حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی چوری اور ضیاع پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک بار پھر چھ سے سات گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔ بہت سے بجلی پیدا کرنے والے کارخانے جو […]

.....................................................

حکومت نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے۔ اعجاز احمد

چکوال : پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری ڈیفنس میں طارق ثمینہ میر کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بلوچستان حکومت تیار

بلوچستان حکومت تیار

2013 کے الیکشن کو چارہ ماہ ہونے کے بعد بلا آخر بلوچستان حکومت کا فارمولہ کامیاب نتائج میں پہنچ گئی الیکشن کے بعد محکموں اور وزیراعلیٰ کے فارمولہ پر کامیاب اُمید وار اں اپنے آپ کو حکومت بنانے میں آگے آگے آنے کیلئے تیار کر دیا مگر ویراعلیٰ کے سیٹ پر ہی وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

حکومت نے قوم کے کندھوں پر قرض کا کوہ ہمالیہ کھڑا کر دیا، سراج الحق

حکومت نے قوم کے کندھوں پر قرض کا کوہ ہمالیہ کھڑا کر دیا، سراج الحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر اور سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر پوری قوم کے کندھوں پر کوہ ہمالیہ کھڑا کردیا ہے۔ حافظ آباد کے نواحی قصبات پنج گرائیں میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر اور جماعت […]

.....................................................

حکمران بلدیاتی انتخابات کو پس پشت ڈالنا چاہتے ہیں، خالد مقبول

حکمران بلدیاتی انتخابات کو پس پشت ڈالنا چاہتے ہیں، خالد مقبول

میرپور خاص (جیوڈیسک) میرپور خاص متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہناہے کہ حکمران بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ نہیں شاید عدلیہ میں تبدیلی کا انتظار کررہے ہیں تاکہ بلدیاتی انتخابات پس پشت ڈال دیں۔ میرپور خاص کے مقامی ہوٹل میں ذرائع کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نعروں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی بلکہ عملی کام کرتی ہے۔ سعید احمد

مصطفی آباد/للیانی : مسلم لیگ (ن) کی حکومت نعروں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی بلکہ عملی کام کرتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی اور کلین سویپ کرے گی۔ مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں کی مکمل فراہمی کے لئے اقدامات کررہی […]

.....................................................

دعا ہے حکومت آئینی مدت پوری کرے: خورشید شاہ

دعا ہے حکومت آئینی مدت پوری کرے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ ماضی کی سیاست دہرانا چاہتے ہیں لیکن پیپلز پارٹی صبروتحمل کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ جمہوریت کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں لہذا کسی اور کو موقع نہیں دینا چاہتے۔ اگر انتخابی دھاندلی کیخلاف عمران خان کے ساتھ سڑکوں […]

.....................................................

تعلیم کا المیہ اور حکمران

تعلیم کا المیہ اور حکمران

قوموں اور ملکوں کی تعمیر و ترقی اس کی فلک بوس عمارتوں فضائے بسیط میں نغمہ بکھیرتے طیاروں، سمندروں کے سینے چیرتے جبل قد بحری بیڑوں، گنگناتی آبشاروں، اطلس و کم خواب بننے والی ملوں اور زر اگلتی کھیتیوں کی بجائے ان ہاتھوں سے عبارت ہے جو ان سب کے پس پردہ کارفرما ہیں اگر […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت امن کو پہلی ترجیح قرار دے، اے این پی

پی ٹی آئی حکومت امن کو پہلی ترجیح قرار دے، اے این پی

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے مرکزی رہ نما اور تھینک ٹینک کے رکن ارباب ایوب جان نے تجویز پیش کی ہے کہ پی ٹی آئی امن کو پہلی ترجیح قرار دے۔اے این پی کے مرکزی رہ نما ارباب ایوب جان نے پشاور سے جاری بیان میں کہا کہ صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا […]

.....................................................

۔۔،۔ بوسیدہ نظام کا خاتمہ ۔،۔۔

۔۔،۔ بوسیدہ نظام کا خاتمہ ۔،۔۔

پی پی پی کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں مفاہمتی سیاست نے جو گل کھلائے وہ سب کے سامنے ہیں ۔جس طرح کی گورنس کا منظر پیش کیا گیا وہ پی پی پی کے فلسفے سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔ پی پی پی ایک عوامی جماعت ہے لیکن اس نے عوام کو جس بری طرح […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات فوری طور پر شروع کرنے اور صوبے کی ایف سی کو واپس بھیجنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کی حمایت کرتے ہیں، زبیر احمد ملک

سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کی حمایت کرتے ہیں، زبیر احمد ملک

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کے فیصلے کی بھرپور حمایت کر دی ہے، اور قرار دیا ہے کہ سالانہ پانچ سو ارب سفید ہاتھیوں کے بجائے عوام کی فلاح پر خرچ کئے جائیں۔ کاروباری برادری کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ایف پی […]

.....................................................

اِنسان اپنی اُوقات سے غافل ہو جائے تو…

اِنسان اپنی اُوقات سے غافل ہو جائے تو…

راقم کو ہمیشہ اپنی اُوقات اور حیثیت کا علم رہتا ہے، اور اِس کی اپنے تئیں بس ایک یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ اپنی اُوقات اور حیثیت سے تجاوزنہ کرنے پائے، اور جس کا اِسے ساری زندگی خمیازہ بھگتنا پڑے گا، یوں اِس وجہ سے ہی یہ اپنے قدم انتہائی احتیاط کے ساتھ پھونک […]

.....................................................

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف نیپرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیپرا اور وفاقی حکومت کو نوٹس بھجواتے ہوئے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں 24 […]

.....................................................

قومی سلامتی کونسل کے ذریعے حکومت وفوج دونوں کی نگرانی سے مستقبل کو محفوظ کیا جاسکتا ہے

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن ( این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی وہ شجرسایہ دار ہے جس کے سائے میں ملک و قوم سکون و اطمینان اور تحفظ کے احساس کے ساتھ ترقی، خوشحالی اور استحکام کی منا زل طے کرتے ہیں مگر چونکہ افواج […]

.....................................................

اغواہ برائے تاوان کی وارداتیں

اغواہ برائے تاوان کی وارداتیں

خوشیاں غموں کے بعد ملتی ہیں اور غم خوشیوں کے بعد… خوشی کسی مادی شے کا نام نہیں بلکہ احساس کا نام ہے۔ یہ وہی ملک پاکستان ہے جسے لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا مقصد غلامی سے نجات، آزادی و خود مختاری اور امن و سکون کے ساتھ زندگی گزارنا۔ لیکن […]

.....................................................

حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا، میاں محمود الرشید

حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا، میاں محمود الرشید

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ عید الاضحی کے بعد احتجاج کی کال دیں گے۔ انہوں نے یہ بات فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں کہی انہوں نے کہا مسلم لیگ […]

.....................................................

اے میرے دکھی ہم وطنو

دکھوں اور پریشانیوں سے نڈال میرے ہم وطنو یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان مسلمانان برصغیر کی اجتماعی قربانیوں کی بدولت اللہ نے مثلِ مدینہ عطا کیا تھا۔ ہمارے قائد نے اس کو پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ کے نعرے کے تحت حاصل کیا تھا۔ قائد نے لوگوں کے سامنے […]

.....................................................

مہنگائی عروج پرعوام سولی پر

مہنگائی عروج پرعوام سولی پر

جی ہاں قارئین میں انہی میں سے ہوں جو کہ میاں صاحب کی حکومت کی مداح سرائی کرتے تھے تاہم ابھی بھی ان کی ذات میری پسندیدہ ہے اور وہ میرے لئے وہ نہایت قابلِ احترام ہیں۔ ہوا یہ کہ عوام نے میاں صاحب کو بھاری مینڈیٹ دے کر تیسری باری اقتدار میں لا بیٹھا […]

.....................................................

12 اکتوبر 1999، مشرف نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا

12 اکتوبر 1999، مشرف نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا

چودہ سال پہلے 12 اکتوبر 1999 کے روز اس وقت کے فوجی سربراہ پرویز مشرف نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو جلا وطن کر دیا گیا جبکہ پرویز مشرف اگلے نوسال ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بن گئے۔ پاکستان اور بھارت کے […]

.....................................................

حکومت عوام کو زندہ درگور کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عملدر آمد کرے

کراچی : حکومت عوام کوزندہ درگور کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عملدر آمد کرے۔ عوام مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث پریشان حال ہیں اور حکمران اللے تللوں میں مصروف ہیں، وقت سیاسی دشمنیاں نکالنے کا نہیں قوم کو مشکلات سے نکالنے کے لئے بہترین معاشی پالیسیاں بنانے اور آئی ایم ایف جیسے ظالم اداروں […]

.....................................................

ہمیں بندر کی طرح نکلیں نہیں اُتارنی چاھیں

ہمیں بندر کی طرح نکلیں نہیں اُتارنی چاھیں

گُزشتہ ہفتے میں اپنے ایک دوست کے عزیز کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے کراچی گیا ہوا تھا جِس کے سبب کالم نہ لکھ سکنے پر اپنے تمام تر معزز قارئین سے معذرت خوا ہوں اور جب واپس لاہور آیا تو ایک بہت ہی پُرانے قاری کے ذریعے ایک جہادی جریدہ پڑھنے کا اِتفاق ہوا […]

.....................................................

ڈنگہ: ابتدائی چار ماہ میں ہی حکومت نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں،چوہدری ارشد منج

ڈنگہ : راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113 چوہدری ارشد منج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت بجلی اور پٹرول کی قیمتیں کم کر کے عوام کو ریلیف دے بھاری مینڈٹ حاصل کرنے والی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے جو ڈرون حملے کئے ہیں اس ان کی زندگی […]

.....................................................

نیوٹن کا تیسرا قانون اور حکومت

نیوٹن کا تیسرا قانون اور حکومت

نیوٹن نے سولھویں صدی عیسوی میں ایک قانون دریافت کیا تھا جس کے مطابق ہر عمل کا ایک ردِ عمل ہوتا ہے عمل اور ردِ عمل magnitude کے اعتبار سے آپس میں برابر لیکن سمت میں مخالف ہوتے ہیں۔ میری ایک ذاتی رائے ہے کہ ملک کا بادشاہ جو بھی ہو اُسے نیوٹن کا یہ […]

.....................................................