تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 9 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 9 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف جاری ہیں، دارالحکومت بنکاک میں ہونے والے مظاہروں میں اب تک 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ حکومت مخالف مظاہرین نے اپوزیشن رہنما سوتھپ تھا کی قیادت میں دارالحکومت میں احتجاجی مارچ کیا۔ بنکاک کی سڑکوں پر حکومت مخالف مظاہرین کا قبضہ ہے، ہزاروں مظاہرین نے […]

.....................................................

امریکی ریاست میری لینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3  افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق شاپنگ مال کی پہلی منزل پر ایک شخص کی فائرنگ کے بعد اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

کراچی: حیدری میں ایس ایچ او سچل سے لوٹ مار کی کوشش، ڈاکو ہلاک

کراچی: حیدری میں ایس ایچ او سچل سے لوٹ مار کی کوشش، ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے حیدری میں ایس ایچ او سچل انسپکٹر شوکت علی سے ڈاکووں کی لوٹ مار کی کوشش، ایس ایچ او نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق ملزمان نے انسپکٹر شوکت علی کو لوٹنے کی کوشش کی […]

.....................................................

کینیڈا کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

کینیڈا کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

کوبیک (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے کوبیک میں ایک اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 30 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ آدھی رات کو لگی جسکی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے بڑے حصے کواپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

خانیوال میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

خانیوال میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

خانیوال (جیوڈیسک) خانیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانا صدر کے علاقے اڈا کچی پکی میں پولیس ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار افراد کو روکا گیا۔ جس پر مبینہ ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو مارے گئے۔لاشوں کو ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہرے، تین مظاہرین ہلاک

یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہرے، تین مظاہرین ہلاک

کیو (جیوڈیسک) دارالحکومت کیو Kiev میں حکومت مخالف مظاہروں نے اس وقت جنگ کی صورت اختیار کی جب پولیس نے یورپیئن اسکوائر European Square میں مظاہرین کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانا شروع کیں۔ جواب میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پٹرول بم پھینکے۔ میڈیا کے مطابق مظاہرین کے حملے میں […]

.....................................................

یوکرائن، کیف میدان جنگ بن گیا، جھڑپیں، 5 مظاہرین ہلاک

یوکرائن، کیف میدان جنگ بن گیا، جھڑپیں، 5 مظاہرین ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں حکومت مخالف مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران 5 مظاہرین ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے جبکہ تمام دن یوکرائنی دارالحکومت جھڑپوں کے باعث میدان جنگ بنا رہا۔ یوکرینسکا نیو ویب سائٹ کے مطابق احتجاجی تحریک کے ایک میڈیکل سینٹر کے کو آرڈینیٹر اولیگ میوسے نے […]

.....................................................

روس: سوچی اولمپکس پر حملے کے شبہ میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

روس: سوچی اولمپکس پر حملے کے شبہ میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) داغستان کے علاقے Babyurt میں آپریشن کرتے ہوئے روس کی پولیس نے شدت پسند گروہ کے سربراہ ایلڈر میگاٹوو کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایلڈر میگاٹوو مبینہ طور پر سوچی گیمز کو نشانہ بنا سکتا تھا۔ سوچی اولمپکس سے قبل سیکورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے روسی سیکورٹی فورسز کے مختلف […]

.....................................................

ملازمہ کو تشدد کر کے ہلاک کرنے والے پروفیسر سلمان کے ریمانڈ میں مزید توسیع

ملازمہ کو تشدد کر کے ہلاک کرنے والے پروفیسر سلمان کے ریمانڈ میں مزید توسیع

لاہور (جیوڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے الزام میں پروفیسر سلمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع کر دی ہے۔ لاہور میں تھانہ ڈیفنس کی پولیس نے ملزم پروفیسر سلیمان کو کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔ پولیس نے موقف اختیار کیا […]

.....................................................

لبنان، خود کش کار بم دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لبنان، خود کش کار بم دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں خود کش کار بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے بیکاوی میں ایک خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کو سرکاری دفاتر کی عمارت سے ٹکرا دیا جس میں 5 افراد ہلاک […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس اور ایف سی کے آپریشن میں تین اغوا کار ہلاک

کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس اور ایف سی کے آپریشن میں تین اغوا کار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس اور ایف سی نے اغوا کاروں کی موجودگی کی اطلاع پر سریاب روڈ پر ایک مکان کو گھیرے میں لیا تو مکان کے اندر سے اندھا دھند فائرنگ کے علاوہ بم بھی پھینکے گئے جس سے زور دار دھماکے ہوئے۔ بم پھینکے جانے کے بعد ایف سی کی مزید نفری اور […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: شدت پسند کمانڈر عدنان رشید ہلاک، سرکاری ذرائع

شمالی وزیرستان: شدت پسند کمانڈر عدنان رشید ہلاک، سرکاری ذرائع

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر عدنان رشید کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر عدنان رشید اہل خانہ سمیت ہلاک ہو گیا۔ عدنان رشید سابق صدر مشرف […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 27 مشتبہ شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 27 مشتبہ شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میر علی میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری سے 27 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم […]

.....................................................

خیبر ایجنسی، شمالی وزیرستان: فورسز کا جیٹ طیاروں سے حملہ، پندرہ مشتبہ دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی، شمالی وزیرستان: فورسز کا جیٹ طیاروں سے حملہ، پندرہ مشتبہ دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 15 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے. بمباری سے عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ میرعلی کے نواحی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی وقفے وقفے سے […]

.....................................................

افغانستان: فوجی اڈے پر متعدد خود کُش حملے، 1 نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان: فوجی اڈے پر متعدد خود کُش حملے، 1 نیٹو فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) قندھار کے ایک ضلعے میں ہونے والے اس حملے میں ایک کار بم کے ساتھ ساتھ دھماکہ خیز جیکٹوں اور فائرنگ کا بھی استعمال کیا گیا۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایساف کا ایک رکن مارا گیا اور یہ کہ تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ قندھار […]

.....................................................

امریکا: نیبراسکا کے ایک پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی

امریکا: نیبراسکا کے ایک پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیبراسکا میں جانوروں کی خوراک تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے جبکہ عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔ حکام کے مطابق اوماہا شہر میں واقع انٹرنیشنل نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک ہو ئے۔ 10 زخمیوں کو شدید […]

.....................................................

بنکاک، مظاہرین کے کیمپ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی

بنکاک، مظاہرین کے کیمپ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرین کے ایک کیمپ میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے، 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اتوار کو […]

.....................................................

کابل: ہوٹل پر خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک

کابل: ہوٹل پر خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر 3 خود کش حملوں میں اقوام متحدہ کے تین کارکنوں اور آئی ایم ایف کے نمائندے سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ کابل سٹی کے پولیس چیف محمد ظاہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 طالبان خود کش بمباروں نے کابل میں ایک معروف […]

.....................................................

بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پر بھگدڑ، 18 افراد ہلاک

بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پر بھگدڑ، 18 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں بوہری جماعت کے روحانی پیشو سیدنا محمد ابرہان الدین کی آخری رسومات کے موقع پر بھگدڑ مچ گئی، 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ جنوبی ممبئی کے علاقے گڑگوم میں اس وقت پیش آیا جب بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین کا عمل جاری تھا، بھگدڑ کے نتیجے […]

.....................................................

انڈونیشیا : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک

انڈونیشیا : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے شمالی صوبہ سُلاویسی میں سیلاب اور زمینی تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث اس صوبے کے چھ اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔ انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے سربراہ نولڈی لیو Noldy Liow کے مطابق سیلاب کے باعث 40 ہزار افراد گھر […]

.....................................................

لبنان: کار بم دھماکا میں تین افراد ہلاک ہو گئے

لبنان: کار بم دھماکا میں تین افراد ہلاک ہو گئے

بیروت (جیوڈیسک) شامی سرحد کے قریب لبنانی شہر ہیرمل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ایک خودکش حملہ تھا جو ہیرمل کی مقامی حکومت کے دفاتر کے مرکزی گیٹ کے سامنے ہوا۔ تین افراد ہلاک جب کہ 25 دیگر […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں میں 52 افراد ہلاک ہو گئے

عراق: بم دھماکوں میں 52 افراد ہلاک ہو گئے

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد اور شمالی شہر بعقوبہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بعقوبہ کے ایک گاؤں شاتوب میں ہوا جہاں دو روز قبل انتقال کرنے والے حکومت نواز ملیشیا کے ایک کارکن کے سوگ کے لیے لوگ جمع تھے۔ اس کیمپ میں ہونے والے […]

.....................................................

خضدار: مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن، 3 ملزم ہلاک

خضدار: مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن، 3 ملزم ہلاک

خضدار (جیوڈیسک) خضدار میں مغویوں کی بازیابی کے لئیلیویز اور ایف سی کے مشترکہ آپریشن کے دوران 3 ملزم ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ سے ایف سی کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ خضدار کے ڈپٹی کمشنر سید عبدالوحید شاہ کو اطلاع ملی تھی کہ میر رسول بخش ساسولی نامی شخص […]

.....................................................

مصر میں نئے آئینی مسودہ پر ریفرنڈم، تشدد کے واقعات میں 9 افراد ہلاک

مصر میں نئے آئینی مسودہ پر ریفرنڈم، تشدد کے واقعات میں 9 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں نے آئینی مسودے پر 2 روزہ ریفرنڈم میں ووٹنگ آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز پرتشدد واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوئے۔ ریفرنڈم میں کامیابی کی صورت میں فوجی سربراہ کے لیے صدارتی انتخاب لڑنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ مصر میں جاری ریفرنڈم اس نئے آئین کے لیے ہے […]

.....................................................