سندھ اسمبلی میں تارگٹ کلنگ کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں تارگٹ کلنگ کے خلاف قرارداد منظور

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن عامر معین پیرزادہ نے قراردادایوان میں پیش کی جس میں کہا […]

.....................................................

عدلیہ کیخلاف سازش کا سوچ بھی نہیں سکتے،وزیراعظم

عدلیہ کیخلاف سازش کا سوچ بھی نہیں سکتے،وزیراعظم

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ کیخلاف سازش کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ پیپلز پارٹی نے عدلیہ کی بحالی کے لئے کسی بھی جماعت سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ کراچی میں وزیراعلی قائم علی شاہ اورقائم مقام گورنر سندھ نثارکھوڑو سے ملاقات کے دوران وزیراعظم گیلانی نے […]

.....................................................

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کورنگی کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں بوری میں بند لاش ملی ہے جسے تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے بعد گولیاں مار کر بوری میں […]

.....................................................

کورنگی زون میں ہفتہ ماحولیات کے سلسلے میں شجر کاری مہم کا آغاز

کورنگی زون میں ہفتہ ماحولیات کے سلسلے میں شجر کاری مہم کا آغاز

کراچی:(پریس ریلیز) صوبائی وزیر ماحولیات و متبادل توانائی شیخ محمد افضل نے ہفتہ ماحولیات کے حوالے سے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ، فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل ، فوکل پرسن لانڈہی زون پریم چند اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر انہوں […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی ڈیلرز اور اونرز ایسوی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی این جی کی تینوں ایسوی ایشنز میں اختلاف کھل کے سامنے آگئے ۔ […]

.....................................................

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : (پریس ریلیز)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا انسداد پولیو مہم کے معائنے کے لئے اچانک شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ عوام سے ملاقات اور سہہ روزہ جاری انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلات معلوم کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ انسداد پولیو کو […]

.....................................................

کراچی : معاشی تنگدستی کے شکار شخص کی خود سوزی کی کوشش

کراچی : معاشی تنگدستی کے شکار شخص کی خود سوزی کی کوشش

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پریس کلب کے باہر غربت بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر ایک شخص نے خود سوزی کی کوشش کی جس کے باعث اس کا جسم پینتیس فیصد جھلس گیا۔منظور کالونی کے رہائشی خالد محمود چھ بچوں کا باپ ہے خالد کا کہنا ہے کہ اس نے دس لاکھ روپے کا […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چارافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رسالہ تھانے پر دستی بم حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ،رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئے لیاقت آباد تین ہٹی کے قریب نامعلوم افرادنے محمد حنیف نامی […]

.....................................................

کراچی : رسالہ تھانے پر دستی بم سے حملہ،چار افراد زخمی

کراچی : رسالہ تھانے پر دستی بم سے حملہ،چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے رسالہ تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔ دستی بم سے حملے کے بعد علاقے […]

.....................................................

کراچی : حیدرآباد کا جلسہ بھی تاریخی ہوگا، جاوید ہاشمی

کراچی : حیدرآباد کا جلسہ بھی تاریخی ہوگا، جاوید ہاشمی

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی میں معاشی قبضے کی جنگ سیاسی لوگ لڑرہے ہیں۔ سندھ میں جو پارٹی اقتدار میں رہی انہوں نے کچھ نہیں کیا۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقو ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد تین ہٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حنیف نامی شخص ہلاک ہوا۔ اورنگی ٹاون کے علاقے 14نمبر میں جرمن اسکول کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)فائرنگ کے و اقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افرادلقمہ اجل بنے جبکہ ایک خاتون کا دھڑ بھی برآمد ہوا۔پرانی سبزی منڈی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی آئی ڈی کا پولیس اہلکار علی حسن جاں بحق ہوا ،جسکی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کر دی گئی اس […]

.....................................................

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

شہرِ قائد کراچی میں پچھلے کئی دِنوں سے وقفے وقفے سے کراچی دشمن عناصر دانستہ طور پر حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروفِ عمل دِکھائی دیتے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں اِس میں اس وقت شدت آگئی خبر کے مطابق جب کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں متحدہ کے 3کارکنوں سمیت 9افراد […]

.....................................................

امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے،کائرہ

امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے،کائرہ

کراچی: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب ہم امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے تو امریکہ ہم پر ناراض تو ہوگا۔ پارلیمنٹ کے فیصلے کے تحت نیٹو سپلائی اب تک بند ہے ۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے بعد صحافیوں سے بات چیت […]

.....................................................

ایم این اقبال محمد علی کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل کالونی کی سڑک تعمیر

ایم این اقبال محمد علی کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل کالونی کی سڑک تعمیر

کراچی : (پریس ریلیز ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے پاک خوشحال معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہیں قائد تحریک محترم الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی […]

.....................................................

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی  ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد کا راج بدستور قائم ہے۔ رات گئے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جون کے پہلے چار روز میں پچیس سے زائد افراد جان کی […]

.....................................................

عظیم الشان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس کا اشتہار

عظیم الشان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس کا اشتہار

کراچی : (پریس ریلیز) مورخہ 10 جون 2012 بروز اتوار عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپاؤنڈ لائٹ ہاؤس کراچی میں عظیم الشان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ  کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں آپ کو اپنے اہل خانہ اور دوست احباب کے ہمراہ بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح فائرنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ آج صبح پہلا واقعہ منگھو پیر کے علاقے میں پیش […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سہراب گوٹھ میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دو لاشیں اورنگی ٹاؤن نمبر 7 کے علاقہ سے ملی ہیں جبکہ ایک لاش لیاقت آباد سے ملی ہے، تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا […]

.....................................................

کراچی: سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

کراچی: سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پریس کلب کے سامنے پولیس نے مظاہرین کو دھویا، پٹائی کی لاٹھی چارج کیا اور بزرگوں کو سڑکوں پر گھیسٹتے رہے۔ مظاہرین اگر گرمی اور غصہ دکھائیں تو انہیں ٹھنڈے پانی سے دھو ڈالو۔ یہ نصب العین […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج  فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ کورنگی میں رینجرز نیکارروائی کر کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے۔ روشنیوں کے شہرکراچی کو بد امنی نے گہنا دیا۔ کوئی دن نہیں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد انو بھائی پارک کے قریب پیش آیا جس میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاوید عباس اور رفیق جاں بحق جبکہ عبدالشکور اور عمر زخمی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 9افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 9افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں آج صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دہشت گردوں نے مزید نو گھر اجاڑ دیئے ۔ ٹارگٹ کلنگ کی تازہ واردات شاہ فیصل کالونی میں ہوئی۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ اورنگی ٹاون نمبر10میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پچیس سالہ احمر عباس […]

.....................................................