بنوں آپریشن ختم ، تھانے کو کلئیر کر دیا گیا، دو شرپسند ہلاک

بنوں آپریشن ختم ، تھانے کو کلئیر کر دیا گیا، دو شرپسند ہلاک

بنوں (جیو ڈیسک) بنوں میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تھانے کو کلئیر کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو شرپسند ہلاک جبکہ شرپسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوا اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ شہر میں کرفیو نافذ ہے۔ شرپسندوں کی لاشیں سکیورٹی فورسز اپنے ساتھ لے گئے۔ آج صبح دو برقعہ […]

.....................................................

ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرائو کیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس کی شیلنگ اور جدید پانی کی توپ کا استعمال کیا۔ مظاہروں کے دوران کرد […]

.....................................................

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران نیوی اور پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس سے دن بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ قائد آباد پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر جبکہ سی آئی ڈی نے لیاری گینگ وار کے 4 ملزموں […]

.....................................................

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤکیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس کی شیلنگ اور جدید پانی کی توپ کا استعمال کیا۔ مظاہروں کے دوران […]

.....................................................

بیلفاسٹ فسادات کی ویڈیو جاری،خواتین نے بھی اہلکاروں کی پٹائی کی

بیلفاسٹ فسادات کی ویڈیو جاری،خواتین نے بھی اہلکاروں کی پٹائی کی

بیلفاسٹ : (جیو ڈیسک) بیلفاسٹ میں تین روز قبل ہونے والے فسادات کی ویڈیو پولیس نے جاری کردی۔ شمالی آئیرلینڈ کی پولیس سروس کی جاری کردہ ویڈیو میں بارہ اور تیرہ جولائی کو ہونے والی جھڑپوں کو دکھایا گیا ہے۔ دو مختلف مذہبی تنظیموں کے درمیان ہونے والے فسادات میں شرپسندوں نے ہلڑ بازی کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ ایسٹ رینج پولیس نے مختلف علاقوں سے اکتیس ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق ملیر آنسو گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ سہراب گوٹھ سے ایک شخص […]

.....................................................

افغانستان میں خودکش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

افغانستان میں خودکش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں افغان کمانڈر سمیت بائیس افراد ہلاک اور سو زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے سمنگان کے علاقے ایبک میں شادی کی تقریب میں خود کش حملے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ […]

.....................................................

حاصل پور تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کی ولائتی شراب برآمد

حاصل پور تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کی ولائتی شراب برآمد

حاصل پور : (عاصم ایاز)ڈی ایس پی حاصل پور محمد صادق چانڈیو نے ایس ایچ او تھانہ سٹی نور نواز عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ تھانہ سٹی پولیس نے جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں کاروائی کرتے ہوئے کرسچین کالونی میں چھاپہ مار کر ساغر مسیح کو بڑے […]

.....................................................

تھانہ صدر گجرات کی پولیس نے دو افراد سے 210گرام ہیروئن اور چرس برآمد کرلی

گجرات (جی پی آئی )تھانہ صدر گجرات کی پولیس نے دو افراد سے 210گرام ہیروئن اور چرس برآمد کرلی بتایا گیا ہے کہ صدرپولیس گجرات نے سیالکوٹ کے رہائشی گلفام شاہ سے 104گرام ہیروئن جبکہ معین الدین پور کی رہائشی ساجدہ بی بی زوجہ اعجاز شاہ سے 105گرام چرس برآمد کرکے مختلف مقدمات درج کرلئے […]

.....................................................

پشاور، بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

پشاور، بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

پشاور: (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پرائمری اسکول کو بم سے اڑادیا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہوا۔ شرپسندوں نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں واقع ماشو گگر کے ایک پرائمری اسکول کی دیوار کے ساتھ بارودی مواد […]

.....................................................

بٹگرام: تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

بٹگرام: تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

بٹگرام : (جیو ڈیسک) بٹگرام پولیس نے تحریک طالبان کے دو اہم دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ سوات کا مولوی فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کرارہا ہے۔ بٹ گرام پولیس نے گجبوڑی […]

.....................................................

گجرات: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ،7جوان شہید

گجرات: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ،7جوان شہید

گجرات : (جیو ڈیسک) گجرات میں دریائے چناب کے کنارے لگائے گئے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، چھ سیکیورٹی اور ایک پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے ۔ ڈی پی او راجا بشارت کے مطابق گجرات میں دریائے چناب کے کنارے لگائے گئے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر شدت پسندوں نے حملہ کرکے چھ […]

.....................................................

کوہاٹ: شدت پسندوں سے مقابلے میں ایس ایچ او جاں بحق

کوہاٹ: شدت پسندوں سے مقابلے میں ایس ایچ او جاں بحق

کوہاٹ : (جیو ڈیسک) کوہاٹ میں پولیس اور شدت پسندوں میں مقابلے کے بعد ایس ایچ او جاں بحق اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ایک شدت پسند بھی مارا گیا ہے۔کوہاٹ کے قریب انڈس ہائی وے پر پولیس اور شدت پسندوں میں مقابلے کے دوران ایس ایچ اوجاں بحق اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے […]

.....................................................

لاہور: خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ قاری عظمت گرفتار

لاہور: خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ قاری عظمت گرفتار

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور پولیس نے خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ قاری عظمت کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قاری عظمت مون مارکیٹ آراے بازار جامعہ نعیمیہ اور بابو سابو کے خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ قاری عظمت ڈاکٹر ارشد کا قریبی ساتھی بتایا گیا ہے، قاری عظمت […]

.....................................................

کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ ( پ ر )کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب 5ڈاکو رائے ونڈ روڈ پر ناکہ لگاکر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے، جس کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ کاہنہ چودہدری شریف […]

.....................................................

کراچی: نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، مورتیاں اور مجسمے برآمد

کراچی: نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، مورتیاں اور مجسمے برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرکے قیمتی نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑ کر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کورنگی میں واقع عوامی کالونی میں پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرکے نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑکر ڈرائیور اور کلینر کو […]

.....................................................

SHOتھانہ کنجاہ نے پولیس چوکی کے تمام ملازمین سے رشوت نہ لینے کاحلف لیا

کنجاہ(جی پی آئی)SHOتھانہ کنجاہ نے پولیس چوکی کنجاہ کے تمام ملازمین سے رشوت نہ لینے کا حلف لیا اورکہاکہ ہم سب مسلمان ہیں ہمیں اپنی تنخواہ کے مطابق ڈیوٹی سرانجام دینی چاہیے۔رشوت لینے اور دینے والادونوں دوزخی ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم عوام کے خادم ہیں اوران کے جان ومال کاتحفظ ہمارااولین فرض ہے […]

.....................................................

فرض شناس پولیس آفیسرشریف سندھو

فرض شناس پولیس آفیسرشریف سندھو

مسلمانوں کے ایمان کے لیے تین بیماریاں تباہ کن ہیں ۔(١)تکبر(٢)حسد (3)لالچ یہ تین مذہوم افعال ہیں جن سے اس دنیا میں انسانی زندگی کا آغاز ہوا اور حق تعالیٰ کی اولین نافرمانی ہوئی انہیں بیماریوں کی وجہ سے کزشتہ 65سالوں سے پاکستان سیاسی اور اقتصادی استحکام سے محروم رہا ہے۔ارشاد نبوی ۖہے کہ جس […]

.....................................................

خادم کا سستا ہوٹل

خادم کا سستا ہوٹل

کچھ دن پہلے میں بہت خوش تھا کیوں کہ مجھے انٹر ویو کیلئے بلایا گیا تھا اور میں خوش تھا چلو آٹھ نو ہزار کی نوکری تو مل جائے گی صبح صبح اٹھ کر تیار ہوا ،ایک کپ چائے پی اور اپنی فائل لئے گھر سے نکل پڑا میں سوچ رہا تھا کہ اگر بس […]

.....................................................

پشاور امن لشکر کے سربراہ تین ساتھیوں سمیت قتل

پشاور امن لشکر کے سربراہ تین ساتھیوں سمیت قتل

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاورکے علاقہ بازید خیل میں امن لشکر کے سربراہ فہیم تین ساتھیوں سمیت قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق امن لشکر کے سربراہ فہیم اورتین ساتھیوں کی لاشیں دلہ زاک اور رنگ روڈ کے درمیان واقع چوک میں کھڑی گاڑی سے ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق سفید رنگ کی لینڈ […]

.....................................................

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی تیسر ٹاون میں عتیق نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں کارپرفائرنگ سے کے ای ایس سی کا افسرعلی عمران جعفری ماراگیا۔ جہانگیر روڈ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ رات گئے […]

.....................................................

کوئٹہ : دکان پر فائرنگ ،8افراد جاں بحق،1 زخمی ہوگیا

کوئٹہ : دکان پر فائرنگ ،8افراد جاں بحق،1 زخمی ہوگیا

کوئٹہ میں فائرنگ سے آٹھ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نامعلوم افراد نے مقتولین کو دکان میں گھس کر نشانہ بنایا۔سریاب روڈ پر واقع ڈرائی کلینرشاپ نامعلوم حملہ آوروں کا ٹارگٹ بنی۔ ملزمان نے دکان میں گھس کر گولیاں برسائیں اور فرار ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور تاجر سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے ٹارگٹ کلر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سی آئی ڈی پولیس کے اہلکار محمد خان کو قتل […]

.....................................................

لاہور : تاوان کیلئے اغوا ڈھائی سالہ بچہ بازیاب

لاہور : تاوان کیلئے اغوا ڈھائی سالہ بچہ بازیاب

لاہور : (جیو ڈیسک) شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین لاکھ روپے تاوان کے لئے اغوا کیے گئے ڈھائی سالہ بچے کو ہیڈ سلیمانکی سے بازیاب کروا لیا۔لاہور میں ڈی آئی جی اپریشنز رائے طاہرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تاوان کے لئے اغوا کیے گئے اڑھائی سالہ بلال نور کو ارشداور اسکے […]

.....................................................