چمن بارڈر کسٹم ہاوس کے قریب بم رکھتے ہوئے مبینہ ملزم کو پکڑا گیا

چمن بارڈر کسٹم ہاوس کے قریب بم رکھتے ہوئے مبینہ ملزم کو پکڑا گیا

چمن (جیوڈیسک) چمن بارڈر کسٹم ہاوس کے قریب بم رکھتے ہوئے لوگوں نے ایک مبینہ ملزم کو پکڑ لیا، ملزم کو حساس اداروں نے حراست میں لے لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن بارڈر کے کسٹم ہاوس کے قریب ایک مشکوک شخص نے پاک افغان شاہراہ پر واقع پل کے نیچے ایک مشکوک بیگ رکھا […]

.....................................................

وہائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص گرفتار، پستول اور 2 چاقو برآمد

وہائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص گرفتار، پستول اور 2 چاقو برآمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے قریبی پارک سے ایک شخص کو گرفتار کر کے پستول اور 2 چاقو برآمد کر لیے گئے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے مشتبہ شخص کو وائٹ ہاوس کے قریبی پارک سے ممنوعہ اسلحے سمیت حراست میں لیا گیا۔ اس کے قبضے سے […]

.....................................................

فیصل آباد: ڈاکو کی مبینہ طور پر خودکشی، ایک گرفتار

فیصل آباد: ڈاکو کی مبینہ طور پر خودکشی، ایک گرفتار

تھانہ بلو چنی کی حدود میں پولیس اور اہل علاقہ کے گھیرا کے بعد ڈاکو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا ہے۔ فیصل آباد کے علاقے تھانہ بلوچنی کی حدود میں دو ڈاکوں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ ڈاکوں نے […]

.....................................................

برطانوی منشیات فروش چیرنگٹن گرفتار

برطانوی منشیات فروش چیرنگٹن گرفتار

میڈرڈ (جیوڈیسک) ہسپانوی پولیس نے بدنام زمانہ برطانوی منشیات فروش چیرنگٹن کو گرفتار کر لیا۔ ہسپانوی پولیس نے بدنام زمانہ برطانوی منشیات فروش برائن چیرنگٹن کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سپین اور وینزویلا میں چھاپوں کے دوران چیرنگٹن سمیت کل 13 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بتایا […]

.....................................................

رینجرز نے مچھر کالونی سے گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار کر لئے

رینجرز نے مچھر کالونی سے گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار کر لئے

کراچی (جیوڈیسک) میں کریم آباد پل کے قریب فرنیچر کی دکان پر دستی بموں سے حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے جبکہ مچھر کالونی میں رینجرز نے چھاپہ مار کے گینگ وار کے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد پل کے قریب فرنیچر کی دکان پر موٹرسائیکل سوار […]

.....................................................

کراچی : بچوں سے بھیک منگوانے والے 2 ملزم گرفتار، 11 بچے بازیاب

کراچی : بچوں سے بھیک منگوانے والے 2 ملزم گرفتار، 11 بچے بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گداگری کے لئے استعمال کئے جانے والے گیارہ بچے بازیاب کروا کر دو ملزم گرفتار کر لئے۔ رمیشن نامی شخص کے بارہ سالہ بیٹے نوین کے اغوا کی شکایت پر پولیس نے کاروائی کی پہلے چھاپے میں ملزم عامر کو گرفتار کیا گیا۔ عامر کی نشاندہی پر اپر گزری میں ایک […]

.....................................................

کراچی: وردی میں ملبوس جعلی کرنل گرفتار، جعلسازی کا مقدمہ درج

کراچی: وردی میں ملبوس جعلی کرنل گرفتار، جعلسازی کا مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر سے وردی میں ملبوس جعلی کرنل کو گرفتار کرکے جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جعلی کرنل فرقان احمد مقامی ہوٹل میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ شبہ ہونے پر آئی ڈی کارڈ طلب کیا گیا۔ ملزم کے پاس سے کوئی ڈیوٹی کارڈ […]

.....................................................

کراچی: دہشت گرد گرفتار، راکٹ لانچر، دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی: دہشت گرد گرفتار، راکٹ لانچر، دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پشاور سے آنے والی کوچ سے مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے راکٹ لانچر، دھماکہ خیز مواد اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ سہراب گوٹھ تھانے کے حدود میں سپر ہائی وے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے آنے والی کوچ میں سوار مشتبہ دہشت گرد اسحاق کو […]

.....................................................

کوئٹہ: دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ: دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس نے دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ کوئٹہ سے اغوا ہونے والے بچے کو قلعہ عبداللہ سے بازیاب کرواتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا، یہ بات ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کوئٹہ احمد مبین اور ڈی آئی جی آپریشن فیاض سنبل نے کوئٹہ […]

.....................................................

کراچی : صفورا چورنگی کے قریب ایک بھتہ خور مقابلے کے بعد گرفتار

کراچی : صفورا چورنگی کے قریب ایک بھتہ خور مقابلے کے بعد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے صفورا چورنگی کے قریب مقابلے کے بعد ایک بھتہ خور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق صفورا گوٹھ میں سچل تھانے کی پولیس اور ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے، اس کے 2 […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار ہو گیا جبکہ فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص بھی جاں بحق ہو گیا۔ دوسری جانب مشرف کالونی میں پولیس نے آپریشن کر کے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور میں سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی : ماڑی پور میں سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی 500 کوارٹر میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سرچ آپریشن میں خواتین پولیس سمیت 150 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، […]

.....................................................

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی سے پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کا علاقہ اورنگی ٹائون، ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستی، جرائم پیشہ افراد کے لئے بہترین پناہ گاہ بھی ہے۔ جبھی تو پچاس افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والا درندہ صفت مجرم بھی اورنگی میں […]

.....................................................

شامی سفارت کار امریکی ہوائے اڈے پر گرفتار

شامی سفارت کار امریکی ہوائے اڈے پر گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شامی صدر بشارالاسد کی جانب سے بھیجے گئے ایک سفارت کار کو واشنگٹن کے ڈیلس ہوائی اڈے پر گرفتار کر لیا گیا، امریکا بدر کرنے کی تیاریاں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شامی سفارت کار علی دغمان کو غلطی سے امریکی ویزا جاری کر دیا گیا تھا۔ لیکن اب […]

.....................................................

ملتان : موٹر سائیکل چوری کرتے دوچور گرفتار

ملتان : موٹر سائیکل چوری کرتے دوچور گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) کارڈیالوجی ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کرتے دوچور انتظامیہ کے ہتھے چڑھ گئے خاطر تواضع کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی پارکنگ میں موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چوروں کو انتظامیہ نے پکڑ کر کمرہ میں بند کر دیا جہاں ایشان اور ذیشان نامی چوروں […]

.....................................................

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں نو نوجوانوں نے مبینہ طور پر تیرہ سال کی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے چار کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے نواحی گاوں کے محنت کش کی تیرہ سال کی بیٹی کو 9 نوجوانوں نے مبینہ طور پر […]

.....................................................

مصری حکومت کا اخوان المسلین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرنیکا حکم

مصری حکومت کا اخوان المسلین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرنیکا حکم

قاہر (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹرز نے محمد بدیع پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے قاہرہ میں لوگوں کو تشدد پر اکسایا جس میں 51 افراد مارے گئے۔ اخوان المسلمین کے کئی اعلی رہنما اس وقت حراست میں ہیں جبکہ […]

.....................................................

ٹارگٹ کلنگ کی 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

ٹارگٹ کلنگ کی 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے اورنگی ٹان میں چھاپے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔کراچی ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹان کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے مبینہ ٹارگیٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے مبینہ ٹارگیٹ کلر گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جو ہرمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر ندیم بہاری کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ عمران شوکت کے مطابق ٹارگٹ کلر قتل کی8 مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، گرفتار ملزم نے مخالف تنظیم کے کارکنوں کو قتل کر نے کا […]

.....................................................

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے گارڈن ٹاون میں خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد میں تعینات اہلکار فلک شیر اور شفاقت رضاکاروں سرفراز، حیدر اور ضمیر ربانی کے ساتھ ناکوں پر کھڑے ہوتے اور کال گرلز […]

.....................................................

ایف آئی اے نے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف آئی اے نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں نگراں حکومت کے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ایف آئی اے کے سابق چئیرمین کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا۔ ایف آئی اے […]

.....................................................

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سندھ کے سابق نگراں وزیر اقبال داود پاک والا کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ محمد مالک کے مطابق اقبال داود پاک والا ای او بی ائی کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ڈائریکٹر ہیں۔ اقبال داود پاک والا ای او بی آئی کے سو دو ارب […]

.....................................................

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن مانچسٹر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، انٹی نارکوٹکس فورس نے خاتون مسافر کو گرفتار کر لیا۔ کلر سیداں کی رہائشی سلیم اختر نامی خاتون پی آئی اے کی پرواز پی کے سیون زیرو ون کے ذریعے مانچسٹر جا رہی تھی۔ بے […]

.....................................................

نوابشاہ: پولیس کا چھاپہ، مردہ خواتین کی بیحرمتی کرنے والا گرفتار

نوابشاہ: پولیس کا چھاپہ، مردہ خواتین کی بیحرمتی کرنے والا گرفتار

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے تعلقہ تھانے کی پولیس نے محمدی ٹائون کے رہائشی افراد کی نشاندہی پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر لاہور کے رہائشی شہزاد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں تھانے کے ایس ایچ او علی نواز ملاح کا کہنا ہے کہ گرفتارشخص کے گھر کی تلاشی لی گئی […]

.....................................................