مریدکے: نارول روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک

مریدکے: نارول روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک

مرید کے (جیوڈیسک) مریدکے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارول روڈپر 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوسڑک پر ناکا لگاکر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹرز سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 شدت پسندمارے گئے […]

.....................................................

بھارت میں ماؤ باغیوں نے حملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

بھارت میں ماؤ باغیوں نے حملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے سب انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماؤ باغیوں نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتی وادا کے علاقے شیم گری […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں 37 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فرقہ وارانہ کارروائیوں پر عراقی وزیراعظم سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کیخلاف بھڑک اٹھے، ان ممالک پر جہادیوں کو امداد دینے اور پرتشدد کارروائیوں کا الزام لگا دیا۔ شیعہ اکثریتی شہر الصدر سٹی میں […]

.....................................................

تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد  ہلاک

تائی پے (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اسکول بس حادثے میں 13 طلبا اور اساتذہ ہلاک ہوگئے۔تھائی پولیس کے مطابق طلبا کی سیاحتی بس مشرقی تھائی لینڈ جارہی تھی کہ بس قابو سے باہر ہوگئی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر اگئی، بس حادثے میں 2 اساتذہ سمیت 15 افراد ہلاک ہوئے۔بس میں ا0 […]

.....................................................

صومالیہ: کار بم حملے میں 10افراد ہلاک

صومالیہ: کار بم حملے میں 10افراد ہلاک

موغادیشو (جیوڈیسک) موغادیشو میں کار بم حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ایک ریستوران کے باہر کیا گیا جو صومالیہ کے انٹیلیجنس محکمے کے صدر دفاتر کے قریب واقع ہے۔ اس ریستوران میں سکیورٹی اہلکاروں کا آنا […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 3 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 3 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں باڑا کے علاقے نوگزی بابا میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ تحصیل باڑا میں رات گئے سیکویرٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی […]

.....................................................

شام: فوج اور حزب اللہ کا مشترکہ آپریشن، پچھتر باغی ہلاک

شام: فوج اور حزب اللہ کا مشترکہ آپریشن، پچھتر باغی ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج اور حزب اللہ کے مشترکہ آپریشن میں ایک سو پچھتر باغی ہلاک ہو گئے۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشن دارالحکومت دمشق کے قریب مشرقی غوطہ میں کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں میں سعودی، قطری اور چیچن شہری شامل ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق آپریشن […]

.....................................................

نائیجیریا: شدت پسندوں کا اسکول پر حملہ، انسٹھ طلباء ہلاک

نائیجیریا: شدت پسندوں کا اسکول پر حملہ، انسٹھ طلباء ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسندوں کے گروپ بوکو حرام نے اسکول پر حملہ کر کے انسٹھ طلباء کو ہلاک کر دیا۔ شمال مشرقی ریاست یوب میں واقع ایک بور ڈنگ اسکینڈری اسکول میں بوکو حرام گروپ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری میں 27 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری میں 27 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں نے حملے کرکے 27 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ فورسز نے شوال کے علاقے پریغار میں شدت پسندوں کا اہم مرکز تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں میران شاہ سمیت مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 27 شدت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین تین ساتھیوں سمیت ہلاک

شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین تین ساتھیوں سمیت ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں درگاہ منڈی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین تین ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین طالبان مرکزی مجلس شوریٰ کا امیر تھا اور اس کا تعلق ٹانک سے تھا۔فائرنگ سے عصمت اللہ کا ڈرائیور اور دیگر دو ساتھی بھی موقع […]

.....................................................

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 38 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 38 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ (جیوڈیسک) طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 38 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بمباری سے دیسی ساختہ بم بنانے والی فیکٹری سمیت بڑے پیمانے پر اسلحہ، بارودی مواد اور خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں توت درہ، غیبی نیکہ اور […]

.....................................................

تربت: ایف سی کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے پانچ حملہ آور ہلاک

تربت: ایف سی کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے پانچ حملہ آور ہلاک

تربت (جیوڈیسک) تربت کے چار سر کے علاقے میں مسلح افراد کی ایف سی کے اہلکاروں پر فائرنگ ، جوابی کاروائی میں پانچ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چار سر کے علاقے میں مسلح افراد نے ایف سی کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کردی فائرنگ کے واقعہ کے بعد ایف سی اور پولیس […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: فضائی حملوں میں 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: فضائی حملوں میں 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں فضائی حملوں کے دوران دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں فضائی حملوں کے دوران 35 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق تباہ کیے جانے والے ٹھکانوں میں ازبک، ترکمان، تاجک اور تحریک […]

.....................................................

دو برس کے دوران قطر میں 500 سے زیادہ بھارتی مزدور ہلاک

دو برس کے دوران قطر میں 500 سے زیادہ بھارتی مزدور ہلاک

لندن (جیوڈیسک) گزشتہ دو برس کے دوران قطر میں 500 سے زیادہ بھارتی مزدور ہلاک ہوئے ہیں۔ زیادہ تر اموات 2022ء میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ سے متعلق تعمیراتی منصوبوں میں ہوئیں۔ ایک برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012ء سے اب تک عرب ملک قطر میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: میر علی میں فضائی حملے، 15 عسکریت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں فضائی حملے، 15 عسکریت پسند ہلاک

میر علی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فضائی حملوں میں غیر ملکیوں سمیت 15 عسکریت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں لڑاکا طیاروں نے عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جس کے دوران غیر ملکیوں سمیت کم از کم 15 شدت پسند ہلاک اور […]

.....................................................

عراق، 10 کار بم دھماکے، 19 افراد ہلاک، 84 زخمی

عراق، 10 کار بم دھماکے، 19 افراد ہلاک، 84 زخمی

غداد (جیوڈیسک) عراق میں 10 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد میں 4 مختلف مقامات پر بم دھماکے ہوئے جس میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ ہلہ شہر میں مزید 3 کار بم دھماکے ہوئے جس میں 5 شہری ہلاک […]

.....................................................

اورنگی ٹاون میں گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

اورنگی ٹاون میں گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون میں قطر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گاڑی میں 2 پولیس اہلکار سوار تھے، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گیا، ملزم کا ٹارگٹ پولیس اہلکار تھے، تاہم ملزم کی شناخت کی جارہی ہے۔

.....................................................

جنوبی کوریا :عمارت کی چھت گرنے سے 8 طالبعلم ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی کوریا :عمارت کی چھت گرنے سے 8 طالبعلم ہلاک، متعدد زخمی

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں عمارت کی چھت گرنے سے مقامی یونیورسٹی کے 8 طالبعلم ہلاک، 70 سے زائد زخمی، مزید 15 طلبا ملبے تلے دبے ہونے کا امکان ہے۔ جنوبی کوریا کے شہر گاؤنگجو Gyeongju ریزورٹ میں مقامی یونیورسٹی کی ویلکم پارٹی میں حادثے کے وقت 565 طالبعلم عمارت میں موجود تھے، زیادہ تر […]

.....................................................

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری سے 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ صرف جاپان میں 1650 افراد زخمی ہوگئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ شمالی یورپ اورشمالی امریکا کے موسم کا تعین کرنے والا اہم سسٹم بدل رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان سے کینیڈامیں تباہی جاری ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: پولیس اور رینجرز کا مکان پر چھاپہ، کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس اور رینجرز کا مکان پر چھاپہ، کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں پولیس اور رینجرز نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ملزمان مارے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا جو رزاق آباد […]

.....................................................

گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، ایک ٹی ٹی پستول اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ […]

.....................................................

کراچی، رینجرز مقابلہ، پولیس بس پر بم حملے میں ملوث دو دہشتگرد ہلاک

کراچی، رینجرز مقابلہ، پولیس بس پر بم حملے میں ملوث دو دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) گلشن بونیر کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں رزاق آباد پولیس بس دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس نے کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ ملزموں نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ […]

.....................................................

افغانستان: نیٹو فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ سے نو حملہ آور ہلاک

افغانستان: نیٹو فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ سے نو حملہ آور ہلاک

ننگر ہار (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں نیٹو فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ سے سات فوجی اور نو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ شدت پسندوں نے غنی خیل کے علاقے میں افغان اور نیٹو فوج کے مشترکہ اڈے پر حملہ کیا۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا۔ […]

.....................................................