تحریک عدم اعتماد، سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیا

تحریک عدم اعتماد، سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیا۔ اس نوٹس میں انھیں آگاہ کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 95کے تحت عدم اعتماد کی قرار داد جمع کرائی گئی ہے،انھیں اس کی کاپی بھی بھیجی گئی ہے۔ […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر مراد سعید، صوبائی وزراء […]

.....................................................

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو نے کہا ہے کہ کیف کے لیے فوجی امداد بغیر کسی نتیجے کے جاری نہیں رہے گی جب کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی قومی سلامتی کے تحفظ […]

.....................................................

عائلی قانون جاری ہونے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہو گا: ولی عہد

عائلی قانون جاری ہونے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہو گا: ولی عہد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ عائلی قانون کا نظام سرکاری گزٹ میں شائع ہونے کے 90 دن بعد نافذ ہو جائے گا۔ گذشتہ برس 8 فروری کو وعدہ کیا گیا تھا کہ مملکت میں 4 نئے خصوصی قوانین جاری ہوں […]

.....................................................

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 29 ہزار 338 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تحصیل […]

.....................................................

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیاں جنگ بندی اور روسی فوجوں کی فوری واپسی کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ فریقین میں یہ مذاکرات بیلاروس کی یوکرائن سے ملحقہ سرحد پر ہو رہے ہیں۔ روسی اور یوکرائنی حکام کے درمیان مذاکرات ایسے وقت میں شروع ہوئے ہیں جب ماسکو حکومت کو یوکرائن […]

.....................................................

سانحہ کچھی کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا جاری

سانحہ کچھی کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا جاری

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کچھی فائرنگ واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے لواحقین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند کا شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ لواحقین ہائی کورٹ اور اسمبلی کے درمیان بیٹھے ہیں مگر […]

.....................................................

جعلی خبر دینے پر 5 سال تک سزا کا صدارتی آرڈیننس جاری

جعلی خبر دینے پر 5 سال تک سزا کا صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی۔ صدر مملکت نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا ہے، […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی […]

.....................................................

کراچی میں ان ڈور تقریبات پر پابندی برقرار، نیا حکم نامہ جاری

کراچی میں ان ڈور تقریبات پر پابندی برقرار، نیا حکم نامہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ نے نیاحکم نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے 19 جنوری کی پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نئے حکم نامے کے تحت پابندیاں 21 فروری تک برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا ۔کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور، نوشہرہ،خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا رہے ہیں۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی، بکاخیل کے پولنگ […]

.....................................................

سعودی عرب نے سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

سعودی عرب نے سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ایوی ایشن نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمد کےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ ٹیسٹ سعودی عرب روانگی کے وقت سے48گھنٹےکے اندر کرایا جائے گا جب […]

.....................................................

مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری

مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے مری کو سیاحت کے لیے مکمل طور پر کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر قیصر شیرازی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت مری میں سیاحت کے لیے گاڑیوں کی آمد پر مکمل اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مری […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 70389 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہو گئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہو گئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے […]

.....................................................

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا اکیسویں روز بھی جاری ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ نعیم الرحمٰن کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ وفاق اور سندھ دونوں کراچی کو حق نہیں دے رہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]

.....................................................

بحیرہ اسود میں قدرتی گیس پر کام جاری ہے : صدر ایردوان

بحیرہ اسود میں قدرتی گیس پر کام جاری ہے : صدر ایردوان

البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے کاموں کے دوران، 2022 میں تمام کنوؤں میں پیداوار سے قبل تکمیل کی کارروائیاں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے، ہم یہ کام 2023 تک مکمل کر لیں گے۔ البانیہ کے دورے کے اختتام […]

.....................................................

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں آج سے سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جب کہ متوقع برفباری کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی او) کے مطابق سیاحوں کو آج سے مری میں داخلے کی مشروط اجازت […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہو گا

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج شارع فیصل پر مارچ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جب کہ 28 فیصد نے پاکستان […]

.....................................................

سوڈان، فوجی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری

سوڈان، فوجی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں 25 اکتوبر کو فوج کی فوجی مداخلت اور اس کے بعد کے فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں 1 پولیس اہلکار اور 1احتجاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزاحمتی کمیٹیوں کی اپیل پر ہزاروں حکومت کے حامی کل دارالحکومت خرطوم اور کچھ شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ خرطوم […]

.....................................................

ایف بی آر نے 8 کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا

ایف بی آر نے 8 کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر گلو کارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے، ایف بی آر کے مطابق آئمہ نے […]

.....................................................

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران […]

.....................................................

سانحہ مری کے روز کتنی برفباری ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

سانحہ مری کے روز کتنی برفباری ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان محکمہ موسمیات نے سانحہ مری کے روز سیاحتی مقام پر برفباری کی تفصیلات جاری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سانحہ مری کے وقت برف باری ڈیڑھ فٹ سے بھی کم ہوئی اور مری میں 7 جنوری کو زیادہ سے زیادہ برف باری 17 انچ ہوئی۔ ترجمان محکمہ موسمیات […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔ اس کے علاوہ شمالی وزیرستان میں رزمک اور دیگر علاقوں میں بھی ہر […]

.....................................................
Page 1 of 129123Next ›Last »