وزیراعظم نے استعفے کے سوا تمام باتیں مان لیں، عمران خان

وزیراعظم نے استعفے کے سوا تمام باتیں مان لیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ کن جنگ لڑرہے ہیں اس میں آزادہوں گے یا غلام رہیں گے، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل تک جو حکمراں بات کرنے کے کے لیے تیار نہیں تھے اب وہ دھاندلی کی تحقیقات کے […]

.....................................................

عمران خان عدالتی کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں، گیلپ سروے

عمران خان عدالتی کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں، گیلپ سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی ممتاز ترین سروے رپورٹ میں عمران خان کو صبر سے کام لینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ جلد بازی کسی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے، عدالتی کمیشن کی رورٹ منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرنا چائیے۔ گیلپ سروے میں 72 فیصد […]

.....................................................

دھرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات ہیں، عمران خان

دھرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انساف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے دھرنے کے معاملے پر ان کی پارٹی میں اختلافات ہیں اور اس بارے میں لوگ تقسیم ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ اب یہ بات محسوس کی جا رہی کہ بعض عناصر طویل دھرنے […]

.....................................................

شاہ محمود نے کہا کہ سال دو سال میں پی ٹی آئی سربراہ بن جائونگا: مرید حسین

شاہ محمود نے کہا کہ سال دو سال میں پی ٹی آئی سربراہ بن جائونگا:  مرید حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سال دو سال بعد عمران خان نہیں ہوں گے، تحریک انصاف کے سربراہ وہ بن جائیں گے۔ مرید حسین قریشی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سب کو یقین دلاتے تھے کہ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سال دو سال بعد عمران خان نہیں ہوں گے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سال دو سال بعد عمران خان نہیں ہوں گے. بھائی مخدوم مرید حسین Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

اپوزیشن جماعتیں ضامن بننے کو تیار ہیں، عمران خان ضد چھوڑ دیں، خورشید شاہ

اپوزیشن جماعتیں ضامن بننے کو تیار ہیں، عمران خان ضد چھوڑ دیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور حکومت کے درمیان اپوزیشن جماعتیں ضامن بننے کو تیار ہیں ، عمران خان ضدچ ھوڑ کر معقول مطالبات پر بات کریں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

سیاسی جرگہ بھی عمران خان کو قائل نہ کرسکا

سیاسی جرگہ بھی عمران خان کو قائل نہ کرسکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استعفے کے مطالبہ پر بدستور قائم ہیں، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی قیادت میں سیاسی رہنماؤں کا جرگہ عمران خان کو قائل کرنے میں ناکام رہا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک یہاں ہیں جب […]

.....................................................

نواز شریف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے، عمران خان

نواز شریف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کواپنی کرسی کی پرواہے، یہ ذہنی مقابلہ ہے، دیکھتے ہیں فتح کس کی ہوتی ہے۔ ہم تمام ظالم اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہوں گے، تحریک انصاف کے تمام کارکنان اسلام آباد پہنچیں۔ دھرنے کے شرکا ء سے […]

.....................................................

آزادی یا موت، فیصلہ کر چکا ہوں: عمران خان

آزادی یا موت، فیصلہ کر چکا ہوں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دھاندلی کرنے والوں کے احتساب تک ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آ سکتی۔ جعلی انتخابات کے ذریعے معرض وجود میں آئی پارلیمنٹ غیر قانونی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت نے انتخابات سے دو دن پہلے پنجاب کی پانچ ڈویژنز […]

.....................................................

عمران کے نوجوانوں کے نام

عمران کے نوجوانوں کے نام

وقتی پسپائی تحریک کو نیا خون دیتی ہے دے رہے ہیں تمہیں جو لوگ رفاقت کا فریب ان کی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گے اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھِسل جاؤ گے (عمران کے نوجوانوں کے نام ) تند و تیز مزاج والے جوشیلے […]

.....................................................

عمران خان نے جمہوریت ڈی ریل کرنے کی بات نہیں کی: شیخ رشید

عمران خان نے جمہوریت ڈی ریل کرنے کی بات نہیں کی: شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی بات نہیں کی، جمہوریت اور پارلیمنٹ کو کوئی خطرہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو کوئی پیغام نہیں پہنچایا، خواہش ضرورتھی کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف ساتھ نکلیں۔

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیا

عمران خان اور طاہر القادری نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے پہلی بار مظاہرین سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آج اس پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جو آئین کے آرٹیکل 213، 18 کی خلاف ورزی میں بنی۔ اگر وہ لوگ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہم نے بھی […]

.....................................................

عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی: جاوید ہاشمی

عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی: جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جاوید ہاشمی نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی، اس بارے میں انھوں نے خود انھیں بتایا تھا۔ اس کے علاوہ پارٹی میں یہ باتیں بھی ہوتی تھیں کہ احمد شجاع پاشا لاہور میں سرگرم ہیں۔ انھوں […]

.....................................................

عمران خان کا تمام ایم این ایز کو قومی اسمبلی پہنچنے کا حکم

عمران خان کا تمام ایم این ایز کو قومی اسمبلی پہنچنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام اراکین کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد مظاہرین سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا۔ تحریک انصاف نے اپنے استعفے اسمبلی میں دے رکھے ہیں تاہم شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

حکومت کا طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ

حکومت کا طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر جمعرات تک مسئلہ حل نہ ہوا تو ریڈ زون کو خالی کرانے کی قرارداد مشترکہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

وزیر اعظم  کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم وزیراعظم صاحب کے ساتھ ہیں ، حکومت کو اپنے رویے پر غور کرنا ہو گا، عمران خان پرویز خٹک سے تو استعفیٰ لے نہیں سکے تو وزیر اعظ٘م سے کیا استعفیٰ لیں گے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]

.....................................................

عمران خان رائےعامہ ہموار کرنے میں ناکام رہے ہیں، برطانوی جریدہ

عمران خان رائےعامہ ہموار کرنے میں ناکام  رہے ہیں، برطانوی جریدہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی جریدے “اکنامسٹ” نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ عمران خان طویل دھرنے اور تقریروں کے باوجود یہ رائے عامہ ہموار کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ نواز شریف بدعنوان ہیں یا یہ کہ وہ غیر قانونی طریقے سے اقتدار میں آئے۔ برطانوی جریدے “اکنامسٹ” نے اپنے ایک تبصرے میں لکھا ہے […]

.....................................................

عمران خان کا دھرنا سازش کا حصہ ہے، پروفیسر رفیق اختر

عمران خان کا دھرنا سازش کا حصہ ہے، پروفیسر رفیق اختر

ڈسکہ (جیوڈیسک) ممتاز مسلم اسکالر اور کئی کتابوں کے مصنف پروفیسر احمد رفیق اختر نے ملک میں جاری بحران اور عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ سب ایک سازش کا حصہ ہے۔ عمران خان کے تمام مطالبات مان لیے گئے تھے۔ صرف ایک مطالبے کے لیے لوگوں کو اذیت نہیں دینی چاہئے […]

.....................................................

حکومتی رٹ چیلنج کر کےعمران خان نے طالبان سے بڑی بغاوت کی: خالد سومرو

حکومتی رٹ چیلنج کر کےعمران خان نے طالبان سے بڑی بغاوت کی: خالد سومرو

سکھر (جیوڈیسک) جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل اور سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنوں کی آڑ میں مغربی ایجنڈے اور مغربی تہذیب کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان اور طاہر القادری غیر ملکی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں، […]

.....................................................

ہار نہیں مانیں گے، نواز شریف کے استعفیٰ کے بغیر نہیں جائیں گے،عمران خان

ہار نہیں مانیں گے، نواز شریف کے استعفیٰ کے بغیر نہیں جائیں گے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے زرد صحافت کو فروغ دیا، نواز شریف نے سیاستدانوں کی قیمتیں لگائیں اور پلاٹ تقسیم کیے، ڈھائی سو کروڑر وپے آئی بی کو دیے گئے۔ ہم 20 دن سے کھڑے ہیں، ہار نہیں مانیں گے، نواز شریف کے استعفے کے بغیر کسی صورت […]

.....................................................

پارلیمنٹ کو آمریت سے زیادہ جمہوریت نے نقصان پہنچایا، عمران خان

پارلیمنٹ کو آمریت سے زیادہ جمہوریت نے نقصان پہنچایا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو جتنا نقصان جمہوریت نے پہنچایا اتنا کسی آمریت سے بھی نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم صرف احتجاج نہیں کررہے ہیں بلکہ بٹی ہوئی قوم کو ایک قوم بنا […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کا الطاف حسین کو فون، یوم سوگ منانے پر عمران خان کی جانب سے شکریہ ادا کیا

شاہ محمود قریشی کا الطاف حسین کو فون، یوم سوگ منانے پر عمران خان کی جانب سے شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو فون کیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے الطاف حسین کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

.....................................................

عمران خان منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

عمران خان منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج اور سپریم کورٹ کو بدنام کیا وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے ہیں جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے لیکن یہ نہیں جانتا کہ یہ سب منصوبہ بندی کس نے کی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]

.....................................................

پی ٹی وی پر حملہ قابل افسوس ہے: پرویز رشید

پی ٹی وی پر حملہ قابل افسوس ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جارحیت اور تشدد کی کارروائی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری خود کو اس لاقانونیت سے بری […]

.....................................................