میکسیکو میں ٹرک الٹ گیا،49 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو میں ٹرک الٹ گیا،49 تارکین وطن ہلاک

نیو میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ٹرک الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والے کارگو ٹرک میں 107 پناہ گزین سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک تیزرفتاری کے باعث بے قابو […]

.....................................................

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک ہو گئے

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک ہو گئے

تامل ناڈو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر میں جنرل بپن راوت سمیت 9 افراد اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے اور […]

.....................................................

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

تامل ناڈو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر، جس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوار تھے، حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم سات افراد کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارتی ایئر فورس کے مطابق آٹھ […]

.....................................................

شمالی عراق میں داعشی جنگجوؤں اور پیشمرگہ کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

شمالی عراق میں داعشی جنگجوؤں اور پیشمرگہ کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ شمالی عراق کے گاؤں قرہ سالم کے قریب داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں 4 پیشمرگہ فوجی اور ایک شہری شامل ہیں جب کہ 6 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت پیشمرگہ نے ایک پریس بیان میں کہا […]

.....................................................

مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام، ملازمین کے تشدد سے سری لنکن فیکٹری منیجر ہلاک

مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام، ملازمین کے تشدد سے سری لنکن فیکٹری منیجر ہلاک

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کےتشدد سے ہلاک ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) عمرسعید ملک کے مطابق ملازمین نے الزام عائد کیا کہ منیجر نے ایک پوسٹر پھاڑ کر مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے جس کے بعد ملازمین نے فیکٹری میں ہجوم […]

.....................................................

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 3 طلبا ہلاک

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 3 طلبا ہلاک

مشی گن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

.....................................................

بارسلونا: آگ لگنے کے واقعے میں پاکستانی خاندان ہلاک

بارسلونا: آگ لگنے کے واقعے میں پاکستانی خاندان ہلاک

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) آتشزدگی کا واقعہ ہسپانوی شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے میں رونما ہوا۔ آگ کی وجہ سے پاکستانی مرد، ان کی بیوی اور دو کم سن بچے دم توڑ گئے ہیں۔ اسپین کے شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے تیتوان میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک چالیس سالہ پاکستانی شہری، اس کی یورپی […]

.....................................................

ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی فوج نے مقامی ملیشیا کے ہمراہ فصلوں کی حفاظت پر مامور […]

.....................................................

میکسیکو میں تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی، 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی، 19 افراد ہلاک

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو میں ایک تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی میکسیکو میں بس کو حادثہ جوکوسنگو کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس بے قابو ہو […]

.....................................................

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین برطانوی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فرانسیسی اور برطانوی حکام مہاجرین کی تلاش میں ہوائی اور سمندری راستے سے ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا […]

.....................................................

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہوگئے جبکہ 12 افراد کو بچالیا گیا۔ ڈوبنے والے متعدد افراد […]

.....................................................

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام پونے 5 کے قریب مل واؤکی شہر کے قریب […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 5 نوجوان شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی عروج پر، مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پانچ کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔بھارتی فوج نے کلگام اور قریبی علاقوں کی ناکہ بندی کر کے […]

.....................................................

لیورپول میں ٹیکسی دھماکے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟

لیورپول میں ٹیکسی دھماکے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟

لیورپول (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی پولیس لیورپول میں ایک ٹیکسی میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے اور ذہنی طور پر پریشان حال ایک ایسے عراقی نژاد شامی باشندے کے پس منظر کی تحقیقات کر رہی ہے، جو تبدیلی مذہب کے بعد مسیحی ہو گیا تھا۔ رپورٹوں کے مطابق برطانوی پولیس لیورپول میں […]

.....................................................

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پر اگر عمل کیا جاتا تو یورپی یونین میں سن 2019 کے دوران قریب دو لاکھ انسانی زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اتنی زیادہ انسانی جانیں ضائع ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اپنی نئی رپورٹ میں بیان کیا […]

.....................................................

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) لیورپول میں اتوار کے روز ایک ہسپتال کے باہر ایک ٹیکسی میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے تاہم دھماکے کا سبب اب بھی غیر واضح ہے۔ لیورپول وومنز ہاسپیٹل کے باہر اتوار کے […]

.....................................................

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر اہل خانہ سمیت اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ […]

.....................................................

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سیرا لیون میں ایک فیول ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ایک سو سے زائد ہے۔ یہ واقعہ دارالحکومت فری ٹان کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ […]

.....................................................

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، آتشزدگی میں 11 مریض بری طرح […]

.....................................................

کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ نائب ترجمان امارت اسلامی بلال کریمی نے بھی کابل میں یکے بعد دیگرے دونوں دھماکوں کی تصدیق کی ہے ۔ بلال کریمی کے مطابق ،کابل میں دونوں دھماکے سردارمحمد خان داؤد ملٹری اسپتال […]

.....................................................

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 4 […]

.....................................................

برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

ساؤ پاؤلو (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں دوران تربیت غار ڈھے جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہو گئے۔ ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر اس حادثے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیلی شہر التینوپولس میں واقع دعاز بوکاس غار میں 23 فائر فائٹرز تربیتی مشق کر رہے تھے […]

.....................................................

یمن: عدن ہوائی اڈے پر حملہ 12 افراد ہلاک

یمن: عدن ہوائی اڈے پر حملہ 12 افراد ہلاک

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، یمنی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عدن ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 شہری جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ شناخت […]

.....................................................

نائجیریا، مسلح جتھوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر ڈالا

نائجیریا، مسلح جتھوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر ڈالا

نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائجیریا میں ہونے والے مسلح حملے میں 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق زامفارا شہر میں مسلح جتھوں کے خلاف جنگ کے لیے روانہ کردہ 20 سیکیورٹی اہلکاروں پر مسلح حملہ کیا گیا۔ جس دوران یہ تمام اہلکار مارے گئے اور […]

.....................................................