ڈیرہ بگٹی : دو مسلح گروپوں میں تصادم، عبدالرحمان بگٹی ہلاک

ڈیرہ بگٹی : دو مسلح گروپوں میں تصادم، عبدالرحمان بگٹی ہلاک

ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک) میں دو مسلح گروپوں میں تصادم نواب اکبر خان بگٹی کے سابق سرینڈر شدہ کمانڈر عبدالرحمان عرف رحیمو بگٹی ہلاک ہو گئے۔ چیف مقدم بگٹی قبائل کے بیٹے ڈھلو خان بگٹی دو ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ گزشتہ رات بگٹی قبیلے کے چیف مقدم وڈیرہ مراد پیروزانی بگٹی کے بیٹے ڈھلو خان اپنے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 1 شخص جان بحق، 2 زخمی

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 1 شخص جان بحق، 2 زخمی

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ شہر کے بعض علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔ پولیس حکام کیمطابق ماڑی پور مشرف کالونی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ جسے تشدد کے بعد گولیاں مار کرقتل کیا گیا تھا لاش کو ضابطے کی کاروائی کیلئے اسپتال منتقل […]

.....................................................

گوجرانوالہ : بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ : بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے فیروز والا میں بارش کے باعث دو منزلہ عمار ت کی چھت گر گئی ہے۔ مکان کے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ […]

.....................................................

کینیڈا : ٹرین حادثے میں پانچ ہلاک، چالیس لاپتہ

کینیڈا : ٹرین حادثے میں پانچ ہلاک، چالیس لاپتہ

کینیڈا (جیوڈیسک) کوبیک کینیڈا میں مال بردار ٹرین کے حادثے میں 5 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ 40 ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق کینیڈا کی تاریخ میں پیش آنے والے اس بدترین ٹرین حادثے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ جبکہ […]

.....................................................

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) کے نواحی گاں میں با اثر شخص کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان کی ہلاکت پر ورثا مشتعل ہوگئے اور لاش سڑک پر رکھ احتجاج کیا۔ جس ماں کا جواں سال بیٹا ناحق قتل کردیا جائے اس ماں کی تو دنیا ہی اجڑ جاتی ہے۔ جوان بیٹے کی میت دیکھ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کردو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سول ھسپتال کے قریب گھانچی پاڑہ سے ایک شخص کی ہاتھ پاں بندھی لاش ملی ہے۔ […]

.....................................................

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کر کے 42 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مرنے والوں میں زیادہ تر طلبہ ہیں۔عینی شاہدین اور پولیس کے مطابق ریاست یوبے کے علاقے مامودو میں نامعلوم حملہ آور صبح سویرے ایک سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آئے۔ انہوں نے فائرنگ کی اور دھماکا […]

.....................................................

جامشورو: زہریلا پانی پینے سے سات زائرین جاں بحق

جامشورو: زہریلا پانی پینے سے سات زائرین جاں بحق

جامشورو:سہون قلندر لعل شہباز کی درگاہ پیدل جانے والے سات زائرین جامشورو اور بلوچستان کے درمیانی راستے پر کینجھر پہاڑ کے مقام پر زہریلہ پانی پینے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ جاںبحق ہونے والوں میں نیاز بگھیو ،شفیع محمد ببر ،غلام حسین ،نبی بخش سمیت دیگر شامل ہیں جبکہ ان میں سے دو کا […]

.....................................................

کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق، ضلع کیچ سے لاش برآمد

کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق، ضلع کیچ سے لاش برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاون میں ٹریکٹر کی ٹکر نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد […]

.....................................................

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

جنوبی کوریا کی ایئر لائن کا طیارہ سان فرانسسکو کے ہوائی اڈے پر تباہ ہو گیا، حادثیمیں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ طیارے میں عملے کے سولہ افراد سمیت تین سو سات مسافر سوار تھے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریا سے سان فرانسسکو پہنچنے والا طیارہ جب رن […]

.....................................................

لاہور: پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور: پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مصروف ترین علاقے پرانی انارکلی کی فوڈاسٹریٹ میں بم دھماکا ہوا جس سے تین افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں نے پاکستان کے دل لاہور کو نشانہ بنا ڈالا۔ پرانی انارکلی کی فوڈ اسٹریٹ میں ٹائم ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ دھماکے سے قریبی […]

.....................................................

شیخوپورہ : قراقرم ایکسپریس رکشہ سے ٹکرا گئی، 15 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : قراقرم ایکسپریس رکشہ سے ٹکرا گئی، 15 افراد جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک) ریلوے پھاٹک پر قراقرم ایکسپریس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل رکشے کا ڈرائیور اور ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ مرنے والوں میں تین سگی بہنیں بھی شامل ہیں۔ ایک انسانی غلطی 15 افراد کی جان لے گئی۔ افسوسناک حادثہ خان پور کے قریب ریلوے کراسنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیو سبزی منڈی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد سبزی منڈی میں بھگدڑ مچ گئی اور کاروبار بند ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد چندہ مانگ […]

.....................................................

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایبٹ آباد اور سیالکوٹ میں مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد، حویلیاں کے نواحی علاقے گھوڑا بٹگراں میں مکان کی دیوار گر گئی۔ جس کی زد میں آ کر تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ورثا کے مطابق بارش کے باعث […]

.....................................................

مصر : مظاہرے، جلاو گھیراو، پتھراو،30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

مصر : مظاہرے، جلاو گھیراو، پتھراو،30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں۔ قاہرہ سمیت مختلف شہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے اور سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ مصری فوج کی جانب سے محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد عوام […]

.....................................................

شکاگو : امریکی یوم آزادی کے موقع پر 4 افراد ہلاک 15 زخمی

شکاگو : امریکی یوم آزادی کے موقع پر 4 افراد ہلاک 15 زخمی

امریکی (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چارافراد ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ چار جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکی ریاست شکاگو میں چار افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو قریبی ھسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]

.....................................................

عراق : خودکش حملہ 2 پولیس اہلکار ہلاک, متعدد افراد ذخمی

عراق : خودکش حملہ 2 پولیس اہلکار ہلاک, متعدد افراد ذخمی

عراق (جیوڈیسک) میں بم دھماکے، پرتشدد کارروائیاں اور خودکش حملے جاری ہیں۔ تازہ خود کش بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور اننیس افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے دارالحکومت کے شمال شہر میں مواد سے بھری کار کو اس وقت تباہ کر دیا۔ جب پولس اہلکار […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ اکا خیل سے قریبی بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے زاوہ کے مقام پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع […]

.....................................................

پشاور، تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور، تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے تھانہ پشتخرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ کانسٹیبل شہزاد امید آباد کے علاقے میں چرچ کی سیکیورٹی سرانجام دے رہا تھا۔ کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر […]

.....................................................

چمن، پاک افغان سرحد پر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چمن، پاک افغان سرحد پر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن میں پاک افغان سرحد، باب دوستی پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی، پاک افغان سرحد کو بند کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی پر افغانستان کی حدود میں دھماکہ ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ افغان […]

.....................................................

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میر پور آزاد کشمیر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک ماہ کا بچہ انتقال کرگیا، ورثا نے احتجاج کر تے ہوئے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال آنے والے والدین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ایک ماہ کے بچے کو ختنہ […]

.....................................................

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے مزید ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 187 ہو گئی۔اٹھارہ اضلاع میں خسرہ مہم جاری، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولنگر کا رہائشی ایک بچہ خسرہ سے جاں بحق […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 سیکورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان : چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 سیکورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میں بویہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ میں 4 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں بویہ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا ہے۔ دھماکہ میں 4 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے زخمی ہونے والے اہلکاروں […]

.....................................................