جے یو آئی خیبر پختونخوا کا حکومت مخالف مظاہروں کا شیڈول جاری

جے یو آئی خیبر پختونخوا کا حکومت مخالف مظاہروں کا شیڈول جاری

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا نے ڈویژنل سطح پر احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت 23 فروری سے 2 مارچ تک ڈویژنل ہیڈ کواٹرز میں احتجاج ہو گا۔ جے یوآئی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ ضلعی جماعتیں اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں بااختیار ہونگی۔ […]

.....................................................

پنجاب یوتھ فیسٹیول کا آغاز اور اس کے تحت مختلف مقابلوں کا انعقاد حکومت پنجاب کا ایک قابل ستائش قدم ہے

راولپنڈی : رکن قومی اسمبلی بیگم طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر پنجاب یوتھ فیسٹیول کا آغاز اور اس کے تحت مختلف مقابلوں کا انعقاد حکومت پنجاب کا ایک قابل ستائش قدم ہے جس سے صوبہ بھر میں صحتمندانہ مقابلے کی فضا پروان چڑھ رہی ہے نیز ان مقابلوں کی انفرادیت یہ […]

.....................................................

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے طالبان کی کمیٹی کا خیر مقدم

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے طالبان کی کمیٹی کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی ٹیم نے طالبان کی کمیٹی کا خیر مقدم کیا ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے کوآرڈی نیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ کمیٹی امن کوششوں کے لیے مثبت پیش رفت ہے، اب ان ممبران کا گرین سگنل آئے تو مذاکراتی سلسلہ شروع ہو۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان […]

.....................................................

حکومت تعلیمی اداروں کی ہر ممکن مدد کریگی، صدر ممنون

حکومت تعلیمی اداروں کی ہر ممکن مدد کریگی، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے موجودہ دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے اپنی صفوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے قیام سے خطے میں پاکستان کا کردار مستقبل میں مزید اہمیت اختیار کرے گا۔ مسلمان ممالک کا پاکستان کے ساتھ تعاون اہمیت کا حامل ہوگا، […]

.....................................................

سرکاری سکولوں میں انگریزی کی ترویج

سرکاری سکولوں میں انگریزی کی ترویج

ہمارا نظام تعلیم دور غلامی کی یاد گار ہے جسے لارڈ میکالے نے جاری کیا تھا تا کہ حکومت کی مشینری چلانے کے لئے بیرونی حکمرانوں کو کلرک ملتے رہیں اور قیام پاکستان کے بعد بھی غلامی کے اس طوق کو اتارنے کی علمی کوششیں نہیں کی حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں […]

.....................................................

یکجہتی کشمیر

یکجہتی کشمیر

5 فروری کو امسال بھی حسب سابق یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے کشمیریوں کا ساتھ دینے کے وعدے اور اعلانات ہوں گے جبکہ ملک کی محب وطن جماعتیں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جلسے، جلوس، ریلیاں اور دیگر پروگرام منعقد کریں گی۔ فروری کے اس دن کو مناتے 22 سال […]

.....................................................

حکومت بے روزگاری، مہنگائی، لوڈ شیدنگ پر قابو پانے میں بری طرح ناکام

کوٹ مٹھن: حکومت بے روزگاری، مہنگائی، لوڈ شیدنگ پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ،IMF سے لیا جانے والا قرضہ اور عوام سے وصول کیا جانے والا ٹیکس کی بھاری رقم کہاں خرچ کی جارہی ہے حکومت عوام کو جوب دے ۔یہ بات پاکستان امن تحریک (PAT )کے چئیرمین عابد قریشی […]

.....................................................

اَب ٹامک ٹوئیاں کوئی نہ مارے

اَب ٹامک ٹوئیاں کوئی نہ مارے

بس حد ہو گئی اَب شدت پسندوں بہت ہو گیا ہے، بخش دو یار قوم کو اور خون خرابے سے باز آجاؤ، جیساکہ مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے اور شدت پسندوں سے مذاکرات کے لئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چار رُکنی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، تو ایسے میں ہر […]

.....................................................

حکومت کراچی میں دہشتگردی کا نوٹس لے، ایم کیو ایم

حکومت کراچی میں دہشتگردی کا نوٹس لے، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود دہشت گرد کھلے عام دستی بموں سے حملے کر رہے ہیں۔ وفاقی و صوبائی حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات کی سخت […]

.....................................................

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے انکار

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل اور ایچ او بی سی کی قیمتیں موجود سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق فروری کے دوران پٹرول کی قیمت ایک سو بارہ روپے چھہتر پیسے، […]

.....................................................

حکومت اور طالبان مذاکرات کے دوران سیز فائر کو یقینی بنائیں، عمران خان

حکومت اور طالبان مذاکرات کے دوران سیز فائر کو یقینی بنائیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے دو ارکان نے ملاقات کی۔ عمران خان نے واضح کیا کہ مذاکراتی عمل سے قوم کو آگاہ رکھا جائے اور اس سارے عمل کے دوران دونوں فریق سیز فائر کو یقینی بنائیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کے دو […]

.....................................................

بس کر دو

بس کر دو

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک طالبان سے مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی، میجر (ر) عامر، رستم شاہ مہمند اور رحیم اللہ یوسفزئی شامل ہیں کا اعلان کرتے ہوئے واضع پیغام دیا کہ ان کی حکومت امن کی تمنا میں 7 ماہ سے […]

.....................................................

حکومت سے اختلاف، گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور مستعفی

حکومت سے اختلاف، گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور مستعفی

کراچی (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ ان کا استعفی 31 جنوری 2014ء سے تصور ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی گورنر سٹیٹ بینک کے استعفے کی تصدیق کی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سٹیٹ بینک کے نئے قائم مقام […]

.....................................................

کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور

کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور

کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔ معاف کرنا شاید غلطی ہو گئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے ”حال مست اور مال […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی میں استعمال ہونے والے آلات اپنی تحویل میں لے

مصطفی آباد/للیانی: حکومت دہشت گردی میں استعمال ہونے والے آلات اپنی تحویل میں لے، بارود اور گولیوں میں استعمال میں آنے والی اشیا پر کنٹرول کئے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما فاروق احمد خاں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سائنس […]

.....................................................

قوم دیکھ لے حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، شہباز شریف

قوم دیکھ لے حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے مذاکرات کے لئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان اس کے لیے کیا ہے کہ قوم دیکھ لے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ دوسری طرف سے بھی […]

.....................................................

حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ صاحبزادہ فیض الحسن

فتح پور: حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ دہشتگردی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ہمیں تمام اختلافات ختم کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض […]

.....................................................

بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس

بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس لوٹائے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سترہ جنوری تک رواں مالی سال کے دوران بنکنگ سکیٹر سے حاصل حکومتی قرضوں کا حجم پانچ سو اکتیس ارب روپے رہ گیا۔ وفاقی حکومت نے مالی سال کے […]

.....................................................

اہلیت

اہلیت

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جنرل پرویز مشرف پر غداری کے مقدمے سے فوج کے اندر ضطراب پا یا جاتا ہے جس کا اظہار وہ اپنے مخصوص انداز میں کر رہی ہے۔ اس کا ایک نمونہ تو ہم نے اس وقت ملا حظہ کیا جب جنرل پرویز مشرف عدالت میں پیش ہونے کی […]

.....................................................

حکومت نے سیکیورٹی نہیں دی، شیخ رشید نے جدید حفاظت آلات مارکیٹ سے خرید لیے

حکومت نے سیکیورٹی نہیں دی، شیخ رشید نے جدید حفاظت آلات مارکیٹ سے خرید لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت سے سیکیورٹی نہ ملنے پر انھوں نے مارکیٹ سے سیکیورٹی آلات خرید کر اپنی گاڑی میں لگوا لیے ہیں۔ پیر کو پارلیمانی کیفے ٹیریا میں صحافیوں سے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پربات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ […]

.....................................................

تھائی اپوزیشن رہنما کو قتل کر دیا گیا

تھائی اپوزیشن رہنما کو قتل کر دیا گیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک اپوزیشن رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد تھائی لینڈ میں دو فروری کے عام انتخابات کا انعقاد مزید مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق تھائی لینڈ میں کئی ہفتوں سے حکومت مخالف مظاہرے جاری […]

.....................................................

حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے، طالبان

حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے، طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے۔ ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ بازاروں اور مساجد میں دھماکے اسلام دشمنوں کی کارروائی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان نے مساجد اور بازاروں میں دھماکوں سے ہمیشہ […]

.....................................................

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکیم اللہ کی ہلاکت کے اگلے روز طالبان سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونے تھے لیکن تیسرا ہاتھ کام دکھا گیا۔ اجلاس کو تبایا گیا کہ ملا فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتا اس لئے حکومت […]

.....................................................

طالبان سے مزاکرات

طالبان سے مزاکرات

کیا چودھری نثار طالبان سے مزاکرات کرنے میں سنجیدہ ہیں؟ وہ تو صرف امریکن ایجنڈے کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں، کبھی مزاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمان کا نام لیا جاتا ہے تو کبھی مولانا سمیع الحق کا، ہم طالبان کے ترجمان نہیں ہیں یہ طالبان ہمارے دشمن اس دھرتی ماں کے دشمن […]

.....................................................