تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات ہوئی اور ہم نے ان سے کوئی شکوے شکایت نہیں کی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ملاقات پہلے سے طے شدہ […]

.....................................................

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ تو صرف اللّہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کرسی اور طاقت کاغلط استعمال […]

.....................................................

حکومتی کشتی بری طرح سے سیاسی بھنور میں پھنس چکی، سراج الحق

حکومتی کشتی بری طرح سے سیاسی بھنور میں پھنس چکی، سراج الحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی بری طرح سیاسی بھنور میں پھنس چکی ہے اور اپنی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثنا

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثنا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت کے نمبر پورے ہیں تو پھر اسمبلی کی کرسیاں اور قالین کیوں اکھاڑ دی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کا […]

.....................................................

حکومت صحافتی اور شہری آزادیاں چھین رہی ہے، شہباز شریف

حکومت صحافتی اور شہری آزادیاں چھین رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جب سے آئی ہے صحافتی اور شہری آزادیاں چھیننے کے درپے ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آئین میں دیے حقوق سلب کرنے کی کوشش آمرانہ اور فسطائی رویوں کا مظہر […]

.....................................................

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات میں مبارک دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ کا مجھ سے […]

.....................................................

حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، وزیراعظم

حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں نے کئی سال تک دنیا کی امامت کی، […]

.....................................................

‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف

‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ‎نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حکومت […]

.....................................................

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے بیساکھیوں پر حکومت چل رہی ہے، عمران خان کو معلوم ہے وہ جانے والا ہے، اگلی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے […]

.....................................................

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار دے دیے۔ لاہور میں مزار قائد اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سیاسی فضا گرم ہے اور تحریک […]

.....................................................

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج رہے ہیں، عوامی طاقت […]

.....................................................

کیا ہم بھی سچ نہ بولیں

کیا ہم بھی سچ نہ بولیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 23سال بعد پاکستان کا وزیر اعظم روس کا دورہ کر رہا ہے مگر اپوزیشن عدم اعتماد کا ڈھول پیٹ کر اسے سبو تاژ کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ اگر منجھے ہوئے پارلیمینٹیرین ہیں تو انہیں خبر ہونی چاہیے جب آپکے ملک کا سر براہ اتنے اہم دورے پر ہے […]

.....................................................

حکومت نے 7 ماہ میں 13 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے

حکومت نے 7 ماہ میں 13 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران حکومت نے 13 ارب ڈالر مالیت کے غیرملکی قرضے لیے جب کہ یہ حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ ہے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا جنوری اس نے 11.8 […]

.....................................................

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے پیکا آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے پیکا آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے بھی وزیراعظم عمران خان سے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر امین الحق نے پیکا آرڈیننس کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کو خط […]

.....................................................

پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی، وزیراعظم

پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی ترقی کیلئے منصوبہ بندی و لائحہ عمل کے فریم ورک اور اس نظام میں اصلاحات پر اعلی سطح کا […]

.....................................................

کرونا وبا سے نجات پانے کے قریب پہنچ گئے ہیں: سعودی عرب

کرونا وبا سے نجات پانے کے قریب پہنچ گئے ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اسسٹنٹ ہیلتھ انڈر سیکرٹری عبداللہ عسیری نے کہا ہے کہ عن قریب قوم کو کرونا وبا کے خاتمے کی خوش خبری سنائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عن قریب اس وبا سے سیاسی، اقتصادی اور صحت کے ذریعے مضبوط انداز میں نکل جائیں گے۔ […]

.....................................................

ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا، وزیراعظم

ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’’آر ٹی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آیا تو سب سے پہلے بھارت کو امن کے لیے مذاکرات […]

.....................................................

اپوزیشن کا حکومت گرانے کیلئے تحریک عدم اعتماد اور دیگر آپشنز پر بھی غور

اپوزیشن کا حکومت گرانے کیلئے تحریک عدم اعتماد اور دیگر آپشنز پر بھی غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کے لیے تحریک عدم اعتماد اور دیگر آپشنز پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق 10 سے 15 حکومتی ارکان کا ٹوٹنا ضروری ہے،حکو متی استعفوں کی صورت میں انہیں قبول کرنا اسپیکر کی صوابدید ہو گا۔ اپوزیشن نے […]

.....................................................

حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن کی قانونی و آئینی مشاورت شروع

حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن کی قانونی و آئینی مشاورت شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوؤں پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوؤں پر بھی غور شروع کر دیا ہے، اور اس حوالے سے اپوزیشن کے رہنماؤں نے ملک کے ممتاز قانونی ماہرین سے رابطے […]

.....................................................

حکومت جو قوانین بنا رہی ہے وہ عمران خان اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہونیوالے ہیں، مریم نواز

حکومت جو قوانین بنا رہی ہے وہ عمران خان اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہونیوالے ہیں، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا 27 فروری سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ

پیپلز پارٹی کا  27 فروری سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ

تحریر: روہیل اکبر پیپلز پارٹی 27 فروری سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کریگی اس وقت اپوزیشن میں شامل سبھی جماعتوں کی خواہش ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح عمران خان کو گھر بھجوا دیں بلخصوص پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سبھی رہنماؤں کی آخری اور پہلی خواہش بھی یہی ہے اور […]

.....................................................

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کوڈ آف […]

.....................................................

حکومت کیلئے پارلیمنٹ نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے، اویس لغاری

حکومت کیلئے پارلیمنٹ نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے، اویس لغاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کے نزدیک پارلیمنٹ کی نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ صرف آرڈیننس کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں گے، یہ عمران نیازی کا جمہوریت کے اوپر کھلم کھلا ڈاکا ہے، حکومت نے پارلیمان […]

.....................................................