مجھے کچھ ہوا تو شریف برادران کو نہ چھوڑنا، عمران کا کارکنوں کو پیغام

مجھے کچھ ہوا تو شریف برادران کو نہ چھوڑنا، عمران کا کارکنوں کو پیغام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے کہا کہ حکمران کرسی بچانے کے لئے ڈرے ہوئے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا 14 اگست کو بتاؤں گا کہ ہم نے کیا کرنا ہے، 14 ماہ سے تمام دروازے کٹھکھٹائے ہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کارکنوں کو کہ دیا […]

.....................................................

عمران خان ہمارے ہر قدم پر الزام لگا دیتے ہیں: پرویز رشید

عمران خان ہمارے ہر قدم پر الزام لگا دیتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کانفرنس میں آپریشن ضرب عضب پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ تحریک انصاف کے علاوہ تمام جماعتوں نے اے پی سی میں شرکت کی۔ لگتا ہے وزیراعلی خیبر پختونخوا عمران خان کی سیاست کی وجہ سے نہیں آئے، شہباز شریف […]

.....................................................

نواز شریف سے 14 اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہوگی، عمران خان

نواز شریف سے  14  اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہوگی،  عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب نواز شریف کے ساتھ 14 اگست سے پہلے کوئی بات نہیں ہو گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کانفرنس میں ملک کی سلامتی کے لئے نہیں بلکہ سیاسی معاملات پر بات چیت کے لئے بلائی گئی تھی، […]

.....................................................

عمران خان عوامی تحریک کے یوم شہدا میں‌ شرکت نہیں‌ کریں‌ گے شیریں مزاری

عمران خان عوامی تحریک کے یوم شہدا میں‌ شرکت نہیں‌ کریں‌ گے  شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے عمران خان کی لاہور میں عوامی تحریک کے یوم شہداء میں شرکت کی تردید کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کے بارہ اگست کو یوم شہداء میں عمران خان شریک نہیں ہو […]

.....................................................

عمران خان اورطاہرالقادری کا ضمانت قبل از گرفتاری کامشورہ قبول کرنے سے انکار

عمران خان اورطاہرالقادری کا ضمانت قبل از گرفتاری کامشورہ قبول کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو وکلا نے ضمانت قبل از گرفتاری کامشورہ دے دیا تاہم دونوں قائدین نے ضمانت قبل از گرفتاری کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ دونوں جما عتوں کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق پارٹی کے وکلا اور پارٹی کے […]

.....................................................

نظر بند کیا تو پورا پاکستان بند ہو جائے گا، عمران خان کا الٹی میٹم

نظر بند کیا تو پورا پاکستان بند ہو جائے گا، عمران خان کا الٹی میٹم

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مطالبات پورے ہونے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔ ہمارا کوئی مطالبہ غیر قانونی نہیں۔ انہوں نے کہا جمہوریت کے نام پر قائم بادشاہت کو ختم کریں گے۔ دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن کرانے کے سوا کوئی حل […]

.....................................................

عمران خان کا 10 اگست کو طاہر القادری کے یوم شہدا میں شرکت کا اعلان

عمران خان کا 10 اگست کو طاہر القادری کے یوم شہدا میں شرکت کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے 10 اگست کو طاہر القادری کے یوم شہدا میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں سمیت عوامی تحریک کے یوم شہدا کی تقریب میں شرکت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ عمران خان […]

.....................................................

اسد عمر کا تازہ ترین انٹرویو

اسد عمر کا تازہ ترین انٹرویو

کبھی آپ نے پاکستان جیسے ملک میں یہ سنا کہ چند چنے ہوئے افراد میں سے ایک قیمتی دماغ ہو ـ بہترین جاب ہو جہاں سے ماہانہ 57 لاکھ روپے ملتے ہوں ـ پھر ایک عوامی لیڈر اس کے پاس جاتا ہے اور پاکستان کے بگڑتے ہوئے حالات کے ساتھ ساتھ اس جیسے انسان کی […]

.....................................................

طاہر القادری، شیخ رشید اور چوہدری برادران عمران خان کو بے وقوف بنا رہے ہیں، پرویز رشید

طاہر القادری،  شیخ رشید  اور  چوہدری برادران عمران خان کو  بے وقوف بنا رہے ہیں،  پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طاہرالقادری، شیخ رشید اور چوہدری برادراپنے مفاد کے لئے عمران خان کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پوری پریس کانفرنس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے حوالے سے ایک لفظ تک نہیں […]

.....................................................

فوج احتجاج سے نہیں بلکہ حکومت کی حرکتوں کی وجہ سے آئے گی، عمران خان

فوج احتجاج سے نہیں بلکہ حکومت کی حرکتوں کی وجہ سے آئے گی،  عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران کچھ بھی کرلیں آزادی مارچ کسی صورت نہیں رکے گا ہم 14 اگست کو اپنے مطالبات منوا کر اور اس بادشاہت کا خاتمہ کرکے ہی اٹھیں گے تاہم اگر ملک میں فوج آئی تو حکومت کی حرکتوں سے ہی آئے گی […]

.....................................................

جان کی امان پائوں تو عرض کروں

جان کی امان پائوں تو عرض کروں

قارئین دیکھا آپ نے جب سے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزادی مارچ کی بابت میاں صاحب سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے اور اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے کس طرح موجودہ سسٹم کے حامی سیاستدان آپس میںاٹھک بیٹھک کا کھیل کھیل رہے ہیں، سب پر ایک […]

.....................................................

لیہ : کیا ملکی منظر نامے میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔ ایم آر ملک

لیہ : کیا ملکی منظر نامے میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔ ایم آر ملک

لیہ (ایم آر ملک سے) کیا ملکی منظر نامے میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے اور ایک بار پھر تاریخ کی آنکھ 1977 کاپس منظر دیکھنے والی ہے ؟یہ ہے وہ سوال جو عمران خان کے آزادی اور ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد حکومت وقت کی طرف سے دونوں جماعتوں […]

.....................................................

چودہ اگست کو پاکستانی عوام کو حقیقی آزادی کا تحفہ دینگے۔: عمران خان

چودہ اگست کو پاکستانی عوام کو حقیقی آزادی کا تحفہ دینگے۔: عمران خان

سوات (جیوڈیسک) خوشحالی کی دستک پروگرام کے تحت پہلے پن بجلی گھر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا جہاد کا مطلب ہے اپنے حقوق کے لئے جنگ لڑنا ہم انصاف اور حق کے حصول کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ عمران خان نے کہا پاکستان چودہ اگست اُنیس سو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7/8/2014

بھمبر کی خبریں 7/8/2014

بھمبر (بیورو رپورٹ) عمران خان اور طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں دھرنے اور مارچ کی کال دے کر ملک کے اندر عدم استحکام پیدا کر کے جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں پاکستان کے 18 کروڑ عوام عمران خان اور طاہر القادری کے غیر ملکی ایجنڈے کو مل کر […]

.....................................................

عمران خان اور طاہرالقادری لچک کا مظاہرہ کریں ، گورنر پنجاب

عمران خان اور طاہرالقادری لچک کا مظاہرہ کریں ، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے لیکن اس کے ساتھ حکومت کو بھی اپنے رویے میں لچک دکھانے کی ضرورت ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سب سے بڑے اور بھاری قرآنی نسخے کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا […]

.....................................................

14 اگست کو بتاؤں گا کہ ظلم کا مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے، عمران خان

14 اگست کو بتاؤں گا کہ ظلم کا مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے، عمران خان

سوات (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو عوام کو بتاؤں گا کہ ظلم کا مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے۔ سوات کے علاقے مٹہ میں مائیکرو ہائیڈل یونٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے بزرگوں نے ملک کو […]

.....................................................

عمران خان ہمیشہ ہارتے اور دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے: رانا مشہود

عمران خان ہمیشہ ہارتے اور دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے:  رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ ہارتے اور دھاندلی کا رونا روتے رہیں گے۔ نہ جانے کیوں اپنے بارے میں عوامی مقبولیت کی خوش فہمی کا زعم رکھتے ہیں وہ 1997ء کے الیکشن میں کوئی نشست نہ جیت پائے اور 2002ء کے الیکشن میں بمشکل […]

.....................................................

جماعت اسلامی کی نواز شریف اور عمران خان کے درمیان مصالحت کی کوششیں

جماعت اسلامی کی نواز شریف اور عمران خان کے درمیان مصالحت کی کوششیں

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے مرکزی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ترجمان اسرار اللہ نے بتایا کہ سراج الحق اور جماعت کے دیگر قائدین کا سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور […]

.....................................................

کنگناروت فلم ’’کٹی بٹی‘‘ میں عمران خان کی ہیروئن بنیں گی

کنگناروت فلم ’’کٹی بٹی‘‘ میں عمران خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں ان دنوں خبر گرم ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت نکھل ایڈوانی کی لو اسٹوری فلم ’’کٹی بٹی‘‘ (Katti Batti) میں عمران خان سے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یوٹی وی موشن پکچرز کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی یہ فلم بالی ووڈ میں اب […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کیلئےکیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کیلئےکیس کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے قانونی معاونت طلب کر لی۔ فیصل آباد کے محمد کامران نےعمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے قانونی معاونت […]

.....................................................

عمران خان کو اپنی آمرانہ سوچ ختم کرنا ہوگی، آزادی مارچ نہیں روکیں گے،عابد شیر علی

عمران خان کو اپنی آمرانہ سوچ ختم کرنا ہوگی، آزادی مارچ نہیں روکیں گے،عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلافات ضرور ہیں لیکن دونوں جماعتیں جمہوریت اور پاکستان کیلیے متحد ہیں تاہم استعفے ملنے پر الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات ضرور کرائے۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی غیر پارلیمانی گفتگو سے ملک دشمنوں […]

.....................................................

فیس بک پر طاہرالقادری اور ٹوئٹر پر عمران خان سب سے آگے

فیس بک پر طاہرالقادری اور ٹوئٹر پر عمران خان سب سے آگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سروے کے مطابق فیس بک اور ٹوئٹر پر ملک کی مقبول ترین شخصیات میں طاہرالقادری، عمران خان اور پرویز مشرف جبکہ سیاسی جماعتوں میں تحریک انصاف، پاکستان عوامی تحریک اور جماعت اسلامی شامل ہیں۔ سوشل میڈیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک پر طاہرالقادری 22 لاکھ، 3 ہزار 800 […]

.....................................................

عمران خان خیبر پختونخوا حکومت کی فکر کریں: محمد توفیق بٹ

عمران خان خیبر پختونخوا حکومت کی فکر کریں: محمد توفیق بٹ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایم پی اے محمد توفیق بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان (ن) لیگ کی حکومت کو گرانے کا سوچنے سے پہلے خیبر پختونخوا حکومت کی فکر کریں، عمران خان نے اپنی سیاست بھی داؤ پر لگا دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جشن آزادی کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی […]

.....................................................

عمران خان نے ملکی سالمیت کو دائو پر لگا دیا، بیگم خالدہ منصور

عمران خان نے ملکی سالمیت کو دائو پر لگا دیا، بیگم خالدہ منصور

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان بچگانہ حرکتیں کر رہے ہیں۔ وہ ملکی سالمیت کو دائو پر لگانے کے لئے تل گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف خیبر پختونخوا حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے […]

.....................................................