سندھ کے پیرس اور لندن کا بغیر ویزہ سفر

سندھ کے پیرس اور لندن کا بغیر ویزہ سفر

تحریر: حلیم عادل شیخ وادی سندھ کی تاریخ میں ہڑپہ اور موئن جودوڑوں اس کے اہم مراکز تھے ،کسان جولاہے کمہار اور مستری سندھ کی تہذیب کے معمار تھے سندھ کی تحزیب میں انسانی زندگی کی تہذیبوں میں سے کسی ایک تہذیب کا نام دیا جائے تو کم نہ ہوگا 1922میں موئن جوداڈوں کی کھدائی […]

.....................................................

ناصر اقبال مغل صاحب سے پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور ناصر انور ان کی رہائشگاہ پر اظہار تعزیت

ناصر اقبال مغل صاحب سے پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور ناصر انور ان کی رہائشگاہ پر اظہار تعزیت

پیرس، گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) میجسٹک واشنگ مشین, ائیرکولر,گیزر وغیرہ کمپنی گوجرانولہ کے سی ای او ناصر اقبال مغل صاحب کے والد مرحوم حاجی محمد اقبال جو کہ گذشتہ دنوں وفات پاگئے تھے۔ ان کی وفات پر تعزیت کے لیے دوستوں کی آمد کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے پیرس سے آئے ہوئے پیرس کے […]

.....................................................

فرانس : صدر ماکروں کی مقبولیت کم ترین سطح پر

فرانس : صدر ماکروں کی مقبولیت کم ترین سطح پر

پیرس (جیوڈیسک) ایک سروے رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں کی مقبولیت مئی 2017 میں اُن کے منصب سنبھالنے کے بعد اب تک کی نچلی ترین سطح (27%) پر پہنچ گئی ہے۔ اوڈوکسا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کرائے جانے والے سروے میں بتایا گیا ہے کہ “زرد صدریوں” کا بحران شروع ہونے کے […]

.....................................................

پیرس : زرد صدری تحریک کے مظاہروں کا پانچواں ہفتہ، 85 گرفتار

پیرس : زرد صدری تحریک کے مظاہروں کا پانچواں ہفتہ، 85 گرفتار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زرد صدری تحریک کے زیر اہتمام آج مسلسل پانچویں ہفتے ہزاروں افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ پولیس نے 85 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔ پیرس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں سے 46 افراد کو باقاعدہ گرفتار کرلیا […]

.....................................................

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں اور اس دوران پولیس کی مظاہرین سے پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔بی بی سی کے مطابق سنیچر کو پیرس کے وسطی علاقے میں پانچ ہزار کے قریب مظاہرین جمع ہوئے اور انھیں منشتر کرنے کے لیے پولیس […]

.....................................................

پیرس کی مئیر نے مظاہرین کی حمایت کا اعلان کر دیا

پیرس کی مئیر نے مظاہرین کی حمایت کا اعلان کر دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مئیر Anne Hidalgo نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور خراب اقتصادی صورتحال کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹس کے مظاہرین کو حق بجانب قرار دیا ہے۔ ہیدال گو نے پریس کو بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ Christophe Castaner کی جانب سے مظاہرے کو ملتوی کرنے کی […]

.....................................................

فرانسیسی صدر پیرس میں ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

فرانسیسی صدر پیرس میں ہنگاموں کے بعد مظاہرین کے نمایندوں سے نئے مکالمے کے خواہاں

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے اپنے وزیر داخلہ کو ملک میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرو ں پر قابو پانے کے لیے سکیورٹی اقدامات پر غور کی ہدایت کی ہے۔ فرانسیسی صدر کے دفتر نے ایلزی محل میں عمانوایل ماکروں کے زیر صدارت اتوار کو ایک ہنگامی اجلاس کے بعد […]

.....................................................

چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے اعزاز میں پیرس کے ایک ریسٹورنٹ پر شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے اعزاز میں پیرس کے ایک ریسٹورنٹ پر شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس نعیم چوہدری کی دعوت پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب مورخہ 9 نومبر 2018 بروز جمعہ کو پیرس میں آمد ہوئی۔چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے اعزاز میں پیرس کے ایک […]

.....................................................

عالمی امن خطرے سے دوچار ہے: پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کا اظہارِ تشویش

عالمی امن خطرے سے دوچار ہے: پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کا اظہارِ تشویش

پیرس (جیوڈیسک) دنیا بھر سے آئے ہوئے عالمی لیڈروں نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اتوار کو منعقدہ پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی صدی تقریبات میں شرکت کی ہے۔ جنگ بندی کو ایک سو سال پورا ہونے پر ’ پیرس امن فورم ‘کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس میں شریک عالمی لیڈروں نے خبردار […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے۔راجہ فاروق حیدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق احمد کی دعوت پر پیرس آیئں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا جائے گا […]

.....................................................

نعیم چوہدری کی صدارت میں پیرس سے 11 رکنی وفد کی سوئیٹزرلینڈ جنیوا میں یو این او آفس کے سامنے کشمیری احتجاجی مظاہرے میں شرکت

نعیم چوہدری کی صدارت میں پیرس سے 11 رکنی وفد کی سوئیٹزرلینڈ جنیوا میں یو این او آفس کے سامنے کشمیری احتجاجی مظاہرے میں شرکت

جنیوا (میاں عرفان صدیق) جموں کشمیر فورم فرانس کے چیئرمین نعیم چوہدری کی صدارت میں پیرس سے 11 رکنی وفد کی سوئیٹزرلینڈ جنیوا میں یو این او آفس کے سامنے کشمیری احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔ پاکستان سے آئے ہوئے سابق سینئر وزیر چوہدری پرویز اشرف نے شرکت کی۔ وفد میں پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری […]

.....................................................

پیرس: چاقو سے حملے، ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی

پیرس: چاقو سے حملے، ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چاقو کے وار کر کے ایک شخص نے دو افراد کو قتل کر دیا ہے۔ حملہ آور کو پولیس نے جوابی کارروائی میں گولی مار دی ہے۔ جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی ایک نواحی بستی میں ایک چاقو بردار کے حملے کی ذمہ داری قبول […]

.....................................................

پیرس میں ”مشن امپاسبل فال آئوٹ ” کے پریمیئر کا انعقاد

پیرس میں ”مشن امپاسبل فال آئوٹ ” کے پریمیئر کا انعقاد

پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں ہالی وڈ فلم “مشن امپاسبل فال آؤٹ “کا پریمئیر ہوا، ایفل ٹاور کےسامنے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں اداکار ٹام کروز سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔ اداکار ٹام کروز کی ایکشن سے بھرپور فلم “مشن امپاسبل فال آؤٹ” کا ورلڈ پریمئیر فرانس میں ایفل ٹاور کے سامنے ہوا۔ اداکار کی ایک […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کا دورہ فرانس، صدر میکراں سے ملاقات

سعودی ولی عہد کا دورہ فرانس، صدر میکراں سے ملاقات

فرانس (جیوڈیسک) دونوں رہنماؤں کی ملاقات دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کی جانب قدم قرار، میکراں کی سعودی اسلحہ معاہدوں کی حمایت، سعودیہ کا شام کے خلاف فوجی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے دورہ فرانس کے دوران فرانسیسی صدر میکراں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شام کی صورتحال پر […]

.....................................................

گرے لسٹ میں جانے سے پہلے کیا ہم گرین تھے

گرے لسٹ میں جانے سے پہلے کیا ہم گرین تھے

تحریر : منیر محمد کل پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے حتمی فیصلہ کرلیا کہ جون میں پاکستان کو دہشت گردی کے پروموٹرز کےطور پہ واچ لسٹ پہ رکھ دیا جائے گا، اگرچہ پاکستانی میڈیا اور آفیشلز اس بات کو غلط قرار دے رہے ہیں کیونکہ میٹنگ کے اعلامیے میں یہ بات شامل نہیں، […]

.....................................................

پیرس : شام محبت” کی تقریب کا انعقاد، تقریب کی سربراہی سینئر کشمیری رہنما زاہد ہاشمی اور معروف پاکستانی شاعرہ ثمن شاہ نے کی

پیرس : شام محبت” کی تقریب کا انعقاد، تقریب کی سربراہی سینئر کشمیری رہنما زاہد ہاشمی اور معروف پاکستانی شاعرہ ثمن شاہ نے کی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آروڑ ڈان کی جانب سے “شام محبت” کی محفل کا انعقاد کیا گیا،، تقریب کی سربراہی سینئر کشمیری رہنما زاہد ہاشمی اور معروف پاکستانی شاعرہ ثمن شاہ نے کی جبکہ پروگرام کو بہترین آرگنائز کرنے میں پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس نے اہم کردار ادا کیا،،جس […]

.....................................................

فرانس میں برف باری دوسرے روز بھی جاری رہی

فرانس میں برف باری دوسرے روز بھی جاری رہی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں برف باری دوسرے روز بھی جاری رہی۔ برف باری سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ تفصیل کے مطابق فرانسکے بڑے بڑے شہروں سمیت پیرس میں بھی دوسرے روز برف باری جا ری رہی۔ میٹرو ٹرین سروس اور بسیں بند رہیں ایفل ٹاور کو بھی بر ف باری کی وجہ […]

.....................................................

پیرس کے وسط سے گذرنے ولا دریائے سین میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی

پیرس کے وسط سے گذرنے ولا دریائے سین میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی

فرانس (جیوڈیسک) پیرس کے وسط سے گذرنے ولا دریائے سین میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، بارش کے سبب صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے، دریا کے کنارے کا علاقہ اور ریستوران زیرآب آ گئے، کشتیاں روک لی گئیں، دریا میں واقعہ چھوٹے سے جزیرے کی گلیاں اور سڑکیں زیر […]

.....................................................

پیرس: معروف ہوٹل میں ڈاکوئوں نے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے

پیرس: معروف ہوٹل میں ڈاکوئوں نے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معروف ہوٹل رٹز میں مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ مار کرکے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر ڈاکوئوں نے زیورات لوٹے جبکہ پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے تاہم 2 فرار ہونے میں […]

.....................................................

پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ، بھارتی ظلم و جبر کے خلاف نعرے بازی، اقوام عالم اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس لینے اور کشمیر کے پر امن حل کے لئے اقوام […]

.....................................................

29 اکتوبر کو پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

29 اکتوبر کو پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) 29 اکتوبر کو پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بڑی تعداد میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت متوقع ہے۔ مظاہرے کے آرگنائزر و ممتاز کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں […]

.....................................................

امید ہے کہ ترکی اور یورپ کے درمیان خلیج نہ بڑھنے پائے: ماکروں

امید ہے کہ ترکی اور یورپ کے درمیان خلیج نہ بڑھنے پائے: ماکروں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان خلیج بڑھے۔ فرانسیسی صدر نے اس بات کا اظہار دورہ یونان سے قبل کیا اور کہا کہ ترکی نے بالخصوص پناہ گزینوں کے مسئلے اور دہشتگردی کے خلاف یورپ سے بھرپور تعاون کیا ہے۔ […]

.....................................................

پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (نمائندہ خصوصی سے) پیرس میں ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری قوم نے یوم سیاہ منا کر دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اداروں یورپی یونین اور اقوام متحدہ کو مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی درندگی کو رکوانے کے لئے آواز بلند کی. پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی […]

.....................................................

پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا