چیمپینز ٹرافی : دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور سری لنکا آج مد مقابل

چیمپینز ٹرافی : دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور سری لنکا آج مد مقابل

بھارت (جیوڈیسک) دو ہزار دو کی چیمپئینز ٹرافی کے مشترکہ فاتح ایک بار پھر مد مقابل ہیں۔ اس بار کارڈف میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی۔ وارم اپ میچ میں بھارت سری لنکا کو شکست کا مزہ چکھا چکا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان مجموعی طور پر […]

.....................................................

سرا سیمی فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

سرا سیمی فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

کارڈف (جیوڈیسک) چیمپینز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج کارڈف میں ہو گا، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ جنوبی کو شکست دے کر چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دوسرے سیمی […]

.....................................................

بھارت میں مون سون بارشوں سیتباہی، 150 افراد ہلاک

بھارت میں مون سون بارشوں سیتباہی، 150 افراد ہلاک

نئی دہلی(جیوڈیسک) شمالی بھارت میں حکام کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارش سے اچانک آنے والے سیلاب کی زد میں آکر اب تک ایک سو پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور سینکڑوں کے بارے میں اب بھی کوئی خبر نہیں ہے۔مختلف علاقوں میں اب بھی ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں اور مقامی انتظامیہ […]

.....................................................

بھارت میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 131 افراد ہلاک

بھارت میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 131 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی علا قوں میں جاری بارشوں نے ایک سو اکتیس لوگوں کی جانیں لے لیں۔ متعدد افراد زخمی اور بے گھر ہو گئے۔ گرتی ہوئی عمارتیں ٹوٹے مکانات، آنکھوں میں کرب، گھربار اجڑ جانے کا غم، تباہی کا عالم، یہ بھارت کے شمالی علاقوں کے مناظر ہیں۔ وقت سے پہلے شروع ہونے والی […]

.....................................................

فلم مین آف اسٹیل نے بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

فلم مین آف اسٹیل نے بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) سپر ہیرو فلم مین آف اسٹیل نے امریکا کے بعد بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے اور تین دن میں اکیس کروڑ کما لیے۔ سپر ہیرو فلم مین آف اسٹیل میں اس بار کی گئیں تبدیلیاں بھارتی شائقین کو خوب بھائی۔ سسپنس اور ایکشن سے بھرپور فلم نے بھارتی باکس آفس […]

.....................................................

بھارت میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

بھارت میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش کے باعث آئے سیلاب نے تباہی مچا دی، ریاست اتراکھنڈ میں مٹی کے تودوں تلے سے پچاس افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ایک سو تیس ہو گئی ہے، ادھر چین اور میکسیکو میں بھی سیلاب سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت […]

.....................................................

بھارت میں تباہ کن بارشیں، 73 افراد ہلاک

بھارت میں تباہ کن بارشیں، 73 افراد ہلاک

بھارت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے تہتر افراد ہلاک ہو گئے۔ راستے بند ہو جانے کے باعث مذہبی مقامات پر یاترا کے لئے جانے والے یاتریوں سمیت بہتر ہزار افراد پھنس کر رہ گئے ہیں۔ بھارت میں چار روز سے جاری طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ بارش […]

.....................................................

بھارت میں 4 روز سے جاری بارش میں 60 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں 4 روز سے جاری بارش میں 60 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں 4 روز سے جاری بارش نے 60 سے زائد افراد کی جان لے لی، 50 افراد لاپتہ ہیں۔ بھارت کی شمالی ریاستوں خصوصا اتر کھنڈ، ہماچل پردیش اور ہمالیہ کی دو ریاستوں میں وقت سے پہلے شروع ہونے والی مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچائی ہے۔ مٹی کے تودے […]

.....................................................

بھارت نے میزائل ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت حاصل کر لی

بھارت نے میزائل ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت حاصل کر لی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے دشمن کی جانب سے 5 ہزا کلو میٹر کے فاصلے سے فائر کئے جانے والے میزائل کا راستہ روکنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ بھارتی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے میزائل ڈیفنس سسٹم نے دشمن کے کسی میزائل کو ہدف پر پہنچنے سے روکنے کی صلاحیت حاصل […]

.....................................................

پاکستانی عوام بھی بھارت سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، فاروق عبداللہ

پاکستانی عوام بھی بھارت سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، فاروق عبداللہ

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں توانائی کے وزیر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مضبوط اور بہتر تعلقات کی امید ظاہر کی ہے۔ ضلع پونچھ میں نیشنل کانفرنس پارٹی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ پاکستانی عوام بھی دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

بھارت : بارشوں کی آمد کیلئے مذہی تہوار کا آغاز ہو گیا

بھارت : بارشوں کی آمد کیلئے مذہی تہوار کا آغاز ہو گیا

بھارت (جیوڈیسک) میں شدید گرمی سے بچنے اور بارشوں کی آمد کیلئے ہندوں کا مذہبی تہوار چندن چھیٹا کا آغاز ہوگیا ۔ جسمیں بھگوان شیوا اور پاروتی کی شادی کروائی گئی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بھارت کی مشرقی ریاست ادیشامیں۔ مون سون کی بارشوں کی آمد کیلئے ہندوں کی مذہبی تہوار کا […]

.....................................................

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کی حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ابتدائی طور پر بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے […]

.....................................................

وسیم اکرم ٹیم کی شکست پر مایوسی کا شکار، پاکستان بھارت سے سبق لے، رمیز راجہ

وسیم اکرم ٹیم کی شکست پر مایوسی کا شکار، پاکستان بھارت سے سبق لے، رمیز راجہ

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم سوئنگ کے سلطان پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست پر شدید مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ٹیم کسی سے بھی ہار جاتی مگر بھارت سے شکست نے ان کا دل توڑ دیا ہے۔ برمنگھم میں ذرائع کے نمائندے مرتضی شاہ کو انٹرویو میں وسیم اکرم […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی : پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست

چیمپیئنز ٹرافی : پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست

بھارت (جیوڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی میں روائتی حریف بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی جابن دے دھوان 48 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل اور وہاب ریاض نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں ٹاس جیت کر بھارت نے پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔ کھیل […]

.....................................................

چمئپینز ٹرافی، انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چمئپینز ٹرافی، انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چمئپینز ٹرافی، انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

.....................................................

چیمپئینز ٹرافی : پاکستان اپنی باولنگ اور بھارت بیٹنگ پر انحصار کرے گی

چیمپئینز ٹرافی : پاکستان اپنی باولنگ اور بھارت بیٹنگ پر انحصار کرے گی

پاکستان (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے کانٹے دار مقابلے میں پاکستان اپنی باولنگ اور بھارت بیٹنگ پر انحصار کرے گی۔ بھارت کے پاس دنیا کے بہترین بیٹسمین ہیں تو پاکستان بھی پیچھے نہیں ہے۔ محمد عرفان، جنید خان، وہاب ریاض، سعید اجمل اور محمد حفیظ حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑنے […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج برمنگھم میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج برمنگھم میں ہوگا

برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت دو روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے، چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا آج ہو گا، پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرعزم اور دعا گو ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح جانتے ہیں کہ اپنے چاہنے والوں کوکیسے منانا ہے، اس کے لیے انہیں بھارت کو […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے، پاکستانی شاہین بھارتی شیروں پر جھپٹنے کیلئے تیار ہیں، لیکن ہار جیت کا فیصلہ کل گراونڈ میں پرفارمنس پر ہو گا۔ جیت کسی کی بھی ہو یہ بات طے ہے کہ اس مقابلے کا انتظار سب کو ہے۔ آئی […]

.....................................................

برطانیہ میں پاکستانی تاجروں نے بجٹ کو خوش آئند قرار دیدیا

برطانیہ میں پاکستانی تاجروں نے بجٹ کو خوش آئند قرار دیدیا

لندن (جیوڈیسک) یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس نے مالی سال 2013-14 کے بجٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر وقت میں بجٹ کی تیاری مشکل کام تھا۔ لندن برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد تاجروں کی تنظیم یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے سینئر افسروں […]

.....................................................

پاکستان ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو ہراکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو ہراکر چمپئن شپ جیت لی

کراچی (جیوڈیسک) نانی،بیٹی اور نواسی پر مشتمل پاکستانی ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر فیڈریشن آف ایشیا مڈل ایسٹ برج چمپئن شپ جیت لی، تاش کے پتوں کا کھیل کھیلنے، پاکستان کی پانچ رکنی ویمنز ٹیم بھارت گئی، اور فاتح بن گئی۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کے […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : بھارت ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی : بھارت ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) بھارت کو چیمپینزٹرافی کے سیمی فائنل کاٹکٹ مل گیا ، اوول میں دھونی الیون نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز نے 233 رنز بنائے۔ چارلس اور ڈیرن سیمی نے سنچریاں بنائیں۔ تا ہم بھارت نے ٹارگٹ دووکٹ پرحاصل کرلیا ، شیکھردھون نے ایونٹ میں دوسری سنچری بنائی۔ دنیش […]

.....................................................

پاکستانی روایتی کھانوں کی بھارت میں دھوم

پاکستانی روایتی کھانوں کی بھارت میں دھوم

پاکستانی کھانوں نیاپنی لذت اور ورائٹی سے بھارتیوں شہریوں کے دل جیت لئے۔ ریاست ہماچل پردیش میں ہونے والے فوڈ فیسٹول میں پاکستانی کھانوں کے دیوانوں کا رش ہے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ کہتے ہیں دل کا راستہ معدے سے ہوکر گزرتا ہے۔ یہ کہاوت پوری اتری پاکستانی کھانوں پر […]

.....................................................

بھارت، بارشوں نے تباہی مچا دی، پروازیں، ریلوے شیڈول متاثر

بھارت، بارشوں نے تباہی مچا دی، پروازیں، ریلوے شیڈول متاثر

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی مختلف ریاستوں میں دو روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی، خراب موسم کے باعث پروازیں اور ریلوے کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ مہاراشٹرا میں تیز بارشوں سے سیلاب کی سی صورتحال ہے، سڑکوں پر تین فٹ تک پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان کا بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کیلئے وزارت پانی و بجلی حکام آج بھارتی وفد سے مذاکرت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے بجلی کی درآمد کیلئے مذاکرات دونوں ممالک کے تکنیکی ماہرین کے درمیان ہوں گے۔ مذاکرات کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے […]

.....................................................