نصاب میں تبدیلی کرنیوالے ہوش کے ناخن لیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

نصاب میں تبدیلی کرنیوالے ہوش کے ناخن لیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اول تاپانچویں جماعت تک کے نصاب میںاسلام ، پاکستان اور افواج پاکستان کے متعلق اسباق و […]

.....................................................

ملی مسلم لیگ کا لاہور میں پہلا تاسیسی جلسہ’ ہزاروں افراد کی شرکت

ملی مسلم لیگ کا لاہور میں پہلا تاسیسی جلسہ’ ہزاروں افراد کی شرکت

تحریر: مصعب حبیب ملی مسلم لیگ نے اپنے قیام کے چند دن بعد ہی اپنے پہلے تاسیسی جلسہ میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔یہ نئی بننے والی سیاسی جماعت کا پہلا پروگرام تھا جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان سمیت طلبائ، وکلائ، تاجروں اورسول سوسائٹی سمیت تمام مکاتب فکر اور […]

.....................................................

روک سکو تو روک لو

روک سکو تو روک لو

تحریر : روہیل اکبر آپ صادق اور امین نہیں رہے اسی لیے عدالت عظمی نے وزارت عظمی سے آپ کی چھٹی کردی جسکے بعد آپ نے اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر جی ٹی روڈ پر طے کرنے کا فیصلہ کیاتو آپ کی صاحبزادی کا ٹویٹ آیا کہ” روک سکو تو روک لو ” […]

.....................................................

کتنے آدمی تھے

کتنے آدمی تھے

تحریر: محمد عرفان چودھری ارے او سامبا! کتنے آدمی تھے؟ یہ ڈائیلاگ گبھر سنگھ کے ہیں جو کہ اُس نے اپنے مخالفین کے لئے بولے تھے تا کہ اپنی اور اُن کی طاقت کا موازنہ کیا جا سکے، گبھر سنگھ کا کردار ایک ڈاکو کے طور پر تھا جو کہ ہندی فلم شولے سے تھا […]

.....................................................

اسلام آباد سے لاہور کا سفر: نواز شریف کا قافلہ رواں دواں

اسلام آباد سے لاہور کا سفر: نواز شریف کا قافلہ رواں دواں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشن جی ٹی روڈ شروع ہو گیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلے لگا کر نواز شریف کو رخصت کیا، روانگی کے وقت وزراء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نا اہلی کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور کیلئے روانہ ہو گئے۔ راولپنڈی،اسلام آباد اور دیگر شہروں میں […]

.....................................................

مشن جی ٹی روڈ ! نواز شریف آج صبح پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوں گے

مشن جی ٹی روڈ ! نواز شریف آج صبح  پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور روانگی، انتظامات مکمل، ضلعی انتظامیہ نے بھی ریلی کی اجازت دیدی ہے۔ سابق وزیر اعظم آج صبح 9 بجے کے درمیان پنجاب ہاؤس سے روانہ ہوں گے۔ ریلی کا پہلا پڑاؤ ڈی چوک ہو گا، پھر جناح ایونیو سے ہوتی ہوئی زیرو پوائنٹ اور پھر […]

.....................................................

لاہور: آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 39 زخمی

لاہور: آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 39 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 39 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے درو دیوار لرز اٹھے، شیشے ٹوٹ گئے اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے میں پندرہ سے بیس کلو بارود استعمال ہوا۔ آؤٹ فال روڈ پر میاں […]

.....................................................

ن لیگ آزاد کشمیر محبوب قائد کا لاہور میں شاندار استقبال کرے گی۔ زبیر اقبال کیانی

ن لیگ آزاد کشمیر محبوب قائد  کا لاہور میں شاندار  استقبال کرے گی۔ زبیر اقبال کیانی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) میاں نواز شریف کل بھی ہمارے قائد تھےآج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ کشمیری عوام کے دلوں سے میاں محمد نواز شریف کے لئے محبت کو کوئی نہیں نکال سکتا۔ میاں صاحب کے استقبال کے لئے آزاد کشمیر سے کارکنا ن سمیت کشمیریوں کی بڑی تعدادلاہورروانہ ہو چکی ہے۔ […]

.....................................................

محمد اختر کا انبالہ سے لاہور تک کا سفر

محمد اختر کا انبالہ سے لاہور تک کا سفر

چشم تحقیر سے نہ دیکھ ہمیں دامنوں کا فراغ ہیں ہم لوگ تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری محمد اختر 1928 کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے بقول محمد اختر “میری ماں دلی کی تھی، باپ پٹیالے کا، پیدا امرتسر میں ہوا، زندگی لاہور میں گزاری! میں بھی عجیب چوں چوں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی، رفیع رحمت سہوترا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی، رفیع رحمت سہوترا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

لاہور: مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی، رفیع رحمت سہوترا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، یونین کونسل 246یوحنا آباد کے چئیرمین اور سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری برائے اقلیتی امور آصف سہیل کھوکھر اور چوہدری منشاء سندھو نائب صدر سنٹرل پنجاب نے گزشتہ روزیوحنا آباد میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب […]

.....................................................

این اے 129 کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز ملنے کے باوجود مسائل جوں کے توں

این اے 129 کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز ملنے کے باوجود مسائل جوں کے توں

لاہور : قومی حلقہ 129 ،صوبائی حلقہ 159،یونین کونسل 247 جسکی آبادی اس وقت تقریباََ لاکھوں کے قریب ہے اس جدید دور میں بھی گونا گوں مسائل کا شکار ہے،کاہنہ کی وارڈنمبر 7،وارڈنمبر8میں کھلے گٹر، بدبودار پانی عوام کا مقدربن گیا، جس کا حل کرنا ارباب اختیار کی ذمہ داری ہے علاقائی قومی اسمبلی کے […]

.....................................................

لاہور دھماکے کی تحقیقات جاری، ہلاکتیں 26 ہو گئیں

لاہور دھماکے کی تحقیقات جاری، ہلاکتیں 26 ہو گئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں پیر کو ہونے والے مبینہ خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے جب کہ تحقیقات میں تاحال کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی جیو فینسنگ مکمل کر لی گئی ہے لیکن پولیس کو الیکٹرانک شواہد اکٹھے […]

.....................................................

لاہور اور کابل میں خودکش حملے

لاہور اور کابل میں خودکش حملے

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ لاہور اور کابل میں خودکش حملوں میں بلترتیب ٢٦ اور ٣٥ مسلمان شہید ہو گئے۔ مسلمانوں! یاد رکھویہ امریکا کے سابق یہودی وزیر خارجہ ہنری کیسنگر کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے جس کا مسلمان ایندھن بن رہے ہیں۔ ہوا کچھ اس طرح کہ جب افغانستان میں مظلوموں نے روس […]

.....................................................

لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید

لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دہشت گردی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پربہت افسوس اوردکھ ظاہر کیا ہے۔انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ پیرکے روزلاہورشہرمیں فیروزپور روڈ کے علاقے […]

.....................................................

لاہور میں دھماکا، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور میں دھماکا، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی شہر لاہور میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان نے اس خونریز کارروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے رسکیو سروس کے ترجمان جام سجاد حسین کے حوالے سے بتایا ہے […]

.....................................................

ٹوٹی سڑکیں، ابلتے گٹر اور بجلی کی بے ہنگم تاریں، خالق نگر مسائل کا گڑھ بن گیا

ٹوٹی سڑکیں، ابلتے گٹر اور بجلی کی بے ہنگم تاریں، خالق نگر مسائل کا گڑھ بن گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اپنے انتخابی حلقے پی پی 159 میں واقع یونین کونسل 245 خالق نگر کی مرکزی آبادی بنیادی سہولیات سے محروم ،صفائی کے ناقص انتظامات، ابلتے گٹر ،لٹکتی تاریں ٹوٹی ہوئی دھول اڑاتی سڑکیں مکینوں کا مقدر بن گئی ہیں۔ آبادکاری کا تناسب بڑھنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں اضافہ ہوتارہا۔ سیوریج […]

.....................................................

لاہور میں فیروز پور روڈ پر دھماکا، 15 افراد جاں بحق، ریسکیو ترجمان

لاہور میں فیروز پور روڈ پر دھماکا، 15 افراد جاں بحق، ریسکیو ترجمان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فیروز پور روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ریسکیو ترجمان نے 15 افراد کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے پاس دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ دور دور تک سنی […]

.....................................................

لاہور کو صاف ستھرا بنا کر خادم اعلیٰ کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، آصف اقبال

لاہور کو صاف ستھرا بنا کر خادم اعلیٰ کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، آصف اقبال

لاہور : لاہور کو صاف ستھرا بنانا اہم ترجیحات میں شامل ہے، لاہور کو گندگی سے پاک کر کے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمدشہباز شریف کو خوابوں کو عملی جامہ پہنائیں گے،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی جنرل مینجرایل ڈبلیوایم سی آصف اقبال نے گزشتہ روز چیئرمین مانگا منڈی پریس کلب ڈاکٹرمحمدعدنان سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا،آصف […]

.....................................................

کاہنہ میں غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں کی بھرمار، عوام زندگی بھر کی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کاہنہ میں غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں کی بھرمار، عوام زندگی بھر کی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور : کاہنہ و گردونواح میں درجنوں غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کی بھرمار،عوام زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم،تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں درجنوں کی تعداد میں غیرقانونی طور پر بنی ہوئی ہائوسنگ سکیموں نے عوام کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا،عوامی پریس کلب کاہنہ (رجسٹرڈ) کی ایک رپورٹ کے مطابق ان ہائوسنگ سکیموں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 11/7/2017

ملکہ  کی خبریں 11/7/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ناروے کے ممتاز بزنس مین چوہدری جہانگیر نو از گلیانہ کی طرف سے لاہور سے اوسلو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی بندش کی شدید مذمت۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سے ا سلو جانے و ا لی فلا ئیٹ کو بند کر کے ملک کو کثیر ز […]

.....................................................

رونالڈینیو سیون نے لاہور کا میدان بھی مار لیا، گگز کو دو صفر سے شکست

رونالڈینیو سیون نے لاہور کا میدان بھی مار لیا، گگز کو دو صفر سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) فورٹریس سٹیڈیم میں رونالڈینیو سیون اور گگز سیون دو میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں مد مقابل ہوئیں۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں سٹیڈیم میں موجود شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر تھا۔ رونالڈینیو سیون نے کراچی کے بعد لاہور کا میدان بھی مار لیا۔ انہوں نے گگز کی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئی ایس او کی سالانہ تربیتی ورکشاپس کا آغاز ہو گیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئی ایس او کی سالانہ تربیتی ورکشاپس کا آغاز ہو گیا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور سمیت پنجاب بھر میں تربیتی ورکشاپس کا آغاز ہوگیا ہے ورکشاپس کے انچارج قاسم شمسی نے اجلاس میں ورکشاپس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب و خیبرپختونخوا کے 275 مقامات پر تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گاجس میں آٹھ ہزار سے زائد […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 8/7/2017

لاہور کی خبریں 8/7/2017

لاہور (پی ایم این) چیئر مین پنجاب بلڈٹرانسفیوژن اتھارٹی اور صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب بلڈ ٹراسفیوژن اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی پنجاب سول سیکرٹریٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔پروفیسر نثار احمد ، پروفیسر […]

.....................................................

پیر سید خواجہ زید الحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا

پیر سید خواجہ زید الحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا

لاہور : پیر طریقت رہبر شریعت حضور پیر سید خواجہ زیدالحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج مورخہ 6 جولائی بروز جمعرات کو جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا، چادرپوشی کی رسم شام 6 بجے ادا کی جائے گی،جس میں معززین علاقہ محمدیوسف نظامی،محمدیونس نظامی، ڈاکٹر محمدآصف ناز،محمدکاشف نظامی ،غلام مصطفی […]

.....................................................