کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس سید حسن اطہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست […]

.....................................................

پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا

پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو جائے گا، مارچ سکھر سے گھوٹکی پھر رحیم یار خان روانہ ہو گا، بلاول بھٹوزرداری نے رات سکھرمیں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پرقیام کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ کے شرکاء تیسرے مرحلے […]

.....................................................

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے بگڑتے حالات دیکھ کر صوبے کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، کیا وہ بیدار بھی ہیں۔ نواب شاہ میں حقوق سندھ مارچ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک پورا سندھ بیدار نہیں ہوجاتا، مہم جاری رہے گی۔ […]

.....................................................

سندھ؛ میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹر کے یکم جون سے لینے کی تجویز

سندھ؛ میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹر کے یکم جون سے لینے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں نئے تعلیمی سیشن 2022 اور میٹرک و انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کے تعین کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منگل 22 فروری کو طلب کرلیا۔ تعلیمی افسران اور چیئرمین بورڈز سمیت دیگر کو اجلاس کا ایجنڈا بھجوا دیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ […]

.....................................................

سندھ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی، بلاول بھٹو

سندھ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ سے یونین سازی اور اپنے نمائندے کے چناؤ کا حق […]

.....................................................

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد بلوچ نے دراخوست دائر کی تھی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سندھ کے صوبائی وزیر اور مشاہد حسین کورونا میں مبتلا

سندھ کے صوبائی وزیر اور مشاہد حسین کورونا میں مبتلا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھی پورا گھر کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر غلام فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وبا کی پانچویں لہر […]

.....................................................

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول بھٹو

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے وسیلہ صحت کارڈ کا نام بدل کر صحت انصاف کارڈ رکھا ہے۔ گمبٹ اسپتال کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے یہ صحت انصاف کارڈ چلا رہے ہیں، وہ غلط ہے۔ […]

.....................................................

بلدیاتی بل میں ترمیم کے لیے وزیراعلی سندھ نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا

بلدیاتی بل میں ترمیم کے لیے وزیراعلی سندھ نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی سے معاہدے کے تحت بلدیاتی بل میں ترمیم کرنے کے لیے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس طلب 2 فروری کو طلب کرلیا۔ جماعت اسلامی سے معاہدے کے بعد بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کو نئے بلدیاتی انتخابات یا جولائی تک موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سےلسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس تشدد کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم پاکستان کے […]

.....................................................

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً بارہ فیصد تک جا پہنچی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی […]

.....................................................

اپوزیشن سندھ کا بدھ کو تمام اضلاع میں مظاہروں کا اعلان

اپوزیشن سندھ کا بدھ کو تمام اضلاع میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور تحریک انصاف پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے پیپلز پارٹی کے خلاف کمر کستے ہوئے بے اختیار بلدیاتی قانون کیخلاف 12 جنوری کو سندھ کے تمام اضلاع میں مشترکہ احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف […]

.....................................................

شادیوں کا سیزن ہے جس کی وجہ سے وائرس پھیلتا ہے: وزیر صحت سندھ

شادیوں کا سیزن ہے جس کی وجہ سے وائرس پھیلتا ہے: وزیر صحت سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ شادیوں کے سیزن کی وجہ سے وائرس پھیل رہا ہے۔ عذرا پیچوہو نے کہا کہ ہمارے یہاں ڈیلٹا وائرس موجود ہے اور اومی کرون امپورٹڈ ہے جب کہ اومی کرون کا پھیلاؤ زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادیوں کا سیزن ہے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق 4 جنوری سے 7 جنوری کے دوران سکھر، شہید بے نظیر آباد، لاڑکانہ، کراچی، جامشورو، میرپور خاص، دادو، […]

.....................................................

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری […]

.....................................................

سندھ کا مقدمہ درست حقائق

سندھ کا مقدمہ درست حقائق

تحریر : میر افسر امان جنگ اخبار کے میر خلیل الرحمان کا ٹی وی پر ایک کلپ دیکھا تھا۔ جس میں وہ فرما رہے ہیں کہ اخبار ہمارا کاروبار ہے اس کے علاوہ ہمارا کچھ بھی واسطہ نہیں ۔ اسی لیے جنگ میں لکھنے والے کچھ صحافی بھی کاروباری اور کسی خاص نقطہ نظر سے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کے بعد صوبے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ جاری کیا ہے۔ پی ڈی ایم […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں نہیں ہو سکیں گے، انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد مارچ میں نہیں ہوسکے گا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لئے تاحال کام کا آغاز نہیں ہو سکا۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

.....................................................

مراد علی شاہ کا فرمان

مراد علی شاہ کا فرمان

تحریر : انجنیئر افتخار چودھری پچھلے دنوں سندھ جانے کا موقع ملا ۔قبلہ والد صاحب نے 1968 میں میر پور ماتھیلو کے پاس زمینیں خریدی تھیں یہ کوئی فوجیوں کو الاٹ شدہ زمینیں نہیں تھیں بلکہ اوپن آکشن پر لی گئی تھیں ۔واہسی پر میر پور ماتھیلو شہر سے ایک ہندو دکاندار سے کچھ سندھی […]

.....................................................

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی کو 14 سال میں ایک بھی بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر معذرت کر لی ہے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے بسیں لانے کے لیے مختلف منصوبے بنائے لیکن انہیں مکمل کرنے میں ناکام رہے، کراچی کو […]

.....................................................

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اٹھے

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اٹھے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سندھ میں صبح 5:30 بجے حیدرآباد، ٹھٹھہ، جامشورو، کوٹری، نوری آباد، سہون میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کا مرکزکینجھرجھیل سے 40 […]

.....................................................

سپریم کورٹ؛ ماتحت عدلیہ سندھ میں بھرتیوں کا جائزہ لینے کیلیے کمیٹی تشکیل

سپریم کورٹ؛ ماتحت عدلیہ سندھ میں بھرتیوں کا جائزہ لینے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی جب کہ عدالت نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو بھرتیوں کا تمام ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی،جسٹس عمر عطا […]

.....................................................

سندھ میں تقرر و تبادلے مذاق بن گئے، 6 روز میں ڈی آئی جی کی 3 مختلف جگہوں پر تعیناتی

سندھ میں تقرر و تبادلے مذاق بن گئے، 6 روز میں ڈی آئی جی کی 3 مختلف جگہوں پر تعیناتی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس میں تبادلے و تقرریاں مذاق بن گئے اور صرف 6 روز میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شرجیل کھرل کو 3 مرتبہ مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو پہلے حیدرآباد سے سکھر ڈویژن تعینات کیا گیا، پھر ڈی آئی جی ایسٹ […]

.....................................................

کراچی: سندھ بار کونسل کے سیکرٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: سندھ بار کونسل کے سیکرٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلستان جوہر میں سیکرٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عرفان مہر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 13 میں پیش آیا، عرفان علی مہر کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی […]

.....................................................
Page 1 of 123123Next ›Last »