عمران خان اپنی مدت مکمل کرنیوالے پہلے وزیراعظم ہونگے: 53 فیصد پاکستانی پرامید

عمران خان اپنی مدت مکمل کرنیوالے پہلے وزیراعظم ہونگے: 53 فیصد پاکستانی پرامید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 53 فیصد پاکستانیوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 30 فیصد شہریوں نے […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیراعظم

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں ہوئیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ نچلی سطح پر کارکنوں کو متحرک کرنے […]

.....................................................

وفاقی وزیر مذہبی امور کا عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط

وفاقی وزیر مذہبی امور کا عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ رپورٹس کے مطابق پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے […]

.....................................................

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے، وزیراعظم

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر مستردشدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا ہے۔ بڑی تعداد میں مستردشدہ ووٹوں کے […]

.....................................................

وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کررہے تھے، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعظم آپ کی ملاقاتوں سے گھبراہٹ […]

.....................................................

’ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے‘، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

’ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے‘، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات پر وزیراعظم کو اطمینان دلایا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آہی گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں […]

.....................................................

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہو گی: اسد الدین اویسی

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہو گی: اسد الدین اویسی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں […]

.....................................................

پنچھی پر پھڑپھڑانے لگے

پنچھی پر پھڑپھڑانے لگے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہمارے پاس کوئی طوطا مینا ہے نہ کوّا چڑیا جو ہمیں اندر کی ”ڈونگی ڈونگی” خبریں لا کر دیتا رہے۔ ویسے بھی ہم لال حویلی والے کی طرح ”طوطا فال” نکال کر اپنی ”ٹہور شہور” جمانے کے لیے ایسی پیشین گوئیاں نہیں کرنا چاہتے جو کبھی درست ثابت نہ ہوں۔ ”لفافہ […]

.....................................................

ہجوم کے تشدد کو سختی سے کچلیں گے، وزیراعظم نے میاں چنوں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

ہجوم کے تشدد کو سختی سے کچلیں گے، وزیراعظم نے میاں چنوں واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کسی فرد یا گروہ کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش […]

.....................................................

وزیراعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

وزیراعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اب وزیراعظم نےگزشتہ سال کی […]

.....................................................

پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) غیر ملکی ائیر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر پی آئی اے سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس […]

.....................................................

ریاست مدینہ اور وزیرِاعظم

ریاست مدینہ اور وزیرِاعظم

تحریر: پروفیسر مظہر حصولِ اقتدار سے پہلے محترم عمران خاں اپنے انٹرویوز، پریس کانفرنسز اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کرتے تھے ”قرضہ نہیں لوںگا، 90 دنوں میں ملک کی تقدیر بدل دوںگا، پٹرول گیس اور بجلی سستی کر دوں گا، ڈالر مہنگا نہیں ہونے دوں گا، ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہیں دوں گا، […]

.....................................................

وزیراعظم کا 10 بہترین وزرا کے ناموں کا اعلان، مراد سعید کی پہلی پوزیشن

وزیراعظم کا 10 بہترین وزرا کے ناموں کا اعلان، مراد سعید کی پہلی پوزیشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہترین کارکردگی پر دس وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے گئے ہیں جس میں مراد سعید سب پر بازی لے گئے۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے 10 وفاقی وزراء کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ […]

.....................................................

امریکا نے پاکستان کو ہمیشہ مطلب کیلئے استعمال کیا: وزیراعظم

امریکا نے پاکستان کو ہمیشہ مطلب کیلئے استعمال کیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امریکا نے پاکستان کو ہمیشہ اپنے مطلب کے لیے استعمال کیا اور جب جہاں امریکا کو ہماری ضرورت پڑی تو امریکا نے تعلقات استور کیے اور پھر چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا […]

.....................................................

شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے: وزیراعظم

شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے: وزیراعظم

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر کو جاب ایپلی کیشن قرار دے دیا۔ فیصل آباد میں صحت کارڈکے اجرا کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں پیسے والے اپنا علاج کراسکتے ہیں لیکن غریب کے لیے علاج کرانا […]

.....................................................

سی پیک اور وزیراعظم کا دورے چین

سی پیک اور وزیراعظم کا دورے چین

تحریر : سید کمال حسین شاہ چین اور ہر موسم کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور چین پاکستان ،دی بیلٹ اینڈ روڈ کا پائلٹ پراجیکٹ ہے۔سی پیک منصوبوں کے ثمرات فوری عوام تک پہنچانا شرو ع سی پیک کو ترقی کی راہ پر گامزن . شاہراہوں کی بروقت تکمیل، معیاری سڑکوں کی تعمیر سے دیہی […]

.....................................................

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

توقع ہے جلد یا بدیر ہم مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرلیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر ہم اس مسئلے کو بات چیت سے حل کرلیں گے۔ چینی خبر رساں […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی۔ اسلام آباد میں سابق شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 4 سال سے کیس بھگت رہئے ہیں، جج بھی پریشان ہیں، ہم تو ہر پیشی […]

.....................................................

2022 میں کورونا کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

2022 میں کورونا کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ اومیکرون ویرینٹ کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ہورہا ہے۔ نیوزی لینڈ کو2022 […]

.....................................................

شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے سابق معاون اور پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہےکہ شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ذلفی بخاری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی احتساب میں ناکامی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور شاید شہزاد اکبر کو سسٹم […]

.....................................................

جھوٹ کی آڑھت سجانے والے

جھوٹ کی آڑھت سجانے والے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سروے کے بعد پلس کنسلٹنٹ کا عوامی آراء پر مبنی سروے بھی سامنے آگیا۔ اِس سروے میں 84 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسٔلہ قرار دیا جبکہ 99 فیصد نے گزشتہ 3 ماہ میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے پر پریشانی کا اظہار […]

.....................................................

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملا قات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت کی تھی، اس موقع پر انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے […]

.....................................................

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری بیان […]

.....................................................