مہدی حسن کا سوئم، رہائش گاہ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود

مہدی حسن کا سوئم، رہائش گاہ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود

کراچی : (جیوڈیسک)شہنشاہ غزل مہدی حسن کے سوئم پر بھی اظہار تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مہدی حسن کی رہائش گاہ پر ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر ان کے مداح سیاسی شخصیات […]

.....................................................

مہدی حسن بڑے گلوکار تھے، انکی غزلیں سن کر بڑی ہوئی ہوں، الکا

مہدی حسن بڑے گلوکار تھے، انکی غزلیں سن کر بڑی ہوئی ہوں، الکا

کراچی : (جیو ڈیسک) بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک کا کہنا ہے کہ مہدی حسن بڑے گلوکار تھے، ان کی غزلیں سن کر بڑی ہوئی ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے کہا ہے کہ میں بہت چھوٹی فنکارہ ہوں، مہدی حسن کے بارے میں کیا تبصرہ کروں، مہدی حسن […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پھر رہا ٹارگٹ کلنگ اور شدت پسندی کی لپیٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے دھوبی گھات سے ایک لاش برآمد ہوئی […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کو صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے بند کردیئے جائینگے۔ سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کی صبح نو بجے سے اتوار سترہ جون کی صبح نو بجے تک کیلئے چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔ […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے میں جیلانی مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت 30 سالہ رزاق کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقوں کھارادر اور گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ اولڈسٹی ایریا میں کھارادر اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار […]

.....................................................

کلیم امام کی ہدایت پر ٹینس سمر کیمپ لگانے کا اعلان

کلیم امام کی ہدایت پر ٹینس سمر کیمپ لگانے کا اعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن کی ہدایت پر ملک بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپس کے انعقاد کریں گے جس میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جائے گی۔ فیڈریشن کے سربراہ کلیم امام کی ہدایت پر پہلا جونیئر سمر کیمپ کوئٹہ میں 15 جون سے شروع ہوگا جس کے نگراں […]

.....................................................

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگے،94.43 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگے،94.43 روپے کا ہوگیا

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈالر کی اڑان بدستور جاری ہے اور  نئی بلندیوں کی جانب رواں دواں ہے۔ آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگا ہوگیا اور یہ 94 روپے 43 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ انٹربینک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]

.....................................................

شہنشاہ غزل کی تدفین جمعہ کو کراچی کے مہدی حسن پارک میں ہوگی

شہنشاہ غزل کی تدفین جمعہ کو کراچی کے مہدی حسن پارک میں ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی تدفین جمعہ کو کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے بلاک این کے مہدی حسن پارک میں کی جائے گی۔مہدی حسن گزشتہ بارہ سال سے علیل تھے ، اور یہ علالت موسیقی سے ان کی دوری کا باعث بنی، وہ جگرپھیپھڑے […]

.....................................................

کراچی کا حصص بازار بدستور مندی کا شکار

کراچی کا حصص بازار بدستور مندی کا شکار

کراچی : (جیو ڈیسک) ہڑتال کے باوجود کھلنے والا کراچی کا حصص بازار بدھ کو اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں آگیا جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس 13400 پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا۔ حصص بازار کے بنیادی ہنڈریڈ انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 61 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلم اسپتال کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ […]

.....................................................

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

کراچی : (جیو ڈیسک) سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز28 جون سے کراچی میں ہوگا۔ سترہویں سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز اٹھائیس جون سے کراچی میں ہو رہا ہے۔ کراچی گالف کلب میں پریس بریفنگ میں پیٹرن پاکستان نیوی گالف اورٹورنامنٹ ڈائیریکٹر کموڈورعبدالعلیم نے بتایاکہ چیمپین شپ کا […]

.....................................................

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی: (جیو ڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد نے بھتا مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف کی گئی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکاندار آج شام بجے سے دکانیں کھول لیں گے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی […]

.....................................................

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بھتہ مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئی وار داتوں کے خلاف آل کراچی تاجر اتحاد کی اپیل پر آج شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے تمام امتحانات ملتوی […]

.....................................................

القاعدہ رہنما ابو یحیی اللبی کا ویڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

القاعدہ رہنما ابو یحیی اللبی کا ویڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) القاعدہ کے رہنما ابو یحیی اللبی کا وڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ امریکا نے اللبی کو گذشتہ ہفتے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔امریکی سائٹ مانیٹرنگ سروس اور انٹیل سینٹر کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ وڈیو کب ریکارڈ کی گئی۔ وڈیو میں […]

.....................................................

بھتہ خوری سے تنگ کراچی کے تاجر آج شٹر ڈان ہڑتال کریں گے

بھتہ خوری سے تنگ کراچی کے تاجر آج شٹر ڈان ہڑتال کریں گے

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بڑھتی بھتہ خوری اور تاجروں کے قتل پر تاجر برادری نے آج شہر بھر میں شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی بھتہ خوری،اغوا برائے تاوان، اور تاجروں کے قتل پر تاجر ہوئے سراپا احتجاج ہیں۔ تاجر رہنماں کا کہنا تھا کہ تاجروں کو تحفظ فراہم […]

.....................................................

کراچی: تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ جاری

کراچی: تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں جاری ہے، ابتدائی روز سابق ایشین چیمپیئن محمد سجاد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا رہا۔ رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں پنجاب کے محمد اشتیاق نے سابق ایشین چیمپیئن محمد سجاد کو چار فریمز کے فرق سے شکست دی۔ سندھ کے […]

.....................................................

انسانیت کے احترام کا درس دینا موجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے، پروین سعید

انسانیت کے احترام کا درس دینا موجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے، پروین سعید

کراچی: ( پ ر )ملک سے بھوک ،افلاس اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خاتمے کے لئے تعلیمی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ طلباء کوکتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ انسانیت کے احترام اور بھلائی کا درس دیناموجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار کھانا گھر کی سربراہ پروین سعید نے خادم علی […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا اہلکار نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سعیدآباد تھانے کی حدودمواچھ گوٹھ سجن کالونی میں نامعلوم افرادنے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے شاہ میر،احمدعلی […]

.....................................................

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

کراچی: (جیو ڈیسک) سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جارہا ہے۔۔خسارے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ چالیس سے پچاس ہزار نئی ملازمتیں اور تنخواہوں میں بیس فی صد اضافے کی خوشخبریاں سنائے جانے کی توقع ہے ۔ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ پیر کی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فقیر کالونی نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گولیمارکے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ، پی آئی بی کالونی کی نشتر بستی میں 28 سالہ سہیل حسین پارٹی […]

.....................................................

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں الاصف اسکوائر کے قریب رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے افغان بستی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افرادکو حراست میں لے لیا ،فائرنگ کے دیگر واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ الاصف کے قریب افغان […]

.....................................................

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سازشی ٹولے نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدہ کا فیصل اچھا ہے سازشیں خود بہ خود ناکام ہوجائیگی۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت تین روزہ قرآنی نمائش کے […]

.....................................................