کروڑ لعل عیسن کی خبریں 3/3/2014

اسلام آباد کچہری میں دہشتگردوں کی گائرنگ سے معزز جج اور وکلاء سمیت دیگر افراد کی شہادت قابل خدمت اقدام ہے کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اسلام آباد کچہری میں دہشتگردوں کی گائرنگ سے معزز جج اور وکلاء سمیت دیگر افراد کی شہادت قابل خدمت اقدام ہے۔ حکومت دہشتگردوں کا سراغ لگائے۔ جج اور […]

.....................................................

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اختلافات کا شکار ہے: شیخ رشید

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اختلافات کا شکار ہے: شیخ رشید

اسلام آ باد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی میں اختلافات پیداہو چکے ہیں۔ طالبان اور افواج کو آن بورڈ لیے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے۔ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوکرٹی […]

.....................................................

حکومت طالبان دہشتگردوں سے مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔ علامہ امین شہیدی

کراچی: حکومت طالبان دہشتگردوں سے مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔ مزاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو مضبوط کیا جا رہا ہے ۔ضلع کچہری پر حملہ حکومت اور طالبان کی مذاکرات میں سنجیدگی کامظہر ہے،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے و حدت ہائوس کراچی میں […]

.....................................................

حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن: حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ دہشتگردی ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ہمیں تمام اختلافات ختم کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہو گا۔ موجودہ حکومت صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے […]

.....................................................

میگا کشکول

میگا کشکول

پیپلز پارٹی حکومت کے گذرے پچھلے پانچ سال بد تھے تو مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کے گذرے ہوئے چند ماہ بد تر ہیں ان کی ناکام اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت، مہنگائی اور بے روز گاری میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے ترقی و خوشحالی کی منزل قریب آنے […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنیکا اعلان

وفاقی حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنیکا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے طالبان کے خلاف فضائی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ کسی بھی پر تشدد کارروائی کے خلاف حکومت اور افواج پاکستان مناسب جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔ وزارت داخلہ […]

.....................................................

یوکرین میں حکومت پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا: روسی وزیر اعظم

یوکرین میں حکومت پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا: روسی وزیر اعظم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یوکرین میں حکومت پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے، حکومت کی تبدیلی نئے انقلاب کے ذریعے ہوگی۔

.....................................................

ارے جاو یار چھوڑو

ارے جاو یار چھوڑو

میرے دوست عبدالحق بلوچ نے خوش ہوکرمجھ سے کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2.73روپے کم کردی ہے، اِس کی اِس معصومیت پر مجھے ترس بھی بہت آیااور غصہ بھی بہت آیا مگرچوں کہ یہ میراجگری دوست ہے اِس لئے میں اِس سے اتناہی کہہ سکاکہ .. ارے جاؤیا چھوڑو…؟کیا یہ بھی کوئی […]

.....................................................

طالبان کے بعد حکومت بھی جنگ بندی کرے، رستم شاہ مہمند

طالبان کے بعد حکومت بھی جنگ بندی کرے، رستم شاہ مہمند

پشاور (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کا اعلان حکومتی مطالبے پرکیا، اب حکومت بھی جنگ بندی کرے، حکومتی کمیٹی کے اراکین ایک دو روز میں صورتحال پر جائزے کیلئے بیٹھیں گے۔ رستم شاہ مہمند کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے بعد اعتماد […]

.....................................................

حکومت طالبان کی جنگ بندی کے اعلان کا مثبت جواب دے، مولانا یوسف شاہ

حکومت طالبان کی جنگ بندی کے اعلان کا مثبت جواب دے، مولانا یوسف شاہ

نوشہرہ (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے کوآرڈنیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق عمرے کی ادائیگی کے بعد اپنا دورہ مختصر کرکے آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ تاکہ بات چیت کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔نوشہرہ میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

جمشید دستی نے جو کہا اس طرح کی باتیں کرنے کا وقت نہیں: چوہدری شجاعت

جمشید دستی نے جو کہا اس طرح کی باتیں کرنے کا وقت نہیں: چوہدری شجاعت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمشید دستی نے جو کہا اس طرح کی باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے، ایک دوسرے کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیئے۔ ائر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری […]

.....................................................

غذائی قلت کے سبب بچوں کی شرح اموات روکنے کیلئے حکومت کردار ادا کر ے، طبی ماہرین کا سیمینار سے خطاب

کراچی : پاکستان میں بچوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے ملک میں سب سے زیادہ متاثر صوبہ سندھ ہے جسے بری طرح نظر انداز کیا جارہا ہے جوکہ ایک لمحہ فکریہ ہے سندھ میں غذائی قلت کا سامنا سب سے ذیادہ بچے کررہے ہیںاس کی تدارک اور بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنا نے […]

.....................................................

کراچی میں 2 گھنٹوں میں 4 شیعہ اکابرین شہادت حکومت کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ علامہ سید اسرار گیلانی

کراچی میں 2 گھنٹوں میں 4 شیعہ اکابرین شہادت حکومت کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ علامہ سید اسرار گیلانی

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی مسئول آفس علامہ سید اسرار حسین گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں دو گھنٹوں میں ممتار ماہر تعلیم ، دانشور ، مصنف اور شیعہ سکالر پروفیسر ڈاکٹر تقی ہادی نقوی سمیت چار شیعہ اکابرین کی مظلومانہ شہادت ظلم و بر بریت کی بد ترین مثال ہے […]

.....................................................

حکومتی اور طالبان کمیٹیاں اپنا اجلاس بلوا کر دستبردار ہو جائیں، منور حسن

حکومتی اور طالبان کمیٹیاں اپنا اجلاس بلوا کر دستبردار ہو جائیں، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے حکومتی اور طالبان کی نامزد کمیٹیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنا اجلاس بلوا کر کمیٹیوں سے دستبردا ہو جائیں جبکہ الطاف حسین کی جانب سے فوج کو دعوت دینا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور […]

.....................................................

ملک کو امن کا گہوارا بنانے کے لیے حکومت میں سنجیدگی کا فقدان ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں لاء اینڈ آڈر کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی ہے پورے سندھ میں ڈاکو راج ہے وزیراعلی سندھ کے اپنے ضلع میں بہت سے لوگ اغوا ہیں جن کی رہائی کے لیے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات […]

.....................................................

کشمیر اور انسانی حقوق

کشمیر اور انسانی حقوق

کبھی دل یہ سوال کرتاہے کشمیر سے ہمارا کیا تعلق ہے ہم کیوںاس کیلئے مضطرب رہتے ہیں اس کشمیر کی وجہ سے پاکستان دو ٹکرے ہوگیا ۔۔۔رات سویا یوں محسوس ہوا ایک دبلی،پتلی لیکن بارعب شخصیت جس کے چہرے پر استقامت ،متانت اور انتہا درجہ کی سنجیدگی تھی ا ن کے سرپر جناح کیپ پر […]

.....................................................

مذاکرات پر سب کا اتفاق تھا، آپریشن پر نہیں: مولانا فضل الرحمان

مذاکرات پر سب کا اتفاق تھا، آپریشن پر نہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس میں تمام جماعتوں نے مذاکرات پر اتفاق کیا تھا، آپریشن پر اتفاق رائے موجود نہیں۔ تحریک انصاف کے مخدوم جاوید ہاشمی کہتے ہیں حکومت تاحال تذبذب کا شکار ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

سامانِ بقاء

سامانِ بقاء

روزانہ کی طرح حکومت، غریب اور غریبی، لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل کو چھوڑ کر آج شاہراہِ قائدین پر متحدہ قومی موومنٹ کی سپہ سالاروں، رینجرز اور پولیس کے جوانوں کے لیئے سجائے گئے یکجہتی ریلی پر طائرانہ نظر ڈالنے کا سوچا، جہاں پر لاکھوں افراد کے جمِّ غفیر نے اس بات کا فیصلہ دے […]

.....................................................

سنجے دت کے پیرول میں مسلسل توسیع، حکومت سے وضاحت طلب

سنجے دت کے پیرول میں مسلسل توسیع، حکومت سے وضاحت طلب

ممبئی (جیوڈیسک) مرکز کے بعد ممبئی ہائیکورٹ نے

.....................................................

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے بیک ڈور رابطے، طالبان کا مثبت جواب

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے بیک ڈور رابطے، طالبان کا مثبت جواب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان نے حکومت کی شرائط کا مثبت جواب دیا ہے۔ بظاہر حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں لیکن دو روز پہلے وزیر داخلہ چودھری نثار سے دونوں کمیٹیوں کی خفیہ […]

.....................................................

خورشید شاہ کی حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی

خورشید شاہ کی حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم پارلیمانی پارٹیوں کو مذاکرات کے بارے میں اعتماد میں لیں۔ قومی سلامتی پالیسی پیش کیے جانے کے بعد ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان

کالعدم تحریک طالبان

کالعدم تحریک ِ طالبان کے ترجمان شاہداللہ شاہدنے کہاہے کہ پاکستان کے آئین کا ایک جزو بھی اسلامی نہیں حکومت مذاکرات کی آڑمیں آئین منوانا چاہتی ہے جنگ بندی میں حکومت پہل کرے ۔۔۔ ترجمان نے جو کچھ کہا یا جو ہم نے پڑھا یہ شاہداللہ شاہدکا بیان ہے یا پھر درفنطنی ۔۔۔ بہرحال جو […]

.....................................................

مذاکرات پر حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے: خورشید شاہ

مذاکرات پر حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں مسلم لیگ ق اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال، قومی اسمبلی میں قانون سازی، وزیر داخلہ کے طالبان سے […]

.....................................................

حکومت اور فوج ایک پیچ پر نہیں آتی تو افواج ٹیک اوور کرلیں، الطاف حسین

حکومت اور فوج ایک پیچ پر نہیں آتی تو افواج ٹیک اوور کرلیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف راحیل شریف پاکستان کی سلامتی کے لیے ایک پیج پر آجائیں، حکومت اور فوج ایک پیچ پر نہیں آتی تو افواج سے کہتا ہوں آگے بڑھیں اور ٹیک اوور کرلیں۔ الطاف حسین کا مزید کہنا تھا […]

.....................................................