لاہور میں جاتی امرا، وزیراعظم، وزیراعلی ہاؤس پر رینجرز تعینات

لاہور میں جاتی امرا، وزیراعظم، وزیراعلی ہاؤس پر رینجرز تعینات

لاہور (جیوڈیسک) سیکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر لاہور میں رینجرز اہل کار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز اہل کار وزیراعظم ہاؤس، وزیراعلی ہاؤس اوراہم مقامات پر تعینات کیے گئے ہیں جبکہ شہر میں بھی گشت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں سیکیورٹی کی صورت […]

.....................................................

اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلیے تیار ہیں، وزیراعظم

اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلیے تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہیں سے بھی آپریشن کے خلاف کوئی بات نہیں سنی گئی، اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلیے تیار ہیں، آج کھل کر بات ہو گی۔ عمران خان آئیں اور آ کر بیٹھیں۔ سراج الحق […]

.....................................................

امتحان کی گھڑی

امتحان کی گھڑی

آج یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاہے کہ جمہوری حکومت کے جمہوری وزیراعظم نواز شریف کسی آمرسے بھی زیادہ گرے ہوئے اقدامات کرکے بھی خود کو جمہوری وزیراعظم کہیں …؟تویہ کسی بھی طورممکن نہیں کہ آمرانہ اقدامات کرکے بھی نوازشریف خود کو جمہوری وزیراعظم کہلائیں …اگر وہ ایساکہتے ہیں یا سمجھتے ہیں تویقینی طور پریہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کانفرنس آج ہو گی

وزیر اعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کانفرنس آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کانفرنس آج طلب کر لی ہے جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور پارلیمنٹ میں پارلیمانی لیڈرز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی آپریشن ضرب عضب پربریفنگ دیں گے۔وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی لیڈروں سے حالیہ ملاقاتوں […]

.....................................................

وزیر اعظم کی لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی لیبیا میں  پھنسے  پاکستانیوں  کو لانے کیلئے خصوصی  پروازیں چلانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو لیبیامیں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت لیبیا کی صورت حال اور وہاں موجود پاکستانیوں کے بارے میں فکرمند ہے جب کہ وہاں پھنسے ہم وطنوں کو واپس […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، کنورنوید اور بابرغوری شامل ہیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پہلے ہی اسلام آباد میں ہیں۔ وفدآج سہ پہر وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے ہیں۔

.....................................................

تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم

تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے اور تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی جس میں انہوں نے عمران خان […]

.....................................................

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے معاشی اہداف کو حاصل کررہا ہے۔ فی کس آمدنی میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوا ہے، مجموعی قومی پیداوار […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب 14 اگست کے آزادی مارچ کی وجہ سے ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال کو ٹھنڈا کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ ضیاء الحق، […]

.....................................................

عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے، رانا مشہود

عمران خان وزیر اعظم بننے تک  دھاندلی کاروناروتے رہیں گے، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ بڑھکیں اورالزامات مولانا کے اخلاقی دیوالیہ پن کے عکاس ہیں جبکہ تانگہ پارٹی کے چودھری برادران اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو گئے ہیں۔ عمران خان وزیر اعظم بننے تک دھاندلی کاروناروتے رہیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا مشہود نے کہا کہ […]

.....................................................

عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے تک دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے۔ تحریک انصاف کے علاوہ تمام جماعتیں ملک میں جمہوریت کو مستحکم دیکھنا چاہتی ہیں ایک بیان میں رانا مشہود نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بارے میں خوش فہمی کا […]

.....................................................

وزیراعظم اور سیاسی قائدین کا جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہر صورت بالادست رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم اور سیاسی قائدین کا جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہر صورت بالادست رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں سیاسی قائدین نے جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہرصورت بالادست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید […]

.....................................................

ترک وزیراعظم کی جاسوسی کا الزام، درجنوں پولیس افسران گرفتار

ترک وزیراعظم کی جاسوسی کا الزام، درجنوں پولیس افسران گرفتار

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں وزیرِاعظم طیب ایردوان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں درجنوں پولیس افسران کو گرفتار کر لیا گیا، رپورٹس کے مطابق پولیس افسران کو ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران 13 مختلف صوبوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افسران پر ترک وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھیوں کی ٹیلی فون […]

.....................................................

فوج آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلے تو اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ظفر علی شاہ

فوج آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلے تو اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ظفر علی شاہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ظفر علی شاہ نے حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے نفاذ اور فوج بلانے کی مخالفت کردی۔ سینیٹر ظفر علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 نافذ کرکے حقوق سلب کرلئے ہیں اور اس کے تحت فوج […]

.....................................................

تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں لیکن افسوس وہ ایسا نہیں کرتے، وزیراعظم

تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں لیکن افسوس وہ ایسا نہیں کرتے،  وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے (ن) لیگ کے ارکان اسمبلی کو خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں حصہ لینے سے روک دیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار،وزیر اطلاعات پرویز رشید،وزیر دفاع خواجہ آصف،وزیر ریلوے خراجہ سعد رفیق، […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ( ن) کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ( ن)  کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی ہلچل کے بعد مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی مشاورتی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ تیزی سے بدلتی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی اجلاس طلب کر لیا۔ جس میں وفاقی وزرا، اراکین قومی اسمبلی کے علاوہ پارٹی […]

.....................................................

اسرائیلی وزیر اعظم کا 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم کا 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کو عالمی برادری روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انھیں امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اگلے 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے اور سرحدی علاقوں میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ جنگ بندی کا کوئی […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیپال کے دورے پر روانہ ہوگئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیپال کے دورے پر روانہ ہوگئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر کھٹمنڈو روانہ ہو گئے ہیں۔ 17 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا نیپال کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم آئی کے گجرال نیپال گئے تھے۔ نریندر مودی کے دورے میں دو طرفہ تعلقات خصوصاً […]

.....................................................

فوج کی طلبی وزیراعظم کی سیاسی غلطی ہے: خورشید شاہ

فوج کی طلبی وزیراعظم کی سیاسی غلطی ہے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن ختم کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ‘اب ہم اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن کے بجائے صرف اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، تاکہ پارلیمانی جمہوریت کو بچایا جا […]

.....................................................

کپتان کا دباؤ، پرفضا مقام پر وزیراعظم کی قریبی وزرا کے ہمراہ بیٹھک

کپتان کا دباؤ، پرفضا مقام پر وزیراعظم کی قریبی وزرا کے ہمراہ بیٹھک

مری (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مری کے پرفضا مقام پر وفاقی وزرا کے ہمراہ اہم ملاقات کی، ملاقات میں چودہ اگست کو ہونے والے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مری جیسے پر فضا مقام پر وزیراعظم اور […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کرینگے

وزیر اعظم نواز شریف قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ برس دہشتگرد حملے میں تباہ ہونے والی قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کریں گے۔ ریذیڈنسی کی تعمیر میں 50 سے زائد ماہرین اور انجینئرز نے حصہ لیا۔ جبکہ گزشتہ 3 ماہ سے دن رات کام جاری رہا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے […]

.....................................................

سمندر میں ڈوبنے سے اموات پر وزیر اعظم اور آصف زرداری کا اظہار افسوس

سمندر میں ڈوبنے سے اموات پر وزیر اعظم اور آصف زرداری کا اظہار افسوس

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں ساحل سمندر پر ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر افسوس کا ااظہار کرتے ہوئے وفاقی اداروں کو لاشیں نکالنے میں مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عید کے روز یہ ایک قومی سانحہ ہے۔ایک بیان میں […]

.....................................................

رائی کو پہاڑ بنانے والے مودی خاموش وزیراعظم بن گئے

رائی کو پہاڑ بنانے والے مودی خاموش وزیراعظم بن گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی رپورٹ کے مطابق ہر موضوع پر ’باشن‘ جھاڑنے والے اور رائی کو پہاڑ بنانے والے مودی وزیر اعظم بننے کے بعد مسلسل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں جن پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مودی انتخابی مہم کے دوران ہر قومی اور مقامی مسئلے پر […]

.....................................................