امید ہے طالبان، حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے، گورنر پنجاب

امید ہے طالبان، حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حادثات ہوتے رہتے ہیں، امید ہے طالبان اور پاکستان کی حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے۔ ایوان کارکنان لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف ہیں، پاکستان اس […]

.....................................................

حکومت فی الفور حکومت ایران سے رابطہ کرے۔ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر سست روی اور حکومت کی طرف اقدامات نہ کیے جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حکومت فی الفور حکومت ِایران سے رابطہ کرے اور اس منصوبے سے متعلق پھیلائی جانیوالی بدگمانیوں کا خاتمہ […]

.....................................................

بات چیت کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا گیا: ترجمان طالبان

بات چیت کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا گیا: ترجمان طالبان

میران شاہ (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔ بات چیت کیلئے ابھی تک رابطہ بھی نہیں کیا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے لئے حکومت صرف میڈیا کے ذریعے اعلانات کرا […]

.....................................................

حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی نہیں یک جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر رکھا ہے:فرید احمد پراچہ

لاہور : جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں اور دیگر پری پول رگنگ سے واضح ہے کہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی نہیں یک جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات یک جماعتی بنیادوں […]

.....................................................

موجودہ حکومت صنعت کی ترقی کیلئے بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے:چوہدری شاہد اکرم بھنڈر

گوجرانوالہ : سابق وفاقی وزیر چودھری شاہد اکرم بھنڈر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صنعت کی ترقی کیلئے بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے، مسلم لیگ (ن) ملک سے توانائی بحران کے خاتمہ کے لئے جنگی بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ وہ اپنے آفس میں کارکنوں کے […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 31/10/2013

ھنیل پھاٹک پنڈی بائی پاس چکوال کے سامنے ریلوے اراضی پر قبضہ گروپوں نے قبضہ دوبارہ تعمیرات شروع کر دیں چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھنیل پھاٹک پنڈی بائی پاس چکوال کے سامنے ریلوے اراضی پر قبضہ گروپوں نے قبضہ دوبارہ تعمیرات شروع کر دیں،ریلوے افسران ساز باز ہونے کے بعد خاموش تماشائی ،سیاسی وسماجی حلقوں کا احتجاج کرتے […]

.....................................................

جمہوری نظام حکومت میں بلدیاتی نظام کو بنیادی اہمیت حاصل ہے

چکوال : جمہوری نظام حکومت میں بلدیاتی نظام کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اس نظام کو جمہوریت کی روح بھی کہا جاتا ہے اور یہ نظام قوم اور ملک کو اعلیٰ قیادت فراہم کرنے کی ایک نرسری بھی تصور ہوتا ہے اسی اہمیت کے پیش نظر اس نظام کو اٹھارویں ترمیم میں آئین کا حصہ […]

.....................................................

موجودہ حکومت صنعت کی ترقی کیلئے بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ یعقوب ندیم

مصطفی آباد/للیانی : موجودہ حکومت صنعت کی ترقی کیلئے بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن ملک سے توانائی بحران کے خاتمہ کے لئے جنگی بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا دروہ چین اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے […]

.....................................................

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے کی جانب سے قرضے لینے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا۔ کئی ماہ بعد قرض منفی سے مثبت ہو گیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے گیارہ اکتوبر تک نجی شعبے نے چودہ ارب چوہتر کروڑ روپے کا قرض بنکوں سے حاصل کیا گیا۔ پچھلے مالی سال […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات بندوبستی علاقوں میں ہونگے، حکومتی فیصلہ

طالبان سے مذاکرات بندوبستی علاقوں میں ہونگے، حکومتی فیصلہ

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات بندو بستی علاقوں میں کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم قبائلی علاقوں میں جاکر طالبان سے مذاکرات نہیں کرے گی۔ بات چیت صرف بندوبستی علاقوں میں ہی ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حکومتی ٹیم قبائلی علاقوں […]

.....................................................

حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر ہی نہیں سکتی، خورشید شاہ

حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر ہی نہیں سکتی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر ہی نہیں سکتی، آئین کو نہ ماننے والوں کے ساتھ حکومت کن شرائط پر بات کرے گی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انہیں طالبان کے ساتھ مذاکرات ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ […]

.....................................................

حکومت قومی اداروں کی نجکاری کے بجائے ان کی بہتری کے لئے اقدامات کرے، بشارت مرزا

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزانے کہاہے کہ حکومت قومی اداروں کی نجکاری کے بجائے ان کی بہتری کے لئے اقدامات کرے، کیونکہ نجکاری ان اداروں کو درپیش مسائل کاحل باالکل نہیں ہے، حکومت جوعوام کامینڈیٹ لے کر آئی ہے اس کی ذمہ داری ہے کہ قومی اثاثوں کی حفاظت کرے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کیلئے سرگرم، سندھ حکومت کو خط

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کیلئے سرگرم، سندھ حکومت کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ سیکریٹری الیکشن نے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھ دیا جبکہ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس اٹھائیس اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سندھ میں […]

.....................................................

ڈرون حملے ہماری خود مختاری کا قتل

ڈرون حملے ہماری خود مختاری کا قتل

عین اُس وقت جب ڈرون حملوں کے خلاف واضح اور دو ٹوک موقف رکھنے والی جماعت تحریک انصاف صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت سازی کے عمل میں مصروف تھی امریکی ڈرون نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے چار کلو میٹر کے فاصلے پر واقع چشمہ پر پانچ افراد کو لقمہ اجل […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی عوامی حکومت نے ملک کو توانائی کے بحران سے نجات دلانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ محمد اکمل

مصطفی آباد/للیانی : مسلم لیگ (ن) کی عوامی حکومت نے ملک کو توانائی کے بحران سے نجات دلانے سمیت دیگر قومی مسائل کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے’ عوام آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوتے دیکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار جزل سیکرٹری سرافہ ایسوسی ایشن و کارکن […]

.....................................................

بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے: مولانا فضل الرحمان

بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کیلئے بھی اے پی سی بلائی جائے اور مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے، انہوں نے بتایا کہ اگر حکومت پہل کرے تو طالبان جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کیلئے بعض […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن سندھ حکومت کا اچھا فیصلہ: ذوالفقار مرزا

ٹارگٹڈ آپریشن سندھ حکومت کا اچھا فیصلہ: ذوالفقار مرزا

پنگریو (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کے لئے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ پنگریو میں صوفی بزرگ سید سمن سرکار کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار […]

.....................................................

خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ

خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ

عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ نام، ابو عبداللہ اور ابو عمر کنیت، ذوالنورین لقب ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنی موت کے وقت ایک انتخابی مجلس ترتیب دی اور اسے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کا کا م سپرد کیا۔ یہ انتخابی کونسل اُن چھ افراد پر مشتمل تھی جو اُس وقت […]

.....................................................

مار گئی مہنگائی!!

مار گئی مہنگائی!!

عید قرباں پر ہم نے جانوروں کو تو قربان کیا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ حکومت نے ہمیں بھی قربان کر دیا۔ پٹرول، بجلی، گیس، ادویات اور روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

آج یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اِن دِنوں ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ امریکا یا ترا کے لئے چار روزہ دورے پر ہیں اور گزشتہ دِنوں امریکا پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور اِن کے وفد […]

.....................................................

خون سے لالہ زار کشمیر

خون سے لالہ زار کشمیر

آج 24 اکتوبر ہے آج کے دن کو آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری طور پریوم تاسیس کا نام دے رکھا ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے نام سے قائم تقریباً 40 لاکھ آبادی والے، 10 اضلاع پر مشتمل آزاد کشمیر میں اس یوم تاسیس کواس لیے حکومتی سطح پر منایا جانا تھا کہ کشمیر […]

.....................................................

مہنگائی کے خاتمے کے لئے حکومت پہلے کی طرح چھوٹی کرنسی کو رائج کرے:امیر علی سولنگی

کراچی : سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پستی جارہی ہے موجودہ حکومت کو ان کے بارے میں کوئی ایسا عملی کارنامہ انجام دینا چاہیے تھا کہ جس سے پستی ہوئی عوام کا بھلا ہوتا مگر انہوں نے اس عوام کو اور ہی دبا دیا۔ انہوں […]

.....................................................

کیا طالبان مذاکرات چاہتے ہیں؟

کیا طالبان مذاکرات چاہتے ہیں؟

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ حکومتِ وقت کی کوششوں، کاوشوں اور اے۔پی۔سی کے باوجود طالبان کی نیتوں کے فتور سے صاف نظر آتا ہے کہ وہ امن کے خواہاں ہیں نہ مذاکرات کے۔ طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد کہتے ہیں کہ وہ آئینِ […]

.....................................................

عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ چیف جسٹس

عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ عدالت کو مطمئن کیا جائے کہ قیمتیں کس طریقہ کار کے تحت بڑھائی گئیں۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس […]

.....................................................