کراچی میں وکیل عرفان مہر کے قتل میں سالہ اور سالیاں ملوث نکلیں

کراچی میں وکیل عرفان مہر کے قتل میں سالہ اور سالیاں ملوث نکلیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام نے بتایا کہ بار کونسل کے ممبر اور وکیل عرفان مہر کے قتل میں ملوث ملزم اکبر مقتول کا سالہ ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں […]

.....................................................

ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسسل دوسرے روز حملہ، ایک اور پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسسل دوسرے روز حملہ، ایک اور پولیس اہلکار شہید

ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں مسلسل دوسرے روز پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا جس میں ایک اور پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیر خان آفریدی نے پولیو ٹیم پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گاؤں شادہ میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر مسلح افراد […]

.....................................................

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں پولیس اور عدلیہ سب سے زیادہ کرپٹ ترین قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں پولیس اور عدلیہ سب سے زیادہ کرپٹ ترین قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی عوام کے خیال میں ملک میں سب سے زیادہ کرپشن پولیس میں ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر میں کرپشن perception سروے 2021 جا ری کردیا جس میں ملک میں کرپشن، مہنگائی اور بے روزگاری کی بڑی وجوہات کے بارے میں پاکستانی عوام کی رائے طلب کی گئی تھی۔ […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعہ: پولیس نے مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا

سیالکوٹ واقعہ: پولیس نے مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس نے واقعے میں ملوث مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نئے شناخت ہونے والے 40 ملزمان کی فہرست میں زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو باہر سے آئے تھے، فہرست […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا

سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حراست میں لیے جانے والے فیکٹری کے تمام سپر وائزرز کو رہا کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے سپروائزرز کو 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک […]

.....................................................

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) بلیجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلزمیں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے آزادی آزادی کے نعرے لگائے اور آتش بازی کی۔ پولیس نے خاردار تارلگا کر مظاہرین کو یورپی یونین […]

.....................................................

پریانتھا پر حملہ کرنیوالے ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف

پریانتھا پر حملہ کرنیوالے ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے وحشیانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اتوار کی چھٹی کے باعث ڈیوٹی مجسٹریٹ سے گرفتار ہوئے 13 مرکزی ملزمان کا ایک دن کا عارضی ریمانڈ لیا جائے گا اور پیر کے […]

.....................................................

سندھ میں تقرر و تبادلے مذاق بن گئے، 6 روز میں ڈی آئی جی کی 3 مختلف جگہوں پر تعیناتی

سندھ میں تقرر و تبادلے مذاق بن گئے، 6 روز میں ڈی آئی جی کی 3 مختلف جگہوں پر تعیناتی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس میں تبادلے و تقرریاں مذاق بن گئے اور صرف 6 روز میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شرجیل کھرل کو 3 مرتبہ مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو پہلے حیدرآباد سے سکھر ڈویژن تعینات کیا گیا، پھر ڈی آئی جی ایسٹ […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جب کہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کر دیا۔ آئی جی پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت […]

.....................................................

پولیس کو تقریباً صبح پونے گیارہ بجے اطلاع دی، سیالکوٹ فیکٹری مالک کا بیان

پولیس کو تقریباً صبح پونے گیارہ بجے اطلاع دی، سیالکوٹ فیکٹری مالک کا بیان

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے منیجر کو مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اس فیکٹری کے مالک کا کہنا ہے کہ پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی، جب اس معاملے کی اطلاع ملی تب تک […]

.....................................................

لاہور: سسر اور دو سالوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: سسر اور دو سالوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مغلپورہ میں تین افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ میں چند روز قبل فائرنگ کر کے اپنے سسر اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر کے فرار ہونے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم سے […]

.....................................................

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خزانہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور کے علاقہ خزانہ میں تودہ اسٹاپ کے پاس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر سے ڈیوٹی کے لئے جانے والا پولیس اہلکار شہید ہوگیا، نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے باآسانی فرار ہو […]

.....................................................

کووڈ انیس کی پابندیوں کے خلاف ڈچ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں

کووڈ انیس کی پابندیوں کے خلاف ڈچ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں

راٹرڈیم (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کی پولیس اور کووڈ انیس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں ہوئی ہیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو فائر بھی کھولنا پڑا۔ نیدرلینڈز کے شہر راٹرڈیم کے مرکزی علاقے میں کووڈ انیس بیماری کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں کے […]

.....................................................

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے تھانہ فریئیر کی حدود میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر […]

.....................................................

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) لیورپول میں اتوار کے روز ایک ہسپتال کے باہر ایک ٹیکسی میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے تاہم دھماکے کا سبب اب بھی غیر واضح ہے۔ لیورپول وومنز ہاسپیٹل کے باہر اتوار کے […]

.....................................................

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

باجوڑ (اصل میڈیا ڈیسک) تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ […]

.....................................................

عراق: پولیس اور ایران نواز مظاہرین میں تصادم، درجنوں زخمی

عراق: پولیس اور ایران نواز مظاہرین میں تصادم، درجنوں زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) بغداد میں سینکڑوں ایران نواز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ایران نواز سیاسی گروپوں کی ناکامی سے ناراض ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعے کے روز مظاہرین اور سیکورٹی […]

.....................................................

معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے: مفتی منیب

معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے: مفتی منیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کے تحت جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے لیکن معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے۔ مفتی منیب الرحمان نے وزیر آباد میں دھرنے کے […]

.....................................................

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے شہر کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق معلومات کے لیے 15 پر کال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق شہر میں 14 مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں جن میں دبئی چوک،کھاڑک، لیاقت چوک، گلشن راوی، ڈبل سڑکاں اور سمن آباد […]

.....................................................

تحریک لبیک کا لانگ مارچ، چار افراد ہلاک

تحریک لبیک کا لانگ مارچ، چار افراد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کےلانگ مارچ کو لاہور میں ہی روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ جمعے کے روز مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں اراکین اپنے […]

.....................................................

لاپتا افراد کے اہلخانہ کی عدالت میں چیخ و پکار، عدالت پولیس پر شدید برہم

لاپتا افراد کے اہلخانہ کی عدالت میں چیخ و پکار، عدالت پولیس پر شدید برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید […]

.....................................................

فرانس نے الجزائر میں کیے گئے قتل عام کو 60 سال بعد ’جرم‘ تسلیم کرلیا

فرانس نے الجزائر میں کیے گئے قتل عام کو 60 سال بعد ’جرم‘ تسلیم کرلیا

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) 17 اکتوبر 1961 کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الجزائر کی جدوجہد آزادی کی حمایت میں پرامن مظاہرے میں الجزائر کے خلاف فرانسیسی پولیس کے قتل عام کی 60 ویں برسی پر اپنی جان گنوانے والوں کے لیے ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنے […]

.....................................................

دہلی پولیس کا پاکستانی شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی

دہلی پولیس کا پاکستانی شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور وہ دہلی میں کئی برسوں سے مقیم تھے۔ پولیس نے ان کے پاس سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی کی پولیس نے 12 اکتوبر منگل […]

.....................................................

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کیس میں مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد کیس میں گرفتار ملزم ریمبو کے ساتھی ہیں جن کی گرفتاری کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اقبال پارک […]

.....................................................