شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے بیرل بموں سے حملوں میں 5 بچوں سمیت 11افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں شامی آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے دوران ضلح مساکان ہنانو میں ایک مسجد پر بم پھینکے گئے۔ دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بشارالاسد کے حامی […]

.....................................................

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 11 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 11 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مار گیا، پولیس نے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 11 ای میں پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس کے دوران ایک مبینہ ملزم جاوید زخمی ہو گیا، جو اسپتال […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے مزید 5 افراد مارے گئے جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک مبینہ ملزم ہلاک اور دو فرار ہوگئے، اتحاد ٹاؤن میں رینجرز مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے دو مبینہ ملزمان مارے گئے۔ لائنز ایریا، گولی مار، منگھو پیر، نیو سبزی منڈی سپر […]

.....................................................

لاہور: کیمپ جیل میں قیدی نے اینٹ مار کر ساتھی کو ہلاک کر دیا

لاہور: کیمپ جیل میں قیدی نے اینٹ مار کر ساتھی کو ہلاک کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) کیمپ جیل لاہور میں قتل کے دو قیدیوں کے درمیان لڑائی میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قتل کے ملزم آصف نے دوسرے قیدی نذر حسین کو اینٹ مار کر قتل کر دیا۔ ملزم کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ نذر حسین کی لاش […]

.....................................................

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دو کار بم دھماکے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں تیس کلو میٹر دور واقع قصبے محمودیہ میں ہوئے جن میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ بغداد میں ہوئے دو دھماکوں میں چھ افراد کی ہلاکت ہوئی کسی گروپ […]

.....................................................

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) روس میں ایک طالب علم نے اپنے ہی اسکول میں گھس کر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا۔ دارالحکومت ماسکو کے شمالی علاقے کے ایک اسکول میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں طالبعلم رائفل لئے بیالوجی کی کلاس میں گھس گیا، اور […]

.....................................................

شام: حلب میں فورسز کی فضائی بمباری میں 90 افراد ہلاک

شام: حلب میں فورسز کی فضائی بمباری میں 90 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں حکومت فورسز کی فضائی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ شام میں سیرین آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ ہفتہ کو سرکاری فورسز نے بیرل بم گرائے جس میں کم سے کم 90 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ جن میں زیادہ […]

.....................................................

شام میں فوج کی بمباری، بم دھماکے، 16 افراد ہلاک

شام میں فوج کی بمباری، بم دھماکے، 16 افراد ہلاک

دمشق / بیروت / میونخ (جیوڈیسک) شام میں فوج کی بمباری اور 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر بشارالاسد کی حامی فوج نے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ حلب […]

.....................................................

چین : شدید دھند کے باعث گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 ہلاک

چین : شدید دھند کے باعث گاڑیاں ٹکرا  گئیں، 3 ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں شدید دھند کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، حادثہ شنگھائی اور Kunming شہر کو ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے، زخمیوں […]

.....................................................

کوئٹہ کے سول لائن تھانہ کی حراست میں مبینہ ملزم ہلاک

کوئٹہ کے سول لائن تھانہ کی حراست میں مبینہ ملزم ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سول لائن تھانہ کی حراست میں مبینہ ملزم ہلاک ہو گیا۔ لواحقین کا الزام ہے کہ پولیس نے تشدد کیا ہے۔ پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ کوئٹہ کا رہائشی محمد نعیم پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اس کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ کے دوران مبینہ […]

.....................................................

اتحاد ٹاؤن میں 2 دہشتگرد ہلاک، لیاری میں گینگ وار کا ملزم مارا گیا

اتحاد ٹاؤن میں 2 دہشتگرد ہلاک، لیاری میں گینگ وار کا ملزم مارا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں رینجرز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، لیاری میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں گینگ وار کا کارندہ ہلاک ہو گیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اطلاع ملنے پر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں چھاپہ […]

.....................................................

کراچی میں 4 مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاک

کراچی میں 4 مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں اچانک تیزی آگئی، رینجرز اور پولیس نے چار مبینہ مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک کر دیئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اطلاع ملنے پر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں چھاپہ مارا تاہم ملزمان نے فائرنگ کر دی، رینجرز کی جوابی فائرنگ […]

.....................................................

صوابی میں پولیس آپریشن، چار شدت پسند ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

صوابی میں پولیس آپریشن، چار شدت پسند ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس کو نواحی گاؤں خان پور میں بڑی تعداد میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پولیس […]

.....................................................

کراچی: اے این پی رہنما کے گھر کے باہر تین دھماکے، مقابلے میں دہشتگرد ہلاک

کراچی: اے این پی رہنما کے گھر کے باہر تین دھماکے، مقابلے میں دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں اے این پی کے رہنما کے گھر کے باہر یکے بعد دیگرے تین دھماکے کئے گئے جس میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب رینجرز کا دہشت گردوں سے مقابلے میں ایک دہشت گر دہلاک ہو گیا۔ قصبہ کالونی دھماکے کے […]

.....................................................

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان، 800 حادثات، 6 افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان، 800 حادثات، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی جنوبی ریاستوں میں ایک بار پھر برفانی طوفان نے نظام زندگی کو جما دیا ہے۔ ریاست ٹیکساس سے جارجیا اور جنوبی کیرولینا شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ 7 جنوبی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ ریاست جارجیا میں ایک اور الاباما میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ کئی ریاستوں میں […]

.....................................................

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

سکرے (جیوڈیسک) بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 10افراد ہلاک اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے، تین صوبوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ بولیویا میں رواں ہفتے شدید بارشوں کے بعد تین صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور تقریبا 20 ہزار خاندان بے […]

.....................................................

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضلع کچہری کے سامنے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ اسلام پورہ پولیس کے مطابق گوپال نگر نصیر آباد کینٹ کا رہائشی شمشیر مسیح موٹر سائیکل پر لوئر مال کے علاقے […]

.....................................................

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جڑانوالہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ اس وقت کی گئی جب مقتولین اپنے ڈیرے پر سوئے ہوئے تھے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی […]

.....................................................

خلیج بنگال: سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ہلاک

خلیج بنگال: سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ہلاک

اندمان (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے گئے جبکہ 13 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ کشتی الٹنے کا واقعہ اندمان کے جزائر میں پورٹ بلیئر کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں عملے سمیت 45 سیاح سوار تھے جن کا تعلق تامل ناڈو اور ممبئی سے […]

.....................................................

تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے 4 مور ہلاک

تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے 4  مور ہلاک

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں ایک بار پھر موروں کی ہلاکت کا سلسلہ شرو ع ہو گیا ہے۔ اور رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا ہو کر 4 مور ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق رانی کھیت کی بیماری سے گاوٴں عاقل کی دھنی میں 3 مور ہلاک ہوئے جبکہ گاوٴں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: گن شپ ہیلی کاپٹروں‌ کی شیلنگ سے دو دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: گن شپ ہیلی کاپٹروں‌ کی شیلنگ سے دو دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر شیلنگ سے دو دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مشکوک ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی۔ […]

.....................................................

لاہور: بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

لاہور: بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق کوٹ کمبوہ کا رہائشی 25 سالہ واجد علی موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا۔ اس دوران اڈے سے نکلنے والی تیز رفتار بس نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ […]

.....................................................

مصر: حکومت مخالف مظاہرین اور حامیوں میں جھڑپوں کے دوران 49 ہلاک

مصر: حکومت مخالف مظاہرین اور حامیوں میں جھڑپوں کے دوران 49 ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) حکومت مخالف مظاہرین اور حامیوں میں یہ جھڑپیں سابق صدر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ہوئیں۔ مصر کے کئی شہروں میں حکومت کے حامی اور مخالفین نے ریلیاں نکالیں دارالحکومت قاہرہ کا تحریر چوک دن بھر مظاہرین کا گڑھ بنا رہا۔ دن بھر شہر میں […]

.....................................................

کابل: افغان فضائیہ کی بس پر خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک

کابل: افغان فضائیہ کی بس پر خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں فضائیہ کی بس پر خود کش حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔افغان وزارتِ دفاع کے مطابق خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو فضائیہ کی ایک بس کے قریب اڑا لیا جس کے نتیجے میں فضائیہ کے دو اہلکار اور دو شہری ہلاک ہو گئے۔ حملہ شہر کے جنوب مشرقی […]

.....................................................