’انسان اتنی ذلت و حقارت کیسے برداشت کر سکتا ہے‘

’انسان اتنی ذلت و حقارت کیسے برداشت کر سکتا ہے‘

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک مطالعاتی رپورٹ میں شمالی فرانس میں پولیس پر پناہ گزینوں کو منظم طریقے سے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے پناہ گزینوں کے کیمپوں کو تباہ کرکے مکینوں کو بے گھر کر دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے […]

.....................................................

کراچی میں افغان گینگ کرکرے نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا

کراچی میں افغان گینگ کرکرے نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا

کلفٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں افغان ڈکیت گینگ کرکرے نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا اور درجنوں وارداتوں میں ملوث گینگ کے 100 سے زائد کارندوں میں سے ایک بھی پکڑا نہیں جا سکا ہے۔ کراچی کے پوش علاقوں کلفٹن اور ڈیفنس میں گھروں میں لوٹ مار کی وارداتیں پے در پے […]

.....................................................

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر پولیس حکام کو خط لکھ دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے استعمال سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر […]

.....................................................

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے راشد منہاس روڈ پر گزشتہ شب پولیس اور منیشات فروشوں کے مابین مقابلے میں 28 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اسلم فاروقی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ رات 9 بجے مریڑ حسن اور کچری چوک کے نزدیک پیش آیا […]

.....................................................

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے خاتون نرس جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 28 سالہ شازیہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں نرس تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے تاہم […]

.....................................................

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا گیا

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا۔ کراچی میں اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اورگ رفتاریوں سے روک دیا۔ افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پرمقدمہ […]

.....................................................

ہراسمنٹ، پولیس اور پی ایم کمپلینٹ پورٹل

ہراسمنٹ، پولیس اور پی ایم کمپلینٹ پورٹل

تحریر : شہزاد حسین بھٹی 28 اکتوبر 2018 کو پرائم منسٹر عمران خان نے پی ایم سیٹیزن پورٹل کا افتتاح کیا جس کا بنیادی مقصد سرکاری دفاتر کو متحرک کر کے انفرادی و اجتماعی عوامی مسائل کا حل تھا۔ اس نظا م کے تحت تمام سرکاری اداروں کو موبائل سافٹ ویئر کے ذریعے منسلک کیا […]

.....................................................

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے: ذبیح اللہ مجاہد

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے: ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ صحت، اعلیٰ تعلیم، اسکول، پولیس اور عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ اداروں میں خواتین نے کام شروع کردیا ہے کچھ میں جلد کام شروع کر […]

.....................................................

کوہاٹ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

کوہاٹ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں نامعلوم افراد انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے […]

.....................................................

میلبرن:کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج، جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی

میلبرن:کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج، جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی

میلبرن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے […]

.....................................................

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیکل ریپس آپے سے باہر ہو گئے۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے دوا ساز کمپنی کے نمائندوں کو مریضوں کے اوقات میں ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہونے سے منع کیا تو انہوں نے پولیس اہلکار پر لاتوں اور مکوں کی برسات کر دی۔ […]

.....................................................

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن اقبال پولیس کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار ٹک ٹاکر امبرین کے ساتھ زیادتی میں بھی ملوث نکلا۔ زمان ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر امبرین ڈول کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 959/21بجرم دفعات 376 اور 506 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا تھا جس میں مدعیہ کا کہنا ہے […]

.....................................................

نور مقدم قتل: ’ملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں‘

نور مقدم قتل: ’ملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لی ہیں۔ پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم […]

.....................................................

وکلا کا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

وکلا کا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر وکلا تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظڑ سپریم کورٹ کے باہر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ مختلف بارکونسلز کا مؤقف ہے کہ ججوں کی تعیناتی میں سینیارٹی اصول مدنظر نہیں رکھا گیا۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

راؤ سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

راؤ سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) راؤ سردار علی خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کر دیا گیا۔ سردار علی خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انعام غنی کو آئی جی پنجاب پولیس کے عہدے سے ہٹا کر آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا […]

.....................................................

’ہم سوگوار تھے اور پولیس ہمارے والد کی میت لے گئی‘، نسیم گیلانی

’ہم سوگوار تھے اور پولیس ہمارے والد کی میت لے گئی‘، نسیم گیلانی

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسی ہفتے انتقال کر جانے والے بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے اہل خانہ پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس خاندان کے افراد پر بھارت مخالف نعرے لگانے اور مرحوم سید علی گیلانی […]

.....................................................

لاہور: ڈاکوؤں کیساتھ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

لاہور: ڈاکوؤں کیساتھ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں پولیس مقابلے کے دوران محافظ فورس کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق مانگا منڈی قبرستان کے قریب ایک شہری سے ڈکیتی واردات کی کال موصول ہونے پر محافظ فورس کے اہلکار موقع پر پہنچے، محافظوں کو دیکھتے ہی […]

.....................................................

کراچی پولیس کو افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

کراچی پولیس کو افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد افغان باشندوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلا اور کراچی کا رُخ کرنے کے خدشات کے پیشِ نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام تھانوں کی پولیس […]

.....................................................

لاہور میں ڈاکو راج، 12 گھنٹوں میں 11 شہریوں کو لوٹ لیا گیا

لاہور میں ڈاکو راج، 12 گھنٹوں میں 11 شہریوں کو لوٹ لیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈاکوؤں نے 12 گھنٹوں کے دوران 11 شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ لاہور میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں جو پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ نواں کوٹ میں دو بچوں نے تیسرے بچے کو لوٹ لیا، واقعے کی فوٹیج میں […]

.....................................................

بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟

بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) حالانکہ اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت ’آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن بعض اعلیٰ پولیس حکام نجی گفتگو میں اس کا اعتراف کرتے ہیں۔ اتر پردیش میں یوگی ادیتیہ ناتھ کی حکومت اگرچہ مبینہ مجرموں کے خلاف ‘آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن پولیس کی کارروائیاں […]

.....................................................

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ لاہور پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے بتایا کہ کیس میں اب تک 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے جس میں 100سے زائد افراد […]

.....................................................

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، پولیس نے ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا کی مدد حاصل کرلی ہے […]

.....................................................

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماڈل نایاب کے سوتیلے بھائی نے ہی اسے غیرت کے نام پر قتل کیا تھا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ ملزم نے اعترافی بیان میں کہا […]

.....................................................

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) بکتربند گاڑی پر قبضہ کر کے سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو شہید اور بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرکے ویڈیو میں سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام ڈاکو جنگل تیغانی […]

.....................................................