میمو کیس: ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے منظور

میمو کیس: ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میمو کیس کے حوالے دائر درخواست کو سماعت کے لئے منظور کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت جمعہ کو کی جائے گی۔ یہ درخواست مولوی اقبال نے دائر کی ہے۔ درخواست گذار مولوی محمد اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ پوری قوم سچائی کی منتظر ہے اب پوری قوم کی نظریں […]

.....................................................

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ میمو کا معاملہ ہوائی ہے، وزیر اعظم خود تحقیقات کررہیہیں اگر تحقیقات میں کچھ نہ نکلا تو نواز شریف عوام کو کیا جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات معمول […]

.....................................................

منصورکے خلاف مقدمات درج کرائیں گے ،فرح ناز

منصورکے خلاف مقدمات درج کرائیں گے ،فرح ناز

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور حسین حقانی کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کیخلاف امریکا اور پاکستان میں مقدمہ کرینگے،وہ پاکستان میں جمہوریت کیخلاف کام کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں فرح ناز میڈیا سے بات چیت کررہی تھیں ۔ فرح ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز جھوٹے […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

مائیک مولن کو بھیجے گئے خفیہ میمو پر تنقید کا شکار امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد آمد کے فوری بعد انھوں نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اور ابتدائی طور پر اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر حسین حقانی ایوان […]

.....................................................

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

اسلام آباد : سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جمعہ کی رات صدر زرداری سے ملاقات کی اور اپنا استعفی صدر کو پیش کیا۔ صدر نے کہا کہ سندھ کے وزیر اعلی ہی انکا استعفی منظور کریں گئے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے جمعہ کی رات ایوان صدر میں صدر زرداری سے ملاقات […]

.....................................................

موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال موجودہ حکومت کے دور میں کرپشن کے کئی بڑے کیس سامنے آئے ہیں اب اس حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے کسانوں کے نام پر اربوں روپے اپنی جیب میں ڈال لیے ہیں۔ […]

.....................................................

پی پی کورکمیٹی کا متنازع میمو کی سازش ناکام بنانے کا عزم

پی پی کورکمیٹی کا متنازع میمو کی سازش ناکام بنانے کا عزم

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کیاجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ منصور اعجاز کے متنازعہ خط کی سازش کو بے نقاب کرکے اداروں اور حکومت کے خلاف ہونے والی سازش کو بے نقاب کرنے کے ہرممکن اقدمات کیے جائیں گے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں صدر زرداری اور […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں۔ بابر غوری

پیپلز پارٹی کے اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں۔ بابر غوری

متحدہ قومی مومنٹ کے رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر بابرغوری نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کے اہم اتحادی اور اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں ۔ اسلام اباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیربابر غوری کا کہنا تھا ایم کیو ایم نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے خدشات کا اظہارکیا ہے […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ پی پی

شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ پی پی

اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اسمبلی کی خالی ہونی والی نشست پر جلد ضمنی الیکشن کرایا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں کوئی فارورڈ […]

.....................................................

اسلام آباد: امریکی سفیر ثقافتی شو میں جھوم اٹھے

اسلام آباد: امریکی سفیر ثقافتی شو میں جھوم اٹھے

اسلام آباد میں ہوا پاک امریکا ثقافتی شو۔ شو میں شریک امریکی سفیرکیمرون منٹراور ان کی اہلیہ دھنوں پر جھوم اٹھے اور تالیاں بجاتے رہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے ثقافتی شو کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں امریکا کے شہر شکاگو سے آئے ہوئے فنکاروں نے شرکت کی۔ اس شو میں امریکی […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نصیربندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ آٹھ ملکی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ تین دسمبر سے آکلینڈ نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ جس کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ میں پی ایچ ایف نے چوبیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ بائیس کھلاڑیوں […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کے پیداواری اہداف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کوآئندہ ماہ تک کھاد کی ترجیحی بنیادپرفراہمی کویقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اورکہا ہے کہ حکومتی اقدامات کافائدہ کاشتکاروں کوپہنچایا جائے۔ اس سے قبل اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پراجلاس کو بتایا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

اسلام آباد : تحریک انصاف نے آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان کہتے ہیں مسلم لیگ نون پاکستان کی واحد جماعت ہے جو فوج نے بنائی۔ مسلم لیگ قاف اسی سے الگ ہو کر بنی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد […]

.....................................................

آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد قابو پا لیں گے ، عاصم حسین

آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد قابو پا لیں گے ، عاصم حسین

وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے موجوہ جمہوری حکومت کے دور میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی گیس کی قلت کے باعث موسم سرما میں بعض مشکلات کا سامنا ہوگا لیکن آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد تک […]

.....................................................

عمران فاروق قتل، پاکستان میں کوئی گرفتار نہیں ہوا

عمران فاروق قتل، پاکستان میں کوئی گرفتار نہیں ہوا

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ملوث کسی بھی فرد کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا گیا اور سیاسی گیم میں ایجنسیوں کو بدنام نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کس سیاسی جماعتوں کیعوام میں مقبولیت کا اندازہ […]

.....................................................

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ3دن کر دی گئی

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ3دن کر دی گئی

وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ تین دن کردی گئی ہے۔  اس سلسلے میں سی این جی ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے وعدہ کیا […]

.....................................................

پاک چین تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے ہوں گی

پاک چین تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے ہوں گی

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے پاکستان میں ہوں گی۔ دو ہفتوں تک جاری رہنے والی ان مشقوں کو یوویوئی یعنی دو ملکوں کی دوستی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اس سلسلے کی چوتھی مشقیں ہیں۔ مشقوں کا مقصد جامع تربیتی پروگرام کے ذریعے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ […]

.....................................................

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت سید نیر بخاری کرینگے۔ پارلیما نی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی سفارشا ت پر غور کرے گی۔ کمیٹی سپریم کورٹ کے چار اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز […]

.....................................................

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

اسلام آباد : امریکی اراکین کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ صدر زرداری نے ان سے ملاقات کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے یہ وعدہ منگل کو مائیکل میک کال کی قیادت میں ملنے والے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ امریکی […]

.....................................................

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر کے تیسرے ہفتے سے پاکستان کی سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان ہے اور حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی آلے تیز کرنے شروع کر دئیے ہیں اور اس سال موسم سرما جلسے، جلوسوں اور دھرنوں کی نظر ہوگا جس سے شاید اسلام آباد بھی محفوظ نہ رہے۔ ذرائع کے مطابق کئی […]

.....................................................

خیبرپختوانخوا اور پنجاب میں زلزلہ ،شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

خیبرپختوانخوا اور پنجاب میں زلزلہ ،شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میر پور آزاد کشمیر کے علاوہ خیبر پختون خواہ کے علاقوں مردان ، ہری پور، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، سوات ، شانگلہ سمیت پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کریگی۔ عمران خان

تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کریگی۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ان کے ساتھی تاریخ کا حصہ بن چکے، تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کرے گی، کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے سے دوسروں کو سبق حاصل کرنا چاہیے۔ چین کے دورہ سے واپسی پر بینظیر بھٹو انٹرنیشنل […]

.....................................................

مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرسکتے ہیں،رحمان ملک

مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرسکتے ہیں،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے حکم دیا تو سابق صدر پرویزمشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ عدالت نے حکم […]

.....................................................

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فون پر بات چیت میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری نے کامیاب استحکام جمہوریت ریلی پر الطاف حسین کو مبارکباد پیش کی۔ جبکہ الطاف حسین نے صدر زرداری کو استنبول انٹرنیشنل کانفرنس کی مبارکباد دی۔ […]

.....................................................