سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے با وجود حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی۔ ان خیالات کا ظہار سید بلال، انجم عقیل، الیاس مہربان، رضوان صادق، بابر منہاس، چوہدری شفیق، منور مغل، ملک اورنگزیب، اسلم ضیائی، خالد چوہدری، احسان اللہ ،انور سلطان اور عاشق حسین پر مشتمل اسلام آباد کے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی، مارٹن جاوید

خیبرپختونخوا حکومت جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی، مارٹن جاوید

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان منارٹیز موومنٹ کے سرپرست اعلی مارٹن جاوید مائیکل کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت لوگوں کی عزت اور جان و مال کی حفاظت میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ عمران خان کی جانب سے پاکستان میں طالبان کا دفتر کھولنے کی بات نے ثابت کیا ہے کہ وہ طالبان کے نمائندے […]

.....................................................

۔۔،۔ ا حتسابی گرفت ۔،۔۔

۔۔،۔ ا حتسابی گرفت ۔،۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا تھا وہ مفاہمتی سیاست کا نعرہ تھا۔ اس نعرے کی بدولت پی پی پی اپنے پانچ سال کی آئینی مدت تو مکمل کر گئی لیکن اس سے پاکستانی سیاست میں کرپشن کا جو شور بلند ہوا اس […]

.....................................................

عوامی تعاون کے ذریعے تجاوزات کا خاتمہ اور سرکاری املاک کو محفوظ بنائیں گے، تجاوزات کے قیام کو روکنے کے لئے نگرانی کا نظام قائم کیا جائے کمال مصطفی، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہراہوں پر ٹریفک کے نظام کی بہتری اور عوامی شکایات کے ازالے کے لئے تجاوزات کے خلاف میونسپل قوانین پر عمل در آمد کرکے تجاوزات کے قائم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان بلدیہ شرقی کی تمام شاہراہوں […]

.....................................................

حکومت نے پولیس میں سیاسی مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ناصر درانی

حکومت نے پولیس میں سیاسی مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ناصر درانی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں تعینات ہونے والے نئے آئی جی ناصر درانی کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے دیگر فرائض کے علاوہ دہشتگردی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔پولیس کا مورال ڈاون ہے جس کو بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ دہشتگردی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ

نواز شریف حکومت کے خاتمہ سے لیکر نواز شریف کے دوبارہ برسراقتدار آنے تک جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہے اور ہر چیز کی قیمتیں اتنی زیادہ ہوگئی ہیں کہ ایک عام سفید پوش انسان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں وہیں پر دوسری طرف […]

.....................................................

پوری حکومتی مشینری بلوچ عوام کی مدد کیلئے سرگرم ہے: وزیر داخلہ

پوری حکومتی مشینری بلوچ عوام کی مدد کیلئے سرگرم ہے: وزیر داخلہ

سلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ قومی سانحے پر پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیے اب تک 348 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ این ڈی ایم اے بلوچستان حکومت کے ساتھ مل کر امدادی کاروائی کی نگرانی کر رہی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافے […]

.....................................................

شامی حکومت سے کیمیائی ہتھیار حاصل نہیں کئے : حسن نصراللہ

شامی حکومت سے کیمیائی ہتھیار حاصل نہیں کئے : حسن نصراللہ

بیروت (جیوڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر ممالک باغیوں کے بجائے شام میں سیاسی عمل کی حمایت کریں۔ شامی مسئلے کا حل سیاسی مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اس امر کی تردید کی ہے […]

.....................................................

بلوچستان حکومت کی ہر ممکن معاونت کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

بلوچستان حکومت کی ہر ممکن معاونت کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے صوبائی حکومتوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم کو زلزلہ متاثرہ علاقوں کی صورتحال سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین این ڈی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، حکومت کو کمزور پچ پر نہیں کھیلنا چاہیے، خورشید شاہ

طالبان سے مذاکرات، حکومت کو کمزور پچ پر نہیں کھیلنا چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں حکومت کو کمزور پچ پر نہیں کھیلنا چاہیے، پشاور میں چرچ حملوں کے بعد وزیر اعظم ، اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائیں گے تو دوسری جانب سے کہا جائے گا کہ پہلے اپنے ملک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24.09.2013

میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے گجرات (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگ (ن)کے راہنماء ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 چوہدری اشرف دیونہ نے کہاہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے عملی […]

.....................................................

الجھ رہی ہے انسانیت کیوں

الجھ رہی ہے انسانیت کیوں

اب پشاور کے چرچ میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقع کے بعد قوم اور حکومت کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ 22 ستمبر 2013 کو پشاور کوہاٹی گیٹ کے قریب آل سینٹس چرچ میں ہونے والی دہشت گردی کے واقع کے پسِ پردہ امریکا اور بھارت (یعنی امریکی بلیک واٹر […]

.....................................................

طارق شہید کی یاد میں

طارق شہید کی یاد میں

یہ بات سچ ہے کہ کچھ لوگ ہی زندگی کی رونق ہوتے ہیں اور جب یہ لوگ جدا ہو جائیں تو یہ جہاں بے رونق سا ہو جاتا ہے اور زندگی بوجھ سی محسوس ہوتی ہے اور کچھ غم ایسے ہوتے ہیں کہ بھولائے نہیں بھولتے کہ ان کی کسک اور خلش دم آخر تک […]

.....................................................

حکومت کو کچھ نہیں سمجھا جا رہا تو مذاکرات کی کیا حیثیت، کامران خان

حکومت کو کچھ نہیں سمجھا جا رہا تو مذاکرات کی کیا حیثیت، کامران خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سیئر تجزیہ کار کامران خان کہتے ہیں کہ جب حکومت کو کچھ نہیں سمجھا جا رہا تو مذاکرات کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے، ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کہتے ہیں بات چیت نہ کی تو ایسے واقعات روز ہوں گے، سینئر تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ بات […]

.....................................................

برطانوی ہائوس آف لارڈ کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت گرانے کی کسی کوشش میں ملوث نہیں رہا

اسلام آباد : برطانوی ہائوس آف لارڈ کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت گرانے کی کسی کوشش میں ملوث نہیں رہا ہوں اور نہ ہی وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے دوران ایسی کوئی کوشش کی ہے، صرف آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت کی لوٹ […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 23.09.2013

حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنائے، ناصر رمضان گجر لاہو ر(پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے پشاور میں خودکش دھماکوں میں جا بحق ہونے والے شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کی […]

.....................................................

حکومت مقامی حکومت کے قیام کے لئے انتخابات کا اعلان جلد کرے، سید بلال

اسلام آباد کے شہری و دیہی علاقے عدم توجہی کا شکار ہیں اور بڑھتے ہوئے مسائل سے شہری پریشان ہیں۔ حکومت اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے غیر ضروری تاخیر کرنے کی بجائے انتخابات کا اعلان جلد از جلد کرے۔ ان خیالات کا اظہار سید بلال، الیاس مہربان، فیصل سخی بٹ، رضوان […]

.....................................................

حکومت کی دہشت گردی کیخلاف بڑے اقدام کی تیاری، آخری حد تک جانے کا فیصلہ

حکومت کی دہشت گردی کیخلاف بڑے اقدام کی تیاری، آخری حد تک جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں جاری دہشت گردی کی خوفناک لہر کے بعد حکومت نے بڑے اقدام کی تیاری شروع کر دی، ذرائع کے مطابق ملک میں امن وامان کے لئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے صوبائی حکومتوں، وفاقی وزرا اور مختلف […]

.....................................................

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے باز رہے، سید بلال شیرازی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ قوم کو وزیراعظم کے خوبصورت لفظ نہیں مسائل کا حل چاہیے، حکومت یکم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے باز رہے، مہنگائی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، مہنگائی کی وجہ […]

.....................................................

سانحہ پشاور, حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور, حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پشاور میں بم دھماکوں کے خلاف تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حملہ پاکستان اور اسلام دشمن افراد نے کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری […]

.....................................................

حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے، وزیراعظم

حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے پشاور واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام جماعتیں اچھے کام کیلئے اکٹھی ہوئیں لیکن افسوس حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے۔ لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پشاور میں دہشت گردی افسوسناک ہے۔ میاں نواز […]

.....................................................

حکومت میں ہوں یا نہ ہوں عوام کے ساتھ جینا مرنا ہے، افتخار حسین

حکومت میں ہوں یا نہ ہوں عوام کے ساتھ جینا مرنا ہے، افتخار حسین

پشاور (جیوڈیسک) سابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پشاور چرچ میں خودکش حملہ کے سوگ میں اے این پی کا ملک بھر میں 3 روزہ سوگ منائے گی، انہوں نے یہ اعلان خود حملے کے بعد جائے وقوع پر پہنچنے پر ذرائع سے […]

.....................................................

حکومت کے پہلے 100 دن میں ہی برا حال ہو گیا: اعتزاز احسن

حکومت کے پہلے 100 دن میں ہی برا حال ہو گیا: اعتزاز احسن

اہور (جیوڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کا پہلے سو دن میں ہی برا حال ہو گیا ہے عوام کو کچھ دے تو نہ سکی البتہ کرپشن کے کئی اسکینڈل سامنے آ گئے ہیں۔ الحمرا ہال لاہور میں آرٹسٹ محمد شفیق کے فن پاروں کی نمائش کے افتتاح کے […]

.....................................................

جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے کی انتہا کر دی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ جمہوریت کی روح کے منافی اور فوجی حکمرانوں کے موقف کی کھلم کھلا تائید ہے جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے ۔ […]

.....................................................