ایدھی کی طبیعت پھر خراب، اسپتال میں طبی معائنہ

ایدھی کی طبیعت پھر خراب، اسپتال میں طبی معائنہ

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔ طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق عبدالستار ایدھی کی طبعیت آج اچانک پھر بگڑ گئی۔ ان کا بلڈ پریشر اچانک کم ہوگیا اور گھبراہٹ محسوس […]

.....................................................

متحدہ ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے،فاروق ستار

متحدہ ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے،فاروق ستار

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ متحدہ غیر روایتی جماعت ہے ۔یہی جماعت ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں کہی۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رمضان المبارک […]

.....................................................

ایدھی سینٹر تربت میں قتل کئے گئے افراد کی نماز جنازہ

ایدھی سینٹر تربت میں قتل کئے گئے افراد کی نماز جنازہ

تربت : (جیو ڈیسک) تربت میں پانچ روز پہلے قتل کئے گئے 18 افراد کی لاشیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ جن کی نمازجنازہ ایدھی سینٹر میں ادا کی گئی۔ ملک کارقبے کیلحاظ سے سب سے بڑاصوبہ کشیدگی کاشکار ہے۔اور گزشتہ دنوں میں بسوں پرحملے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ پانچ رو ز […]

.....................................................

لیاری آپریشن کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لیاری آپریشن کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا اور لیاری میں آپریشن کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ فرینڈزآف لیاری نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد نے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، انہوں نے […]

.....................................................

رمضان کی آمد آمد، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 2 روپے فی کلو اضافہ

رمضان کی آمد آمد، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 2 روپے فی کلو اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک) لگتا ہے رمضان المبارک کا با برکت مہینہ عوام کی جیب پر مہنگے سموسے اور پکوڑے کی صورت میں بھاری پڑھ جائے گا۔ رمضان آنے میں تو کچھ وقت ہے لیکن مقامی سطح پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ کھانا پکانے کے تیل کی قیمت 2 روپے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، تین زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، تین زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے الاصف اسکوئر اور برنس روڈ پر لوٹ مار کرنے والے چار ملزمان کوگرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب مغل ہزارہ گوٹھ میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

کراچی: نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، مورتیاں اور مجسمے برآمد

کراچی: نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا، مورتیاں اور مجسمے برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرکے قیمتی نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑ کر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کورنگی میں واقع عوامی کالونی میں پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرکے نوادرات سے بھرا کنٹینر پکڑکر ڈرائیور اور کلینر کو […]

.....................................................

کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی: تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پھانسی کی سزا پانے والے تینوں ملزمان کی سزا پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے حم پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ کراچی کی سنیڑل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے تین ملزمان عطااللہ ،اعظم خان اور بہرام خان پر قتل کا الزام ثابت ہونے پر 17 […]

.....................................................

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) سینئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں کمی آئی ہے، رمضان میں پرچی مافیاکو ختم کردیا جائے گا۔ فطرے کیلئے کیمپ لگوائیں گے۔ کراچی میں مشیر داخلہ رحمان ملک نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ شہر قائد میں رمضان میں پرچی مافیا […]

.....................................................

کراچی:پورٹ قاسم سے نیٹوکنٹینرسخت سیکیورٹی میں افغانستان کیلئے روانہ

کراچی:پورٹ قاسم سے نیٹوکنٹینرسخت سیکیورٹی میں افغانستان کیلئے روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینر افغانستان کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات میں روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم سے آج تقریبا 135 کنٹینر روانہ ہوں گے۔ نیٹو سپلائی 7 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بحال کی گئی ہے۔ امریکا کی سوریکے بعد کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے […]

.....................................................

ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے کیلئے تیار

ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے کیلئے تیار

کراچی : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد ملک بھر سے دو ہزار سے زائد نیٹو کنیٹرز افغانستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کی بندرگاہ سے کنٹینرز 2 روز بعد خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر پہنچ جائیں گے۔ ایف بی آر اور وفاقی وزارت داخلہ کی نیٹو سپلائی کو چمن بارڈر […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج نے اٹھارہ کمپنیوں کو ڈی لسٹ کردیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج نے اٹھارہ کمپنیوں کو ڈی لسٹ کردیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج نے کمپنیز قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی اٹھارہ کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق ان کمپنیز کو سالانہ عمومی اجلاس کی عدم انعقاد، ایکسچینج فیس کی عدم ادائیگی، سی ڈی سی سے عدم رجسٹریشن پر ڈیفالٹ کاونٹر پر رکھا گیا تھا […]

.....................................................

جنوبی کوریا کو آم کی برآمد شروع کردی گئی

جنوبی کوریا کو آم کی برآمد شروع کردی گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا کے معائنہ کاروں نے کراچی میں ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرکے پاکستان میں آم کو بیماری سے محفوظ بنانے کے عمل پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔ فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین وحید احمد نے بتا یا کہ جنوبی کوریا کو آم کی برآمد رواں سیزن […]

.....................................................

پنجاب اور بلوچستان میں 3 دن تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

پنجاب اور بلوچستان میں 3 دن تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

کراچی : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں 2سے 3دن تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب […]

.....................................................

کراچی،بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

کراچی،بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب کریکر دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایس ایس پی ریلوے ارشد کمال کیانی کے مطابق بن قاسم ٹاون میں ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی آنے والے ٹریک پر کریکر دھماکہ ہونے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رات گئے فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ مختلف علاقوں سے پولیس نے تین بھتہ خوروں سمیت انتالیس ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ شہر قائد میں فائرنگ کے […]

.....................................................

زائرین کی بس پر فائرنگ اور ہلاکتوں کا نوٹس لیا جائے،الطاف حسین

زائرین کی بس پر فائرنگ اور ہلاکتوں کا نوٹس لیا جائے،الطاف حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کوئٹہ کے شہر ہزارہ گنجی میں زائرین کی بس  پر مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے اپنے بیان میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے […]

.....................................................

کراچی ، شانتی نگر میں پولیس کی کارروائی، 13ملزمان گرفتار

کراچی ، شانتی نگر میں پولیس کی کارروائی، 13ملزمان گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ڈالمیا کے علاقے شانتی نگر میں گذشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کے بعد رپیڈ رسپارنس فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے،جبکہ چھاپہ مار کاروائیوں میں مطلوب ملزم ملا شعیب سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گذشتہ روز ڈالمیا کے علاقے شانتی نگر میں […]

.....................................................

کراچی: ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم حملے، خاتون ہلاک متعدد زخمی

کراچی: ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم حملے، خاتون ہلاک متعدد زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم کے حملوں میں ایک خاتون ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے میں ڈالمیا میں نامعلوم افراد نے ایک دکان پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں شکیلہ نامی […]

.....................................................

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا یوم سیاہ منا رہے ہیں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا یوم سیاہ منا رہے ہیں

کراچی/لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا کنونشن میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق ملک کے مختلف شہرو ں کے وکلا آج حکومتی عزائم کے خلاف اور چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منارہیہیں۔ کراچی میں سپریم کورٹ کی حمایت اور نو منتخب وزیراعظم کے خلاف سٹی کورٹ اور ملیر کورٹ میں […]

.....................................................

کراچی کو نیشنل گرڈ سے700میگاواٹ بجلی بندکرنے کی تجویز کیوں….؟؟

کراچی کو نیشنل گرڈ سے700میگاواٹ بجلی بندکرنے کی تجویز کیوں….؟؟

اگرواقعی ایساہوگیا..؟جیسا کہا جارہا ہے تو پھر کیا ہوگا…؟؟جس کی وفاقی حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کو نیشنل گرڈ سے700میگاواٹ بجلی کی فراہمی بندکردی جائے اور یہ بجلی پنجاب کو دے کر یہاں پیداہونے والا بجلی کا بحران ختم کیاجائے تو ایسے میں پھر سوچیں میرے شہرکراچی کا کیا […]

.....................................................

ثانیہ مرزا کا ٹینس حکام کے متعصبانہ رویے کا شکوہ

ثانیہ مرزا کا ٹینس حکام کے متعصبانہ رویے کا شکوہ

کراچی : (جیو ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اولمپکس میں شرکت کیلئے وائلڈ کارڈ اینٹری مل گئی لیکن وہ پھر بھی آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن سے ناراض ہیں۔ لندن اولمپکس کے انعقاد میں ابھی ایک ماہ سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا لیکن بھارتی ٹینس کا بحران ہے کہ ختم ہونے […]

.....................................................

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی : (جیو ڈیسک) مالاکنڈ،ہزارہ ،پنجاب کے کچھ علاقوں اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔استور میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،ہزارہ،کوہاٹ،پشاور،کشمیر ،گلگت بلتستان ، لاہور،سکھر ،لاڑکانہ سمیت کئی علاقوں میں تیز اور گردآلود ہواوں کے ساتھ […]

.....................................................

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی تیسر ٹاون میں عتیق نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں کارپرفائرنگ سے کے ای ایس سی کا افسرعلی عمران جعفری ماراگیا۔ جہانگیر روڈ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ رات گئے […]

.....................................................