ولی عہد شہزادہ سلمان کا دورہ پاکستان

ولی عہد شہزادہ سلمان کا دورہ پاکستان

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے تین روزہ دورہ کے اختتام پر دونوں ملکوں نے مسرت، باہمی یکجہتی اور خیر سگالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں برادر ملک عالمی معاملات پر یکساں خیالات رکھتے ہیں۔ اس طرح عملی طور پر پاکستان نے شام کے حوالے سے سعودی کیمپ میں […]

.....................................................

بمبار مذاکرات

بمبار مذاکرات

شاید مذاکرات پاکستان کو وراثت میں ملے ہیں کیونکہ قیا م پاکستان سے آج تک ہم کسی نہ کسی سے مذاکرات کرتے چلے آرہے ہیں۔ کبھی انڈیا تو کبھی امریکہ سے مذاکرات کی آوازآرہی ہے ۔کبھی آئی ایم ایف سے تو کبھی ورلڈ بنک سے قرضے کے لیے ۔ مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی نکلے […]

.....................................................

حکومت دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے کا تہیہ کر چکی ہے: پرویز رشید

حکومت دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے کا تہیہ کر چکی ہے: پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کی جڑیں کاٹنے اور دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کا تہیہ کر چکی ہے جس کیلئے مذاکرات اور آپریشن سمیت تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیں گے۔ فوج کو حکومت کے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 8 روز بعد بھی شروع نہ ہو سکے

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 8 روز بعد بھی شروع نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 8 روز بعد بھی شروع نہیں ہو سکے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دونوں کمیٹیوں کی ملاقات نہیں ہوئی۔ 16 فروری کو کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے 23 ایف سی اہل کاروں کو قتل کرنے کا دعویٰ سامنے آیا تھا۔ جس کے بعد […]

.....................................................

کراچی کے سرکاری اسکولوں پر قبضہ مافیا کا راج

کراچی کے سرکاری اسکولوں پر قبضہ مافیا کا راج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کئی سرکاری اسکولوں پر قبضہ مافیا کے راج کا انکشاف ہوا ہے۔ قبضہ مافیا نے اسکولوں کی اربوں روپے کی زمینیں ہڑپ کر کے، تندور اور کارخانے قائم کروا دیے۔ کہیں تندور، کہیں فیکٹری تو کہیں اسکول کی عمارت بنا دی گئی رہائش گاہ۔ کراچی میں کئی سرکاری اسکولوں کی عمارتوں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 2/2/2014

تلہ گنگ (ملک ارشد کوٹگلہ سے) ن لیگ کی حکومت نے پانچ لا کھ کی ابادی کیلئے ق لیگ کی 25 کروڑ کی گرانٹ سے بننے والے سٹی ہسپتال کا حلیہ بگاڑ دیا، عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم، ن لیگ کی حکومت نے عوام دشمن پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اپوزیشن […]

.....................................................

یوکرائین: حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہو گئی

یوکرائین: حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہو گئی

کیف (جیوڈیسک) یوکرائین میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہو گئی۔ مشتعل شہریوں نے دارالحکومت کیف کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا۔ صدر اور اپوزیشن کے درمیان مظاہرین پر پولیس تشدد نہ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ دارالحکومت کیف میں آگ اور خون کا کھیل تھمنے کا نام ہی […]

.....................................................

حکمت، حکومت اور حماقت

حکمت، حکومت اور حماقت

صحراؤں کے باسی اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ سمت منزل سے کہیں زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ راہ کھوٹی ہو جائے تو انسان دائروں کا راہی بن کر ماہی بے آب کی طرح تڑپتا بھی ہے اور ترستا بھی۔ صاف ظاہر ہے کہ ایسے میں ہر اٹھتا قدم منزل سے دور کرتا، […]

.....................................................

حقائق نامہ ”ق” بمقابلہ”ن”

حقائق نامہ ”ق” بمقابلہ”ن”

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے، گزشتہ پانچ سال بھی ”ن” ہی برسر اقتدار رہی جبکہ اسے قبل مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الہی بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔مسلم لیگ (ق) کے دور حکومت میں بھی پنجاب میں ترقیاتی کام ہوئے لیکن مسلم لیگ(ن) کی حکومت بھی ترقیاتی کاموں […]

.....................................................

مذاکراتِ امن میں دہشت گردی ٹھیک نہیں ہے

مذاکراتِ امن میں دہشت گردی ٹھیک نہیں ہے

کہا جاتا ہے کہ پرانے زمانے میں اگر کسی بھلے اِنسان کو کوئی پاگل کُتا کاٹ لیتا تو اِس کا علاج لوہار کیا کرتا تھا اور پاگل کُتے کے کاٹے کا لوہار کے پاس سیدھا سادہ سا ایک طریقہ علاج یہ تھا کہ لوہار ایک لوہے کی سلاخ لیتا اور اِسے دہکتے ہوئے انگاروں پر […]

.....................................................

دہشت گردی، آخر کب تک؟

دہشت گردی، آخر کب تک؟

پچھلے دنوں ایک مزار پر حاضری کا شرف ملا۔ ابھی چوکھٹ کراس کرنے ہی لگا تھاکہ ایک بزرگ کے رونے کی آواز میری سماعتوں سے ٹکرائی۔ نظر اس طرف اٹھی تو دیکھا ایک سفید ڈارھی والا، کمزور سا بدن، پھٹے پرانے لباس میں ملبوس بزرگ روتے ہوئے میری طرف بڑھ رہا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے […]

.....................................................

ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں، نیب، ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں، نیب، ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر زرعی ترقیاتی بینک ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر نیب، ایف آئی اے اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو مہینے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار سہیل منصور آغا نے موقف اختیار کیا کہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے […]

.....................................................

حکومت کی جانب سے مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مولانا یوسف شاہ

حکومت کی جانب سے مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مولانا یوسف شاہ

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ پہلے بھی مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہونے کا خطرہ تھا لیکن ہم نے بڑی حکمت عملی سے اسے ختم کیا اور موجودہ ڈیڈلاک کو بھی جلد ختم کردیں گے۔ مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ آج پھر مذاکرات میں […]

.....................................................

گیند اب طالبان کے کورٹ میں ہے، پرویز رشید

گیند اب طالبان کے کورٹ میں ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، حکومت کو اس بات کا انتظار ہے کہ طالبان کارروائیاں بند کرنے کے مطالبے پر کیا جواب دیتے ہیں۔ وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ گیند اب کالعدم تحریک طالبان کے کورٹ میں ہے، ان کی جانب سے کوئی جواب موصول […]

.....................................................

حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ بر قرار

حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ بر قرار

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ برقرار ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید ایک سو چوہتر ارب روپے قرض لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے جس […]

.....................................................

حکومت طالبان مذاکرات

حکومت طالبان مذاکرات

پاکستان کے اقتدار پر طویل عرصہ سے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی باری باری حکمرانی اس بات کو ثابت کررہی تھی کہ ملک میں صرف دو ہی طاقتیں ہیں جو پاکستان و عوام پر حکمرانی و اقتدار کا حق رکھتی ہیں مگر مشرف نے میاں نواز شریف کی عوامی حکومت کو رخصتی اور […]

.....................................................

حکومت طالبان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

حکومت طالبان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا اب تک حکومتی کمیٹی سے رابطہ نہیں ہوا۔ طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ دونوں کمیٹیوں کی جانب سے ابھی ڈیڈ لاک والی صورت حال برقرار ہے۔ پروفیسر ابراہیم نے […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کے مذاکرات

حکومت اور طالبان کے مذاکرات

وہی جس کا ڈر تھا حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے، 23 اہلکاروں کی شہادت کے بعد حکومت نے مذاکرات سے انکار کر دیا اب شنید ہے کہ بے رحم فوجی اپریشن ہوگا با خبر ذرائع پہلے ہی مذاکرات کے بارے میں زیادہ پر امید نہیں تھے اس کی کئی […]

.....................................................

حکومت کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں: کالعدم تحریک طالبان

حکومت کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں: کالعدم تحریک طالبان

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں جبکہ طالبان کمیٹی کے سربراہ پروفیسر ابرہیم کا کہنا ہے کہ امید ہے حکومت کی جانب سے ڈیڈلاک جلد ختم ہو جائے گا۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

.....................................................

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ، وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ، وزیر داخلہ اور وزیر  اطلاعات شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے حکومتی کمیٹی کا وزیر اعظم کے ساتھ اجلاس جاری ہے، اجلاس میں چاروں کمیٹی ارکان، وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف کو اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی۔ ایف سی اہل کاروں کے قتل کے بعد مذاکرات میں آنے […]

.....................................................

طالبان کیخلاف اب فیصلے کا وقت ہے: الطاف حسین

طالبان کیخلاف اب فیصلے کا وقت ہے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ طالبان نے مذاکرات کو مذاق بنا لیا ہے۔ حکومت اور فوج 48 گھنٹوں میں حتمی فیصلہ کر کے قوم کو آگاہ کریں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایف سی اہلکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

حکومتی، طالبان کمیٹی میں مذاکرات منسوخ ، عرفان صدیقی کی وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات

حکومتی، طالبان کمیٹی میں مذاکرات منسوخ ، عرفان صدیقی کی وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تیئس ایف سی اہلکاروں کے قتل کے بعد آج طالبان رابطہ کاروں اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دئیے گئے۔ حکومتی کمیٹی کے ارکان عرفان صدیقی اور میجر(ر) عامر نے وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات کی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی زندگی بہت […]

.....................................................

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اکوڑہ خٹک میں طالبان مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے حکومتی کمیٹی کے کو آرڈی نیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 23 ایف سی اہلکاروں کے قتل کے واقعے کے بعد مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ان […]

.....................................................

لیبیا میں قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے تین سال مکمل

لیبیا میں قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے تین سال مکمل

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے۔ شہری گذشتہ رات سے ہی دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے، جہاں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آج قذافی کے اقتدار کے خاتمے کی خوشی میں آتش […]

.....................................................