لیاری میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ملزم آصف نیازی ہلاک

لیاری میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ملزم آصف نیازی ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے گینگ وار کے 2 زخمی ملزمان آصف نیاز ی اور عمران نیاز ی ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیاری کے علاقوں رانگی واڑہ، عیدو لین اور اطراف میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے ملزمان مقابلہ […]

.....................................................

کراچی :لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 9 گینگسٹرز ہلاک

کراچی :لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 9 گینگسٹرز ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز سے مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق مرنے والے ملزمان بابا لاڈلہ گروپ سے تھے۔ رینجرز حکام کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں اور گینگ وار کے ملزمان سے مقابلے کے دوران 9 […]

.....................................................

یمن: امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا مبینہ رکن ہلاک

یمن: امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا مبینہ رکن ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے وسطی صوبے میں امریکی ڈرون حملے سے القاعدہ کا مبینہ رکن ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق حملہ یمن کے وسطی صوبے معارب میں کیا گیا، ذرائع کے مطابق ڈرون کے ذریعے ایک کار پر 3 راکٹ فائر کیے گئے جس سے کار میں اگ لگ گئی اور اس […]

.....................................................

لیاری میں کارروائی، غفار زکری کا مطلوب بھائی شیراز زکری ہلاک

لیاری میں کارروائی، غفار زکری کا مطلوب بھائی شیراز زکری ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی میں غفار زکری کا مطلوب بھائی شیراز زکری ہلاک ہوگیا جبکہ شہر میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں 8 افرادجاں بحق ہوگئے۔ لیاری کے علاقے محمد علی محلہ میں رینجرز اور پولیس کی مبینہ کارروائی میں لیاری گینگ وار کا اہم ملزم اور […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،1 ہلاک، 6 زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،1 ہلاک، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، گلشن اقبال بلاک 4 میں مسلح شخص نے دکان میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے گاہک سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

لیاری، عثمان آباد میں رینجرز سے مبینہ مقابلے، گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک

لیاری، عثمان آباد میں رینجرز سے مبینہ مقابلے، گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری اور عثمان آباد میں رینجرز کے 2 مبینہ مقابلے گینگ وار کے کارندوں کو مار دیا گیا۔ لیاری کے علاقے دریا آباد اور عثمان آباد مل ایریا میں رینجرز نے گینگ وار ملزمان سے 2 الگ الگ مقابلے کئے، جن کے دوران 2 گینگ وار مبینہ ملزمان کو مار […]

.....................................................

عراق میں خودکش کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 60 زخمی

عراق میں خودکش کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 60 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہر حلہ میں خودکش کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حلہ میں ہونیوالا خود کش کار بم دھماکہ شہر کے ایک مصروف چیک پوائنٹ پر کیا گیا تھا، حملہ اتنا شدید تھا کہ اس سے درجنوں کاروں کو […]

.....................................................

صنعا: جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک

صنعا: جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) جنوبی یمن کے سمندر میں کشتی ڈوب جانے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 کو بچالیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی یمن میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم 30 خوش قسمت افراد کو زندہ بچالیا گیا۔

.....................................................

لاہور: جوہر ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور: جوہر ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ جوہر ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے اور ہمیشہ کی طرح پولیس اہلکاروں کو خراش تک نہیں آئی۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاوٴن کمرشل مارکیٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار 3 مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ […]

.....................................................

افغانستان، بم دھماکے میں ضلعی گورنر محافظ سمیت ہلاک

افغانستان، بم دھماکے میں ضلعی گورنر محافظ سمیت ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں مقناطیسی کاربم دھماکے میں صوبہ ننگرہارکے ضلع نزیان کے گورنر نور آغا کامران ایک باڈی گارڈسمیت ہلاک ہوگئے۔ ہفتے کو صبح 9 بجے جلال آبادمیں صوبہ ننگرہارکے ضلع نزیان کے گورنرکار میں جا رہے تھے کہ گاڑی سے منسلک بم پھٹ گیا۔ حادثے میں 5 راہگیر زخمی بھی ہوئے۔ ادھر یورپی […]

.....................................................

جیکب آباد:جرگے کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

جیکب آباد:جرگے کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے مولاداد محلے میں زمین کا تنازعہ حل کرنے کے لئے بلائے گئے جرگے میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ محلہ مولا داد میں زمین کا معاملہ نمٹانے کے لیے جرگہ منعقد کیا جارہا تھا کہ جرگے میں معاملات طے نہ ہونے […]

.....................................................

بھارتی بحریہ کے جہازمیں دھماکا، نیوی افسر ہلاک، 4 زخمی

بھارتی بحریہ کے جہازمیں دھماکا، نیوی افسر ہلاک، 4 زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بحریہ کے جہازمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نیوی افسرہلاک ہوگیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا بھارتی نیوی کے جہازآئی این ایس کولکتا میں آگ بجھانے کا سسٹم چیک کرتے وقت ہوا۔ آئی این ایس کولکتا بھارت کا جدید ترین جنگی جہاز ہے […]

.....................................................

کراچی: دنبہ گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2 اغوا کار ہلاک، تاجر بازیاب

کراچی: دنبہ گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2 اغوا کار ہلاک، تاجر بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ کارروائی میں 2 مبینہ اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ ایس آئی یو کے ایس ایس پی فاروق اعوان کے مطابق آپریشن کے دوران اغوا کاروں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 اغوا کار ہلاک ہوگئے، […]

.....................................................

اینٹوں سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی نے راستے پے جاتے ہوئے 50 سالہ مزدور موراوڈ کو ٹکر مارکر ہلاک کر دیا

شاہپور چاکر(سرفراز انصاری ) شاہپور چاکر کے قریب گوٹھ شیر دل مگسی کے پاس شہدادپور روڈ اینٹوں سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی نے راستے پے جاتے ہوئے 50 سالہ مزدور مور اوڈ کو ٹکر مارکر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثا کے حوالے کر […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بھائی اور بہن شامل ہے۔ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کا […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں گاڑی سوار شخص کی اسٹور میں فائرنگ، ایک ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں گاڑی سوار شخص کی اسٹور میں فائرنگ، ایک ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گاڑی سوار ایک شخص نے اسٹور میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ گلستان جوہر کے علاقے میں پرفیوم چوک کے قریب گاڑی میں سوار ایک مسلح شخص جنرل اسٹور پر آیا اور فائرنگ کردی جس کے […]

.....................................................

افغانستان: نیٹو کے فضائی حملے میں پانچ افغان فوجی ہلاک، آٹھ زخمی

افغانستان: نیٹو کے فضائی حملے میں پانچ افغان فوجی ہلاک، آٹھ زخمی

لوگر (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں پانچ افغان فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ واقعہ افغانستان کے مشرقی صوبہ لوگر میں مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیش آیا جب نیٹو کے طیاروں نے ایک فضائی حملے کے دوران پانچ افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ فضائی حملے میں آٹھ […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں فائرنگ، دستی بم حملوں میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی: لیاری میں فائرنگ، دستی بم حملوں میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق لیاری جنرل ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل […]

.....................................................

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور پر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور  پر تشدد واقعات میں 70 افراد  ہلاک

لاپیز (جیوڈیسک) بولیویا میں سالانہ میلے کے دوران مختلف حادثات اور پر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک ہوگئے، بولیویا کے دارالحکومت لاپیز میں 4 روزہ سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بولیویا کی پولیس کے مطابق میلے کے دوران مختلف پر تشدد واقعات اور حادثات میں 70 […]

.....................................................

بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

بولان (جیوڈیسک) بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقے ڈھاڈر کے قریب ایک گاؤں میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ […]

.....................................................

نیو جرسی میں گیس لائن پھٹنے سے دھماکا، 1 شخص ہلاک، 7 زخمی

نیو جرسی میں گیس لائن پھٹنے سے دھماکا، 1 شخص ہلاک، 7 زخمی

نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک گھر میں ترقیاتی کام کے دوران گیس لائن کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست نیو جرسی کے جنوبی علاقے میں ایک گھر میں ترقیاتی کام جاری تھا کہ گیس لائن زور دار دھماکے سے پھٹ گئی، دھماکا اتنا شدید […]

.....................................................

عراق، فورس کی کارروائی اور پرتشدد واقعات، 50 جنگجوؤں سمیت 70 ہلاک

عراق، فورس کی کارروائی اور پرتشدد واقعات، 50 جنگجوؤں سمیت 70 ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور پرتشدد واقعات میں 50 عسکریت پسندوں سمیت 70افراد ہلاک ہو گئے۔ عراقی حکومت اوراقوام متحدہ نے اپنے اعدادوشمارمیں بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران پر تشددواقعات میں 700 سے زائد افراد مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوجہ کے قریب سیکیورٹی فورسزنے کارروائی […]

.....................................................

امریکا میں برفباری کے بعد کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک ہلاک

امریکا میں برفباری کے بعد کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برفباری کے بعد کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ،ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،امریکی ریاست کولوراڈو کی ڈینور ہائی وے پر برفباری سے ٹریفک نظام متاثر ہوا، سیکڑوں کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے ہائی وے کئی گھنٹوں کے لیے بند ہوگئی۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک اور […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں فائرنگ اور کریکر حملہ، 2 افراد ہلاک

کراچی: لیاری میں فائرنگ اور کریکر حملہ، 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملے میں2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مقبول مسجد کے قریب گینگ وار کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ اور کریکر حملے میں 2 افراد ہلاک جبکہ خاتون اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال […]

.....................................................