اسلام آباد: لیڈی کانسٹیبل کی پراسرار موت، ایس پی ٹریفک کو شامل تفتیش کرلیا گیا

اسلام آباد: لیڈی کانسٹیبل کی پراسرار موت، ایس پی ٹریفک کو شامل تفتیش کرلیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی پراسرار موت کی تحقیقات میں ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو معطل کرکے شامل تفتیش کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایس پی عارف شاہ کے تمام ذاتی اسٹاف کو کلوز کردیا گیا ہے، ایس پی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے ہاتھوں میں لے کر منحرف اراکین اسمبلی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے ناراض ایم این اے نور عالم سمیت 25 ایم این ایز سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں۔ جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما راجا ریاض کا کہنا تھا کہ ہم کہیں غائب نہیں ہوئے اسلام آباد میں ہی موجود ہیں، پارلیمنٹ لاجز میں ہمارے ایم […]

.....................................................

حکومت سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کر رہی ہے: پی پی کا الزام

حکومت سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کر رہی ہے: پی پی کا الزام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔ پی پی اراکین نے حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ سندھ ہاؤس میں املاک […]

.....................................................

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں جمعیت علمائے اسلام […]

.....................................................

ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید

ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا عندیا دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات میں ایک سال رہ گیا ، اس سے بڑی بیوقوف اپوزیشن نہیں دیکھی۔ انہوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے […]

.....................................................

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی آج اسلام آباد […]

.....................................................

اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل

اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی نرس اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، اسکے بعد دوسری جگہ جا کر سسر اور […]

.....................................................

کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کلبھوشن یادھو کو وکیل فراہم کرنے کے لیے 13 اپریل تک بھارت کو ایک اور موقع دے دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے کہا بھارت چاہتا ہے کہ یہاں کارروائی رک جائے اور وہ عالمی عدالت […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، مارچ آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ لانگ مارچ کے لیے پیپلز پارٹی کے جیالے پُرجوش ہیں اور کراچی شہر میں جگہ جگہ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

اسلام آباد سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی کمپنیوں کو دعوت

اسلام آباد سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی کمپنیوں کو دعوت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے روسی کمپنیوں کو اگلے ماہ اسلام آباد میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کے دوران وزارت تجارت نے معروف روسی کمپنیوں کے ساتھ ڈنر کا اہتمام […]

.....................................................

پیکا آرڈیننس ڈریکونین قانون ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

پیکا آرڈیننس ڈریکونین قانون ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے اس قانون کو ڈریکونین قانون قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے […]

.....................................................

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی جس میں مدعی کے وکیل نے حتمی دلائل دیے جب کہ گزشتہ سماعت […]

.....................................................

پیکا قانون میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پیکا قانون میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایف یو جے (پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) نے پیکا قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ایف یو جے کی جانب سے رضوان قاضی نے وکیل عادل عزیز قاضی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس […]

.....................................................

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان لیگ کا 29واں میچ کھیلا گیا، جس کا ٹاس یونائیٹڈ کے حق […]

.....................................................

سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیون کا 18وں میچ آج لاہور میں کوئٹہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سی ڈی اے مزدور یونین، آفیسرز ایسوسی ایشن اور سردار مہتاب کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی، قاضی عادل، کاشف […]

.....................................................

جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ ہائی کورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت انسانی حقوق کی رپورٹ پر عدالت نے […]

.....................................................

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، سوات، مانسہرہ، صوابی اور بونیر میں بھی […]

.....................................................

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، لیگ میں ناقابل […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 22 فی صد پر جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی۔ ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا کے وار، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد میں کورونا کے وار، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے کن سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے؟ * سیکٹر جی 6 فور […]

.....................................................

کشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

کشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر اور خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں سمیت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، کشمیر میں وادی نیلم اور صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں سوات، بونیر، دیر بالا، مالاکنڈ، […]

.....................................................
Page 1 of 305123Next ›Last »