس کی مثال نہیں ملتی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے کہا ہے کہ تاریخ میں یہ بات نئی نہیں کہ آپ کی صفوں میں غدار پیدا ہو جائیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جس طرح آپ کی پیٹھ پر چھرا گھونپا تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ پارلیمنٹ […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدرارت اجلاس، تحریک انصاف کے مطالبات پر جواب تیار

وزیراعظم کی زیر صدرارت اجلاس، تحریک انصاف کے مطالبات پر جواب تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مطالبات اور ممکنہ معاہدے کی تفصیلات پر غور کیا گیا۔ ممکنہ معاہدے میں تجاویز دی گئی ہیں کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا خودمختار جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ […]

.....................................................

غزوہ ریڈ زون ۔ اَنا اور اقتدار کی جنگ ۔”

غزوہ  ریڈ زون ۔ اَنا اور اقتدار کی جنگ ۔”

ہفتے کی رات اسلام آباد میں ہونے والے سارے واقعہ کو اگر غزوہ ریڈ زون کیا نام دے دیا جائے توشائد بے جا نہ ہوگا۔اور اس غزوہ کی منفرد بات یہ تھی کہ یہاں خندق کی بجائے قبریں کھودی گئی۔(وہی ہوا جس بات کا ڈر تھا ۔رستے میں اک شیر کا گھر تھا )۔ یہ […]

.....................................................

امید ہے جرگے کی کوششوں کے مثبت نتائج نکلیں گے، وزیراعظم

امید ہے جرگے کی کوششوں کے مثبت نتائج نکلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے ختم کرانے کیلئے سیاسی جرگے کے مذاکرات کامیاب بنانے اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی سے متعلق اہم […]

.....................................................

وزیراعظم نے استعفے کے سوا تمام باتیں مان لیں، عمران خان

وزیراعظم نے استعفے کے سوا تمام باتیں مان لیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ کن جنگ لڑرہے ہیں اس میں آزادہوں گے یا غلام رہیں گے، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل تک جو حکمراں بات کرنے کے کے لیے تیار نہیں تھے اب وہ دھاندلی کی تحقیقات کے […]

.....................................................

وزیراعظم نے استعفیٰ دیا تو پارلیمنٹ کی توہین ہو گی، زاہد خان

وزیراعظم نے استعفیٰ دیا تو پارلیمنٹ کی توہین ہو گی، زاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ ائین اور جمہوریت کو بچانے کیلئے وزیراعظم کی ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کسی صورت بھی استعفا نہ دیں، وزیراعظم نے استعفا دیا تو پارلیمنٹ کی توہین ہوگی، زاہد خان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا رویہ جمہوری […]

.....................................................

وزیر اعظم کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

وزیر اعظم  کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم وزیراعظم صاحب کے ساتھ ہیں ، حکومت کو اپنے رویے پر غور کرنا ہو گا، عمران خان پرویز خٹک سے تو استعفیٰ لے نہیں سکے تو وزیر اعظ٘م سے کیا استعفیٰ لیں گے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]

.....................................................

قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا، وزیراعظم

قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا جب کہ عوام کا مینڈیٹ یرغمال بنانے کی روایت نہیں پڑنے دی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں […]

.....................................................

آرمی حلقوں کی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مشورے کی تردید

آرمی حلقوں کی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مشورے کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی کے قریبی حلقوں نے وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مشورے کی تردید کر دی ہے، یہ تردید میڈیا پر ایسی اطلاعات آنے کے بعد کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ آرمی چیف کی جانب سے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف کا […]

.....................................................

وزیر اعظم، وزیرداخلہ کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

وزیر اعظم، وزیرداخلہ کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مذکورہ درخواست اقبال کاظمی کی جانب سے دائر کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف دائر درخواست میں مؤقف […]

.....................................................

وزیراعظم عمران اور طاہر القادری کو مذاکرات کی دعوت دیں، الطاف حسین

وزیراعظم عمران اور طاہر القادری کو مذاکرات کی دعوت دیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عمران خان اور طاہر القادری کومذاکرات کی دعوت دے کر موجودہ بحران حل کرائیں،ہر مسئلے کاحل شیلنگ اور لاٹھی چارج نہیں ہوتا۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا نواز شریف خیر سگالی کے طور پر خود چل […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو بلانے اور تحریک انصاف اور عوامی تحریک کو ایک بار پھرمذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ حکومت نے سیاسی معاملات سلجھا نے کے لیے مذاکرات کاراستہ اختیار کیا، دونوں جماعتوں نے دھوکا دیا اور وعدہ خلافی بھی کی۔ […]

.....................................................

جمہوریت میں وزیر اعظم ہاؤس پر دھرنے کی اجازت ہے، عمران خان

جمہوریت میں وزیر اعظم  ہاؤس پر دھرنے کی اجازت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہا ہے کہ پرامن احتجاج جمہوریت کا حصہ ہے، جمہوریت میں اس چیزکی اجازت ہےکہ وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری اور ہمارا اتفاق تھا کہ ہم پرامن رہیں […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی سے خطے کا امن تباہ ہوگا، مولانا عبدالعزیز علوی

بھارتی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی سے خطے کا امن تباہ ہوگا، مولانا عبدالعزیز علوی

مظفرآباد (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ آزاد کشمیر مولانا عبدالعزیز علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تب تک مذاکرات نہ کئے جائیں جب تک وہ کشمیر سے اپنی افواج نہیں نکال لیتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی سے خطے کا امن تباہ ہوگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو مطلوب سیاست دان نام نہاد جمہوریت کو بچانے کیلئے عوامی قوتوں کے مدمقابل ہیں۔

.....................................................

مظاہرین کی وزیر اعظم ہاؤس جانےکے لیے پیش قدمی

مظاہرین کی وزیر اعظم  ہاؤس جانےکے لیے پیش قدمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوششیں جاری ہیں ،مظاہرین کیبنٹ بلاک کے قریب موجود ہیں اور وقفے وقفے سے آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ مشتعل مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ ، جواب میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کا […]

.....................................................

مظاہرین دوبارہ وزیراعظم ہاوس کی طرف بڑھنا شروع

مظاہرین دوبارہ وزیراعظم ہاوس کی طرف بڑھنا شروع

مظاہرین دوبارہ وزیراعظم ہاوس کی طرف بڑھنا شروع۔ پویس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ۔ایف سی کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پہنچ گئی۔

.....................................................

وزیر اعظم نے فوج کی مدد لیکر سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا:جمعیت اہلحدیث

وزیر اعظم نے فوج کی مدد لیکر سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا:جمعیت اہلحدیث

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ علامہ ابتسام الہی ظہیرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سیاسی ڈیڈلاک کے خاتمے کے لیے فوج کی مدد لیکر سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنا چاہیے۔ اگر سیاسی رہنما سیاسی معاملات کو حل […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزیراعظم آفس

وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزیراعظم آفس

وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم رخصت پر بھی نہیں جا رہے، ترجمان وزیراعظم آفس۔

.....................................................

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں، ایک ماہ کی مہلت دے دیں گے: طاہر القادری

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں، ایک ماہ کی مہلت دے دیں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری کا کہنا ہے کہ فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، آج اہم اعلان ہو گا۔ نام نہاد جمہوریت آخری سانسیں لے رہی ہے۔ اسمبلیوں میں بیٹھ کر جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ نواز شریف مستعفی ہو کر اپنی پارٹی کا وزیراعظم بنا دیں ایک ماہ کی مہلت دے دیں […]

.....................................................

وزیراعظم کہہ دیں ہم بھائی استعفیٰ دے رہے ہیں، ایک ماہ کی مہلت دے دوں گا، طاہر القادری

وزیراعظم کہہ  دیں ہم بھائی استعفیٰ  دے رہے ہیں، ایک ماہ کی مہلت دے دوں گا، طاہر القادری

وزیراعظم کہہ دیں ہم بھائی استعفیٰ دے رہے ہیں، میں انھیں ایک ماہ کی مہلت دے دوں گا، طاہر القادری۔

.....................................................

وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہائوس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔ ایک بیان میں ترجمان وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بے بنیاد خبروں سےاجتناب کیا جائے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔

.....................................................

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ دھرنا ختم کیا تو دبائو میں کمی آئے گی ، حکومت دھاندلی کی شفاف تحقیقات بھی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے لائرز فورم نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست دائر کی گئی۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف […]

.....................................................