دہشت گردی کی جڑیں کاٹے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: شہباز شریف

دہشت گردی کی جڑیں کاٹے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل نوید زمان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز، جنرل آفیسر کمانڈنگ، صوبائی وزراء رانا ثناء اللہ، کرنل (ر) شجاع خانزادہ، چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام […]

.....................................................

پاکستان چائے درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

پاکستان چائے درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سالانہ 2 لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کر کے دنیا بھر میں چائے درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے درآمد کرنے والا ملک روس اور مصر دوسرا بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ اقتصادی اور طبی ماہرین […]

.....................................................

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گجرانوالہ، لاہور، پشاور اور ملتان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم آج شام اور رات زیریں سندھ کے علاقوں میرپور خاص، حیدرآباد اور کراچی میں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پروان چڑھا رہی ہے اور ملک بھرمیں ترقیاتی کاموں پر زور دیا

مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پروان چڑھا رہی ہے اور ملک بھرمیں ترقیاتی کاموں پر زور دیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پروان چڑھارہی ہے اور ملک بھر میں ترقیاتی کاموں پر زور دیا جارہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے عمران خان کواپنی سیاست ختم ہوتی نظرآ رہی ہے۔ عمران خان کوڈر ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے 5 سال مکمل کرلیے توان کاسیاسی مستقبل ہمیشہ کے لیے […]

.....................................................

ہے کوئی ہمارا بھی پرسان حال

ہے کوئی ہمارا بھی پرسان حال

کراچی کسی زمانے میں روشنیوں کا شہر اور غریبوں کا آسرا کہلاتا تھا مگرآج اسے بے یار و مددگار اور دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ چند سالوں سے ہر روز نت نئے ہولناک اور دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کراچی جسے روشنیوں […]

.....................................................

آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائیگی

آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) آج ملک بھر میں شب برات انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی،خصوصی عبادات میں ملک کی ترقی ،خوشحالی،امن و استحکام کے لئے دعائیں کی جائیں گی۔ماہ شعبان کی پندرہویں رات کوشب برات کہاجاتا ہے۔ آج رات مساجد میں لوگ دعا ،استغفار اور نفلی عبادات کریں گے۔ علمائے کرام شب برات کی […]

.....................................................

جرمنی اسلحہ برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک

جرمنی اسلحہ برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں گزشتہ برس ہتھیاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اور ملکی اداروں نے مجموعی طور پر 5.85 بلین یورو کے ہتھیار برآمد کئے۔ 2012 ء کے مقابلے میں 2013ء میں ایسی جرمن برآمدات میں 24 فیصد اضافہ ہوا۔ جرمن حکومت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گرمی میں مضر صحت مشروبات اور آلود ہ پانی سے مختلف امراض پھیل رہے ہیں۔ ملک بھر میں گر می کی لہر جا ر ی ہے۔ دن کے وقت گلیاں، بازار اور سٹر کیں سنسا ن جب کہ مارکیٹوں میں خر یدارنہ […]

.....................................................

کراچی ائر پورٹ حملہ

کراچی ائر پورٹ حملہ

کراچی ائر پورٹ حملے کے بعد مالدیپ کے صدر نے پاکستان کا اپنا دورہ منسوخ کردیا جبکہ متعدد فضائی کمپنیوں نے پاکستان کا سفربھی ختم کردیا اور سب سے بڑھ کر اس حملے کے بعد بیرونی دنیا میں ہماری جو بدنامی ہوئی اسکا کوئی شمار نہیں کیا جاسکتا ہماری بدبختی ہے کہ ہمیں آج تک […]

.....................................................

ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور: ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، تمام بڑے اسٹیشنز پر اضافی نفری، کمانڈوز تعینات کرنے کی ہدایت، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے آئی جی ریلوے کو مراسلہ جاری کر دیا۔

.....................................................

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ریون ریولن کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ریون ریولن کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ نے ریون ریولن کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے اوروہ آئندہ ماہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے 120 ارکان نے خفیہ حق رائے دہی استعمال کیا جس میں ریون ریولن نے 63 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان […]

.....................................................

ملک میں انقلاب سالوں میں نہیں مہینوں میں آئے گا، چوہدری شجاعت

ملک میں انقلاب سالوں میں نہیں مہینوں میں آئے گا، چوہدری شجاعت

ملک میں انقلاب سالوں میں نہیں مہینوں میں آئے گا، اصل جمہوریت تب آئے گی جب عوام کو اقتدار میں شامل کیا جائے گا، چوہدری شجاعت

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ ملکی معیشت پر حملہ ہے، پرویز مشرف

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ ملکی معیشت پر حملہ ہے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویزمشرف نے کراچی ایئرپورٹ پردہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ ملکی معیشت پر حملہ ہے۔ انھوں نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی شہادت پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے۔ ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اورزخمیوں کی جلد […]

.....................................................

لگام

لگام

کسی بھی ملک کی اس سے بڑی بدقسمتی کوئی اور نہیں ہو سکتی کہ اس ملک میں اپوزیشن اور حکومت ذاتی مفادات کی خا طر یکجا ہو جائیں۔ اپوزیشن اور حکومت باہم مل جائیں تو ملک تباہ و برباد ہوجاتے ہیں کیونکہ حکومتی فیصلوں پر تنقید کرنے والی کوئی جماعت موجود نہیں ہوتی اور یو […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 9/6/2014

واپڈا اہلکاروں کی طرف سے وڈانہ میں بل تقسیم کرنے سے انکار، مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)واپڈا اہلکاروں کی طرف سے وڈانہ میں بل تقسیم کرنے سے انکار، اگر بل بجلی گھر گھر تقسیم نہ کئے گئے تو بل ادا نہیں کریں گے جس کی تمام تر ذمہ دار واپڈا اہلکار ہوں گے، اہل علاقہ کا اعلان، […]

.....................................................

ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جیکب آباداور گوادر کاپارہ 50 ڈگری کے قریب رہا۔ سبی کا درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کونڈھال کر دیا ہے۔ سندھ ہو یا پنجاب۔۔ بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا […]

.....................................................

حکومت کو ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ابھی وقت دینا چاہیے۔ تبسم بشیر اویسی

حکومت کو ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ابھی وقت دینا چاہیے۔  تبسم بشیر اویسی

نارووال: ملک میں احتجاج و انقلاب کا نعرہ نہ وقت پر ہے نہ دانائی کا عکاس ہے۔ حکومت کو ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ابھی وقت دینا چاہیے۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور دہشت گردی سے نجات کیلئے ہمیں حکومت کے اقدامات کی کامیابی کیلئے دعا گو رہنا چاہیے۔ مومن کی دعا مستجاب ہوتی […]

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد بھی اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت جاری ہے تاہم سیکیورٹی ریڈ الرٹ […]

.....................................................

نائجیریا میں مغوی لڑکیاں ملک سے باہر منتقل

نائجیریا میں مغوی لڑکیاں ملک سے باہر منتقل

نائجیریا (جیوڈیسک) میں ایک پادری نے کہا ہے کہ سکول سے اغو کی جانے والی بیشتر طالبات کو ملک کے باہر تین مختلف کیمپوں میں رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اینگلیکن کلیسا کے پادری ڈاکٹر سٹیفن ڈیوس سینکڑوں مغوی سکولی طالبہ کی رہائی کے لیے بات چیت میں شامل رہے ہیں۔ اپریل میں بوکو […]

.....................................................

ملک بھر کے بیشتر علاقے شدید گرمی سے تپنے لگے، لوگ نڈھال

ملک بھر کے بیشتر علاقے شدید گرمی سے تپنے لگے، لوگ نڈھال

لاہور (جیوڈیسک) جون کے مہینے کی روایتی گرمی اپنا جوبن دکھا رہی ہے۔ سورج آگ اُگلنے لگا ہے اور ہوا لُو بن کر جُھلسانے لگی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے میں گرمی اپنے عروج پر ہے۔ شدید گرمی نے بالائی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تپتی دھوپ اور گرم ہوا […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ یا لوڈ شیئرنگ

لوڈشیڈنگ یا لوڈ شیئرنگ

پاکستان میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی بے حد اضافہ ہو گیا ہے اور بجلی کا شاٹ فال چھ ہزار میگا واٹ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے جبکہ کئی کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق ملک […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں سورج آگ برسا رہا ہے ۔ گرمی کی شدت نے لوگوں کو پریشان کررکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک کے میدانی مقامات میں گرمی کی شدت روز بڑھتی جارہی ہے۔ لاڑکانہ […]

.....................................................

ترقیاتی منصوبوں سے خائف عمران ملک میں فساد چاہتے ہیں؛ احسن اقبال

ترقیاتی منصوبوں سے خائف عمران ملک میں فساد چاہتے ہیں؛ احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ جلسوں میں نہیں ہوتا۔ عمران خان مسلم لیگ ن کے ترقیاتی منصوبوں سے خائف ہو کر ملک میں فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن سب […]

.....................................................

الطاف حسین کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

الطاف حسین کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہیں کبھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹنا پڑا، اسپتال اور پولیس لاک اپ میں پولیس کے اچھے رویئے پر اس کا مشکور ہوں، انہوں نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔ لندن میں منی لانڈرنگ کیس […]

.....................................................