کرزئی بھارت سے مزید فوجی امداد طلب کریں گے

کرزئی بھارت سے مزید فوجی امداد طلب کریں گے

نئی دہلی(جیوڈیسک)افغان صدرکا دورہ بھا رت، حامد کرزئی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا، کرزئی بھارت سے مزید فوجی امداد طلب کریں گے۔افغانستان کے صدر حامد کرزئی آئندہ برس بیرونی افواج کے انخلا کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھارت سے فوجی امداد کے لیے دہلی کے دورے […]

.....................................................

افغان صدرکی بھارتی ہم منصب اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

افغان صدرکی بھارتی ہم منصب اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

نئی دلی افغان صدرحامد کرزئی نے نئی دہلی میں بھارتی ہم منصب اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں ہتھیاروں کے سمجھوتے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ افغان صدرتین روزہ سرکاری دورے پرنئی دہلی پہنچے جہاں انھوں نے بھارتی صدرپرناب مکھرجی اوروزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی۔ صدرکرزئی کے ترجمان کے مطابق افغان صدرنے […]

.....................................................

امریکی سفارت کار روس سے ملک بدر

امریکی سفارت کار روس سے ملک بدر

ماسکو: (جیوڈیسک) فوگل کو سی آئی کا ایجنٹ قرار دیکر فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایک امریکی سفارت کار جس پر روس نے سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا تھا اور گزشتہ ہفتے اسے مبینہ طور پر ایجنٹوں کی بھرتی کرنے کی کوشش پر حراست میں […]

.....................................................

بھارت اور چین سرحدی تنازع کے حل پر متفق

بھارت اور چین سرحدی تنازع کے حل پر متفق

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت اور چین سرحدی تنازع حل کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے تجارت، ویزے اور پانی سے متعلق امور سمیت آٹھ معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں۔ چینی وزیراعظم لی کیچیانگ بدھ کو بھارت سے پاکستان آئیں گے۔چینی وزیراعظم لی کیچیانگ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی […]

.....................................................

بھارت سے 1000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے غور

بھارت سے 1000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف بھارت سے 1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ نواز شریف حکومت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے بھارت سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی در آمد کرنے کے قلیل المیعاد اور درمیانی مدت کی حکمت عملی پر سنجیدگی سے […]

.....................................................

1999میں نواز شریف کی جان بھارتی صنعت کار امبانی نے بچائی تھی

1999میں نواز شریف کی جان بھارتی صنعت کار امبانی نے بچائی تھی

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر نیتن گڈکاری نے انکشاف کیا ہے کہ 1999 میں میاں نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو بھارتی صنعت کار دھیرو بھائی امبانی نے اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن سے مداخلت کر کے ان کی زندگی بچانے کی سفارش کی تھی۔ ایک بھارتی میگزین کے […]

.....................................................

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی سینما کے100 سال منائے گئے

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی سینما کے100 سال منائے گئے

پیرس(جیوڈیسک) پیرس فرانس کے شہر کانز میں جاری فلم فیسٹیول کے دوران بھارتی سینما کے سو سال مکمل ہونے کا جشن بھی منایا گیا۔ کانز فلم فیسٹیول میں انڈین سینما کے سو سال مکمل ہونے پر فلم ممبئی ٹالکیز کا ورلڈ پریمیر پیش کیاگیا۔ اس موقع پر امیتابھ بچن، ودیا بالن سمیت بھارتی سینما کے […]

.....................................................

بھارت سے بہتر تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہیں،چینی وزیر اعظم

بھارت سے بہتر تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہیں،چینی وزیر اعظم

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے ملاقات کی ہے،چینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ چین کے بہتر تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہیں۔ چینی وزیراعظم لی کی کیانگ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے غیرملکی دورے پر بھارت پہنچے ہیں۔ جہاں انہوں […]

.....................................................

بھارت : لکھنو میں کوکا کولا کمپنی میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی

بھارت : لکھنو میں کوکا کولا کمپنی میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی

بھارت(جیوڈیسک) بھارت کے شہر لکھنو میں مشروب کی مشہور و معروف کمپنی کوکا کولا میں آتشزدگی سے لاکھوں کی مالیت کا سامان جل خاکستر ہوگیا۔ کوکا کولا فیکٹری میں آگ لگنے کے فورا بعد ہی فیکٹری کوخالی کرالیا گیا۔ آگ کی وجہ سے فیکٹری کے اطراف میں ہر طرف دھواں پھیل گیا۔ آگ کے شعلے […]

.....................................................

بھارت میں منفرد فیشن شو،ماڈلز کی شالز اوڑھ کر واک

بھارت میں منفرد فیشن شو،ماڈلز کی شالز اوڑھ کر واک

لدھیانہ(جیوڈیسک)بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں منفرد فیشن شو، ماڈلز نے شالز اوڑھ کر ریمپ پر واک کی۔فیشن شو پانچ دن جاری رہے گا جس میں ڈیزائنروں نے مردوں، عورتوں اور بچوں کے لئے مختلف رنگوں اور نمونوں سے سجی شالز کی نمائش کی۔ برصغیر میں سردیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اونی شالز اوڑھی […]

.....................................................

بھارت سے 50 کروڑ روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بھارت سے 50 کروڑ روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان (جیوڈیسک) گیارہ مئی کی رات جب ملک بھر میں سیکیورٹی ادارے الیکشن کے حوالے سے سیکیورٹی فراہم کرنے میں مصروف تھے اس وقت پاکستان رینجرز کے جوانوں نے بھارت سے واہگہ کے راستے پاکستان میں پانچ سو تیس ملین روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ بات سیکٹر کمانڈر […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ کا مزید مہلت سے انکار، سنجے دت کل گرفتاری دیں گے

بھارتی سپریم کورٹ کا مزید مہلت سے انکار، سنجے دت کل گرفتاری دیں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کو مزید مہلت دینے سے انکار کر دیا، سنجے دت کل گرفتاری دیں گے۔بالی وڈ اداکار سنجے دت کو بھارتی سپریم کورٹ نے چارہفتوں کی مہلت دی تھی جو کل ختم ہو رہی ہے۔سنجوبابا کی ان دنوں سات فلمیں زیر تکمیل ہیں جن کا بجٹ دوسو اٹھہتر کروڑ ہے۔ […]

.....................................................

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

بھارت(جیوڈیسک)کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔نئی دہلی بھارت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مینٹیننس آپریشنز کے دوران سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے بتایا کہ […]

.....................................................

‘بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا

‘بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا

دبئی(جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔دبئی متحدہ عرب امارات نے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مستقبل میں باہمی تجارت اور سوشل سیکٹر میں تعاون کے فروغ سے ان تعلقات کو مزید […]

.....................................................

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چمپئن ٹرافی سے دستبردار ہونے کی دھمکی دیدی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چمپئن ٹرافی سے دستبردار ہونے کی دھمکی دیدی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اس وقت بھارتی کرکٹ بورڈ کے ستارے گردش میں ہیں، شیواراماکرشنن کی تقرری کو چیلنج کرنے کا معاملہ بی سی سی آئی کو اتنا ناگوار گزرا کہ انہوں نے چیمپینز ٹرافی کا بائی کاٹ کرنے کی دھمکی دے دی۔ امپائر ریفریل کا معاملہ ہویا کرکٹ میں نئی جدت کا بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک […]

.....................................................

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ تصفیہ طلب اموربات چیت کے ذریعے حل کیے جائینگے،مسلم لیگ(ن)کے صدرنواز شریف نے غیر ملکی ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہپاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے ، بھارت کے ساتھ تعلقات 99 کی پوزیشن سے دوبارہ شروع کیئے […]

.....................................................

نواز شریف کی فتح پر آبائی بھارتی گاؤں جاتی امرا میں جشن

نواز شریف کی فتح پر آبائی بھارتی گاؤں جاتی امرا میں جشن

بھارت(جیوڈیسک)جاتی امراعام انتخابات میں فتح پر بھارت میں نواز شریف کے آبائی گاں جاتی امرا میں بھی جشن منایا گیا،ا س موقع پر مقامی لوگوں نے بھنگڑے ڈالے اور مٹھائی تقسیم کی۔ نوازشریف کو ملنے والی کامیابی پر بھارت میں ان کےآبائی گاں کے لوگ بھی خوش ہیں،امرتسر کے قریب جاتی امراگاں کے لوگوں نے […]

.....................................................

سعودی عرب،بھارت،ایران سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کی نواز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب،بھارت،ایران سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کی نواز شریف کو مبارکباد

لاہور(جیوڈیسک)چین، سعودی عرب ،ایران اور بھارت سمیت متعدد ملکوں کیسربراہوں نے نواز شریف کو فون کر کے الیکشن جیتنے کی مبارکباد دی ہے۔چین کے صدرنے نواز شریف کو فون کر کے نیک تمناں کا اظہار کیا،انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی پاکستانی حکومت پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی۔سعودی عرب کے شاہ […]

.....................................................

بھارت چین سرحدی تنازع، تعاون کے نئے معاہدے پر کام جاری

بھارت چین سرحدی تنازع، تعاون کے نئے معاہدے پر کام جاری

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر کام جاری ہے۔نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر کام جاری ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

.....................................................

بھارت: زائرین کو اجمیرشریف نہ بھیجنے کی تجویز

بھارت: زائرین کو اجمیرشریف نہ بھیجنے کی تجویز

(جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان کو زائرین اجمیرشریف نہ بھیجنیکی تجویز دی ہے۔ بھارت دفتر خارجہ نے اپنا پیغام وزارت مذہبی امور کو بھیج دیا۔ پیغام مین کہا گیا ہے۔ پاکستانی زائرین کوسیکیورٹی نہیں دے سکتے۔اس لئے پاکستان کو زائرین اجمیرشریف نہ بھیجا جائے۔ واضح رہے کہ سربجیت سنگھ کی موت کے بعد بھارت میں اشتعال […]

.....................................................

بھارت کا پاکستانی زائرین کی سیکیورٹی سے انکار،پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے اجمیر شریف میں پاکستانی زائرین کو سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے ، بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر پاکستان نے اظہار تشویش کیا ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے کہا ہے کہ وہ زائرین کو سیکیورٹی فراہم نہیں کر سکتے۔ زائرین کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کے […]

.....................................................

بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے : شہدا کے لواحقین

بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے : شہدا کے لواحقین

لاہور(جیوڈیسک)سربجیت سنگھ کے بم دھماکوں کے شہدا کے لواحقین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دے۔ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے شہدا کے لواحقین کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس سربجیت دہشت گرد تھا۔ جبکہ بھارت نے اسے اعزازات دیئے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر ،استحصال اور غلامی کیخلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر ،استحصال اور غلامی کیخلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی وادی میں جاری تحریک کی بھرپور سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی سپورٹ کرتے رہیں گے ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ نے کانگڑہ میں کارکنان کے ایک اجلاس سے […]

.....................................................

پاکستانی قیدی ثنااللہ کی حالت تشویشناک،رشتہ دار بھارت پہنچ گئے

پاکستانی قیدی ثنااللہ کی حالت تشویشناک،رشتہ دار بھارت پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی قید میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی ثنااللہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے جبکہ اس کیرشتیداربھارت پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی قیدی ثنااللہ کیقریبی عزیز شہزاد اور کزن محمد آصف واہگہ بارڈر کیراستیبھارت گئیہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار بھی انکے ہمراہ ہیں ۔بھارتی قیدیوں کیبہیمانہ تشدد کا نشانہ بننیوالی ثنااللہ کی عیادت کیلئے […]

.....................................................