غریب خور شیر

غریب خور شیر

انتخابات سے قبل مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حکومت سے تنگ آئے عوام کو کیا کیا سہانے سپنے دکھائے تھے مگر اقتدار ملتے ہی سب وعدے “جوش خطابت میں کہی ہوئی اک بات” ہی ثابت ہوئے۔ روشن پاکستان کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے۔ آہ کتنی بھولی عوام ہے، اک بار بے […]

.....................................................

حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے،گورنر پنجاب

حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں قیام امن اور دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے آل پارٹیز کانفرنس اس کا واضح ثبوت ہے۔ برمنگھم میں مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری راجہ جاوید کی جانب سے دئیے گئے عشائیے سے خطاب کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ […]

.....................................................

امریکی شٹ ڈائون جاری، حکومت کے ڈیفالٹ کرنیکا خطرہ

امریکی شٹ ڈائون جاری، حکومت کے ڈیفالٹ کرنیکا خطرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی بلوں کی ادائیگی کے لئے امریکی حکومت کے پاس رقوم میسر نہیں جن میں سود کی اس رقم کی ادائیگی بھی شامل ہے جو چین، جاپان اور بیرون ملک سرمایہ کاروں نے قومی بانڈز خرید کر اپنی تحویل میں رکھے ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے متنبہ کیا ہے […]

.....................................................

زلزلہ اور خدمت انسانیت

زلزلہ اور خدمت انسانیت

چوبیس ستمبر کی شام بلوچستان و سندھ کے علاقے میں آنے والے ہولناک زلزلے سے بلوچستان کے ان علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا جہاں آج بھی انسان پتھر اور مٹی سے بنائے گئے گھروں میں بستے ہیں اور پینے کے لئے دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا ہے۔ زلزلہ کے بعد بلوچستان کے علاقوں […]

.....................................................

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود میں کمی کے ساتھ بجلی کے نرخوں کو بھی نیچے لانا ہو گا۔ لاہور میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپٹما کے رہنما گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ اپٹما کی […]

.....................................................

حکمران عوام پر مہنگائی کے ڈرون برسا رہے ہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : پاکستان کے بد نصیب عوام آزاد ریاست کے شہری ہونے کے باوجود آج بھی غلامی کی زندگی گزاررہے ہیں کیونکہ انہیں ووٹ دینے کا حق تو حاصل ہے مگر قیادت کے انتخاب میں ان کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں جبکہ خفیہ اور بیرونی قوتوں کی ساز باز سے اقتدار پانے والے جمہوریت […]

.....................................................

شامی حکومت تعریف کی مستحق : جان کیری

شامی حکومت تعریف کی مستحق : جان کیری

جکارتہ (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے معاہدے پر عمل کرنے پر شامی صدر بشار الاسد کی حکومت تعریف کی مستحق ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شامی کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل ریکارڈ وقت میں شروع کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

رباط : ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

رباط : ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

مراکش (جیوڈیسک) مراکش میں حکومتی پالیسیوں سے اکتائے ہزاروں کی تعداد میں بے روزگار نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مراکش کے دارالحکومت رباط میں یونیورسیٹیز کے فارغ التحصیل طلبہ نے حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ ریلی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 6.10.2013

عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے عوام پر نیا منی بجٹ نافذ کر دیا ہے لاہور (جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت […]

.....................................................

پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقراررکھنے کے اعلان کو مستردکر دیا ہے

لاہور : پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔ 100 سے زائد جید علماء و مشائخ اورمفتیان کرام نے حکومتی اقدام کو شریعت کے منافی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فی الفورسزائے موت کے قانون پر عملدرآمد […]

.....................................................

نسلوں کا پاکستان

نسلوں کا پاکستان

آئے روز نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے آج ہر طرف عوام کی چیخ و پکار ہے اور کوئی سننے والا نہیں نہ اپوزیشن بولتی ہے نہ کوئی اور سیاسی جماعت احتجاج کر رہی ہے اور اور سب سے بڑھ کر عوام بھی خاموشی سے سب کچھ برداشت کر رہی ہے جس کے پاس اپنا پورا […]

.....................................................

شامی کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی شروع

شامی کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی شروع

دمشق (جیوڈیسک) دمشق حکومت کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے لئے بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے آج سے مہلک ہتھیاروں اور پلانٹس کی تصدیق اور انہیں تباہ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین شامی کیمیائی ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کے خصوصی مشن پر منگل کو شام پہنچے […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کی تقرری، حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا، لیاقت بلوچ

اپوزیشن لیڈر کی تقرری، حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کے تقرر میں حکومت نے بد نیتی کا مظاہرہ کیا۔ پارلیمنٹ میں موجود دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پیپلز پارٹی سے زیادہ تعداد میں موجود ہیں لیکن ان کا اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کو قابل قبول نہیں تھا کیونکہ […]

.....................................................

بکرے اور آپا کے غیر سیاسی مشورے

بکرے اور آپا کے غیر سیاسی مشورے

مشورہ یہ درکار تھا کہ کیا قُربانی کی کھالیں ہم حکومتِ وقت کو دے سکتے ہیں۔ آپ قُربانی کی کھالیں انہیں دے ہی ڈالیں تو مناسب ہوگا ورنہ اِس بات کا حتی الامکان یقین ہے کہ اگر آپ نے قُربانی کی کھالیں انہیں نہ دی تو یہ مہنگائی میں مزید اضافہ کرکے آپ کی اپنی […]

.....................................................

گروی قوموں کی ٹریجڈی

گروی قوموں کی ٹریجڈی

عالمی برادری میں ایسے خوش نصیب ملکوں اور قوموں کی کمی نہیں جن کے اعلی سرکاری اہلکار، عقیدت مندوں کی طرح حلوائی کی کڑائی کے سائز کا کشکول سرپہ اٹھائے، مالیاتی اداروں کے لنگر خانوں کے سامنے، ڈالروں کے لیے لائن میں لگے اپنے اپنے حصے کے قرضے جاری، یا ری شیڈول ہونے پر لوڈیاں […]

.....................................................

تقدیر بدل رہی ہے

تقدیر بدل رہی ہے

پہلے ایٹمی دھماکے کئے اب معاشی دھماکے کریں گے الیکشن مہم کے دوران کئے وعدوں کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت نے تیزی سے معاشی دھماکے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ حکومت کا تازہ ترین معاشی دھماکہ سپریم کورٹ کے حکم پر مجبورا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا لیکن […]

.....................................................

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے نجکاری کا عمل شروع کر رہی ہے، عمران افضل

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے نجکاری کا عمل شروع کر رہی ہے، عمران افضل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ عمران افضل چیمہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سو فی صد سرمایہ پاکستان سے باہر لے جانے کی اجازت ہے، یہ پالیسی سرمایہ کاری کو پرکشش بناتی ہے۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبری 5.10.2013

گورنمنٹ انٹر سائنس کا لج پنجیڑی ہر سال بہترین نتائج دے رہا ہے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ انٹر سائنس کالج پنجیڑی ہر سال بہترین نتائج دے رہا ہے میٹرک کے بعد FSC کے امتحان میں طلباء نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے میٹر ک کے نتائج 91% جبکہ FSC کے نتائج 88% رہے ان خیالات کا […]

.....................................................

مصر : حکومت کے آمرانہ تسلط کے خلاف عوام سراپا احتجاج

مصر : حکومت کے آمرانہ تسلط کے خلاف عوام سراپا احتجاج

مصر (جیوڈیسک) مصر میں جمہوریت کے متوالوں کو حکومت پابہ زنجیر نہ کر سکی۔ مصر جگہ جگہ عوام کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کئی شہروں میں سابق صدر محمد مرسی کی حکومت کی بحالی کے حق میں مظاہرے ہورہے ہیں۔ فوج کے ساتھ جھڑپوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ مصر میں عوام نے اخوان […]

.....................................................

حکومت سندھ :سماجی ویب سائٹس پر پھندا کسنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت سندھ :سماجی ویب سائٹس پر پھندا کسنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت سندھ نے سماجی ویب سائٹس پر پھندا کسنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت کو ویب سائٹس بند کرنے کا خط ارسال کر دیا۔ ٹینگو ہو یا وائبر، اسکائیپ ہو یا واٹس اپ سب کو حکومت نے شٹ اپ کر دیا اور اب ان پر پابندی لگے گی۔ حکومت سندھ نے اپنے فیصلے کو […]

.....................................................

پلڈاٹ رپورٹ

پلڈاٹ رپورٹ

احمد بلال کا شمار ایسے محب وطن لوگوں میں کیا جاسکتا ہے جو پاکستان اور پاکستانی قوم کا درد اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں میری ان کے ساتھ جتنی بھی ملاقاتیں ہوئی وہ انہی کے کسی نہ کسی پروگرام میں ہی ہوئی اور جہاں تک میں نے دیکھا وہ کسی بھی قسم کے دبائو […]

.....................................................

مہنگائی پر حکومت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جائے، اعتزاز

مہنگائی پر حکومت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جائے، اعتزاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیڑول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے پر حکومت کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے، آج مہنگائی کا جو طوفان آیا ہے اس سے بڑی دہشت گردی کیا ہو گی۔ پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیپلز پارٹی […]

.....................................................

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالتی حکم کے بعد وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے اور نیپرا سے درخواست کی ہے کہ وہ قیمتوں میں اضافے پر نظر ثانی کرے۔ نوٹیفکیشن واپس لیے جانے کے بعد بجلی کی پرانی قیمتیں بحال ہو گئی ہیں اور اس ماہ بل میں […]

.....................................................

دیکھو دیکھوکون آیا

دیکھو دیکھوکون آیا

آج بڑے دنوں بعد پھر وہی پاکستانی سیاست اور اس کی گندگی اور ہمارے چند سیاسی گنج ہائے گراں مایہ یعنی لیڈان حضرات عرف جمہوریت باز اور ان کے کارناموں پہ قلم گھسیٹ رہا ہوں پر کہ جن کے کارنامے سن کر کانوں کو ہاتھ لگانے کا عمل اور توبہ کا لفظ بہت چھوٹا لگتا […]

.....................................................