تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے حکام سے خصوصی اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تھرپارکر کی […]

.....................................................

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کےقریب کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوئی۔ انہوں نے بتایا […]

.....................................................

کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ

کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرن پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5403 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے، کراچی میں 24 گھنٹوں میں 633 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ

کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں شرکت کے لیے کارکنان کی آمد بھی جاری ہے۔ سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا نویں روز میں داخل ہوچکا ہے، جس میں شرکت کے […]

.....................................................

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.3ڈگری […]

.....................................................

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سے بوندا باندی، ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب شہر میں آج رات کوتیز بارش کی پیش گوئی کی […]

.....................................................

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکے

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے […]

.....................................................

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کرا سکے گا، فیصل سلطان

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کرا سکے گا، فیصل سلطان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کا مستقل پتہ لاہور کا ہے تو وہ کراچی یا کسی بھی شہر میں مخصوص پرائیویٹ اسپتالوں سے علاج کراسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ صحت کارڈ کے حامل مریضوں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق 4 جنوری سے 7 جنوری کے دوران سکھر، شہید بے نظیر آباد، لاڑکانہ، کراچی، جامشورو، میرپور خاص، دادو، […]

.....................................................

’کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا، کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا‘

’کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا، کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا […]

.....................................................

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری […]

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں ماسک […]

.....................................................

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے۔ انہوں نے کہا کہ ’کفر ٹوٹا […]

.....................................................

پی ایس ایل 7؛ کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا

پی ایس ایل 7؛ کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7 سے قبل کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا۔ رواں برس مارچ میں کوویڈ 19 کیسز کی وجہ سے کراچی میں پی ایس ایل 6 کو14 میچز کے بعد ہی روکنا پڑ گیا تھا، اس کے بعد بمشکل ایونٹ کو ابوظبی میں 9 سے […]

.....................................................

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمے داران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروع

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمے داران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نسلہ ٹاور کے ذمےداران افسران کے گھر پر پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ، تاہم تاحال کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور ذمہ داران کے خلاف درج مقدمے میں پولیس کا ایس بی سی اے افسران کے گھروں پر چھاپوں […]

.....................................................

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ سے ہے اور اس کی ٹریول ہسٹری میں سندھ کا سفر شامل ہے۔ […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں اشتعال میں آنے پر عدالت مرتضیٰ وہاب پر سخت برہم ہوئی جب […]

.....................................................

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش؛ سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش؛ سردی کی شدت میں اضافہ

گلستان جوہر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، شارع فیصل،ملیر،ماڈل کالونی،کھارادر،گارڈن، قیوم آباد سمیت مختلف علاقوں میں کہیں تیز اورکہیں ہلکی بارش ہوئی۔ بارش سے سڑکوں پرپھسلن اورپانی جمع ہونے سے دفاترجانے والوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے شناخت دیدی؛ اب حقوق مل کر حاصل کرنے ہیں، خالد مقبول

ایم کیو ایم نے شناخت دیدی؛ اب حقوق مل کر حاصل کرنے ہیں، خالد مقبول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گریجویٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جس علاقے کے لوگوں نے بنایا ان علاقوں سے ہم ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں آئے یہاں کے لوگوں کی ہم ضرورت تھے۔ ہم اپنے ساتھ صنعت، تعلیم اور کاروبار […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ کراچی میں ناگن چورنگی، بفرزون، نارتھ ناظم آباد اور ایف بی ایریا میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا دورانیہ منگل تک ہے تاہم اچھی بارش متوقع […]

.....................................................

کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے

کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی موسیقی سے محبت نے مثال قائم کر دی۔ گزشتہ رات جب وہ کنسرٹ کیلئے نکلے تو کراچی شہر کا ٹریفک جام ان کے صبر کیلئے امتحان بن گیا۔ گلوکار نے آؤ دیکھا نہ تاؤ، جھٹ سے موٹر سائیکل پر سوار ہو ئے اور […]

.....................................................

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہرِ قائد میں گرین لائن بس سروس کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بس سروس صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلے گی جب کہ 10 جنوری سے بسوں کی تعداد سمیت اوقات کار میں بھی اضافہ کردیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان […]

.....................................................

کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مسافر جدہ سے کراچی آنے والی پرواز ایس وی 700 سے کراچی پہنچے، مسافروں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کے بعد صوبے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ جاری کیا ہے۔ پی ڈی ایم […]

.....................................................