کراچی: سوا کروڑ روپے یومیہ کا پیٹرول اور ڈیزل لوڈشیڈنگ کے نام

کراچی: سوا کروڑ روپے یومیہ کا پیٹرول اور ڈیزل لوڈشیڈنگ کے نام

کراچی : (جیو ڈیسک) اولڈ سٹی ایریا کی پچیس ہزار دکانوں کے تاجر بجلی کی لوڈشیڈنگ پر یومیہ سوا کروڑ روپے کا پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے وائس چئیرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا ہے کہ اگر کے ای ایس سی اور حکومت کراچی کے تاجروں کو […]

.....................................................

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے دھوراجی رنگون والا کے قریب کار پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری اور انکے ساتھی سفرین جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں دکانیں بند ہو گئیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے اسلم شیخوپوری کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں،منورحسن

کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں،منورحسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیرجماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں۔ اس سے نفرتیں جنم لیتی ہیں۔ کراچی میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک کے حالات تنہا پرواز کے متحمل نہیں ہوسکتے۔کراچی کے حالات میں میں بہتری کے لیے دینی اور […]

.....................................................

حکومتی امداد کیبغیرفلم انڈسٹری پیروں پرکھڑی نہیں ہوسکتی،شبنم

حکومتی امداد کیبغیرفلم انڈسٹری پیروں پرکھڑی نہیں ہوسکتی،شبنم

کراچی : (جیو ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نے کہاہے کہ حکومت کی مدد کے بغیر فلم انڈسٹری بحال نہیں ہوسکتی۔ اسٹوڈیوز بند دیکھ کر بے حد دکھ ہوا وہ پاکستان بار بار آئیں گی۔ کراچی میں پاکستان فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب سے خطاب میں اداکارہ شبنم کا […]

.....................................................

بارہ مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،جسٹس مشیرعالم

بارہ مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،جسٹس مشیرعالم

کراچی : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیرعالم نے کہا ہے کہ 12مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،اس روزکنٹینرلگا کرشہرکے راستے بندکردیئے گئے تھے۔سندھ ہائی کورٹ کراچی میں سانحے 12مئی کو پانچ سا ل پورے ہونے پرآئین اور قانون کی بالادستی سے متعلق سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا […]

.....................................................

مذاق تو اڑے گا، جھوٹ اور ضد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

مذاق تو اڑے گا، جھوٹ اور ضد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

وزیراعظم صاحب مذاق تو اڑے گا بات ہی جب ایسی ہے ارے بھئی، جھوٹ اور ضد کی بھی تو کوئی حد ہوتی ہے ٹھیک ہے جھوٹ بھی اتنا ہی بولا جائے جتنا جھوٹ لگے اور ضد بھی اتنی ہی کی جائے جتنی برداشت اور آسانی سے ہضم کی جاسکے مگر اب ایسابھی نہیں کہ دنیا […]

.....................................................

عدلیہ پر ایک بار پھر ضرب لگائی جا رہی ہے۔ محمود قریشی

عدلیہ پر ایک بار پھر ضرب لگائی جا رہی ہے۔ محمود قریشی

کراچی : (جیو ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج بارہ مئی کو ایک بار پھر عدلیہ پر ضرب لگائی جا رہی ہے وزیر اعظم فیصلے پر عمل درآمد کرنے سے انکار کر رہے ہیں تحریک انصاف آزاد عدلیہ کے ساتھ ہے۔ کراچی ائیر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گزشتہ رات گلستان جوہر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی […]

.....................................................

سانحہ 12 مئی کو پانچ سال، قاتل گرفتار نہ ہو سکے، عدالتی بائیکاٹ

سانحہ 12 مئی کو پانچ سال، قاتل گرفتار نہ ہو سکے، عدالتی بائیکاٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) سانحہ بارہ مئی کو آج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ آج تک درجنوں افراد کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے وکلاء آج واقعہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اورآج عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ 12 مئی 2007 کو چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی کراچی آمد […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو گرام کمی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر ساٹھ روپے اور کمرشل دو سو چالیس روپے سستا ہو گیا ہے۔ پانچ روپے فی کلو گرام کمی کے بعد کراچی، لاہور، گجرانوالہ، بہاولپور اور فیصل آباد میں ایل پی جی کی نئی قیمت […]

.....................................................

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت

شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت

کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان میں شمسی توانائی سے تئیس لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ صنعتکار توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے اس شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نسیم احمد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران […]

.....................................................

کراچی: کورنگی سے دو لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد8ہو گئی

کراچی: کورنگی سے دو لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد8ہو گئی

کراچی: (جیو ڈیسک) کورنگی سے علی الصبح دو لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی چھ نمبر کی مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو نوجوانون کو […]

.....................................................

کراچی: انٹر کے امتحانات آج معمول کے مطابق ہوں گے

کراچی: انٹر کے امتحانات آج معمول کے مطابق ہوں گے

کراچی : (جیو ڈیسک) پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا مقدمہ ایک روز بعد بیس سے زائد طلبہ کیخلاف نیو ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے اور انٹر امتحانات آج معمول کے مطابق ہو رہے ہیں۔ پرنسپل پر تشدد کے خلاف سپلا نے کراچی کے تمام کالجوں میں انٹر کے […]

.....................................................

لیاری میں ایف سی اہلکار تعینات، پولیس چوکیاں بنا دی گئیں

لیاری میں ایف سی اہلکار تعینات، پولیس چوکیاں بنا دی گئیں

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں ایف سی اور پولیس کی چوکیاں قائم کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، پاک کالونی، لی مارکیٹ، بغدادی سمیت لیاری کے 15 داخلی اور خارجی راستوں پر ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ پہلی مرتبہ لیاری ایکسپریس وے پر بھی ایف سی […]

.....................................................

بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

کراچی: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا سنگین بحران جاری ہے، سات ہزار میگا واٹ کے شارٹ فال کے باعث شہروں میں پندرہ اور دیہی علاقوں میں بیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ واجبات نہ ملنے پر نجی پاور کمپنیوں کی جانب سے بجلی کی پیداوار کم کرنے […]

.....................................................

کراچی: ڈی آئی جی سلیم صدیقی سے ڈاکو پستول چھین کر فرار

کراچی: ڈی آئی جی سلیم صدیقی سے ڈاکو پستول چھین کر فرار

کراچی : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد ڈی آئی جی سلیم صدیقی سے ان کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی سلیم صدیقی درخشان کے علاقے میں منی چینجر سے رقم لے کر نکل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گھیر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی: قصبہ کالونی میں رینجرز کا آپریشن، 5 افراد گرفتار

کراچی: قصبہ کالونی میں رینجرز کا آپریشن، 5 افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) قصبہ کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ شہرمیں جرائم اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں پر قابو نہ پانے پر دو ایس ایچ اوز معطل کر دیئے گئے ہیں۔ حراست میں لیے گئے مشکوک افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل […]

.....................................................

کراچی میں بھتہ خوری کا مسئلہ برقرار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں بھتہ خوری کا مسئلہ برقرار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : (جیو ڈییسک)کراچی میں دو برس کے دوران تین سو تین ٹارگٹ کلر اور بھتہ خوری کے دو سو تین ملزمان گرفتار کئے گئے۔ بھتہ خوری کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے۔ وزیراعلی سندھ نے حکومت کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔حکومت سندھ کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے دوہزار […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لیاری کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں کے مورچے قائم کردیئے گئے ہیں۔لیاری میں بلند عمارتوں پر بھی ایف سی اہلکاروں تعینات کردیئے گئے ہیں۔ دوسری جانب رات گئے گلشن اقبال بلاک تیرہ […]

.....................................................

نفرتیں پیدا کرنے والا کسی سے مخلص نہیں ہوسکتا، فاروق ستار

نفرتیں پیدا کرنے والا کسی سے مخلص نہیں ہوسکتا، فاروق ستار

کراچی : (جیو ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں رہنے والے پختون سمیت دیگر قومیتوں کے افراد ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اور وہ شہر کا امن تباہ کرنے کیلئے کی جانے والی سازشوں کے پیچھے کارفرما عناصر کے مفادات […]

.....................................................

لیاری کے عوام ہوشیار رہیں دہشتگردی ہوسکتی ہے، رحمان ملک

لیاری کے عوام ہوشیار رہیں دہشتگردی ہوسکتی ہے، رحمان ملک

لیاری : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے لیاری کے عوام سے کہا کہ وہ ہوشیار رہیں کچھ دہشتگرد وہاں کارروائی کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے، فضائی نگرانی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔علاوہ ازیں وزیرداخلہ رحمان ملک نے صدرمملکت آصف […]

.....................................................

رحمان ملک نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

رحمان ملک نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

لیاری : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،ان کا کہنا تھا لیاری کے عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آئی جی سندھ مشتا ق شاہ کے ہمراہ لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کیں ۔اس موقع پر […]

.....................................................

کراچی لیاری : حالات معمول پر کاروباری مراکز کھل گئے

کراچی لیاری : حالات معمول پر کاروباری مراکز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کا قدیم علاقہ لیاری جہاں پولیس آپریشن کے باعث ایک ہفتے نظام زندگی مفلوج رہا اب رفت رفتہ رونقیں لوٹ رہی ہیں۔ حالات معمول پر آنے سے مکینوں نے سکون کا سانس لیا ہے۔لیاری کا علاقہ جو دو روز پہلے تک جنگ رزدہ علاقے کا منظر پیش کر رہا تھا اب معمولات […]

.....................................................

لیاری آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا: رحمان ملک

لیاری آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا: رحمان ملک

لیاری : (جیو دیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ لیاری میں آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا ہے، چند جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے عوام کو مشکلات میں نہیں ڈال سکتے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لیاری میں معمولات زندگی بحال پر ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................