اٹالین ہومیوپیتھک سکالر اسامہ یوسف نے سائنسی سطح پر نئی جہتوں کے موضوع پر لیکچر دیا

گجرات : اٹالین ہومیوپیتھک سکالر اسامہ یوسف کی گجرات میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت اور ہومیوپیتھک میں سائنسی سطح پر نئی جہتوں کے موضوع پر لیکچر دیا۔ اس کانفرنس کا اہتمام پاکستان ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کمیونٹی، نیشنل سنٹر فارہومیوپیتھی(NCHpk) اورگریجوایٹ ہومیوپیتھک ایسوسی ایشن (GHMA) نے مشترکہ طور پر کیاتھا۔ ڈاکٹر اسامہ یوسف نے کہا کہ […]

.....................................................

ممتاز شخصیات تعزیت کیلئے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے دفتر گئیں

گجرات:ممتاز شخصیات تعزیت کیلئے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے دفتر گئیں ، اور ان کے سسر محمد عنایت چوہدری کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی تعزیت کرنے والوں میں صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی […]

.....................................................

6نومبر کو جی پی آئی میں ماہانہ گیارویں شریف کا منعقد ہو گئی

گجرات:6نومبر بروز اتوار بعد نماز مغرب تا عشاء دفتر جی پی آئی میں ماہانہ گیارویں شریف کا منعقد ہو گئی ، جس کی صدارت پیر سید زاہد حسین ترمذی آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف کریں گے ، جبکہ ممتاز علماء کرام خطاب فرمائیں گے ، گیارویں کے ختم مبارک کے بعد داکٹر رزاق احمد غفاری کے […]

.....................................................

ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات: بزم ذکر شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  حبیب پورہ لنڈ پور کے عہدیداران و ممبران نے گلوبل پریس انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے ان کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو […]

.....................................................

مولانا لیاقت حسین نوشاہی کو خوبصورت کاوش پر مبارکباد

گجرات(جی پی آئی)مولانا لیاقت حسین نوشاہی کو خوبصورت کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، مولانا لیاقت حسین نوشاہی کا مجدد اعظم حضرت سید نوشہ گنج بخش قادری کی خدمت میں خوبصورت نذرانہ ہے ، رونق بزم نوشاہیہ چوہدری نثار احمد نوشاہی ناظم اعلیٰ بزم نوشاہیہ پاکستان نے پریس کلب دولت نگر کے جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

پاپولیشن ویلفیئر آفس گجرات کے زیر اہتمام ڈینگی واک کا انعقاد

گجرات(جی پی آئی) پاپولیشن ویلفیئر آفس گجرات کے زیر اہتمام ڈینگی واک کا انعقاد کیاگیا ، واک پاپولیشن آفس گجرات سے شروع ہو کر ضلع ہال پر اختتام پذیر ہوئی ، واک کی قیادت ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر عدنان اسلم وڑائچ ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر عباس گوندل ، ایم ایس عزیز بھٹی […]

.....................................................

گجرات میں مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی تشہیر

گجرات میں مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی تشہیر

بالی ووڈ کی نئی آنے والی مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی گجرات میں تشہیر کو ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیے۔ فلم کی کاسٹ نے فلم کے میوزک پر ڈانس کیا اور شائقین میں گھل مل گئے۔ فلم تیرے میرے پھیرے ایک مزاحیہ فلم ہے جس کی کہانی ایک نئے شادی […]

.....................................................

گجرات:سورت شہر میں کنگ خان کی فلم را۔ ون کی پروموشن

گجرات:سورت شہر میں کنگ خان کی فلم را۔ ون کی پروموشن

بھارتی ریاست گجرات میں ہوئی کنگ خان کی نئی فلم را۔ون کی پروموشن ہوئی ۔ ۔کنگ خان شاہ رخ کہتے ہیں ان کی نئی فلم پورے خاندان کیلیے تفریح ثابت ہوگی ۔ گجرات کے شہرسورت میں فلم پروموشن کیدوران انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہ فلم پورے خاندان کیلیے بنائی ہے تاکہ والدین اپنے […]

.....................................................

دارالعلوم دیوبندی کے وائس چانسلر وزیر اعلیٰ گجرات پر برس پڑے

دارالعلوم دیوبندی کے وائس چانسلر وزیر اعلیٰ گجرات پر برس پڑے

دارلعلوم دیوبندی اسلامک یونیورسٹی کیوائس چانسلرمولانا ابوالقاسم بنارسی وزیراعلی گجرات نریندرمودی پربرس پڑے۔کہتے ہیں مذہبی ہم آہنگی کے قیام کیلیے ان کی تین روزہ بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا ابوالقاسم نیکہاکہ نریندی مودی کی بھوک ہڑتال سوائے دکھاواکیاور کچھ نہیں وہ مذہبی بھائی چارہ قائم کرنیکیلیے سنجیدہ نہیں ہیں۔ ان […]

.....................................................

گجرات:وزیراعلی مودی کی امن کیلئے 3روزہ بھوک ہڑتال

گجرات:وزیراعلی مودی کی امن کیلئے 3روزہ بھوک ہڑتال

بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلی نریندرا مودی نے ریاست میں امن اور مذہبی رواداری کے لیے تین روزہ بھوک ہڑتال شروع کردی، جبکہ انا ہزارے جلد مہنگائی کے خلاف ریلی نکالیں گے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق گجرات یونیورسٹی کے کنوینشن سینٹر میں ریاستی وزیراعلی نریندرا مودی نے جب بھوک ہڑتال شروع کی تو۔ اس […]

.....................................................

لین دین کے تنازعہ پر خاتون سمیت دو افراد قتل، دو شدید زخمی

گجرات (جی پی آئی) لین دین کے تنازعہ پر خاتون سمیت دو افراد قتل دو شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک ،تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کی پولیس چوکی گرین ٹائون کے علاقہ شاہ جہانگیر روڈ محلہ اچادارا کے رہائشی شہزاد احمد عرف شادا قصائی کی اپنے ہی محلے دار شہزاد احمد ولد غلام […]

.....................................................

گجرات : محمد اقبال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

گجرات (جی پی آئی) معروف نعت خوانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قاری غلام سرور نقشبندی کے بڑے بھائی محمد اقبال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ، مرحوم کو آج قبرستان جھنگی والا میں سپرد خاک کر دیا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

.....................................................

گجرات کابینہ کا تعزیتی اجلاس محمد ارشد بٹ کی زیر صدارت ہوا

گجرات(جی پی آئی)پریس کلب گجرات کابینہ کا تعزیتی اجلاس گزشتہ روز قائمقام صدر پریس کلب محمد ارشد بٹ کی زیر صدارت ہوا ، تعزیتی اجلاس میں گجرات کے سینئر صحافی پرویز یاسر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی ، کابینہ کے تمام ارکان نے سینئر صحافی پرویز یاسر مرحوم کو بھرپور الفاظ میں خراج […]

.....................................................

گجرات : جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں سالانہ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی

گجرات(جی پی آئی)جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں سالانہ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید حسن سعید شاہ گجراتی نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف تھے ، اس […]

.....................................................

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

گجرات : ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الہیٰ سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد نے ان کی رہا ئش گاہ پرملاقات کی۔ رہنماں کے درمیان ملکی صورتحال باالخصوص جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قیام کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عبدالحمید کانجو نے جنوبی پنجاب کیلئے خدمات […]

.....................................................
Page 140 of 140« First‹ Previous138139140