ایٹمی قوت پاکستان، قوم کی بیٹی پس زنداں

ایٹمی قوت پاکستان، قوم کی بیٹی پس زنداں

تحریر : حفیظ خٹک 28 مئی 1998 کا دن، وہ دن کہ جب پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے بھارت سمیت پوری دنیا کو بتادیا کہ ہم کسی سے کم نہیں۔ اس دن سے کئی روز قبل بھارت نے پوکران میں ایٹمی دھماکہ کرکے دنیا کی چھٹی ایٹمی قوت کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ پاکستان […]

.....................................................

نواز شریف کا بیان توجہ ہٹائو مہم، یا توجہ دلائو مہم

نواز شریف کا بیان توجہ ہٹائو مہم، یا توجہ دلائو مہم

تحریر : مسز جمشید خاکوانی میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ نواز شریف اپنے غدارانہ بیان پر بہت نازاں ہیں بلکہ جو انہیں سمجھانے جاتا ہے وہ اسے بھی قائل کرنے کی اذیت سے گذارتے ہیں ان کا موقف ہے کہ یہی بیانیہ کل ہماری طاقت بنے گا اور اس نعرے کے بل […]

.....................................................

پریانکا کے بعد تبو کی بھی فلم ’ بھارت ‘ میں انٹری

پریانکا کے بعد تبو کی بھی فلم ’ بھارت ‘ میں انٹری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد تبو نے بھی دھماکے دار انٹری دے دی ہے۔ بالی ووڈ کی معروف اداکار و ہدایت کی جوڑی عباس ظفر اور سلمان خان اب تک انڈسٹری کو ’سلطان اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ جیسی بلاگ بسٹر فلمیں دے چکے […]

.....................................................

جاسوسی کے الزام میں بھارت کی اپنی سفارتکار کو سزا

جاسوسی کے الزام میں بھارت کی اپنی سفارتکار کو سزا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی ایک عدالت نے سابق بھارتی سفارتکار کو ریاستی راز پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مادھوری گپتا پر الزام ہے کہ انھوں نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں اپنی تعیناتی کے دوران “جاسوسی کی اور غلط انداز میں معلومات کا تبادلہ […]

.....................................................

نواز شریف پر رقم بھارت منتقلی کا الزام، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا

نواز شریف پر رقم بھارت منتقلی کا الزام، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف پر 4 ارب 90 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت منتقلی الزامات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آج چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کے الزام کو لے کر قومی اسمبلی کی […]

.....................................................

اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید

اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید

ملتان (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان قومی سلامتی کے خلاف سازش ہے، نواز شریف نے مودی سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں اور اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے ہی بھارت کو دیا۔ ملتان میں عوامی راج پارٹی کے جلسے سے […]

.....................................................

بھارتی اداکار پرکاش راج کو مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑ گئی

بھارتی اداکار پرکاش راج کو مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) مودی سرکار پر تنقید کی وجہ سے بھارتی اداکار پرکاش راج کو فلم انڈسٹری سے باہر کر دیا گیا۔ خود کو سیکیولر ملک کہنے والی مودی سرکار در حقیقت شدت پسند نظریات کی ترجمان ہے جس کا اندازہ بھارت میں آئے دن رونما ہونے والے واقعات اور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک سے […]

.....................................................

تحریک خالصتان ریفرنڈم 2020

تحریک خالصتان ریفرنڈم 2020

تحریر : قادر خان یوسف زئی دنیا بھر آباد سکھوں نے اپنی شناخت اور ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت کی اقلیتوں کے ساتھ جانب دارنہ رویوں کے سبب الگ ریاست کے لئے خالصتان 2020 ریفرنڈم کا اعلان کیا ہوا ہے۔ دنیا بھر میں سکھ برداری کی جانب سے خالصتان 2020 ریفرنڈم کے لئے باقاعدہ تحریک […]

.....................................................

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے ایل او سی پر بھارت کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ اٹھایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور […]

.....................................................

بھارتی اشتعال انگیزی

بھارتی اشتعال انگیزی

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ کئی ماہ سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، اس گولہ باری کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد پاکستانی شہری اور پاک فوج کے جوان شہید اور زخمی ہوچکے […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2019؛ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 16 جون کو ہو گا

ورلڈ کپ 2019؛ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 16 جون کو ہو گا

کولکتہ (جیوڈیسک) ورلڈکپ 2019 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں ہائی وولٹیج معرکے کیلیے 16 جون کومیدان سجے گا۔ ورلڈ کپ 2019 کی میزبانی مانچسٹر کو سونپ دی گئی کافی عرصے بعد میگاایونٹ کا آغاز پاک بھارت مقابلے سے نہیں ہو رہا ہے،آئی پی ایل کی وجہ سے شیڈول میں ردوبدل کرنا پڑا،آئی سی […]

.....................................................

مودی جی اب گھر جاو

مودی جی اب گھر جاو

تحریر عبدالجبار خان دریشک ملک چلانا اور حکومت کرنا کوئی آسان کام نہیں، ملک کی عوام کا پیٹ کسی کی دشمنی سے نہیں بھر جاتا، دوسروں کو دھمکیاں دینے کو ترقی نہیں کہتے ، گلے پھاڑ پھاڑ کر بے ہود تقریریں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ، نہ ہی غیر ملکی دورے کر کے آقاوں […]

.....................................................

نور چشت

نور چشت

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تارا گڑھ کے درمیان شہر اجمیر میں آفتاب چشت طلوع ہو چکا تھا جس کے نور سے ہندوستان کی ناقابلِ شکست طاغوتی طاقتیں شکست پرشکست کھاتی جارہی تھیں’رام دیو اور جے پال کا شکست کے بعد درویش چشت کے قدموں سے لپٹنا نورِ اسلام کی بھیک مانگنا یہ منظر […]

.....................................................

فلم ’ باہو بلی ٹو‘ بھارت اور جاپان کے بعد چین میں دھوم مچانے کو تیار

فلم ’ باہو بلی ٹو‘ بھارت اور جاپان کے بعد چین میں دھوم مچانے کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی باکس آفس پر ہنگامہ مچانے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کو اب چین میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ’باہو بلی ٹو‘ کے باکس آفس پر 1500 کروڑ روپے سے زائد بزنس کرکے بھارتی سنیما کی تاریخ ہی بدل ڈالی ہے اور باکس آفس پر ایک کے بعد ایک […]

.....................................................

ایسے تو امن کبھی نہیں ہو سکتا

ایسے تو امن کبھی نہیں ہو سکتا

تحریر : شیخ خالد زاہد امن کی دو قسمیں ہو سکتی ہیں ایک باطنی اور دوسرا ظاہری ۔ عمل سے ثابت ہے کہ زندگی مسلسل جستجو کا نام ہے تو پھر لفظ امن کی کیا ضرورت تھی ، جستجو جاری رہے گی تو اکھاڑ پچھاڑ کا ہوتارہے گا اور اکھاڑ پچھاڑ میں امن کیسے قائم […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

کھوئی رٹہ (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ۔ آئی […]

.....................................................

آفریدی نے انڈیا کی بینڈ بجا دی

آفریدی نے انڈیا کی بینڈ بجا دی

تحریر : عقیل خان کشمیر یوں پر بھارت کا ظلم وستم کوئی نئی بات نہیں۔قیام پاکستان سے لیکر آج تک کشمیری عوام اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ویسے تو کوئی دن نہیں گزرتا جب کشمیری عوام پر بھارتی افواج ظلم نہ کرتی ہو مگر پچھلے ہفتے جو ظلم وستم کشمیریوں پر ہوا اس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت میں آئے روز اضافہ عالمی برادری کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہے۔ راجہ زبیر اقبال کیانی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت میں آئے روز اضافہ عالمی برادری کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہے۔ راجہ زبیر اقبال کیانی

لوٹن (تیمور لون) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت میں آئے روز اضافہ عالمی برادری کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہے گزشتہ روز بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وجبر کی انتہاء کرتے ہوئے 17بے گناہ کشمیری جوانوں کو موت کے گھاٹ اتر دیا، ان کا قصور صرف انتا تھاکہ انھوں نے اپنے حق […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کب ختم ہو گی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کب ختم ہو گی

تحریر : میر افسر امان بھارت کی تازہ ریاستی دہشت گردی میں ہشوپیاں مقبوضہ کشمیر میں تلاشی آپریشن کے دوران آٹھ لاکھ بھارتی قابض فوج کے سفاک فوجیوں نے ظلم و دہشت کا بازار گرم کرتے ہوئے٢٠ بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو سفاکیت سے شہید کر دیا گیا۔١٠٠ سے زاہد زخمی ہوئے۔ جعلی مقابلہ ظاہر […]

.....................................................

صدیوں پرانی معزز و حقیر کی رنجشیں آج بھی جاری ہیں

صدیوں پرانی معزز و حقیر کی رنجشیں آج بھی جاری ہیں

تحریر : محمد آصف اقبال مظالم میں اضافہ جہاں ایک جانب ملک میں رائج لا اینڈ آڈر کی کمزور صورتحال کو پیش کرتا ہے وہیں سماجی انتشار کو بھی بطور شہادت پیش کرتا ہے ۔ایک ایسا معاشرہ جہاں انسانوں کے درمیان ہی انسان تقسیم کر دیے گئے ہوں،جہاں چند لوگوں نے اپنی حیثیت کو مقدم […]

.....................................................

عالمی برادری بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی بند کروائے، علی رضا سید

عالمی برادری بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی بند کروائے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرکے شوپیاں اور اننت ناگ اضلاع میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے سویلین کو حملوں کا نشانہ بنانے اور ان کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے شوپیاں اور اننت ناگ کے علاقوں میں […]

.....................................................

بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام

بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا معصوم کشمیریوں پر ظلم انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی پرزور مذمت کرتے […]

.....................................................

بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، وزیراعظم

بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعطم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

.....................................................
Page 1 of 243123Next ›Last »