کراچی : لیاری میں بکتربند پر دستی بموں اور راکٹ سے حملہ

کراچی : لیاری میں بکتربند پر دستی بموں اور راکٹ سے حملہ

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار ہے جبکہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی ہے ، بکتر بند پر دستی بم اور راکٹ سے حملے۔ علاقے میں ریڈ الرٹ جاری۔لیاری میں گینگ وار کے کارندوں اور پولیس کے کمانڈوز گھمسان کا رن […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلی سندھ

جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلی سندھ

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنائیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی اختر گورچانی نے وزیراعلی سندھ کو امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کیا وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی کہ قانون کی حکمرانی کو […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار

کراچی : لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے ملزموں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ کشیدہ علاقوں میں رہائش پذیر خاندانوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے ان کو فائرنگ کی آوازوں کی وجہ سے سخت ذہنی اذیت کا سامنا […]

.....................................................

کراچی: قومی عدالتی پالیسی کا دور روزہ اجلاس ختم، اہم فیصلے

کراچی: قومی عدالتی پالیسی کا دور روزہ اجلاس ختم، اہم فیصلے

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں قومی عدالتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں مقدمات کے جلد خاتمے کے لیے ہر شہر میں جوڈیشل کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صدارت ہونے والے اجلاس میں مقدمات کو تیزی سے نمٹا نے کیلئے ہرشہر میں جوڈیشل کمپلیکس قائم کرنے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں کشیدگی برقرار ہے جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سول لائن تھانے کے ایس ایچ او فواد خان سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی پولیس کی جانب سے لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم […]

.....................................................

ووٹر لسٹیں سپریم کورٹ سندھ رجسٹری میں چیلنج

ووٹر لسٹیں سپریم کورٹ سندھ رجسٹری میں چیلنج

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء قادر خان مندو خیل نے ووٹر لسٹوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کور ٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی جانے والی آئینی درخواست میں الیکشن کمیشن پاکستان ، الیکشن کمیشن سندھ اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی سے بہاولپور جانیوالی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر پولیس کے حوالے

کراچی سے بہاولپور جانیوالی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر پولیس کے حوالے

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے بہاولپور جانے والی پرواز کو مبینہ طور پر ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو تحقیقاتی اداروں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پی آئی اے کی پرواز میں سوار ملزم احمد جاوید انصاری نے عملے سے […]

.....................................................

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) لیاری میں دوسرے روز بھی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ فائرنگ اور مقابلے میں مطلوب ملزم ملا نثار کے بھائی سمیت دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ آج چیل چوک کے قریب سرچ آپریشن کیلئے پولیس کمانڈوز […]

.....................................................

جوڈیشل پالیسی کے باعث عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھا۔ چیف جسٹس

جوڈیشل پالیسی کے باعث عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھا۔ چیف جسٹس

کراچی : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل پالیسی کے باعث عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھا ہے۔ کراچی میں جوڈیشل ساز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئیچیف جسٹس نے کہا کہ جوڈیشل پالیسی کامقصد مقدمات کاجلدفیصلہ نہیں بلکہ ایسا انصاف کرنا ہے جو نظر بھی آئے۔ […]

.....................................................

لیاری آپریشن جاری، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

لیاری آپریشن جاری، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور ایف سی نے پھر کارروائی شروع کر دی۔ مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری، لیاری جنرل ہسپتال کے قریب فائرنگ سے1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ سورج طلوع ہوتے ہی لیاری میں فائرنگ کا سلسلہ ایک […]

.....................................................

خواہش ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے۔ ایڈم تھامسن

خواہش ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے۔ ایڈم تھامسن

کراچی : (جیو ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے خواہش ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے۔ کراچی میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈم تھامسن نے کہا کہ پاکستان صرف سیاسی بحرانوں اور دہشت گردی کا شکار ملک نہیں، […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے تازہ واقعات میں اہلکار سمیت2افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے تازہ واقعات میں اہلکار سمیت2افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) ہفتے کی رات سے مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان بحق ہو گئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ غریب آباد کے قریب شریف آباد کے علاقے میں نا معلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی، گیس بندش سے پہلے اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے لوڈ مینجمینٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں آج صبح نو بجے […]

.....................................................

ملک کرپشن میں ڈوبا ہے، بڑی مچھلیاں پکڑنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین نیب

ملک کرپشن میں ڈوبا ہے، بڑی مچھلیاں پکڑنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین نیب

کراچی : (جیو ڈیسک) نیب کے چیئرمین فصیح بخاری نے کہا ہے کہ ملک کرپشن میں ڈوب رہا ہے ہم نے کرپشن ختم کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔ بڑی مچھلیوں کو پکڑنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 […]

.....................................................

پی آئی اے کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام

پی آئی اے کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے بہاولپور جانے والے قومی ائیر لائن کے طیارے کو جمعہ کی دوپہر ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے جبکہ مشتبہ ہائی جیکر کو سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ پرواز پی کے پانچ آٹھ چھ قریب ایک بجے کراچی سے بہاولپور کے لئے روانہ […]

.....................................................

لیاری پھر میدان جنگ بن گیا، دستی بم حملے، فائرنگ

لیاری پھر میدان جنگ بن گیا، دستی بم حملے، فائرنگ

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے ایف سی کی گاڑیوں پر دستی بم سے حملے کئے ہیں اور راکٹ بھی داغے جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ گزشتہ روز کراچی کے دیگر مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شیریں جناح کالونی […]

.....................................................

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) جونئیر ہاکی ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے عمر بھٹہ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔ تین مئی سے ملائیشیا کے شہر مالاکا میں شروع ہونے والے جونئیر ایشیا کپ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، چین اور سری لنکا۔ گروپ بی میں […]

.....................................................

لیاری: جرائم پیشہ افراد کا پولیس موبائل پرحملہ، اہلکار جاں بحق

لیاری: جرائم پیشہ افراد کا پولیس موبائل پرحملہ، اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران جرائم پیشہ افراد نے موبائل پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی۔ حملے کے نتیجے میں ایک سب انسپکٹر انوار لودھی سمیت تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں ہیڈکانسٹیبل الطاف زخموں کے […]

.....................................................

نجی ایئر لائنزکے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری

نجی ایئر لائنزکے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) نجی ایئر لائنز کے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ بھوجا ایئر کا ایک طیارہ کلیئرنس کے بعد شام اسلام آباد روانہ ہو گا۔ پی آئی اے کی لندن اور شاہین ایئر کی جدہ جانیوالی پرواز روک دی گئی۔ کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ماہرین پی آئی اے اور […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈریڈ انڈیکس 14132 پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈریڈ انڈیکس 14132 پر بند

کراچی : (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار حصص میں تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس اننچاس پوائینٹس اضافے کے بعد چودہ ہزار ایک سو بتیس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، جو سارا دن جاری رہا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس سی […]

.....................................................

عوامی ایکسپریس:20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا

عوامی ایکسپریس:20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اٹک ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی، عوامی ایکسپریس میں بیگ سے ملنے والے بم کوناکارہ بنا دیا گیا۔ کراچی سے پشاور جانیوالی عوامی ایکسپریس سے ایک مشتبہ بیگ ملا جسے اٹک ریلوے اسٹیشن پر اتار لیا گیا، مشتبہ بیگ ملنے […]

.....................................................

اداکارہ شبنم اپنے شوہر روبن گھوش کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں

اداکارہ شبنم اپنے شوہر روبن گھوش کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستانی لیجنڈ اداکارہ شبنم اپنے شوہر روبن گھوش کے ہمراہ تیرہ سال بعد پاکستان پہنچ گئیں ۔خوبصورت نقش و نگار والی اداکارہ شبنم نے انیس سو باسٹھ میں فلم۔۔چندا۔۔سے اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جس کے بعد تو جیسے کامیابیوں کے دروازے شبنم کے لئے کھول دیئے گئے۔ فلم انڈسٹری پر تین دھائیوں […]

.....................................................

بھارتی ویزا نہ ملا، علی عظمت کے گانوں کی ریکارڈنگ انٹرنیٹ پر

بھارتی ویزا نہ ملا، علی عظمت کے گانوں کی ریکارڈنگ انٹرنیٹ پر

کراچی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ میں پاکستانی میوزیکل بینڈ جنون کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، بھارتی ویزا نہ ملا تو علی عظمت سے انٹرنیٹ پر گانے ریکارڈ کر والئے گئے۔ بالی ووڈ میں پاکستانی گلوکاروں کی اتنی اہمیت ہے کہ راحت فتح علی خان ، عاطف اسلم اور علی ظفر کے […]

.....................................................

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کو الیکشن سے قبل جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت لیاری میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صدر زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نام لینے والے جرائم پیشہ افراد سے کوئی […]

.....................................................