پردہ

پردہ

اِسلامی ممالک میں پردہ مذہبی، تہذیبی اور وراثتی اقدار میں شمار ہوتا ہے اور ہر ملک اسے اپنے طور طریقے ، تہذیب و تمدن اور حالات کومدنظر رکھ کر فیشن اور سٹائل میں ڈھالنے کے بعد استعمال کرتا ہے جبکہ مغربی ممالک میں اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب کی ایک مذہبی […]

.....................................................

کمپیوٹرائزڈ بینکنگ، ملک کا تیزی سے پھیلتا نظام

کمپیوٹرائزڈ بینکنگ، ملک کا تیزی سے پھیلتا نظام

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کمپیوٹر ائزڈ بینکنگ کا نظام تیزی سے ترقی پا رہاہے۔ کمرشل بینکوں کی 95 فیصد شاخیں آن لائن بینکاری کی سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں 10 ہزار 600 سے زائد بینکوں برانچز صارفین کو آئن لائن بینکنگ کی سہولیات مہیا کر رہی […]

.....................................................

جرمنی میں مبینہ امریکی جاسوس گرفتار کر لیا گیا

جرمنی میں مبینہ امریکی جاسوس گرفتار کر لیا گیا

بون (جیوڈیسک) جرمنی کے فیڈرل پراسکیوٹر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں گرفتاری کی تصدیق کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ 31 سالہ شخص کودوسرے ملک کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سرکاری بیان میں مشتبہ شخص کی گرفتاری سے متعلق مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی […]

.....................................................

گلو بٹ کی ویڈیو گیم

گلو بٹ کی ویڈیو گیم

ماڈل ٹاؤن واقعہ کے مرکزی کردار گلو بٹ کی گوگل پلے اسٹور ایپ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ۔اس گیم میں گلو اندھا دھند گاڑیاں توڑتے نظر آتے ہیں جبکہ پس منظر میں پولیس اہلکار بھی کھڑے نظر آتے ہیں۔گیم ہارنے پر گلو پنجابی میں پیغام دیتے ہیں ‘نواں آیاں ایں تے چھاگیا ٹھاکرکے’۔اس گیم […]

.....................................................

7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے

7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے

کراچی (جیوڈیسک) پیر سے عوام کو بینکوں سے کرارے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ نئے نوٹوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے بینکوں ہدایت کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جولائی سے کمرشل بینکوں کی شاخوں سے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ عوام 10 ، 20 ، 50 […]

.....................................................

وفاقی ادارہ شماریات ملک میں مردم شماری کے لئے تیار

وفاقی ادارہ شماریات ملک میں مردم شماری کے لئے تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا کہ ملک میں خانہ ومردم شماری کرانے کیلیے تیار ہیں تاہم اس سلسلے میں ادارے کو صوبوں سے رابطوں اور ضروری انتظامات کرنے کیلیے کم ازکم 10 ماہ کاوقت درکار ہے۔ وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکریٹری شہزاد احمد نے بتایا کہ کراچی، […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/7/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/7/2014

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) غیر سنجیدہ سیاستدانوں کی وجہ سے جمہوریت کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ نواز شریف جو عوامی مینڈیٹ لیکر آئے ہیں اس کا تقاضا ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ ملک کو ترقی خوشحالی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے نواز شریف حکومت اچھے اور ٹھوس اق دامات […]

.....................................................

جعلی دستاویزات پر ملک بدر ہونے والے گرفتار ہوں گے

جعلی دستاویزات پر ملک بدر ہونے والے گرفتار ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) جعلی کاغذات کی وجہ سے بیرونی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کو اب سات سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔ اس سے قبل، فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو ہدایات تھیں کہ وہ دیگر ملکوں سے بے دخل کیے جانے والے تمام افراد کو بطور متاثر تصور کرتے […]

.....................................................

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن

آج بھی حسب روایت میری میز پر اخبارات کا انبار موجود ہے اور حیر ت کی بات یہ ہے کہ اِن اخبارات میں موجود خبریں اور خبروں کا متن تو ذراذراسامختلف ہے مگر ہر روزنامے کے فرنٹ پیچ پرایک اشتہارایساہے جس کا سائز ایک سا ہے اور وہ اشتہاریہ ہے کہ ”حکومت پنجاب کا رمضان […]

.....................................................

پاک فضائیہ ملکی دفاع و سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، وزیر اعظم

پاک فضائیہ ملکی دفاع و سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ملکی دفاع و سلامتی کیلئے ہمیشہ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر […]

.....................................................

ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بھی لوٹ آئیں

ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بھی لوٹ آئیں

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج پہلا روزہ رکھا گیا جس کے بعد مساجد آباد اور بازاروں میں خریداری میں اضافہ ہو گیا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے پہلی نماز تراویح بھی ادا کی۔ پاکستان میں رمضان المبارک 1435 ہجری کا چاند نظرآنے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ملک بھر […]

.....................................................

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے واقعات کے باعث ہر فرد کو ہنگامی صورتِ حال میں جان بچانے کی تربیت اور آگاہی ضروری ہے:انجینئر شکیل احمد خان

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی  کے واقعات کے باعث ہر فرد کو ہنگامی صورتِ حال میں جان بچانے کی تربیت اور آگاہی ضروری ہے:انجینئر شکیل احمد خان

کراچی (ندیم منصوری) ورکشاپ سیفٹی یونٹ کے زیراہتمام اور آئی ایس اُو 2004-14001 (ISO) اور اُو ایچ ایس اے ایس 2007-18001(OHSAS) کے حوالے سے منوڑہ ورکشاپ میں کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں ایمپلائزاور افسران کو اپنی جانیں بچانے سے متعلق شعوراور آگاہی کا ایک تربیتی پروگرام ” ہنگامی اخراج کی مشق” منعقدکیاگیا جس سے […]

.....................................................

سلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام

سلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام

پیرمحل (محمد خرم شہزاد بھٹی )مسلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام رہی، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے این اے4 9 کیلئے بھی کروڑوں روپوں کی گرانٹ کی جاری کردی ہے ان خیالات کااظہار رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے پیرمحل میں صحافیوں سے […]

.....................................................

پاکستان کو ملک کی بدترین جنگ کا سامنا ہے، الطاف حسین

پاکستان کو ملک کی بدترین جنگ کا سامنا ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت ملک کی بدترین جنگ کا سامنا ہے۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت پاکستان کی بد ترین جنگ کا سامنا ہے، ہمیں بخوبی سمجھ لینا چاہئے کہ اس جنگ […]

.....................................................

طاہر القادری اور ملک کا سیاسی میدان

طاہر القادری اور ملک کا سیاسی میدان

پاکستان میں سیاسی حالات کب، کیسے ، کیوں اور کون بدلتا ہے یہ کہنا زرا مشکل ہے ۔ عمران خان صاحب کا کہنا تھا کہ جیو گروپ کے موجودہ سربراہ شکیل الرحمن میڈیا کی توسط سے پاکستان میں سیاسی گیم کھیلا کرتے ہیں اور خود کو کنگ میکر بھی سمجھتے ہیں ۔ بعض لوگ وائٹ […]

.....................................................

ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ پیر کو ہو گا

ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ پیر کو ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روز پیر کو ہو گا۔ بھارت اور بنگلا دیش میں بھی ماہ مقدس کا آغاز تیس جون سے ہو گا۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا اور یورپ میں اہل ایمان کل کا پہلا روزہ رکھیں گے۔ ماہ صیام کا چاند […]

.....................................................

عمران خان ملک میں مڈ ٹرم الیکشن کے درپے ہیں، منظور وٹو

عمران خان ملک میں مڈ ٹرم الیکشن کے درپے ہیں، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) صدر پیپلزپارٹی پنجاب منظور وٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست مڈٹرم الیکشن کی طرف جا رہی ہے، ہم حالت جنگ میں ہیں اور چیئرمین تحریک انصاف لانگ مارچ کی باتیں کر رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منظور وٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مقصد مڈٹرم […]

.....................................................

تجھ سے شرمندہ ہیں، اے وطن

تجھ سے شرمندہ ہیں، اے وطن

قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان ایک نظریے کے تحت حاصل کیا گیا۔ مسلمانوں کے علاوہ اقلیتوں نے بھی لازوال قربانیاں دیں۔انگریز سے وطن حاصل کرنے کا مقصد تھا یہاں مسلمان اور تمام اقلتیں مکمل تحفظ کیساتھ اپنی گزربسر کرینگی۔ہر طرف پیار، محبت اور امن کا ماحول ہو گا۔ ہرایک خو ش و خرم […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

ملک میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں ، مجموعی طور پر پولیو سے متاثر افراد کی تعداد 88 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پولیو کے چار نئے کیسز پشاور، مردان ، بنوں اور میران شاہ میں سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں پولیو کے مریضوں کی […]

.....................................................

پورے ملک میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز کیا جائے

پورے ملک میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز کیا جائے

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے زکوٰۃ ، اوقاف اور مذہبی امور حاجی حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ زونل کمیٹیوں کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے پورے ملک میں ایک ہی دن روزہ رکھنے پر اتفاق کرنا چاہیٔے۔ ہفتے کو حاجی حبیب الرحمان نے کہا کہ زونل […]

.....................................................

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں مجموعی تعداد 63 ہو گئی

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں مجموعی تعداد 63 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں 12 ماہ کے مراد میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو رواں برس سندھ میں پولیو کا چھٹا اور ملک […]

.....................................................

ملک کے بیشتر مقامات پر ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی

ملک کے بیشتر مقامات پر ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر مقامات میں ہوائیں چلنے سے گرمی میں کمی آئی ہے،پنجاب کے بعض شہروں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہے۔پنجاب میں گجرات اور گردونواح میں وقفہ وقفہ سے بارش سے گرمی کا زورٹوٹ گیا۔ سندھ میں میرپور خاص، بدین، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں تیز ہواؤں اور گردوغبار […]

.....................................................

طاہرالقادری نفسیاتی مریض، ملک یرغمال نہیں بننے دینگے ، مریم نواز

طاہرالقادری نفسیاتی مریض، ملک یرغمال نہیں بننے دینگے ، مریم نواز

اسلام آباد (جیوڈیسک) کسی کو حکومتی عملداری کو روندنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کو انتہائی خوفناک طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان کو نفسیاتی مریض کے ہاتھوں یرغمال بننے نہیں دیا جا ئیگا۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مریم […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار

ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے، صبح نوبجے سب سے زیادہ درجہ حرارت اوکاڑہ میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے تاہم بعض علاقوں میں بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................