عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مارب میں 90 حوثی دہشت گرد ہلاک

عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مارب میں 90 حوثی دہشت گرد ہلاک

مارب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے شمالی صوبہ مارب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 27 اہدافی حملے کیے ہیں ۔سعودی پریس ایجنسی نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ ان فضائی حملوں میں 90 حوثی’’دہشت گرد‘‘ہلاک اوران کی 13’’فوجی گاڑیاں‘‘تباہ ہو گئی ہیں۔ عرب اتحاد نے یہ […]

.....................................................

طالبان سے فائرنگ کے تبادلے میں 8 افغان مزاحمت کار ہلاک

طالبان سے فائرنگ کے تبادلے میں 8 افغان مزاحمت کار ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے شمال میں ایک جھڑپ میں قومی اپوزیشن گروپ کے 8 مزاحمتی جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس کے مطابق طالبان اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کے جنگجو کے مابین صوبہ بلخ میں لڑائی ہوئی تھی۔ واضح رہے […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے میں ہلاک

اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے میں ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس کی اطلاع “سائٹ” نے دی تھی۔ انٹرنیٹ پر مسلح گروپوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سائٹ کی ڈائریکٹر ریٹا کاٹز نے کہا کہ تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید […]

.....................................................

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ طالبان […]

.....................................................

27 سالہ ترک فٹبالر کار حادثے میں ہلاک ہو گئے

27 سالہ ترک فٹبالر کار حادثے میں ہلاک ہو گئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک فٹبالر احمد چالک 27 سال کی عمر میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ترک ویب سائٹ اسپور ایرینا کے مطابق احمد کی کار کو حادثہ منگل کے روز دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک موٹر وے پر پیش آیا ۔ رپورٹس کے مطابق احمد کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث […]

.....................................................

نائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا، درجنوں ہلاک

نائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا، درجنوں ہلاک

زمفارا (اصل میڈیا ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان نے حملے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر […]

.....................................................

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

برونکس (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی 19 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 بچوں […]

.....................................................

مصر میں دو بسوں میں تصادم میں 35 افراد ہلاک اور زخمی

مصر میں دو بسوں میں تصادم میں 35 افراد ہلاک اور زخمی

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے جزیرہ نما سینا میں گذشتہ روز دو بسوں کے درمیان ہونے والے المناک تصادم کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ دو بسوں میں تصادم طور سینا شہر سے10 کلو میٹر دور پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ گہری دھند کی […]

.....................................................

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مطابق مصدقہ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ […]

.....................................................

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک اور ایک بچہ اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 390 سے زائد حوثی باغی ہلاک

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 390 سے زائد حوثی باغی ہلاک

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں اتحادیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں مختلف کارروائیوں میں 390 سے زائد حوثی مارے گئے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ماریب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 150 سے زائد حوثی جنگجو مارے گئے اور 19 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ علاوہ […]

.....................................................

قزاقستان بدامنی: کئی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک

قزاقستان بدامنی: کئی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) قزاقستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے الماتی میں متعدد مظاہرین کو ‘ختم‘ کر دیا ہے۔ پرتشدد بدامنی پر قابو پانے کے لیے فوج اور بین الاقوامی امن دستوں کو طلب کیا گیا ہے۔ جمعرات کی صبح قزاقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

بھارتی کشمیر: تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

بھارتی کشمیر: تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

پلوامہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سکیورٹی فورسز نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ برس جن 171 مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا، اس میں سے انیس پاکستانی شہری تھے۔ اس برس کے آغاز سے کشمیر میں اب تک تین مختلف جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی […]

.....................................................

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔ نامہ نگار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

کشمیر: مشتبہ پاکستانی فوجی ہلاک، بھارتی فوج نے لاش واپس لینے کو کہا

کشمیر: مشتبہ پاکستانی فوجی ہلاک، بھارتی فوج نے لاش واپس لینے کو کہا

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ لائن آ‌ف کنٹرول پر اس نے جس مشتبہ پاکستانی فوجی کو ہلاک کیا اس کی لاش کی واپسی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ ایک روز قبل ہی سال نو کے موقع پر سرحد پر دونوں فوجیوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں پیش کی تھیں۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگڈر مچنے کا واقعہ سال نو کے موقع پر ہفتے کی شب 3 بجے کے قریب کچھ افراد میں تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی

بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک کشتی میں آتشزدگی کے نتیجے میں پینتس سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حادثے کے وقت اس کشتی میں تین سو کے قریب افراد سوار تھے۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس مسافر بردار کشتی کو یہ حادثہ جمعے کی […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان رائی میں اب تک کم از کم 208 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار سے محروم ہو چکے ہیں۔ اب بھی بہت سے افراد لا پتہ ہیں جبکہ امدادی آپریشن چوبیس گھنٹے جاری ہے۔ فلپائن کی […]

.....................................................

آسٹریلیا: اسکول میں حادثے کے نتیجے میں پانچ بچے ہلاک

آسٹریلیا: اسکول میں حادثے کے نتیجے میں پانچ بچے ہلاک

ڈیونپورٹ (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک پرائمری اسکول کی تقریب کے دوران تیز ہواؤں کے سبب ’باؤنسی کاسل‘ زمین سے دس میٹر اوپر اٹھ گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں کم از کم پانچ بچے ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے شہر ڈیونپورٹ کے ہل کرسٹ پرائمری اسکول میں یہ […]

.....................................................

ملائیشیا میں کشتی ڈوب گئی،18افراد ہلاک

ملائیشیا میں کشتی ڈوب گئی،18افراد ہلاک

کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں 50 افراد سوار تھے۔ ملائیشیا کی وزارت صحت کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ تینجنگ بلاؤ کے سمندری علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار کشتی میں 50 غیر قانونی مہاجرین سوار تھے۔ ڈوبنے والے 14 افراد کو […]

.....................................................

ہیٹی: حادثے کے شکار آئل ٹینکر میں دھماکا، 60 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ

ہیٹی: حادثے کے شکار آئل ٹینکر میں دھماکا، 60 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ

ہیٹی (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی کے شمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئے ایک ٹینکر، ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر اُلٹ گیا ،جس […]

.....................................................

لاڑکانہ میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

لاڑکانہ میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ کے گوٹھ وڈا مہر میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق پولیس پارٹی نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے گوٹھ وڈا مہر میں چھاپہ مارا تھا۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ […]

.....................................................

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے علاوہ ویک اینڈ پر طوفانی جھکڑوں نے کم از کم چار ریاستوں میں قہر مچا دیا تھا۔ سب سے زیادہ متاثر کینٹکی ریاست ہے جہاں ہلاکتیں ساٹھ سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکا میں طوفانی جھکڑوں نے تباہی جمعہ دس دسمبر کی رات اور ہفتہ گیارہ کی […]

.....................................................

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک)امریکا کی 6 ریاستوں میں آنے والے 30 سے زائد طوفانی بگولوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث بسے بسائے شہر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ رپورٹس کے مطابق بگولے اتنے […]

.....................................................