عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی ق لیگ کے فیصلے پر منحصر ہے۔ اگر گجرات کے چوہدریوں نے وزیراعظم کا ساتھ دیا تو توقع ہے کہ یہ تحریک ناکام ہو جائے گی۔ تاہم، اگر انہوں نے اپوزیشن کا ساتھ دیا تو حکومت کی […]

.....................................................

کورونا کی نئی لہر، گجرات میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

کورونا کی نئی لہر، گجرات میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا کی نئی لہر نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر گجرات میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کورونا کی تازہ لہر کے باعث گجرات کے ایک دیہات میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ دو اسکولوں کو بھی […]

.....................................................

گجرات کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گجرات کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث گجرات کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے گجرات کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات کے علاقے لگاؤں چک سادا نواں لوک میں لاک ڈاؤن […]

.....................................................

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ منڈیر میں پیش آیا جہاں تھانہ صدرکی حدود میں مسلح افراد نے کارپرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 55 سالہ احسان، 50 سالہ اختر حسین […]

.....................................................

کورونا: گجرات کے دو مقامات پر لاک ڈاؤن نافذ

کورونا: گجرات کے دو مقامات پر لاک ڈاؤن نافذ

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر گجرات کے دو مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتےکیسز کے باعث گجرات کے علاقوں عقبی گلی جامعہ مسجد […]

.....................................................

حضرت پیر محمد افضل قادری عارضہ قلب کی وجہ سے شدید علیل ہو گئے گجرات سے راولپنڈی دل کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا

حضرت پیر محمد افضل قادری عارضہ قلب کی وجہ سے شدید علیل ہو گئے گجرات سے راولپنڈی دل کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا

گجرات، اسلام آباد: (پریس ریلیز) پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری عارضہ قلب کی وجہ سے شدید علیل ہو گئے ہیں اور انہیں گجرات سے راولپنڈی دل کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں پر ان کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری […]

.....................................................

ظیم الشان شہادت کربلا کانفرنس و عرس مبارک قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی

ظیم الشان شہادت کربلا کانفرنس و عرس مبارک قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی

گجرات (پریس ریلیز) خانقاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں عظیم الشان شہادت کربلا کانفرنس و عرس مبارک قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ ہزاروں حضرات و خواتین نے شریک ہو کر فیوض وبرکات حاصل کئے۔ تقریبات کی صدارت مفتی اعظم پاکستان مفتی […]

.....................................................

حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی وروحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ پیر عثمان افضل قادری

حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی وروحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔  پیر عثمان افضل قادری

اسلام آباد گجرات (پریس ریلیز) ممتاز روحانی پیشواء و سجادہ نشین گولڑہ شریف حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی و روحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ حضرت پیر صاحب کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔ آپ عالم اسلام کا عظیم سرمایہ اور فیضان […]

.....................................................

نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع

نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع

گجرات (پریس ریلیز) نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع۔ ہزاروں افراد تکبیرات تشریق پڑھتے ہوئے شریک ہوئے۔ فضا ”اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد” سے گونجتی رہی۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری نے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عید […]

.....................................................

اداکارہ عائشہ ثناء کیخلاف لاہور کے بعد گجرات میں بھی مقدمہ درج

اداکارہ عائشہ ثناء کیخلاف لاہور کے بعد گجرات میں بھی مقدمہ درج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق عائشہ ثناء کے خلاف 20 لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر تاجر علی معین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکارہ پر مقدمہ تھانہ سرائے […]

.....................................................

مسلم حکمران ”حضرت عمر بن عبد العزیز” کے مزار کی توہین کرنے والوں کو ”نشان عبرت” بنا دیں

مسلم حکمران ”حضرت عمر بن عبد العزیز” کے مزار کی توہین کرنے والوں کو ”نشان عبرت” بنا دیں

اسلام آباد، لاہور گجرات (پریس ریلیز) عدل و انصاف اور خدمات و مساوات کی اعلی ترین مثالیں قائم کرنے والے، جلیل قدر تابعی، خلیفہ راشد امیر المؤمنین حضرت عمر بن عبد العزیز رحمة اللہ علیہ اور آپ کی اہلیہ محترمہ رحمة اللہ علیہا کے مزارات کی بے حرمتی سے امت مسلمہ کے قلوب شدید مجروح […]

.....................................................

گجرات: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

گجرات: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر […]

.....................................................

پنجابی، علی احمد اور گجرات

پنجابی، علی احمد اور گجرات

تحریر : شہزاد حسین بھٹی ”زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ ہمیں دنیا کو سمجھنے کا طریقہ سکھاتی ہے تاکہ ہم اچھے اوربُرے میں تمیز کر سکیں۔ موجودہ دور کا تمام فلسفہ زبان کی بنیاد پر کھڑا ہے۔” پنجابی زبان کی ترویج و ترقی کے لیے پنجاب میں کئی ادبی تنظیمیں گذشتہ کچھ […]

.....................................................

گجرات میں گھر میں آتشزدگی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

گجرات میں گھر میں آتشزدگی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

ککرالی (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں تھانہ ککرالی کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گھر میں آتشزدگی کا واقعہ تھانہ ککرالی کے مضافاتی گاؤں گوچھ میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے انتخابات میں صدر منتخب ہونا محمود اختر محمود اور گجرات پریس کی شان میں مثبت پیش رفت ہے۔ زاہد مصطفی اعوان

گجرات پریس کلب کے انتخابات میں صدر منتخب ہونا محمود اختر محمود اور گجرات پریس کی شان میں مثبت پیش رفت ہے۔  زاہد مصطفی اعوان

ملکہ (محسن ضیاء اعوان) گجرات پریس کلب کے انتخابات میں صدر منتخب ہونا محمود اختر محمود اور گجرات پریس کی شان میں مثبت پیش رفت ہے۔ یہ بات پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان نے ایک بیان میں کہی۔انھوں نے کہا کہ گجرات پریس کلب کے تمام سابق اور موجودہ عہدیداران نے […]

.....................................................

‘ہندوؤں کے لیے تو صرف بھارت ہی ہے‘ وزیر اعلٰی گجرات

‘ہندوؤں کے لیے تو صرف بھارت ہی ہے‘  وزیر اعلٰی گجرات

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارت میں جاری مخالفت کے درمیان ریاست گجرات کے وزیر اعٰلی وجئے روپانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے پاس تو رہنے کے لیے دنیا کے 150 ممالک ہیں لیکن ہندوؤں کے پاس تو صرف ایک ہی ملک بھارت ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کے وزیر […]

.....................................................

گجرات کے بہادر سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار نواحی گاوں لادیاں میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

گجرات کے بہادر سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار نواحی گاوں لادیاں میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان) گجرات کے بہادر سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار نواحی گاوں لادیاں میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمانان خصوصی گریژن کمانڈر کھاریاں میجر جنرل شاہد نذیر، شہید کے بیٹے کرنل ظفر عزیر بھٹی ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے مزار پر پھولوں کی […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس گجرات مسائلستان بن گیا۔ سائلین کے ساتھ ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس گجرات کے ملازمین کا رویہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس گجرات مسائلستان بن گیا۔ سائلین کے ساتھ ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس گجرات کے ملازمین کا رویہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب

گلیانہ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس گجرات مسائلستان بن گیا۔ سائلین کے ساتھ ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس گجرات کے ملازمین کا رویہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب بن چکا ہے۔ دور دراز سے آنے والے سائلین اکاؤنٹ آفس گجرات کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں۔ تنخواہوں کے بقایاجات پینشن کیس جی پی فنڈ کیس […]

.....................................................

پیر عثمان افضل قادری ”حرمین شریفین” حاضری کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے

پیر عثمان افضل قادری ”حرمین شریفین” حاضری کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد لاہور گجرات (پریس ریلیز) پیر عثمان افضل قادری زیب سجادہ درگاہ نیک آباد شریف ”حرمین شریفین” حاضری کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے علاوہ مدینہ منورہ میں دربار رسالتۖ میں حاضری پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے امت مسلمہ وطن عزیز پاکستان اور […]

.....................................................

گذشتہ دس سالوں میں حلقہ این اے 71 سمیت ضلع گجرات تعمیر و ترقی اور امن و امان کا گہوارہ رہا۔ چوہدری شبیر احمد

گذشتہ دس سالوں میں حلقہ این اے 71 سمیت ضلع گجرات تعمیر و ترقی  اور امن و امان کا گہوارہ رہا۔  چوہدری شبیر احمد

کوٹلہ ارب علی خان (پریس ریلیز) گذشتہ دس سالوں میں حلقہ این اے 71 سمیت ضلع گجرات تعمیر و ترقی اور امن وامان کا گہوارہ رہا ضلع گجرات میں اربوں کے میگا پراجیکٹس کی تکمیل کے ساتھ مسلم لیگ ن کی مثبت پالیسیوں کی بدولت امن و امان کی صورتحال بھی مثالی رہی ان خیالات […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/4/2019

گجرات کی خبریں 17/4/2019

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ نقشبندیہ حسن پورہ صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری نقشبندی کے صاحبزادہ حافظ القاری علامہ احمد رضا قادری رضوی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ ان کی بارات اور دعوت ولیمہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 15/4/2019

گجرات کی خبریں  15/4/2019

گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی کی والدہ محترمہ صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی کی دادی جانی کے ایصال ثواب کیلئے برسی کا ختم شریف آسانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی […]

.....................................................

چوہدری قمر اقبال کی ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ملاقات: کڈنی سنٹر گجرات و دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی

چوہدری قمر اقبال کی ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ملاقات: کڈنی سنٹر گجرات و دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی

گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال نے گذشتہ دنوں اپنے دورہ پاکستان کے اختتامی مرحلے میں ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جس میں پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن میر ناصر بھی موجود تھے، کڈنی سنٹر گجرات اور دیگر موضوعات پر […]

.....................................................

ڈی جی نادرا نے چوہدری قمر اقبال کی درخواست پر گجرات و کھاریاں میں اوورسیز پاکستانیوں کو ترجیح دینے کے احکامات جاری کر دیے

ڈی جی نادرا نے چوہدری قمر اقبال کی درخواست پر گجرات و کھاریاں میں اوورسیز پاکستانیوں کو ترجیح دینے کے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اسلام آباد ریجن نادرا نے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی درخواست پر نادرا دفاتر گجرات و کھاریاں سے رجوع کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ترجیح دینے کے احکامات جاری کردیے۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، […]

.....................................................
Page 1 of 140123Next ›Last »