ترکی: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا فوجی رہنما گرفتار

ترکی: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا فوجی رہنما گرفتار

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ایک دہشت گرد گروپ کے فوجی ڈھانچے کی مبینہ طورپر قیادت کرنے والے، باسم کے خفیہ نام سے معروف ایک افغان شہری کو استنبول میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا کہ دہشت گرد گروپ ‘اسلامک اسٹیٹ‘ کے مبینہ عسکری سربراہ کو ترکی میں […]

.....................................................

بھارتی اداکار جمی شیرگل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

بھارتی اداکار جمی شیرگل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لدھیانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اداکار جمی شیرگل کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے اداکار جمی شیر گل کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا، وہ پنجاب کے شہر لدھیانہ کے ایک […]

.....................................................

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے ان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔ سرکاری وکیل […]

.....................................................

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کر کے 200 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے پولیس اور فوج کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرتے […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 میں مبینہ مقابلہ ہوا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار […]

.....................................................

حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا: فواد چوہدری

حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے بہترین حکمت عملی سے پرتشدد مظاہروں کو ناکام بنایا لہٰذا حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب سے 2359، خیبر پختونخوا سے 370 اور سندھ سے 285 […]

.....................................................

کراچی: قائد آباد سے انتہائی مطلوب 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی: قائد آباد سے انتہائی مطلوب 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے قائدآباد سے 2 منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق قائدآباد سے خفیہ اطلاع پر انتہائی مطلوب 2 منشیات فروشوں گلروز اور جہانگیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس ملی ہے، ملزمان […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے تحت 73ملزمان کو گرفتار کر کے 9 مقدمات درج کر […]

.....................................................

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں […]

.....................................................

اردن کے سابق ولی عہد محل میں نظر بند، بعض سینیر عہدے دار بغاوت کے الزام میں گرفتار

اردن کے سابق ولی عہد محل میں نظر بند، بعض سینیر عہدے دار بغاوت کے الزام میں گرفتار

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن میں حکام نے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں ان کے محل میں نظربند کر دیا ہے اور شاہی دیوان کے سابق سربراہ باسم عوض اللہ سمیت بیس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ افراد […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، درجنوں مقدمات درج، کئی دکاندار گرفتار

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، درجنوں مقدمات درج، کئی دکاندار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 مقدمات درج کیے گئے جبکہ فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 30 دکانداروں کو گرفتار کر کے 56 شاپنگ مالز اور 34 ریستوران سیل […]

.....................................................

اٹلی میں روسی جاسوس ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے

اٹلی میں روسی جاسوس ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اطالوی حکومت نے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو روسی سفارتی اہلکاروں کو ملک سے بے دخل کر دیا ہے جبکہ پولیس کی کارروائی میں اطالوی بحریہ کا ایک اہلکار گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اٹلی میں جاسوسی کے شُبے میں ایک اطالوی نیوی افسر اور ایک روسی فوجی افسر کو […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 شادی ہالوں کے منیجرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ماسک استعمال نہ کرنے پر 38 دکانداروں کو گرفتار کرکے 29 دکانوں کو سیل کر دیا۔ کورونا ضابطہ اخلاق کی مسلسل […]

.....................................................

سویڈن: کلہاڑی سے حملہ، ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی کی تفتیش

سویڈن: کلہاڑی سے حملہ، ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی کی تفتیش

سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی سویڈن میں کلہاڑی سے کئی افراد پر حملہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ سویڈن میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ تین مارچ کو ملک کے جنوبی شہر ویٹ لینڈا میں کلہاڑی سے کیے گئے حملے کی پولیس نے ممکنہ ”دہشت […]

.....................................................

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سمن آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی ہو گئی جب کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات میں دولہے کے ایک ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی جس سے 7 سالہ ایمان زخمی ہو گئی جسے فوری […]

.....................................................

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ایڈیشنل سسیشن جج بن کر اپنے رشتے داروں کو دکانوں کا قبضے دلوانے کا حکم دینے والے جعلساز ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اقبال نامی شخص نے تھانہ گڑھ کے سب انسپکڑ اختر عباس کو ایڈیشنل سیشن جج شہریار بن کر فون کیا اور اسے […]

.....................................................

کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملے پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب فائرنگ کرکے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملہ پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک […]

.....................................................

سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ ریجن کے علاقے جنگل شہید کنڈاو تھانہ مایار کے قریب انٹلیجنس بیس آپریشن کے […]

.....................................................

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گذشتہ روز ڈی چوک میں وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ گرائے جانے والے چیمبرکی دوبارہ تعمیر، […]

.....................................................

کراچی میں گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات، جے آئی ٹی قائم

کراچی میں گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات، جے آئی ٹی قائم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے جس کی سربراہی ایس ایس پی سی ٹی ڈی عارف عزیز کریں گے جب کہ حساس ادارے، اسپیشل برانچ، رینجرز اور پولیس حکام بھی اس میں شامل ہوں گے۔ […]

.....................................................

’شاہ لطیف سے گرفتار دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا‘

’شاہ لطیف سے گرفتار دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا۔ ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کے گیٹ پر رکشے سے ایک دہشتگرد نے خود کش دھماکا کرنا تھا لیکن اسمبلی کا سیشن نہ ہونےکی وجہ […]

.....................................................

کراچی: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار

کراچی: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب نے بتایا کہ شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک عمارت میں دہشتگرد موجود تھے، خفیہ اطلاع […]

.....................................................

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی کو گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی پر 40 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے ،ان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار 13 سالہ بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے رہائشی بچے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بیٹے کی محلہ دار نوجوان جمشید سے […]

.....................................................