بھارت : خاتون صحافی کے ساتھ زیادتی کرنے والا پانچواں ملزم گرفتار

بھارت : خاتون صحافی کے ساتھ زیادتی کرنے والا پانچواں ملزم گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں خاتون صحافی کے ساتھ زیادتی کرنے والے پانچویں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،ممبئی پولیس نے نئی دلی سے مبینہ طور پر 22 سالہ خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ خاتون کو تین دن پہلے پانچ افراد نے اس وقت زیادتی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 12 ٹن بارود، اسلحہ برآمد، ایک دہشت گرد گرفتار

خیبر ایجنسی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 12 ٹن بارود، اسلحہ برآمد، ایک دہشت گرد گرفتار

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) بھاری مقدار میں بارودی مواد اور خطرناک اسلحہ برآمد کر کے دھشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا، سکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے علاقے شاہ کس میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا 12 ٹن بارودی مواد برآمد کر لیا۔ خیبر ایجنسی کے آپریشن انچارج کرنل […]

.....................................................

ڈی پی او گجرات بیرون ملک بھی چھا گئے ناروے سے تین افراد کا قاتل گرفتار

گجرات(جی پی آئی )ڈی پی او گجرات بیرون ملک بھی چھا گئے ناروے سے تین افراد کا قاتل گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے بیرون ملک فرار ہونے والے قتل مقدمات کے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف ٹیمیں بھیج دی ہیں۔ گذشتہ روز ناروے میں گجرات پولیس […]

.....................................................

تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

لاہور( پی پی سی) پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کے قریب سے مشکوک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز رہائی پانے کے بعد جب رہنمائوں اور کارکنوں نے مال روڈ پر دوبارہ دھرنا۔ اور احتجاجی کیمپ لگا رکھا تو پولیس نے ایک شخص کو مشکوک جانتے ہوئے […]

.....................................................

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، تحریک انصاف کے گرفتار رہنما رہا، کارکنوں کا دھرنا جاری

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، تحریک انصاف کے گرفتار رہنما رہا، کارکنوں کا دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں نے مال روڈ پر مظاہرہ کیا، پولیس نے لاٹھی چارج کے بعد رہنماں سمیت40افراد گرفتار کر لئے تاہم وزیر اعلی کی ہدایت پر انہیں رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد کارکنوں نے مال روڈ پر دوبارہ دھرنا دے دیا۔ لاہور کا مال روڈ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز

تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے طاہرکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور رہنماوں کو رہا کردیا گیا، اگر دوبارہ روڈ بلاک کیا گیا تو مظاہرین کو دوبارہ گرفتار کرلیا جائے گا۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ محمود الرشید کو ہم نے […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید بھی گرفتار

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید بھی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مال روڈ پرپولیس نے تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر دھاوا بول کر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود لرشید سمیت متعدد کارکنا ن کو گرفتار کرلیا، گرفتار کئے گئے افراد میں پی ٹی آئی کی ایم پی اے نوشین حامد، عندلیب عباس، مہر واجد، عظیم ملک وقار، شبیرسیال […]

.....................................................

مرسی پرفیوم فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار

مرسی پرفیوم فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار

”مرسی پرفیوم” فروخت کرنے پر اسرائیل کی ناراضگی، دکاندار گرفتار، مصری لیڈر کے نام والی خوشبو گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے تھی۔ اسرائیلی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک فلسطینی دکاندار کو محض اس لئے گرفتار کر لیا ہے کہ اس نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لئے مصر کے معزول صدرمرسی کے نام سے […]

.....................................................

لاہور : کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے

لاہور : کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے ملزم عتیق کو پولیس پیشی پر کینٹ کچہری لے کر آئی تھی کہ باہر سے اس کے ساتھی اسے چھڑا کر لے گئے۔

.....................................................

غلام احمد بلور کی کامیابی، ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکن گرفتار

غلام احمد بلور کی کامیابی، ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکن گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے ضمنی انتخابات میں اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور کی کامیا بی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ این اے ون پشاور میں ضمنی انتخابات کے نتائج آنے پر پھندو کے علاقے میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور زبردست […]

.....................................................

نیو یارک: ایک ہفتے سے جینیفر لوپیز کے گھر میں رہنے والا شخص گرفتار

نیو یارک: ایک ہفتے سے جینیفر لوپیز کے گھر میں رہنے والا شخص گرفتار

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز کے گھر میں رہنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق نیو یارک کے علاقے ساوتھیمپٹن میں واقع گھر میں جان ڈوبیس نامی شخص تقریبا ایک ہفتے سے رہ رہا تھا جبکہ جینفر شہر سے باہر تھیں۔ ساوتھیمپٹن پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے […]

.....................................................

لاہور : واہگہ بارڈر سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور : واہگہ بارڈر سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

واہگہ بارڈ (جیوڈیسک) گیٹ سے چھ کلومیٹر دور پاکستانی پوسٹ سے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا واہگہ بارڈر کے قریب سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کا نام مندرہ بتایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کا تعلق بھارتی صوبہ بہار سے ہے۔ پنجاب رینجرز کے جوانوں نے مبینہ […]

.....................................................

امریکہ: اسکول میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

امریکہ: اسکول میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

جارجیا میں واقع رونالڈ میک نیر ڈسکوری لرننگ اکیڈمی میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سفید فام ملزم کی عمر بیس سال کے لگ بھگ ہے اور اس نے کالے کپڑے پہنے ہوئیتھے۔ جسے ریسکیو آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ اسکول میں موجود کسی بھی شخص کو فائرنگ […]

.....................................................

مرسی کی خودکشی کی افواہیں، اخوان کے مزید دو راہنما گرفتار

مرسی کی خودکشی کی افواہیں، اخوان کے مزید دو راہنما گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) سوشل ذرائع پر مرسی کی خودکشی کی افواہیں گردش کرنے لگیں ، اخوان نے کہہ دیا یہ سابق صدر کو قتل کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔ مصری خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر محمد مرسی نے پیر کی رات جیل میں چاقو سے خود کشی کی کوشش کی،لیکن فوجیوں نے انہیں بچا […]

.....................................................

مظفر گڑھ: پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ: پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ڈاکوں کا سرغنہ جاوید لاشاری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے۔ پولیس نے ان کو گھیرے میں لے […]

.....................................................

کراچی: پاسپورٹ اور دستاویزات کے بغیر3 ایرانی باشندے گرفتار

کراچی: پاسپورٹ اور دستاویزات کے بغیر3 ایرانی باشندے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے چھاپہ مار کر 3 ایرانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ تینوں افراد کے پاس پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات موجود نہیں ہیں۔ کراچی بلدیہ اتحاد ٹان میں پولیس نے چھاپا مار کر 3 ایرانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم صابر، عمید اور رضا محمد کے پاس […]

.....................................................

لاہور : حساس ادارے کے اہلکاروں کا چھاپہ ، 4 مبینہ دہشتگرد خواتین گرفتار

لاہور : حساس ادارے کے اہلکاروں کا چھاپہ ، 4 مبینہ دہشتگرد خواتین گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مارکر چار مبینہ دہشت گرد خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق خواتین کو گھر سے گرفتار کیا گیا۔ جن سے اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا۔ حساس ادارے کے اہلکار مبینہ دہشت گرد خواتین کو لیکر گرین […]

.....................................................

کوئٹہ میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ،13 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ،13 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کے دوران 13 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر اہلکاروں نے سریاب کے علاقے میں دو گھروں میں چھاپے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق […]

.....................................................

بویریا : گن پوائنٹ پر کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

بویریا : گن پوائنٹ پر کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر بویریا میں اسلحے کے زورپر کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص پولیس آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے صبح سے سٹی ہال میں کئی افراد کو محصور کر رکھا تھا۔ پولیس نے پہلے مرحلے میں سٹی ہال کا […]

.....................................................

مصر : اخوان المسلمون کے سپریم لیڈر محمد بدیع گرفتار

مصر : اخوان المسلمون کے سپریم لیڈر محمد بدیع گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے سپریم لیڈر محمد بدیع کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق محمد بدیع کو قاہرہ کے مشرقی ضلع نصر میں انکے فلیٹ سے رات گئے گرفتار کیا گیا اور وہیں انہیں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں […]

.....................................................

جرمنی : سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

جرمنی : سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے والی تھیں۔ اغوا کار نے اسلحے کے زور پر تین افراد کو قید […]

.....................................................

حافظ آباد میں چھاپا، سکندر کا دوست گرفتار، کالعدم تنظیم سے تعلق ہے

حافظ آباد میں چھاپا، سکندر کا دوست گرفتار، کالعدم تنظیم سے تعلق ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 15 اگست کو ساڑھے پانچ گھنٹے اسلام آباد میں ڈرامہ رچانے والے ملزم سکندرحیات کے موبائل ڈیٹا کی معلومات کی روشنی میں راولپنڈی پولیس نے حافظ آباد میں چھاپا مار کر ایک ملز م کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق سکندر حیات کے موبائل فون سے ملنے والے ڈیٹا کی […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

پسرور (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں دو افراد کو پسرور سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس اور سیالکو ٹ کی تحصیل پسرور میں مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوک غلہ منڈی میں ایک اسلحہ ڈیلر کی دکان پر چھاپا مار اور […]

.....................................................

لندن: ایڈورڈ اسنوڈین سے تعلق کے الزام میں برازیلین شہری گرفتار

لندن: ایڈورڈ اسنوڈین سے تعلق کے الزام میں برازیلین شہری گرفتار

برطانیہ نے امریکی صغیہ راز افشا کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈین سے تعلق کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اٹھائیس سالہ برازیلین شہری ڈیوڈ میرانڈا برطانوی اخبار کے لئے کام کرنے والے صحافی کا قریبی ساتھی ہے۔ جس نے ایڈورڈ اسنوڈین کا انٹرویو کیا […]

.....................................................