جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام

جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام

جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام۔ گزشتہ روز ہم نے نئے پاکستان اور جمہوریت کیلیے بڑا قدم اٹھایا، عمران خان۔

.....................................................

نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تو وزیراعظم ہاؤس بھی آجاؤں گا، عمران خان

نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تو وزیراعظم ہاؤس بھی آجاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف نے ضد چھوڑ کر استعفیٰ نہ دیا تو میں ان کے پیچھے وزیر اعظم ہاؤس میں بھی آ جاؤں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

14 اگست 2014 تاریخ میں نئی تاریخ رقم

14 اگست 2014 تاریخ میں نئی تاریخ رقم

نغموں کی جھنکار ہنستے کھلکھلاتی خواتین مسکراتے بچے بے فکر بزرگ چہرے پے امید کے دیے جلائے اقلیتیں ہر پاکستانی یوں جھوم رہا ہے جیسے وہ کسی جشن میں شرکت کیلئے آئے ہوں ـ جسموں کا یہ ہجوم بتا رہا ہے عوام کی بے حسی کا رونا رونے والے جان گئے کہ ان میں سچائی […]

.....................................................

میاں صاحب ضد نہ کریں،استعفا دے دیں، عمران خان

میاں صاحب ضد نہ کریں،استعفا دے دیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے ڈی چوک پر مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب ضد نہ کریں،استعفا دے دیں، آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے عوام کا سمندر ہوگا، نئے پاکستان کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔ نیا پاکستان سب کو مبارک ہو، آج جشن منائیں […]

.....................................................

نواز شریف کے استعفے کے بعد ہی بات چیت ہو گی: عمران خان

نواز شریف کے استعفے کے بعد ہی بات چیت ہو گی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب حکومت سے وزیراعظم نواز شریف کے جانے کے بعد ہی بات ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مستعفی ہونے کے بعد ہی حکومت سے بات چیت ہو […]

.....................................................

سول نافرمانی: جہانگیر ترین نے کپتان کے حکم کی نافرمانی کر دی

سول نافرمانی: جہانگیر ترین نے کپتان کے حکم کی نافرمانی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی مہم شروع کرنے کا اعلان کے باوجود پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین خود ہی اپنی جماعت کے فیصلے پر عمل نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کے گروپ کی کمپنیوں نے پیر کو معمول کے […]

.....................................................

عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان غیر مدبرانہ ہے ،غیر ذمہ درانہ اقدام سے ملک اور جمہوریت کو نقصان ہوگا ۔نعیم کھو کھر

عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان غیر مدبرانہ ہے ،غیر ذمہ درانہ اقدام سے ملک اور جمہوریت کو نقصان ہوگا ۔نعیم کھو کھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے تحریک انصاف کی جانب سے ملک میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اگر عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ہی چلانی تھی تو پھر آزادی مارچ اور دھرنہ دینے کی کیا […]

.....................................................

آزادی مارچ آج شاہراہ دستور کی طرف جائے گا، عمران خان کا اعلان

آزادی مارچ آج شاہراہ دستور کی طرف جائے گا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارا پرامن مارچ شاہراہ دستور کی طرف جائے گا اور اس مارچ کی قیادت وہ خود کریں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ان کا آزادی مارچ مکمل […]

.....................................................

ملک کا کیا بنے گا

ملک کا کیا بنے گا

اَب کیاعمران خان کا سِول نافرمانی اور ریڈزون عبورکرنے کا اعلان نیاپاکستان بناسکے گا…؟اوراِس کی کیا گارنٹی ہے کہ ریڈزون کو کراس کرنے کے بعدجمہوریت قائم رہ سکے گی..؟یاپھر وہی ہوجائے گا اور وہی لوگ مسندِ اقتدار پر قابض ہوجائیںگے…؟جن کے ہاتھوں جمہوری چڑیا قیدہوجائے گی..؟اور ہمارے یہی ضدی اور اَناپرست سیاستدان جو ابھی تو […]

.....................................................

مجھے نظربند کرنے سے کچھ ٹھیک نہیں ہوگا، عمران خان

مجھے نظربند کرنے سے کچھ  ٹھیک نہیں ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے نظربند کر سکتی ہے، مجھے نظربند کرنے سے کچھ ٹھیک نہیں ہوگا، پولیس کو بھی بادشاہت سے آزاد کرنے آرہے ہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ ڈیڑھ گھنٹے جشن منانے کے بعد آرام […]

.....................................................

اپوزیشن کمیٹی کی عمران خان سےملاقات کی کوشش، رابطہ نہ ہو سکا

اپوزیشن کمیٹی کی عمران خان سےملاقات کی کوشش، رابطہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی ہے مگر اس کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ خورشیدشاہ نے شاہ محمود قریشی سے بھی رابطے کی کوشش کی تاہم فون اٹینڈنہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کا عارف علوی کا رابطہ ہوا ہے۔ عارف علوی نے کمیٹی کو جواب دیا ہے […]

.....................................................

عمران خان کا آج اسلام آباد کے ریڈ زون میں جانے کا اعلان

عمران خان کا آج اسلام آباد کے ریڈ زون میں جانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج شام اسلام آباد کے ریڈزون میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر مجھے نظر بند کیا گیا، راستہ روکا گیا تو فوج آجائے گی۔ راستے میں کوئی گلو بٹ مل گیا تو اسے طالبان کے حوالے کر دیں […]

.....................................................

واحد حل مذکرات۔۔۔

واحد حل مذکرات۔۔۔

عمران خان صاحب نے ملک میں سول نا فرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹیکس اور یوٹیلٹی بلز ادا نہ کریں۔ اس سے پہلے ملک میں دو دفعہ سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا جاچکا ہے اور ان دونوں تحریکوں میں ملک کا […]

.....................................................

عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان

عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان

آج پاکستان کی موجودہ گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی سیاسی ہلچل بازی پر نہ صرف مُلکی بلکہ عالمی اداروں اور اپنے پرائے سب ہی ممالک کی نظریں جمعی ہوئی ہیں، دارالحکومت میں ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے کارکنان کے ساتھ دھرنادیئے بیٹھے ہیں تو دوسری طرف پاکستان عوامی تحریک کے […]

.....................................................

کشتیاں جلا کر آج لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، عمران خان

کشتیاں جلا کر آج لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر گزشتہ روز کارکنوں کو حکم دے دیتا تو تباہی ہو جاتی، کشتیاں جلا کر آج اپنے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ہجوم تھا، نواز […]

.....................................................

حکومت کا عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

حکومت کا عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں جماعتوں سے مذاکرات کیلئے الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ مذاکراتی کمیٹیوں میں دوسری جماعتوں کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی […]

.....................................................

عمران خان کی سول نافرمانی کی تحریک معیشت تباہ کرنے کی مذموم سازش ہے، شہبازشریف

عمران خان کی سول نافرمانی کی تحریک معیشت تباہ کرنے کی مذموم سازش ہے، شہبازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان غیر آئینی و غیر قانونی ہے اور عوام اس تحریک کو ناکام بنا دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ جمہوریت میں مذاکرات کے ذریعے ہی بند دروازے کھلتے […]

.....................................................

عمران خان نیند سے اٹھ کر بنی گالہ روانہ

عمران خان نیند سے اٹھ کر بنی گالہ روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نیند سے اٹھ کر بنی گالہ روانہ ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ رات کنٹینر پر سوئے تھے تاہم صبح اٹھ کر بنی گالہ روانہ ہوگئے۔

.....................................................

مستقبل کے اخبارات سے

مستقبل کے اخبارات سے

کسی لانگ مارچ سے ہماری حکومت نہیں گرے گی۔وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے جشن آزادی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ کسی کے دھرنوںیا لانگ مارچ سے ان کی حکومت کوئی خطرہ نہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 16/8/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 16/8/2014

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) عمران خان سرا سر ہٹ دھرمی سے کام لے رہے ہیں جو ایک غیر سیاسی رویہ ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی عدالتی کمیشن بنانے کی پیشکش نہ صرف فراخدلانہ ہے بلکہ آئینی و سیاسی اعتبار سے قابل عمل بھی ہے۔ عمران خان ایک متلون مزاج سیاستدان ہیں جو پل […]

.....................................................

عمران خان سمیت پوری قیادت آج رات کارکنوں کے ساتھ گزارے گی، ترجمان تحریک انصاف

عمران خان سمیت پوری قیادت آج رات کارکنوں کے ساتھ گزارے گی، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چیرمین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے وہ آج رات کارکنوں کے ساتھ گزاریں گے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے، وہ آج رات کارکنوں کے ساتھ گزاریں گے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

حکومت عمران خان کے آئینی مطالبات ماننے کو تیار

حکومت عمران خان کے آئینی مطالبات ماننے کو تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عمران خان کو پیغام پہنچا دیا کہ حکومت عمران خان کے آئینی مطالبات ماننے کو تیار ہیں، سیاسی درجہ حرارت میں کمی لانے کیلئے پنجاب کے گورنر چوہدری سرورآگے آگے رہیں اور رابطے شروع کر دیئے۔ ملک میں بڑھتے سیاسی درجہ حرارت نے مقتدر حلقوں کے سیسوں کو پگھلانا شروع […]

.....................................................

عمران خان کارکنوں سے کیا گیا وعدہ وفا نہ کرپائے!!

عمران خان کارکنوں سے کیا گیا وعدہ وفا نہ کرپائے!!

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے آزادی مارچ سے قبل کارکنوں سے کئی بار وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ کھائیں گے، ان کے ساتھ رہیں گے، ساتھ نہیں چھوڑیں گے، مگر تحریک انصاف کے سربراہ اپنا وعدہ وفا نہ کر سکے۔ رات کو جلسے کے بعد اپنی ٹیم کو کھلے آسمنا تلے […]

.....................................................

عمران خان استعفی کے مطالبے سے دستبردار ہو سکتے ہیں، ذرائع

عمران خان استعفی کے مطالبے سے دستبردار ہو سکتے ہیں، ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے کارکن وفاقی دارالحکومت تیزی سے پہنچ رہے ہیں کیوں کہ ان کے قائد عمران خان کا مطالبہ ہے نواز شریف کے استعفی کے سوا کچھ قابل قبول نہیں ہے۔ دوسری جانب پارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان اپنے مطالبات میں نرمی لے آئیں […]

.....................................................