لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا۔ رحمان ملک

لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا ورنہ یہ دہشتگرد پورے ملک میں پھیل جائیں گے۔ جرائم پیشہ عناصر نے امن کا جواب راکٹ حملوں سے دیا ہے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کے ہمراہ لیاری کی صورت حال پر میڈیا کو بریفنگ […]

.....................................................

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری آپریشن مؤخر ہونے کے بعد رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کئی روز کی کشیدگی کے بعد صبح سویرے چیل چوک پر چہل پہل نظر آئی۔ کئی روز سے میدان جنگ کا منظر پیش کرنے والے چیل چوک پر کاروبار زندگی بحال ہو گیا ہے اور لوگوں کی […]

.....................................................

لیاری میں سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ صدر زرداری

لیاری میں سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ صدر زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کراچی میں قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کر دی، صدر کا کہنا تھا کہ لیاری کے حالات پر قابو پانے کیلئے طاقت کے ساتھ ساتھ سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ اسلام آباد میں صدر آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم […]

.....................................................

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران رات بھر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آپریشن کا آج آٹھویں روز ہے دو درجن سے زائد جانوں کے نقصان کے باوجود پولیس کو ابھی تک خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ لیاری میں جاری آپریشن میں چیل چوک […]

.....................................................

لیاری میں جس گھر سے راکٹ چلا اس گھر کو جلا دیا جائیگا۔ رحمان

لیاری میں جس گھر سے راکٹ چلا اس گھر کو جلا دیا جائیگا۔ رحمان

کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ لیاری میں جس گھر سے بھی راکٹ چلایا گیا اس گھر کو جلا دیا جائے گا، وزیر اعلی ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہو ئے رحمان ملک نے کہا کہ جو چیز […]

.....................................................

کے ای ایس سی کے ٹیرف میں پچاسی پیسے فی یونٹ کمی

کے ای ایس سی کے ٹیرف میں پچاسی پیسے فی یونٹ کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) نیپرا نے کے ای ایس سی کے ٹیرف میں پچاسی پیسے فی یونٹ کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔کراچی میں صارفین کو مئی کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ ٹیرف میں کمی ستمبر 2011کے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس کا آپریشن آٹھویں روز میں داخل ہو گیا، گزشتہ روز مختلف علاقے فائرنگ کی زد میں رہے، افشانی گلی میں پولیس نے کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیاری کے باسیوں کو مسلسل آٹھویں روز بھی امن اور سکون کی سانس لینا نصیب نہ ہو سکی، چیل چوک، […]

.....................................................

لیاری : مقابلے میں ہلاک نوجوان ایوان صدر کے سیکیورٹی گارڈ کا بھائی نکلا

لیاری : مقابلے میں ہلاک نوجوان ایوان صدر کے سیکیورٹی گارڈ کا بھائی نکلا

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر گزشتہ رات لیاری میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے جنید اور شیراز کے متعلق 22سالہ شیراز ولد یحیی کے چچا آصف بلوچ نے جنگ کے دفتر پہنچ کر بتایا کہ شیراز کے ایم سی میں کنٹریکٹ پر ملازمت کرتا تھا جس کا والد لیاری ٹاؤن میں سٹی گورنمنٹ […]

.....................................................

کراچی: بشیر قریشی کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

کراچی: بشیر قریشی کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

کراچی: (جیو ڈیسک) جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کے 15سالہ بیٹے نے باپ کی موت کے غم میں زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حالت خطرے سے باہر ہے۔ جسقم کے مرکزی پریس سیکرٹری ساگر حنیف کے مطابق سابق چیئرمین جسقم بشیر قریشی کے 15سالہ بیٹے قوسین […]

.....................................................

لیاری آپریشن چھٹے روز میں داخل کشیدگی برقرار

لیاری آپریشن چھٹے روز میں داخل کشیدگی برقرار

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور ایف سی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن چھٹے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ دن بھر پولیس کے مقابلے کے بعد رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا اور مسلح افراد نے تھانوں پر بھی راکٹ حملے کیے۔تاہم جرائم پیشہ افراد وقفے وقفے سے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں21 دھماکے

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں21 دھماکے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے دیسی ساختہ دستی بموں کے اکیس دھماکے ہوئے ہیں۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکوں میں چھ افراد زخمی ہوئے ، سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں صبح کا آغاز دیسی […]

.....................................................

بھوجا سانحہ، 5میتیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

بھوجا سانحہ، 5میتیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بھوجا ائیر حادثے کی جگہ سے ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے اور اس دوران 5 مزید لاشیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ شناخت ہونیوالی میتوں میں کراچی کے ایم قاسم، مسٹر اینڈ مسز عبد الحفیظ شامل ہیں جبکہ دوسری دو لاشیں […]

.....................................................

بھوجا طیارہ حادثہ، محمد قاسم کی میت آج کراچی لائی جائے گی

بھوجا طیارہ حادثہ، محمد قاسم کی میت آج کراچی لائی جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر لائن کے طیارہ حادثہ کا شکار ہونے والے ایک اور مسافر محمد قاسم کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت ہو گئی ہے ان کی میت آج کراچی لائی جائے گی۔ محمد قاسم کراچی کے علاقے لیاقت آباد کا رہائشی ہے بیس اپریل کو بھوجا ایئر لائن کا […]

.....................................................

لیاری میں خوراک کی قلت، مکینوں کو شدید مشکلات

لیاری میں خوراک کی قلت، مکینوں کو شدید مشکلات

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں کئی روز سے جاری کشیدگی کی وجہ سے علاقے میں خوراک کی قلت ہو گئی ہے۔ بجلی اور پانی نہ ہونے کے باعث لیاری اور ملحقہ علاقوں میں رہنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی بند، نلکے خشک، دکانوں پر تالے، بازاروں میں ہو کا عالم ہے […]

.....................................................

وزیر داخلہ کا لیاری میں آج سے موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ کا لیاری میں آج سے موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ آج سے لیاری میں موبائل فون سروسز بند کر دی گئی ہیں جس سے غیر قانونی عناصر کے خلاف کاروائی میں مزید بہتری آئے گی۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ لیاری آپریشن میں پولیس اپنا کام احسن طریقے انجام دے […]

.....................................................

لیاری میں گل محمد، سیفی لین میں پولیس داخلے کی کوشش ناکام

لیاری میں گل محمد، سیفی لین میں پولیس داخلے کی کوشش ناکام

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں گل محمد، سیفی لین میں پولیس داخلے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ دستی بم اور راکٹ حملے جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس آپریشن کے دوران ملزمان کے راکٹ حملے میں ایک پولیس اہل کار شہید ہو گیا، جبکہ لی مارکیٹ کے قریب ہوٹل پر راکٹ حملے […]

.....................................................

لیاری میں دھماکوں کی گونج 5ویں روز بھی برقرار

لیاری میں دھماکوں کی گونج 5ویں روز بھی برقرار

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ افشانی گلی، چیل چوک، سنگولین، گل محمد لین اور سیفی لین میں پولیس کوشدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ چیل چوک پر پولیس پر پانچ راکٹ داغے گئے۔ مسلح افراد کے حملے میں ریپڈ ریسپانس فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ لی مارکیٹ میں […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل کمی

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں مزید پندرہ روپے فی کلو کی کمی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق حکومتی کمپنی او جی ڈی سی ایل اور دیگر مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں بلترتیب […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں راکٹ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: لیاری میں راکٹ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ اور راکٹ حملوں کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گل محمد لین، سیتی لین اور تھانہ بغدادی سے ملحقہ علاقوں میں پولیس کی پیش قدمی کے دوران جرائم پیشہ افراد کی جانب سے راکٹوں اور […]

.....................................................

کراچی میں مجرمانہ سرگرمیوں میں نمایاں کمی ہوئی۔ آئی جی سندھ

کراچی میں مجرمانہ سرگرمیوں میں نمایاں کمی ہوئی۔ آئی جی سندھ

کراچی : (جیو ڈیسک) آئی جی سندھ مشتاق شاہ کا کہناہے کہ شہر میں کافی حد تک مجرمانہ سرگرمیاں لیاری سے کنٹرول ہوتی ہیں جب سے لیاری آپریشن شروع کیا ہے کراچی میں بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں کمی ہوئی ہے گزشتہ روز لیاری میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے […]

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد سے احمد مگسی گروپ کے9افراد گرفتار

کراچی: لیاقت آباد سے احمد مگسی گروپ کے9افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد الیاس گوٹھ سے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی ایس ائی یو خرم وارث نے بتایا کہ لیاقت آباد میں الیاس گوٹھ سے گرفتار نو ملزمان گینگ وار اور کالعدم امن کمیٹی کے احمد علی مگسی […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں راکٹ حملے، دو بچے زخمی

کراچی: لیاری میں راکٹ حملے، دو بچے زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں کلری تھانے کی حدود میں دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق راکٹ ابرہیم مسجد کے قریب داغے گئے جن کے نتیجے میں کم از کم دو بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس اور مسلح افرادکے درمیان جاری فائرنگ کے سلسلے کے باعث کشیدگی برقرار ہے۔ […]

.....................................................

لیاری چوتھے روز بھی میدان جنگ، ہر طرف فائرنگ کی گونج

لیاری چوتھے روز بھی میدان جنگ، ہر طرف فائرنگ کی گونج

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں چوتھے بھی قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے آپریشن جاری، چیل چوک میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، میرا ناکہ میں نامعلوم افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ لیاری میں امن کا خواب تاحال ادھورا ہے۔ ایک اور صبح کا آغاز گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور راکٹوں کی […]

.....................................................

کراچی: لیاری آپریشن چوتھے روز بھی جاری

کراچی: لیاری آپریشن چوتھے روز بھی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) علاقے لیاری میں چوتھے روز بھی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بورڈ انتظامیہ نے آج بھی ہونے والا میٹرک کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے۔ صدر نے وزیر اعلیٰ سندھ کو لیاری کے مکینوں کو خوراک اور رہائش فراہم […]

.....................................................