پاکستان سولنگی اتحاد کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ کا استقبال

اسلام آباد (پ ر) پاکستان کے عوام جس طرح استحصال مافیا کے ہاتھوں تباہ و برباد ہونے کے ساتھ ساتھ ذلیل و رُسوا ہو رہے ہیں اسے اگر دنیا کی بدترین تاریخ کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا کیونکہ عوام کا ستحصال ہر دور میں انہی لوگوں نے کیا ہے جن پر عوام نے […]

.....................................................

پاکستان کے سیاسی انتشار کو بھارت کمزوری نہ سمجھے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے اندرونی سیاسی انتشار کو کمزوری یا پاکستان کیخلاف سازش یا مہم جوئی کیلئے مناسب وقت سمجھنے کی حماقت بھارت کو بہت مہنگی پڑسکتی ہے۔ یہ بات روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے روشن پاکستان مرکز پر نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم ”نیکسٹ جنریشن […]

.....................................................

دہشت گردی کا عفریت دن بہ دن توانا و مضبوط ہو رہا ہے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے کہا ہے کہ دہشت گردی عام ہو چکی ہے اور دہشت گرد بڑی آسانی سے پاکستان کے ہر حصے میں معصوم انسانوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنا کر قتل و غارت کا جو بازار گرم کئے ہوئے ہیں […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ نئی دہلی میں پریس بریفنگ سے خطاب کر تے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ بھارت اپنی مرضی کے وقت اور مقام پرسخت جوابی کارروائی کاحق رکھتا ہے بھارتی آرمی چیف […]

.....................................................

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

کنٹرول لائن پر پاک بھارت فلیگ میٹنگ میں پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ پاک بھارت فلیگ میٹنگ کنٹرول لائن پر پونچھ سیکٹر کے علاقے چھکن داباغ میں ہوئی ۔ میٹنگ میں دونوں جانب سے بریگیڈیئر کی سطح کے افسروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک […]

.....................................................

مخصوص ٹولہ

مخصوص ٹولہ

پاکستان میں جاگیرداری اور سرمایہ داری کی خون آشام ، بے رحم اور سفاک زنجیروں نے پاکستانی عوام کو اپنے آہنی شکنجوں میں اس بری طرح سے جکڑ رکھا ہے جس سے رہائی کی کوئی صورت بھی نظر نہیں رہی۔ یہ تسلط اور جکڑ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس کا آغاز اس دور […]

.....................................................

متحدہ قومی مومنٹ کا فیصلہ

متحدہ قومی مومنٹ کا فیصلہ

فیصلہ کرنے کا وقت اور حالات کی کروٹ دو ایسی اہم چیزیں ہیں جو فیصلہ ساز کو کبھی لے ڈوبتی ہیں اور کبھی دریا پار کروا دیتی ہیں۔ تاریخ کے طالب علم جانتے ہیں کہ کوئی بھی حملہ آور جب تلک دارلحکومت فتح نہ کر لیتا اسوقت تک وہ اپنے فتح کو مکمل نہیں سمجھتا […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 2013.01.12

ضمنی انتخا با ت کے نتا ئج سے یہ با ت روز رو شن کی طر ح عیا ں ہے:شازیہ اشفاق وزیر آ باد(جی پی آئی)ضمنی انتخا با ت کے نتا ئج سے یہ با ت روز رو شن کی طر ح عیا ں ہے کہ پا کستا نی عوام نے مسلم لیگ (ن) کو […]

.....................................................

آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے انڈین سائبر آرمی کی طرف سے ”پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام” کو ہیک کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

لاہور : آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے انڈین سائبر آرمی کی طرف سے پاکستان کے آن لائن اخبار”پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام” کو ہیک کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے حکومت پاکستان انڈین سائبر آرمی کے خلاف مئوثر کاروائی کرے اور پاکستان کے قومی اخبارات کی ویب سائیٹ […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کا میاں عباس شریف کی رحلت پر اظہار افسوس

  تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بھائی میاں عباس شریف کے انتقال پرملال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میاں عباس شریف ایک نفیس […]

.....................................................

انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا پہلے روز بھارتی پنجاب نے پاکستان جبکہ کمشنر الیون نے آرپی اوالیون کو شکست دے دی۔ رنگ برنگے افتتاح کے بعد پہلا جوڑ کمشنر الیون اورآر پی او الیون فیصل آباد کے درمیان پڑا پھر پاک بھارت پنجاب کے کبڈی کھلاڑی میدان میں آئے کسی نے […]

.....................................................

قانون غریبوں کے لئے ہاتھ میں لینے کا نہیں ہے؟

قانون غریبوں کے لئے ہاتھ میں لینے کا نہیں ہے؟

میں اپنا کالم شروع کرنے سے قبل اپنے قارئین کو یہ بتانا زیادہ بہتر سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنے آ ج کے کالم کا عنوان یہ کیوں رکھا ہے …؟تومیں عرض کرتا چلوں کہ ہمارے ملک کے ایک معروف بزرگ کالم نگار ہیں جو میری دھرتی سندھ سے تعلق رکھتے ہیں گزشتہ دنوں اِن […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں آج فیصل آباد میں مد مقابل

پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں آج فیصل آباد میں مد مقابل

فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان آج اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جوڑ پڑے گا۔ تین روزہ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آنے والی بھارتی کبڈی ٹیم نے اقبال سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور سکیورٹی کیلئے 800 پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔ میچ دیکھنے […]

.....................................................

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم

پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم رہی۔ پاکستان آٹو میٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی پیداوار کمی کے بعد اکیاون ہزار آٹھ سو انچاس یونٹس رہی۔ اس عرصے میں فروخت انتیس فیصد کمی سے پچاس ہزار […]

.....................................................

پاکستان اور تھائی لینڈ کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کا آسیان سمیت تمام عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے، تجارت میں اضافے اور مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان اور تھائی لینڈ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو بھی جلد حتمی شکل دینگے جبکہ تھائی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سورا پونگ ٹو ویچاکچیکل نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

سانپوں کا موسم

سانپوں کا موسم

ہمارے ملک کے لئے سال 2013میں سیاسی ماحول کافی بدلا بدلا سا نظر آ رہا ہے۔ خاص بات یہ لگتا ہے کہ اب ملک کے لئے اور یہاں بسنے والے باسیوں کے لئے کچھ اچھا ہونے جا رہا ہے۔ سیاسی پارٹیوں میں بھی اقتدار کی کشش کے ساتھ کچھ اچھا کرنے کا جذبہ اُبھر رہا […]

.....................................................

قادری صاحب کا لانگ مارچ، کیا کیسا ہے؟

قادری صاحب کا لانگ مارچ، کیا کیسا ہے؟

ایک لمبا عرصہ بیرون ملک گزارنے والے اور پاکستان کی عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے “شیخ الاسلام ” اچانک پاکستان آئے اور ایک بڑا عوامی جلسہ کر کے پاکستانی سیاست میں ہل چل پیدا کر دی۔ان کی اس اچانک آمد کو مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے مختلف انداز نظر سے دیکھا۔ […]

.....................................................

بھارت کا سیکورٹی بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم بھیجنے کا وعدہ

بھارت کا سیکورٹی بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم بھیجنے کا وعدہ

چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے پر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا مثبت جواب نہ دیاتو پاکستانی کھلاڑی بھی مصروفیت کے باعث بی پی ایل میں شرکت نہیں کر سکیں […]

.....................................................

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی ہلاکت بارے پاکستان سے سخت احتجاج کیا ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو سکیورٹی […]

.....................................................

جھوٹے خوابوں کے سوداگر !

جھوٹے خوابوں کے سوداگر !

ن ، م راشد نے کہا تھا ، خواب لے لو ، خواب ، صبح ہوتے ہی چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا ، خواب لے لو ، خواب ، خواب اصلی ہیں کہ نقلی ، خواب لے لو خواب ، 66 سال سے ہمارے حکمران اور سیاسی قائدین قوم کو خواب ہی تو […]

.....................................................

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر واجب الادا باقی ماندہ رقم قرض کا نیا پروگرام دے کر اس میں سے منہا کر لی جائے تا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ ختم ہوسکے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف […]

.....................................................

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ، شتروگھن سنہا

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ، شتروگھن سنہا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہاہے کہ پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات میں کہی۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنماء ونائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی سے بھارتی اداکار اور لوک سبھاکے رکن شتروگھن سنہا […]

.....................................................

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد رہی۔ پاکستان کی بھارت کو برآمدات بیس فیصد اضافے […]

.....................................................

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرے پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ، سال 2012 میں 14 ہزار 8 سو بچے خسرے کا شکار جبکہ 3 سو افراد خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ 210 بچے […]

.....................................................