مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع گرفتار

مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کر لیا گیا۔ ادھر امریکی صدر بارک اوباما نے مصر میں جاری پرتشدد واقعات میں ایک ہزارسے زائد شہریوں کی ہلاکت کے پیش نظر مصر کیلئے عسکری امداد ختم کرنے کا عندیہ دیدیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سابق حکمراں جماعت اخوان المسلمون […]

.....................................................

مصری سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا

مصری سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری سیکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا، اخوان المسلمون نے ریلیاں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے، آرمی چیف سیسی کا کہنا ہے کہ کسی کو بدامنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مصر میں ہنگاموں کے بعد آرمی چیف سیسی نے پولیس اور فوجی افسروں سے […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ، نوشہرہ میں سرچ آپریشن، گیارہ مشتبہ افراد گرفتار

سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ، نوشہرہ میں سرچ آپریشن، گیارہ مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سکیورٹی فورسسز نے آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار کر لئے جبکہ نوشہرہ میں سیکورٹی فورسز، پولیس اور حساس اداروں کا دھشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر متاثرین خیبر ایجنسی باڑہ جلوزئی آئی ڈی پی کیمپ میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران آٹھ مشتبہ ملزمان اسلحے […]

.....................................................

کوئٹہ: سکیورٹی فورسسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار

کوئٹہ: سکیورٹی فورسسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسسز نے آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار کر لئے۔ مشرقی بائی پاس پر ہونے والے اس آپریشن میں پولیس اور ایف سی کے 5 سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کالعدم تنظیم کے گرفتار 3 افرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے […]

.....................................................

اندرون سندھ رینجرز کا چھاپہ، کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار

اندرون سندھ رینجرز کا چھاپہ، کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اندرون سندھ میں رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا اور 9 دستی بم بھی برآمد کر لئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپے خفیہ اطلاع پر خیرپور اور اطراف کے علاقوں میں مارے گئے، چھاپوں کے دوران کالعدم […]

.....................................................

کراچی: لیاری سیغیر قانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے گرفتار

کراچی: لیاری سیغیر قانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی پولیس نے لیاری میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کے ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق بھارتی شہری کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار […]

.....................................................

پاکستان میں آنے والے 2005 کے زلزلہ کے دو ران گرنے والے مارگلہ ٹاورز کا آرکیٹیکٹ 8سال بعد یونان سے گرفتار

اسلام آباد پاکستان میں آنے والے 2005 کے زلزلہ کے دو ران گرنے والے مارگلہ ٹاورز کا آرکیٹیکٹ 8سال بعد یونان سے گرفتار ‘ آرٹیٹیکٹ کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔ پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو یونان کے مغربی جزیرے زیکنتھوس سے […]

.....................................................

گیس چوری کیس، ملزم کی عبوری ضمانت خارج، احاطہ عدالت سے گرفتار

گیس چوری کیس، ملزم کی عبوری ضمانت خارج، احاطہ عدالت سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گیس چوری کے ملزم کی ضمانت خارج کر دی، ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو ملزم عمر کی جانب سے بتایا گیا تھانہ نشتر کالونی کی پولیس نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کر […]

.....................................................

ایتھنز : مرگلہ ٹاور سانحہ کا ملزم 8 سال بعد انٹرپول کی مدد سے گرفتار

ایتھنز : مرگلہ ٹاور سانحہ کا ملزم 8 سال بعد انٹرپول کی مدد سے گرفتار

سانحہ مرگلہ ٹاورز کا ملزم آٹھ سال بعد یونان سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو انٹرپول پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ غیرملکی کے مطابق اکہتر سالہ ملزم کو یونان میں جزیرہ زاکینتھوس کے ہوائی اڈے سے اسوقت گرفتار کیا گیا. جب وہ برطانیہ جانے کے لئے طیارے میں سوار ہو رہا تھا […]

.....................................................

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا

لیما (جیوڈیسک) پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیو ں کو گرفتار کر لیا گیا، دونوں سہیلیوں پر منشیات اسمگلنگ کا الزام ہے ، پروکے کسم حکام کے مطابق لیما انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 19 سالہ برطانوی شہری میلسی رییڈ اور بلفاسٹ کی رہنے والی 20 سالہ Michaella کو حراست میں لیا گیا […]

.....................................................

برازیل کی جیل سے 54 قیدی فرار، 17 دوبارہ گرفتار

برازیل کی جیل سے 54 قیدی فرار، 17 دوبارہ گرفتار

ساوپالو (جیوڈیسک) برازیل کی جیل کے یوتھ ڈیٹنشن سینٹر سے 54 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے، واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ، ساوپالو جیل کی یوتھ ڈیٹنشن سینٹر میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے جیل کے عملے کو یرغمال بنا لیا۔ ہنگامے میں کئی افراد زخمی ہوئے، جیل ڈائریکٹر کو تشویشناک زخمی […]

.....................................................

زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو ہزار پانچ میں آئے زلزلیمیں گرنے والی عمارت کے آرکیٹیکٹ کو یونانی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو یونان کے مغربی جزیرے زیکن تھوس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کا نام نہیں بتایا۔ […]

.....................................................

کراچی : لیاری سے ایک مشکوک بھارتی شخص گرفتار

کراچی : لیاری سے ایک مشکوک بھارتی شخص گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے ایک مشکوک بھارتی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا آبائی تعلق بھارت کے علاقے یوپی سے ہے اور وہ کئی سالوں سے کراچی میں غیر قانون طورپر مقیم تھا۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو نے ذرائع کو بتایا کہ لیاری […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی اور پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ : ایف سی اور پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پولیس اور ایف سی نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر […]

.....................................................

نیو کراچی سے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

نیو کراچی سے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے سے پولیس نے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک ملزم گرفتار کر لیا جبکہ اس کے چار ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی سے بھتہ خور ی اور قتل کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کے چار ساتھی […]

.....................................................

بارہ کہو خودکش حملہ آور کا ساتھی فیصل آباد سے گرفتار

بارہ کہو خودکش حملہ آور کا ساتھی فیصل آباد سے گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحقیقاتی اداروں نے بارہ کہو میں مارے جانے والے خود کش حملہ آور کے ساتھی کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں مارے جانے والے خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی نے نئی کامیابی حاصل کی خود کش حملہ آور ذکا اللہ کے […]

.....................................................

کراچی : لیاری سیبھارتی ایجنسی’را’ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار

کراچی : لیاری سیبھارتی ایجنسی’را’ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے لیاری سیبھارتی ایجنسی را کا مبینہ ایجنٹ گرفتار کر لیا گیا، پاکستانی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بھی برآمد ہوا۔ ایس پی لیاری کے مطابق را کا مبینہ ایجنٹ 13 سال سے پاکستان میں مقیم تھا۔ ملزم کا تعلق بھارت سے ہے۔ ملزم سید عالم کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور […]

.....................................................

پیرس: مسجد پر حملے کے الزام میں فوجی گرفتار

پیرس: مسجد پر حملے کے الزام میں فوجی گرفتار

فرانس میں مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فوجی کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق تئیس سالہ فوجی کو لیون شہر کے قریب ائیر فورس بیس سے حراست میں لیا گیا۔ فوجی پر مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ گرفتار فرانسیسی فوجی کا تعلق بنیاد […]

.....................................................

اورنگی ٹان پولیس نے قتل کے جرم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

اورنگی ٹان پولیس نے قتل کے جرم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے سے ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔اورنگی ٹاون کے علاقے میں قائم تھانہ پاکستان بازارکی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم رئیس بنگالی کے حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

بارہ کوہ : خودکش حملہ آور کو بارودی مواد فراہم کرنے والے ملزماں گرفتار

بارہ کوہ : خودکش حملہ آور کو بارودی مواد فراہم کرنے والے ملزماں گرفتار

بارہ کوہ (جیوڈیسک) میں مارے جانے والے خود کش بمبار کے حوالیا ہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار ہونے والے دو ملزمان بم بنانے کے ماہر نکلے بارہ کہو میں خودکش بمبار کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کو ذکا اللہ کے بھائیوں کے ساتھ حراست میں لئے گئے۔ […]

.....................................................

لاہور، پولیس اہلکار سمیت 9 جواری گرفتار، بھاری تعداد میں سامان برآمد

لاہور، پولیس اہلکار سمیت 9 جواری گرفتار، بھاری تعداد میں سامان برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے جوئے بازوں کے خلاف کارروائی کر کے ایک پولیس اہلکار سمیت 9 جواریوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا ،گلشن اقبال پولیس کے مطابق رضا بلاک اقبال ٹاون کے رہائشی گوگا بٹ کے گھر میں چھاپہ مار کر گھڑ ریسوں پر جوا کرانے کے الزام […]

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کی کارروائی، 3 کلو دھماکا خیز مواد برامد، ملزم گرفتار

کوئٹہ: ایف سی کی کارروائی، 3 کلو دھماکا خیز مواد برامد، ملزم گرفتار

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف سی نے کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔ دھماکہ خیز مواد میں پمپ، نٹ بولٹس اور […]

.....................................................

لاہور: طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار

لاہور: طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے تین ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں منور، حیدر اور اکرم گل شامل ہیں۔ تینوں بھتہ خوروں نے نشتر کالونی کے رہائشی ڈاکٹر شہزاد سے خود کو طالبان ظاہر کرکے بیس لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا […]

.....................................................

لیاری دھماکہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے, الطاف حسین

لیاری دھماکہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے, الطاف حسین

لیاری (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ میں ملوث سفاک دہشت گرد وں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ الطاف حسین نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہاکہ لیاری بم دھماکے میں۔ معصوم بچوں کی ہلاکت اور […]

.....................................................