ترکی میں پولیس اور کردوں کے درمیان جھڑپیں

ترکی میں پولیس اور کردوں کے درمیان جھڑپیں

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے جنوبی علاقے میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرد مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا اور آتش گیرمواد پھینکا۔ جواب میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس فائر کئے اور واٹر کینن […]

.....................................................

ڈی پی او مجھے انصاف فراہم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں:خرم عباس

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او مجھے انصاف فراہم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار محلہ فتوپورہ کے رہائشی خرم عباس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، خرم عباس نے بتایا کہ چند نوسر بازوں نے اس سے 2لاکھ 60ہزار روپے نقدی ہتھیا لیے ، جس کا […]

چلی : طلبا کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد افراد زخمی

چلی : طلبا کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد افراد زخمی

چلی(جیوڈیسک)چلی میں طلباء  نے تعلیمی اصلاحات کے خلاف دارالحکومت میں احتجاج کیا۔اس دوران پولیس نے طلبہ پردھاوا بول دیاجس سیمتعدد افراد زخمی ہو گئے۔ چلی میں تعلیمی نظام پر سرکاری اخراجات میں اضافے کیلئے ملک بھر میں طلبا کا احتجاج جاری ہے۔طلباء  کا مطالبہ ہے کہ حکومت تعلیم کے شعبے پر کم کرنے کی بجائے اخراجات […]

.....................................................

کوئٹہ :3 دھماکوں میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت3 افراد زخمی

کوئٹہ :3 دھماکوں میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت3 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقوں چمن پھاٹک، جناح ٹان اور کلی برات یں دھماکوں سے ایک سکیورٹی اہلکار سمیت3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک پر ریموٹ کنٹرول سیدھماکہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار […]

.....................................................

افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکہ سے 6 شہری ہلاک

افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکہ سے 6 شہری ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ میں موٹر رکشہ میں سوار 6 شہری جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں ہلاک ہو گئے۔ قندھار کے صوبائی پولیس سربراہ عبدالرازق نے زرائع ابلاغ کو بتایا کہ افسوسناک طور پر پاکستانی سرحد کے نزدیک سپین بولدک ضلع میں دھماکہ سے دو خواتین،تین بچے اور […]

.....................................................

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیویارک کی مشہور عمارت ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے سامنے ایک شخص نے ڈکیتی کے دوران اچانک فائرنگ کر دی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے ایک […]

.....................................................

مظاہرے میں تشدد پر پولیس کمشنر کا تبادلہ

مظاہرے میں تشدد پر پولیس کمشنر کا تبادلہ

آزاد میدان پر پر تشدد ہجوم نے کئی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیاتھا بھارتی شہر ممبئی کے آزاد میدان پر مظاہرے کے دوران کیے جانے والے تشدد کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والے پولیس کمشنر اروپ پٹنائک کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سینیئر پولیس افسر ستیہ پال سنگھ کو […]

.....................................................

بحرین میں پولیس اور مظاہرین میں پر تشدد جھڑپیں

بحرین میں  پولیس اور مظاہرین میں پر تشدد جھڑپیں

منامہ (جیوڈیسک) بحرین میں پولیس اور مظاہرین میں پر تشدد جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد آٹھ مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ تازہ جھڑپیں بحرین کے علاقے المحرق میں ہوئیں،جہاں مظاہرین گزشتہ ہفتے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ میں شریک تھے۔ حزب اختلاف کی جماعت وفاق نے کہا ہے کہ سیکوریٹی فورسز نے […]

.....................................................

لاہور، دیرینہ عداوت پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت2افراد ہلاک

لاہور، دیرینہ عداوت پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت2افراد ہلاک

لاہور لاہور کے علاقے اکبری منڈی میں دیرینہ عداوت پر پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو قتل اور 3 کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اچھرہ کے رہائشی پولیس اہلکار شہباز کی مولی گجر اور مونا سے دیرینہ عداوت چلی آ رہی تھی شہباز اپنے دوست حیدر سمیت اکبری کے علاقے رنگ محل میں […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج صبح کھارادر کے علاقے میں ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ رات بارہ کے بعد سے صرف ایک گھنٹے کے دوران دس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مختلف واقعات میں […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کے راہنماء ڈاکٹرزاہد اکرم نت لاکھوں روپے کے فراڈ میں گرفتار: پولیس نے دو دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا

پیپلزپارٹی کے راہنماء ڈاکٹرزاہد اکرم نت لاکھوں روپے کے فراڈ میں گرفتار: پولیس نے دو دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا

لاہور( امتیاز علی شاکر) پیپلزپارٹی کے رہنماء اور حلقہ NA129لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹرزاہد اکرم نت ۔لاکھوں روپے کے فراڈ میں گرفتار:پولیس نے ڈاکٹرزاہد اکرم نت کو مقدمہ نمبر 1014/07بجرم 420/465/471/467میں جو کہ تھانہ ڈیفنس اے میں 27/6/2007کو عبدالجبار مغل کی مدعیت میں درج ہواکے جرم میں گرفتار کرنے کے […]

.....................................................

پولیس نے ایک کڑور روپے کی رقم کے لیے دو افراد کو اغواء کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا

کنجاہ (جی پی آئی) پولیس نے ایک کڑور روپے کی رقم کے لیے دو افراد کو اغواء کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتا ر کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم چن پیر ساکن کہن سیان ضلع سیالکوٹ نے اپنے سات دیگر ساتھیوں سمیت ڈیڑھ سال قبل موضع دھاروکوٹ سے فرقان احمد اور موضع خوجیانوالی سے انتظار […]

.....................................................

یوم آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے سینکڑوں نوجوانوں کو پولیس نے قابوکر لیا

گجرات (جی پی آئی ) گجرات اور گردونواح میں یوم آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے سینکڑوں نوجوانوں کو پولیس نے قابو کرلیا معلوم ہوا ہے کہ چودہ اگست کے موقع پر موٹرسائیکل کے سائلنسر نکال کر آزادی منانے والے اور ویلنگ کرنے والے سینکڑوں منچلے نوجوانوں کو پولیس نے پکڑ کر حوالات […]

.....................................................

شجاع آباد : 2 بچوں کی قاتل ماں پولیس وردی پہن کر تھانے سے فرار

شجاع آباد : 2 بچوں کی قاتل ماں پولیس وردی پہن کر تھانے سے فرار

شجاع آباد (جیوڈیسک) 6اگست کو اپنے دو بچوں کا گلا دبا کر قتل کرنے وا لی خا تون ملزمہ آسیہ تھانہ صدر شجا ع آباد سے لیڈی کانسٹیبل کی وردی پہن کر فرار ہوگئی۔ نواحی علا قہ ڈیرہ عا ر بی کی ملزمہ آسیہ جس نے 6 اگست کو اپنے ہی 2لخت جگروں کا گلا […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 43 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 43 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ترنول کی پولیس نے ڈھوک عباسی سرائے خربوزہ میں سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ،ان افراد کے خلاف مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سبزی منڈی پولیس نے گشت کے دوران […]

.....................................................

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور اور ساہیوال پولیس مقابلے،3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ والٹن روڈ سے تین ڈاکو ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ڈاکوں کو بادامی باغ کے قریب گھیرے میں لے لیا جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے […]

.....................................................

گھمبٹ: ممتاز کو ہراساں کرنے پر مقدمے کا حکم

گھمبٹ: ممتاز کو ہراساں کرنے پر مقدمے کا حکم

اگر پولیس نے برہنہ پریڈ کرائی ہے تو ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ایس پی عرفان بلوچ صوبہ سندھ کے شہر گمبٹ کی ایک عدالت نے سابق ایس ایچ او خیر محمد سمیجو سمیت چودہ افراد کے خلاف ممتاز میر بحر نامی شخص کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی الیون جی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور اور عمیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو […]

.....................................................

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہجرت کالونی کے نالہ میں دس سالہ بچہ ڈوب گیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جاسکا۔ ہجرت کالونی میں ڈوبنے والے دس سالہ علی حسن کو بچانے کی کارروائی شروع نہیں کی جاسکی۔ جس پر علاقہ مکینوں نے مائی کلاچی روڈ پر احتجاج کیا۔ پولیس نے احتجاج […]

.....................................................

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

رینجرز کی فائرنگ، بھارت سے شراب سمگل کرنے والے 2 نوجوان ہلاک

پاکستان(جیوڈیسک)بھارت سے شراب اسمگل کرنے کی کوشش میں رینجرز نے دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو نوجوان علی الصبح چار بجے سرحد کے قریبی گاؤں سے بھارت داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ رینجرز کی فائرنگ سے دونوں ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کی […]

.....................................................

پشاور:متنی باز ارمیں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور:متنی باز ارمیں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور کے علاقے متنی بازارمیں8 کلوگرام بم ناکارہ بنادیاگیا،پشاورپولیس نے آج دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ اس وقت ناکام بنادیا جب متنی بازار میں ایک موٹرسائیکل میں نصب 8کلو گرام وزنی بم کو ناکارہ کردیا ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

.....................................................

یوم علی پر پنجاب کے 5 شہر حساس قرار دے دیئے گئے

یوم علی پر پنجاب کے 5 شہر حساس قرار دے دیئے گئے

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر 5 شہروں کو حساس قرار دے دیتے ہوئے پولیس کی نفری دوگنی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے حساس قرار دیے جانے والے شہروں میں لاہور ، چکوال، سرگودھا، […]

.....................................................

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنادیا۔ مشرقی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی۔ پندرہ خودکش جیکٹس اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے۔ دو ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔

.....................................................